4:37
|
توہینِ قرآن کے پس پردہ عناصر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
قرآن مجید ہدایت کا سرچشمہ ہے، ایک ایسی مقدس کتاب جو تمام انسانوں کی بھلائی اور نجات چاہتی ہے۔ ایک ایسی الہامی...
قرآن مجید ہدایت کا سرچشمہ ہے، ایک ایسی مقدس کتاب جو تمام انسانوں کی بھلائی اور نجات چاہتی ہے۔ ایک ایسی الہامی کتاب جس کے ماننے والے دنیا میں ایک کثیر تعداد میں موجود ہیں، لیکن پھر بھی اس کتاب کی توہین کی جاتی ہے، اور آزادی اظہار کے نام پر کی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس توہین کے پیچھے کون ہے؟ کون یہ توہین کرواتا ہے؟ کس کی ایما پر کوئی انسان اٹھتا ہے اور ایسا نازیبا فعل انجام دیتا ہے؟ کیا قرآن سب انسانوں کےلیے خطرہ ہے؟ یا قرآن کسی مخصوص طبقے کےلیے خطرناک ہے؟ کون سا طبقہ قرآن سے خوف محسوس کرتا ہے؟
اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابا ت کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #توہین_قرآن #قرآن_مجید #آزادی_بیان #صہیونیت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Tooheen,
Quran,
Anaasar,
Imam
Khamenei,
Hidayat,
Kitab,
Nejat,
Azadi,
توہین,
قرآن,
عناصر,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
4:12
|
تفرقہ اور توہین شرعاً حرام ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کیا ولایت و محبت اہل بیتؑ اور وحدت میں کوئی تناقض ہے؟ کیا وحدت کی بات کرنا، ولایت کے خلاف ہے؟ کون ہے جو نفرتوں...
کیا ولایت و محبت اہل بیتؑ اور وحدت میں کوئی تناقض ہے؟ کیا وحدت کی بات کرنا، ولایت کے خلاف ہے؟ کون ہے جو نفرتوں کی تجارت کرتا ہے؟ یہ شیطانی کام ثواب کے لیے ہے یا ڈالر کے لیے؟ تفرقے کی اصل جڑیں کہاں پر ہیں؟ تفرقہ اور دوسرے مسالک پر حملے کیا نیکی کے کام ہیں؟ کیا ہم دوسروں کی توہین و تذلیل کر کے ہی خود کو حق پر ثابت کر سکتے ہیں؟ کون لوگ ہیں جن کی ضرورت تفرقہ ہے؟ ہم کو کس نگاہ کی ضرورت ہے؟ آج ہم کو کس کا مخالف بننا ہوگا؟
ان سب سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ہفتہ_وحدت #اسلام #امت_مسلمہ #دشمن_کے_آلہ_کار #تفرقہ #توہین #نفرت #اخوت #شیعہ #سنی #وہابی

Wilyat
Media,
Media,
Production,
Tafraqa,
Touheen,
sharan,
Haram,
Imam
Khamenei,
Muhabbat,
Wahdat,
Shaytan,
Ummat,
Sunni,
Shia,
تفرقہ,
توہین,
شرعا,
حرام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
0:15
|
1:48
|
2:51
|
اسرائیل کی توہین پر خاموشی؟؟؟ | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہو جاتا ہے کہ اگر بر وقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے اور پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے کر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ غاصب جعلی صیہونی ریاست بھی قلبِ اسلام میں ایک ایسا ناسور ہے کہ اگر تمام اسلامی ریاستیں مل کر اس ناسور کا بر وقت مقابلہ نہ کریں تو یہ گریٹر اسرائیل کی صورت میں نیل سے فرات تک اپنے چراثیم کو پھیلا سکتا ہے اور فلسطین کے ساتھ ساتھ بہت سے دیگر اسلامی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، لہذا اس ناسور پھوڑے کا ضرور علاج کیا جانا چاہیے۔ کیا اس ناسور کا مقابلہ کرنا ممکن ہے اور کس طرح؟ اسلامی جمہوریہ ایران کس طرح اس کا مقابلہ کر رہا ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسرائیل #توہین #جنگ #پریشانی #قدس #آزاد #تماشا #قبضہ #طاقت #ایران #نیل #فرات #فساد

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khomeini,
Mashreq,
Insan,
Sahyunist,
Islam,
Felestin,
Palestine,
Mamalek,
Iran,
Islami
jumhuri,
Jang,
Quds,
Azad,
Taqat,
Fasad,
اسرائیل,
توہین,
خاموشی,
امام,
امام
خمینی,
3:38
|
نبی اکرمؐ کی توہین اور اسلامی معاشرے کا احتجاج | امام خامنہ ای | Farsi
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی فرانس کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی فرانس کی طرف سے ہونے والی توہین اور مسلم معاشرے کے سراپا احتجاج ہونے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں اسلام کا اصل دشمن کون ہے؟ اسلام کے خلاف پوری طاقت سے کونسی طاقتیں مقابلہ کر رہی ہیں؟ پیرس میں کس چیز کی نمائش دکھائی گئی؟ کیا پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی توہین فقط ایک آرٹ کے انحراف کا یا غلطی کا مسئلہ ہے؟ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی کی گئی توہین کے منظم اور منصوبہ بندی کے ساتھ ہونے کی کیا دلیل ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی توہین پر مسلم معاشروں نے کیا ردّعمل دکھایا؟ مسلم معاشروں کا ردعمل کس چیز کی نشانی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں.
#ویڈیو #اسلام #اصلی_دشمن #استکبار #صیہونیزم #مقابلہ #آخری_نمائش #پیرس #قابل_غور #قابل_دقت #خاکہ #آرٹس #پیغمبر_اکرم #اہانت #انحراف #فساد #دلیل #حمایت #گستاخی #امت_مسلمه #علامت

nabi
akram,
islami
maashara,
ehtejaj,
sayyid
ali
khamenei,
hazrat
muhammad,
france,
paris,
islam,
asli
dushman,
tauheen,
art,
mansooba,
ummate
muslema,
istekbar,
sahyoonism,
ehanat,
inheraf,
fasaad,
himayat,
gustakhi,
charlie
hebdo,
payghambar
ki
tauheen,
france
ne
ki
payghambar
ki
tauheen,
42:46
|
[15 Feb 2012] Andaz-e-Jahan- پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ Urdu
[15 Feb 2012] Andaz-e- Jahan - اکستانی وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ - sahartv - Urdu
مہمان:سنیٹر صفدر عباسی-محترم ابرار...
[15 Feb 2012] Andaz-e- Jahan - اکستانی وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ - sahartv - Urdu
مہمان:سنیٹر صفدر عباسی-محترم ابرار علی رضوی-
More...
Description:
[15 Feb 2012] Andaz-e- Jahan - اکستانی وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ - sahartv - Urdu
مہمان:سنیٹر صفدر عباسی-محترم ابرار علی رضوی-
46:11
|
[12 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu

مہمان:مولانا عبیداللہ خان-محترم یاور...

مہمان:مولانا عبیداللہ خان-محترم یاور بخاری-محترم عمر ریاض عباسی-
More...
Description:
[12 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:مولانا عبیداللہ خان-محترم یاور بخاری-محترم عمر ریاض عباسی-
42:06
|
[13 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
[13 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:مولانا عبیداللہ خان-محترم یاور...
[13 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:مولانا عبیداللہ خان-محترم یاور بخاری-محترم عمر ریاض عباسی-
More...
Description:
[13 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:مولانا عبیداللہ خان-محترم یاور بخاری-محترم عمر ریاض عباسی-
1:36
|
1:47
|
35:10
|
44:39
|
[15 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu

مہمان:محترم صفدر رضا-ڈاکٹر مقصود...
[15 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:محترم صفدر رضا-ڈاکٹر مقصود صدیقی-پروفیسر شمیم اختر-آغا مسعود حسین
More...
Description:
[15 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:محترم صفدر رضا-ڈاکٹر مقصود صدیقی-پروفیسر شمیم اختر-آغا مسعود حسین
40:34
|
[16 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu

مہمان:ڈاکٹر افضل مصباحی-ڈاکٹر عنایت اللہ...
[16 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:ڈاکٹر افضل مصباحی-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-پروفیسر شکیل صدیقی-
More...
Description:
[16 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:ڈاکٹر افضل مصباحی-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-پروفیسر شکیل صدیقی-
42:55
|
44:17
|
[19 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - امریکا میں مسلمانوں کے مقدسات کی توہین - Urdu
[19 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - امریکا میں مسلمانوں کے مقدسات کی توہین پر عالمی رد عمل - Urdu
مہمان:محترم سید علی شہباز-محترم...
[19 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - امریکا میں مسلمانوں کے مقدسات کی توہین پر عالمی رد عمل - Urdu
مہمان:محترم سید علی شہباز-محترم شکیل شمسی-پروفیسر مغیث الدین شیخ
More...
Description:
[19 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - امریکا میں مسلمانوں کے مقدسات کی توہین پر عالمی رد عمل - Urdu
مہمان:محترم سید علی شہباز-محترم شکیل شمسی-پروفیسر مغیث الدین شیخ
17:20
|
5:46
|
[آل پارٹیز کانفرنس] Speech : Br. Nasir Sherazi - Lahore - Urdu

لاہور:مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی توہین رسالت اے پی سی کانفرنس

7:44
|
تازہ ترین اور انتہائی اہم سید حسن نصراللہ سیکریٹری جنرل حزب اللہ ?
تازہ ترین اور انتہائی اہم
سید حسن نصراللہ
سیکریٹری جنر حزب اللہ
کربلا و عاشورا و محرم کے نام پر مکتب اہل...
تازہ ترین اور انتہائی اہم
سید حسن نصراللہ
سیکریٹری جنر حزب اللہ
کربلا و عاشورا و محرم کے نام پر مکتب اہل بیت علیہم السلام کی توہین و تذلیل پر مبنی حرکات و اعمال پر سخت رد عمل کا اظہار
ملت تشیع کے لئے لمحہ فکریہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

1:54
|
Video Tags:
Millat,,Pakistan,,Kay,,Khilaf,,Amrica,,Ka,,Toheen,,Ameez,,Rawaya,,Sahar,,Urdu,,News
1:47
|
Video Tags:
Holan,,main,,Toheen,,Ameez,,Khako,,Ka,,Mamla,,Tehzeeb,,Maghrab,,Ka,,Makroh,,Batan,,Sahar,,Urdu,,News
1:40
|
Video Tags:
Arbaon,,Ki,,Toheen,,Aur,,Iran,,Ki,,Taqat,,Kia,,Hmain,,Sharam,,Nahi,,Ati,,Sahar,,Urdu,,News
0:58
|
Video Tags:
Masjid,,al,,Aqsa,,Ki,,Toheen,,Ki,,Shahdeed,,Muzammat,,Sahar,,Urdu,,News
1:04
|
Video Tags:
Trump,,Nay,,Phir,,Saudi,,Arab,,Ki,,Toheen,,Ki,,Sahar,,Urdu,,News
5:19
|
عقائد | مقدسات کی توہین کی حرمت | Urdu
اس درس میں قرآن کی رو سے اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ دوسروں کے مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے
مولانا توقیر...
اس درس میں قرآن کی رو سے اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ دوسروں کے مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے
مولانا توقیر عباس کاظمی
More...
Description:
اس درس میں قرآن کی رو سے اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ دوسروں کے مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے
مولانا توقیر عباس کاظمی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqaed,
muqadasaat,
hurmat,
quran,
toheen,
haraam,
molana,
toqeer,
abbas,
kazmi,
2:08
|
Video Tags:
Ale
Saud,,Ki,,Janib,Say,,Marjiyat,,Per,,Iraq,,Main,,Saraoa,,Ehtijaj,,Sahar,,Urdu,,News
1:28
|
Video Tags:
Inbia,,Ki,,Toheen,,Kernay,,Walon,,Kay,,Khilaf,,Muqadman,,Ku,,Nahi,,Aur,,Ku,,Israel,,Per,,Tanqeed,,Kernay,,Waly,,Ko,,Saza,,Sahar,,Urdu,,News