4:56
|
اصلی دشمن کو پہچاننے کی ضرورت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ہم اپنے دشمن کا اس وقت تک مقابلہ نہیں کرسکتے جب تک ہمیں اپنے اصلی دشمن کے بارے میں صحیح شناخت نہ ہو، چنانچہ اس...
ہم اپنے دشمن کا اس وقت تک مقابلہ نہیں کرسکتے جب تک ہمیں اپنے اصلی دشمن کے بارے میں صحیح شناخت نہ ہو، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے پہلے تو دوست اور دشمن کی پہچان ضروری ہے اور اس کے بعد اگلے مرحلے میں اصلی اور غیر اصلی دشمن کو پہچاننا نہایت ضروری ہے، عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ دشمن کے حوالے سے صحیح شناخت نہ ہونے کی بنا پر انسان بجائے اصلی دشمن کے غیر اصلی دشمن سے الجھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں انسان کی طاقت اور قوت بھی کمزور پڑ جاتی ہے اور اسی کے ساتھ مطلوبہ نتیجہ بھی حاصل نہیں ہوتا ہے۔ لٰہذا اس باب میں اصلی دشمن کی پہچان نہایت ضروری ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہمارا اصلی دشمن کون ہے اور اسے کیسے پہچانا جاسکتا ہے اور وہ کس طرح مسلمانوں کے خلاف اقدام کرتا ہے؟ چنانچہ اس ضمن میں تفصیلی جواب امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #دین_اسلام #دشمن #شناخت #دوست #محاذ #اصلی_دشمن #آستین #گریباں #مسلمان #قتل
More...
Description:

Video Tags:
اصلی
دشمن,
پہچاننے,
ضرورت,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Dushman,
Zarurat,
Imam
Khamenei,
Shinakht,
Dost,
Insan,
Musalman,
Islam,
Muslim,
3:16
|
سوشل میڈیا اور دشمن کی چالیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
موجودہ دور میں انسان کی زندگی پر سوشل میڈیا اور سائبر اسپیس کا جو کردار ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے اگر انسان اس...
موجودہ دور میں انسان کی زندگی پر سوشل میڈیا اور سائبر اسپیس کا جو کردار ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے اگر انسان اس وادی میں محتاط طریقے سے قدم نہ رکھے تو دشمن کے حملوں کا نشانہ بن سکتا ہے اور دشمن کی پروپیگنڈہ مشینری اسے بہاکر لے جا سکتی ہے جس کے نتیجے میں انسان اپنے اعتقاد اور ایمان کو ہاتھ سے دھو بیٹھتا ہے، آج دشمن نے جنگ کے میدان کو سوشل میڈیا اور سائبر اسپیس قرار دیا ہے اور اسی میدان سے انقلاب اسلامی کو اپنے توپخانوں کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے لٰہذا اس سلسلے میں لوگوں کو بہت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
اب یہاں سوال یہ ہے کہ میڈیا، سوشل میڈیا اور سائبر اسپیس کو دشمن کی جانب سے میدان جنگ بناکر انقلاب اسللامی کے خلاف معرکہ آرائی کے پیچھے کونسا راز مضمر ہے اور کیا دشمن کو اس میدان میں اسلامی انقلاب کے خلاف کامیابی ہوسکتی ہے؟ آئے دیکھتے ہیں رہبر انقلاب اسلامی کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #سوشل_میڈیا #جنگ #جھوٹ #انقلاب_اسلامی #محتاط #کمزوری #کرتوت #نشانہ #نفسیاتی_جنگ #مشینری

video,
dushman,
jung,
jhoot,
mohtaat,
kamzorI,
kartoot,
nishana,
machinery,
social,
media,
dushman,
chaalein,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI
سوشل,
میڈیا,
دشمن
,
چالیں,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
2:52
|
دشمن کی ناکام سازش کا محکم جواب | رہبر معظم| Farsi Sub Urdu
ایران میں ہونے والے گزشتہ سال کے فسادات کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ ان فسادات کی منصوبہ بندی کہاں ہوئی؟ کون ان...
ایران میں ہونے والے گزشتہ سال کے فسادات کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ ان فسادات کی منصوبہ بندی کہاں ہوئی؟ کون ان فسادات کی منصوبہ بندی کر رہا تھا؟ کون کون ملک کے اندر اور ملک کے باہر ان کے معاون تھے؟ ملک میں ان کے ہاتھوں کیا نقصان ہوا؟ ان فسادات کو کس نے ناکام بنایا؟ دشمن ان فسادات سے کیا امید لگائے بیٹھا تھا؟ دشمن کس نتیجے کی توقع میں تھا؟ دشمن نے کیا غلطی کی؟ ان فسادات سے ہم کو کون سا سبق حاصل ہوتا ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے رہبر معظم انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #رہبرمعظم #فسادات #ایرانی_فسادات #دشمن #سازش #خیانتـکار #اسلام_دشمن #ایران_دشمن #عوامی_مزاحمت

Wilyat
Media,
Media,
rhbrmazm,
fasadaat,
dushman,
saazish,
dushman,
nakaam,
mohakam,
rehbar
Muazzam,
دشمن
,
ناکام
,
محکم
,
رہبر
معظم,
1:38
|
حجاب کے خلاف دشمن کا باقاعدہ منصوبہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حجاب اسلامی کی پاسداری، اسلامی احکام میں سے ایک ہے جس کی جانب قرآن کریم میں بھی واضح طور پر اشارہ ہوا ہے۔...
حجاب اسلامی کی پاسداری، اسلامی احکام میں سے ایک ہے جس کی جانب قرآن کریم میں بھی واضح طور پر اشارہ ہوا ہے۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد حجاب کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہےبنابر این، اسلامی جمہوریہ ایران میں حجاب کی خلاف ورزی شرعی اعتبار سے حرام اور قانونی لحاط سے جرم کے دائرے میں آتی ہے۔ اور اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تاہم گزشتہ دنوں میں مہسا امینی کی موت کے بعد دشمن کی جانب سے حجاب کو سیاسی رنگ دیا جارہا ہپے اور اسےسیاسی مسئلہ بناکر پیش کیا جارہا ہے اور اس کی آڑ میں دشمن اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کے درپے ہے۔ چنانچہ حجاب کی خلاف ورزی کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کا موقف کیا ہے اور وہ اس مسئلے کو کس تناظر میں دیکھتے ہیں؟ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے رہبر انقلاب اسلا می کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حجاب #دشمن #نقشہ #منصوبہ #قانون #شریعت #خلاف_ورزی #حرام #واقف #امام_خمینیؒ #نقلاب

حجاب,
خلاف,
دشمن,
باقاعدہ,
منصوبہ,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hijab,
Khilaf,
Baqaida,
Mansuba,
Dushman,
Imam
Khamenei,
Islam,
Ahkam,
Quran,
Iran,
Inquilab,
Haram,
Siyasat,
Khomeini,
11:17
|
10:45
|
2:05
|
30:46
|
(Documentary) Nakaam Dushman ka Buzdilana Waar ناکام دشمن کا بزدلانہ وار 2020 - Urdu
ناکام دشمن کے بزدلانہ وار
دستاویزی فلم مکمل اردو زبان میں
زمین پر آسمانی لوگ جنرل شہید قاسم سلیمانی اور...
ناکام دشمن کے بزدلانہ وار
دستاویزی فلم مکمل اردو زبان میں
زمین پر آسمانی لوگ جنرل شہید قاسم سلیمانی اور کمانڈر شہید حاج عماد مغینہ کے نام
صیہونی حکومت کے چینل ۱۱ نے کچھ عرصہ پہلے ایک دستاویزی فلم نشر کی جس میں مقاومت کے ان دو بہادروں کو امریکہ اور اسرائیل کے باہمی اشتراک سے قتل کرنے کی منصوبہ بندی اور عملی کارروائی کو دیکھایا گیا ہے ۔ چند ایک امریکی اور اسرائیلی اعلی افسروں نے اس دستاویزی فلم میں واضح طور پر ان دو شہیدوں کے قتل میں اسرائیلی و امریکی ہاتھ کار فرما ہونے پر بات کی ہے ۔ اور اس کارروائی کے تمام مراحل کو ڈرامائی انداز میں دیکھایا گیا ہے ۔ مذکورہ دستاویزی فلم صہیونی دستاویزی فلم کا وہ دوسرا رخ ہے جس پر اسلام دشمن طاقتیں ایمان نہیں رکھکھتیں جبکہ اللہ تعالی اہل ایمان مومنین سے قرآن کریم میں وعدہ کرچکا ہے کہ ان يا أيها الذين آمنوا إن تنصروا الله ينصركم ويثبت أقدامكم ۔
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

5:04
|
دشمن کے وسائل سے استفادہ کرنا
[کلپ ویڈیو]:
عنوان:
دشمن کے وسائل سے استفادہ کرنا
خطاب:
مولانا محمد نواز
دورانیہ:
05:04
[کلپ ویڈیو]:
عنوان:
دشمن کے وسائل سے استفادہ کرنا
خطاب:
مولانا محمد نواز
دورانیہ:
05:04
5:52
|
اخلاق عملی [35] | کیا دشمن بھی مفید بن سکتا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
دشمن کس لحاظ سے انسان کیلئے مفید بن سکتا ہے؟
دشمن روایات کی روشنی میں
مولانا سید احمد...
اس درس کے اہم نکات:
دشمن کس لحاظ سے انسان کیلئے مفید بن سکتا ہے؟
دشمن روایات کی روشنی میں
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
دشمن کس لحاظ سے انسان کیلئے مفید بن سکتا ہے؟
دشمن روایات کی روشنی میں
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
دشمن
مفید
لحاظ
انسان
روایات
روشنی
اخلاق
عملی
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
dushman,
mufeed,
lihaaz,
insaan,
riwayat,
roshni,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
8:32
|
2:55
|
3:47
|
7:06
|
1:37
|
آیا ما توقعی از دشمن داریم؟ - Farsi
آیا ما توقعی از دشمن داریم؟ - Farsi
بیانات رهبر انقلاب در دیدار مردم آذربایجان شرقی - Leadermeet Remarks on the East Azerbaijan -...
آیا ما توقعی از دشمن داریم؟ - Farsi
بیانات رهبر انقلاب در دیدار مردم آذربایجان شرقی - Leadermeet Remarks on the East Azerbaijan - Ayatullah Khamenei - Farsi
More...
Description:
آیا ما توقعی از دشمن داریم؟ - Farsi
بیانات رهبر انقلاب در دیدار مردم آذربایجان شرقی - Leadermeet Remarks on the East Azerbaijan - Ayatullah Khamenei - Farsi
4:11
|
11:01
|
10:02
|
5:25
|
1:29
|
33:45
|
33:14
|
3:39
|
[01] دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - H.I Raja Nasir - Urdu
دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - Urdu
الیکشن گلگت بلتستان2015
Hujjatul Islam Raja Nasir Abbas
گلگت۔نگر، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر...
دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - Urdu
الیکشن گلگت بلتستان2015
Hujjatul Islam Raja Nasir Abbas
گلگت۔نگر، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا نگر ،سکندر آباد میں کارنر میٹینگ سے خطاب

4:42
|
[02] دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - H.I Raja Nasir - Urdu
دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - Urdu
الیکشن گلگت بلتستان2015
Hujjatul Islam Raja Nasir Abbas
گلگت۔نگر، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر...
دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - Urdu
الیکشن گلگت بلتستان2015
Hujjatul Islam Raja Nasir Abbas
گلگت۔نگر، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا نگر ،سکندر آباد میں کارنر میٹینگ سے خطاب
More...
Description:
دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - Urdu
الیکشن گلگت بلتستان2015
Hujjatul Islam Raja Nasir Abbas
گلگت۔نگر، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا نگر ،سکندر آباد میں کارنر میٹینگ سے خطاب
4:05
|
[03] دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - H.I Raja Nasir - Urdu
دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - Urdu
الیکشن گلگت بلتستان2015
Hujjatul Islam Raja Nasir Abbas
گلگت۔نگر، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر...
دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - Urdu
الیکشن گلگت بلتستان2015
Hujjatul Islam Raja Nasir Abbas
گلگت۔نگر، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا نگر ،سکندر آباد میں کارنر میٹینگ سے خطاب
More...
Description:
دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - Urdu
الیکشن گلگت بلتستان2015
Hujjatul Islam Raja Nasir Abbas
گلگت۔نگر، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا نگر ،سکندر آباد میں کارنر میٹینگ سے خطاب
5:18
|
[04] دشمن کی شناخت ضروری ہے۔ - H.I Raja Nasir - Urdu

4:50
|
4:17
|