1:38
|
حجاب کے خلاف دشمن کا باقاعدہ منصوبہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حجاب اسلامی کی پاسداری، اسلامی احکام میں سے ایک ہے جس کی جانب قرآن کریم میں بھی واضح طور پر اشارہ ہوا ہے۔...
حجاب اسلامی کی پاسداری، اسلامی احکام میں سے ایک ہے جس کی جانب قرآن کریم میں بھی واضح طور پر اشارہ ہوا ہے۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد حجاب کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہےبنابر این، اسلامی جمہوریہ ایران میں حجاب کی خلاف ورزی شرعی اعتبار سے حرام اور قانونی لحاط سے جرم کے دائرے میں آتی ہے۔ اور اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تاہم گزشتہ دنوں میں مہسا امینی کی موت کے بعد دشمن کی جانب سے حجاب کو سیاسی رنگ دیا جارہا ہپے اور اسےسیاسی مسئلہ بناکر پیش کیا جارہا ہے اور اس کی آڑ میں دشمن اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کے درپے ہے۔ چنانچہ حجاب کی خلاف ورزی کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کا موقف کیا ہے اور وہ اس مسئلے کو کس تناظر میں دیکھتے ہیں؟ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے رہبر انقلاب اسلا می کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حجاب #دشمن #نقشہ #منصوبہ #قانون #شریعت #خلاف_ورزی #حرام #واقف #امام_خمینیؒ #نقلاب
More...
Description:

Video Tags:
حجاب,
خلاف,
دشمن,
باقاعدہ,
منصوبہ,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hijab,
Khilaf,
Baqaida,
Mansuba,
Dushman,
Imam
Khamenei,
Islam,
Ahkam,
Quran,
Iran,
Inquilab,
Haram,
Siyasat,
Khomeini,
4:59
|
10:16
|
Falsafa e Hijab - Taskeen e Rooh | فلسفہ حجاب تسکین روح | Falsafa e Hijab Course | Part 02
Falsafa e Hijab - Taskeen e Rooh | فلسفہ حجاب تسکین روح | Falsafa e Hijab Course | Part 02 | Maarif.TV
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹...

🌹 موضوع : فلسفہ حجاب تسکین روح🌹
🍀 درس نمبر : 02
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی

12:34
|
Falsafa e Hijab - Khandani Bandhan Ka Istihkam | فلسفہ حجاب |- خاندانی بندھن کا استحکام |
Falsafa e Hijab - Khandani Bandhan Ka Istihkam | فلسفہ حجاب |- خاندانی بندھن کا استحکام | Falsafa e Hijab Course | Part 03 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi...
Falsafa e Hijab - Khandani Bandhan Ka Istihkam | فلسفہ حجاب |- خاندانی بندھن کا استحکام | Falsafa e Hijab Course | Part 03 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : فلسفہ حجاب خاندانی بندھن کا استحکام🌹
🍀 درس نمبر : 03
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
More...
Description:
Falsafa e Hijab - Khandani Bandhan Ka Istihkam | فلسفہ حجاب |- خاندانی بندھن کا استحکام | Falsafa e Hijab Course | Part 03 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : فلسفہ حجاب خاندانی بندھن کا استحکام🌹
🍀 درس نمبر : 03
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
10:16
|
Falsafa e Hijab - Aurat ko Qeemti Samajhna | فلسفہ حجاب |- عورت کو قیمتی سمجھنا | Part 05
Falsafa e Hijab - Aurat ko Qeemti Samajhna | فلسفہ حجاب |- عورت کو قیمتی سمجھنا | Part 05 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب...
Falsafa e Hijab - Aurat ko Qeemti Samajhna | فلسفہ حجاب |- عورت کو قیمتی سمجھنا | Part 05 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : فلسفہ حجاب |- عورت کو قیمتی سمجھنا🌹
🍀 درس نمبر : 05
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
More...
Description:
Falsafa e Hijab - Aurat ko Qeemti Samajhna | فلسفہ حجاب |- عورت کو قیمتی سمجھنا | Part 05 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : فلسفہ حجاب |- عورت کو قیمتی سمجھنا🌹
🍀 درس نمبر : 05
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
10:58
|
Hijab Main Azadi ki Haqeeqat | حجاب میں آزادی کی حقیقت | Falsafa e Hijab Course | Part 06 - Urdu
Hijab Main Azadi ki Haqeeqat | حجاب میں آزادی کی حقیقت | Falsafa e Hijab Course | Part 06 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀...
Hijab Main Azadi ki Haqeeqat | حجاب میں آزادی کی حقیقت | Falsafa e Hijab Course | Part 06 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : حجاب میں آزادی کی حقیقت🌹
🍀 درس نمبر : 06
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
More...
Description:
Hijab Main Azadi ki Haqeeqat | حجاب میں آزادی کی حقیقت | Falsafa e Hijab Course | Part 06 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : حجاب میں آزادی کی حقیقت🌹
🍀 درس نمبر : 06
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
11:02
|
Aya Hijab , Aurat Ki Sargirmion main Rukwat hai? | آیا حجاب ،عورت کی سرگرمیوں میں رکاوٹ?
Aya Hijab , Aurat Ki Sargirmion main Rukwat hai? | آیا حجاب ،عورت کی سرگرمیوں میں رکاوٹ؟ | Falsafa e Hijab Course | Part 07 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi...
Aya Hijab , Aurat Ki Sargirmion main Rukwat hai? | آیا حجاب ،عورت کی سرگرمیوں میں رکاوٹ؟ | Falsafa e Hijab Course | Part 07 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : آیا حجاب ،عورت کی سرگرمیوں میں رکاوٹ؟🌹
🍀 درس نمبر : 07
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
More...
Description:
Aya Hijab , Aurat Ki Sargirmion main Rukwat hai? | آیا حجاب ،عورت کی سرگرمیوں میں رکاوٹ؟ | Falsafa e Hijab Course | Part 07 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : آیا حجاب ،عورت کی سرگرمیوں میں رکاوٹ؟🌹
🍀 درس نمبر : 07
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
10:27
|
Hijab ki Haqeeqat | حجاب کی حقیقت | Falsafa e Hijab Course | Part 08 | Maarif.tv - Urdu
Hijab ki Haqeeqat | حجاب کی حقیقت | Falsafa e Hijab Course | Part 08 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : حجاب کی...
Hijab ki Haqeeqat | حجاب کی حقیقت | Falsafa e Hijab Course | Part 08 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : حجاب کی حقیقت🌹
🍀 درس نمبر : 08
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
More...
Description:
Hijab ki Haqeeqat | حجاب کی حقیقت | Falsafa e Hijab Course | Part 08 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : حجاب کی حقیقت🌹
🍀 درس نمبر : 08
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
10:42
|
Hijab k Masharti Asraat | حجاب کے معاشرتی اثرات | Falsafa e Hijab Course | Part 10 | Maarif.tv - Urdu
Hijab k Masharti Asraat | حجاب کے معاشرتی اثرات | Falsafa e Hijab Course | Part 10 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
#benefits_of_hijab #topic_on_hijab_in_urdu...
Hijab k Masharti Asraat | حجاب کے معاشرتی اثرات | Falsafa e Hijab Course | Part 10 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
#benefits_of_hijab #topic_on_hijab_in_urdu
#Hijab_k_Masharti_Asraat
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : حجاب کے معاشرتی اثرات🌹
🍀 درس نمبر : 10
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
More...
Description:
Hijab k Masharti Asraat | حجاب کے معاشرتی اثرات | Falsafa e Hijab Course | Part 10 | Maarif.tv
Khanam: Memoona Batool Kazmi
#benefits_of_hijab #topic_on_hijab_in_urdu
#Hijab_k_Masharti_Asraat
🍀 کورس فلسفہ حجاب 🍀
🌹 موضوع : حجاب کے معاشرتی اثرات🌹
🍀 درس نمبر : 10
🧕🏻 معلمہ: میمونہ بتول کاظمی
5:17
|
1:41
|
2:20
|
5:25
|
51:33
|
49:28
|
50:52
|
38:17
|
2:14
|
59:52
|
فلسفہ حجاب - مدرسة القائم علیہ السلام By Dr. Sir Aleem Sheikh - Urdu
فلسفہ حجاب - مدرسة القائم علیہ السلام By Dr. Sir Aleem Sheikh
مدرسة القائم علیہ السلام ام البنینؑ گروپ
مدرسة...

مدرسة القائم علیہ السلام کراچی پاکستان
More...
Description:
فلسفہ حجاب - مدرسة القائم علیہ السلام By Dr. Sir Aleem Sheikh
مدرسة القائم علیہ السلام ام البنینؑ گروپ
مدرسة القائم علیہ السلام کراچی پاکستان
29:06
|
2:32
|
3:09
|
حجاب شعار دین | حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
حجاب عورت کے تشخص اور آزادی کا سبب ہے.
عصر حاضر میں مسلمانوں کا سب سے بڑا شعار کونسا ہے؟ کیا تاریخی لحاظ سے...
حجاب عورت کے تشخص اور آزادی کا سبب ہے.
عصر حاضر میں مسلمانوں کا سب سے بڑا شعار کونسا ہے؟ کیا تاریخی لحاظ سے حجاب فقط مسلمانوں سے مخصوص ہے؟ کیا 60 ،70 سال پہلے دیگر ادیان میں بھی حجاب رایج تھا؟ مغربی ممالک میں ایک مسلمان کی واضح پہچان کیا ہے؟ کیا تاریخی لحاظ سے غیر دینی معاشروں میں حجاب پایا جاتا تھا؟ آج مغربی دنیا حجاب کے خلاف اتنی سرگرم کیوں ہے؟ حجاب مسلمانوں بالخصوص مومنین کے لیے کس کی یادگار ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حجاب #شعار #مسلمان #یہودی #عیسائی #مغرب #خاتون #تمدن #علامت

hejab,
ostad
Aali,
azadi,
musalman,
tarikh,
mamalek,
shuear,
yahudi,
eesayi,
maghreb,
khaton,
tamaddun,
ealamat,
adyan,
islam,
3:42
|
حجاب پر پابندی کا منصوبہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi sub Urdu
استعماری طاقتوں کی ایک سازش یہ رہی ہے کہ وہ اسلامی تہذیب اور ثقافت کو سبوتاژ کرنے کیلئے اور اسلامی معاشرے میں...
استعماری طاقتوں کی ایک سازش یہ رہی ہے کہ وہ اسلامی تہذیب اور ثقافت کو سبوتاژ کرنے کیلئے اور اسلامی معاشرے میں غیر اخلاقی برائیوں کو رائج کرنے کیلئے حجاب اسلامی پر پابندی کا سہارا لیتی ہیں، چنانچہ اسی منصوبے کے تحت انقلاب اسلامی سے پہلے شاہی دور حکومت میں اسلامی تہذیب اور ثقافت کو تباہ کرنے کیلئے استعماری طاقتوں نے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی تھی اور اسی منصوبے کے تحت رضا خان پہلوی کو ترکی میں مدعو بھی کیا گیا تھا اور وہاں اسے یہ مہم سونپ دی گئی تھی کہ وہ مصطفی کمال آتاترک Mustafa Kemal Atatürk کی طرح ایران میں بھی حجاب اسلامی پر پابندی عائد کرے اور اس نے اس نقشے پر عمل کرتے ہوئے ایران میں بھی حجاب اسلامی پر پابندی عائد کردی۔
حجاب اسلامی پر پابندی کے پیچھے کے اسباب کیا تھے؟ اور حجاب اسلامی پر پابندی کے پیچھے کن لوگوں کی فکر شامل تھی؟ حجاب اسلامی پر پابندی کے تنیجے میں خواتین کیلئے کس طرح کی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حجاب #پابندی #رضا_خان_پہلوی #َتاتُرک #ایران #خاتون #دردناک #حقیقت #واقعات

hijab,
mansuba,
Imam,
Imam
Khamenei,
estemar,
taqat,
Islam,
tahzib,
mueashere,
enqelab,
hukumat,
raza
khan,
pahlavi,
Iran,
Turkey,
haqiqat,
waqeeat,
3:49
|
حجاب اور ثقافتی طاقت | Farsi Sub Urdu
آج دنیا میں سب سے بڑی جنگ کس چیز کی ہے؟ ثقافت اور حجاب کی کیا اہمیت ہے؟ حجاب اور اسلامی ثقافت کی حفاظت کرنا...
آج دنیا میں سب سے بڑی جنگ کس چیز کی ہے؟ ثقافت اور حجاب کی کیا اہمیت ہے؟ حجاب اور اسلامی ثقافت کی حفاظت کرنا یعنی کون کون سی اسلامی اقدار کی حفاظت کرنے سے عبارت ہے؟ اسلامی ثقافت اور حجاب کی حفاظت کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے؟ اسلام اور مسلمان دشمن طاقتیں اسلامی معاشرے کی تباہی کے لیے کس چیز کے ذریعے داخل ہوتی ہیں؟
#ویڈیو #ثقافت #حجاب #اصالت #اعتماد_نفس #علمداری #پروا #قابل_قدر #ارادوں_کی_جنگ
More...
Description:
آج دنیا میں سب سے بڑی جنگ کس چیز کی ہے؟ ثقافت اور حجاب کی کیا اہمیت ہے؟ حجاب اور اسلامی ثقافت کی حفاظت کرنا یعنی کون کون سی اسلامی اقدار کی حفاظت کرنے سے عبارت ہے؟ اسلامی ثقافت اور حجاب کی حفاظت کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے؟ اسلام اور مسلمان دشمن طاقتیں اسلامی معاشرے کی تباہی کے لیے کس چیز کے ذریعے داخل ہوتی ہیں؟
#ویڈیو #ثقافت #حجاب #اصالت #اعتماد_نفس #علمداری #پروا #قابل_قدر #ارادوں_کی_جنگ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hijab,
saqafati,
taqat,
imam,
khamenei,
jung,
badi,
ehmiyat,
islami,
eqdaar,
hifazat,
musalman,
dushman,
moashirey,
tabahi,
dakhil,
11:01
|
کتاب فلسفہ حجاب [11] | حجاب کا معنی و مفہوم | Urdu
درس کے اہم مطالب:
حجاب کا لغوی معنی کیا ہے؟
حجاب اور ستر کے درمیان کیا فرق ہے؟
آیاتِ حجاب سے کونسی آیات...
درس کے اہم مطالب:
حجاب کا لغوی معنی کیا ہے؟
حجاب اور ستر کے درمیان کیا فرق ہے؟
آیاتِ حجاب سے کونسی آیات مراد ہوتی ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
حجاب کا لغوی معنی کیا ہے؟
حجاب اور ستر کے درمیان کیا فرق ہے؟
آیاتِ حجاب سے کونسی آیات مراد ہوتی ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
falsafa,
hijab,
ma\'ana,
mafhoom,
satr,
farq,
ayaat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
10:11
|
سلوکِ بندگی کے حجاب [ 2] | سلوکِ بندگی کے حجاب کا معنی اور مفہوم | Urdu
درس کے اہم مطالب:
سلوکِ بندگی میں حجاب کا کیا معنی ہے؟
وجودی حجاب سے کیا مراد ہے؟
سلوکِ بندگی میں یہ حجاب...
درس کے اہم مطالب:
سلوکِ بندگی میں حجاب کا کیا معنی ہے؟
وجودی حجاب سے کیا مراد ہے؟
سلوکِ بندگی میں یہ حجاب کیسے رکاوٹ بنتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
سلوکِ بندگی میں حجاب کا کیا معنی ہے؟
وجودی حجاب سے کیا مراد ہے؟
سلوکِ بندگی میں یہ حجاب کیسے رکاوٹ بنتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sulook,
bandagi,
hijab,
ma\\\'ana,
mafhoom,
wujoodi,
rukawat,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
10:28
|
سلوکِ بندگی کے حجاب [3] | سلوکِ بندگی کے دو ظلمانی اور نورانی حجاب | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ظلمانی اور نورانی حجاب سے کیا مراد ہے؟
ظلمانی اور نورانی حجاب کیسے رکاوٹ بنتے ہیں؟...
درس کے اہم مطالب:
ظلمانی اور نورانی حجاب سے کیا مراد ہے؟
ظلمانی اور نورانی حجاب کیسے رکاوٹ بنتے ہیں؟
ظلمانی اور نورانی حجاب میں کیا فرق ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ظلمانی اور نورانی حجاب سے کیا مراد ہے؟
ظلمانی اور نورانی حجاب کیسے رکاوٹ بنتے ہیں؟
ظلمانی اور نورانی حجاب میں کیا فرق ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sulook,
bandagi,
hijab,
zulmani,
noorani,
hijab,
rulawat,
farq,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
2:51
|
جنسی امور اور حجاب | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی | Farsi Sub Urdu
جنسی امور اور حجاب | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں مغربی معاشروں میں روزانہ جنسی مسائل کا شکار...
جنسی امور اور حجاب | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں مغربی معاشروں میں روزانہ جنسی مسائل کا شکار بننے والی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
کیا گلی کوچوں اور بازاروں میں بے پردگی کا مظاہرہ کرکے، خواتین کو فائدہ ملتا ہے؟ یا بدکردار مَردوں کو؟
بے پردگی کا فائدہ کس کو ہے؟ مرد کو یا خود خاتون کو؟
کیا اسلام نے پردہ واجب کرکے، خواتین پر ظلم کیا ہے؟
کیا حجاب اور پردہ ایک پابندی کا نام ہے؟ یا خاتون کی اپنی حفاظت کا؟
#ویڈیو #ازغدی #جنسی_امور #حجاب #پردہ #مغربی_معاشرہ #تہذیب
More...
Description:
جنسی امور اور حجاب | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں مغربی معاشروں میں روزانہ جنسی مسائل کا شکار بننے والی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
کیا گلی کوچوں اور بازاروں میں بے پردگی کا مظاہرہ کرکے، خواتین کو فائدہ ملتا ہے؟ یا بدکردار مَردوں کو؟
بے پردگی کا فائدہ کس کو ہے؟ مرد کو یا خود خاتون کو؟
کیا اسلام نے پردہ واجب کرکے، خواتین پر ظلم کیا ہے؟
کیا حجاب اور پردہ ایک پابندی کا نام ہے؟ یا خاتون کی اپنی حفاظت کا؟
#ویڈیو #ازغدی #جنسی_امور #حجاب #پردہ #مغربی_معاشرہ #تہذیب
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jinsi,
umur,
hijab,
doctor,
hassan,
raheempur,
maghrbi,
muashron,
khawateen,
tadad,
bazaron,
bepardagi,
faida,
badkirdar,
islam,
parda,
wajib,
zulm,
pabandi,
hifazat,