2:05
|
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اِحیاء؛ ہر قیمت پر ضروری ہے | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس فریضے کی انجام دہی پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس دستور سے پہلوتہی کے نتیجے میں معاشرے اور سماج میں بہت سی اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرہ برائی اور فساد کی جانب گامزن ہو جاتا ہے۔ چنانچہ معاشرے کو ہر طرح کی برائیوں سے پاک و منزہ رکھنے کے لیے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء بہت ضروری ہے اور اسی فریضے کی وجہ سے قرآن کریم نے امت مسلمہ کو بہترین امت کے اعزاز سے نوازا ہے اور امام حسین علیہ السلام کا قیام بھی اسی پس منظر میں تھا جس سے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آج کے دور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے خلاف ہونے والی سازشوں کے تناظر میں اس دستور کو زندہ کرنے کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے؟ اور اس اسلامی دستور کو معاشرے میں زندہ کرنے کے لیے کس طرح کے عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟
چنانچہ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #احیاء #بنیاد #بند #بہادری #میدان #معاشرہ #شرائط #اسلام #انقلاب #حمایت #دفاع #امام_حسین_علیہ_السلام
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,video
,ahya
,
bunyaad
,
band
,
bahaduri
,
maidan
,
muashra
,
sharait
,
islam
,
inqilab
,
himayat
,
difaa
,
ا,
Amr
bil
Maroof,
Nahi
anil
Munkar,
keemat,
مر
بالمعروف
اور
نہی
عن
المنکر
,
اِحیاء؛
,ہر
قیمت,
ضروری
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدیؒ
31:47
|
43:02
|
الامر بالمعروف والنهي عن المنكر [Arabic]
خطبة الجمعة للشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان:الامر بالمعروف والنهي عن المنكر 08-01-2016

2:42
|
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی مثلث | استاد رحیم پور ازغدی | Farsi Sub Urdu
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس کے تحت معاشرے اور سماج میں...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس کے تحت معاشرے اور سماج میں لوگوں کو نیکی کا حکم اور برائی سے روکا جاتاہے اور اسکا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے اس کے بارے میں کافی تاکید کی ہے۔ تاہم فقہی کتابوں میں امر بالمعروف (نیکی کا حکم) اور نہی عن المنکر (برائی سے روکنے) کے خاص شرائط بیان ہوئے ہیں اور ان شرائط کی موجودگی میں یہ فریضہ نبھانا انسان پر واجب ہوتا ہے اوران شرائط کے بغیر اس وظیفے کو انجام دینا واجب نہیں، مگر ان شرائط سے پہلے ہمیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ماہیت میں دخیل عناصر کی پہچان ضروری ہے تاکہ ہمیں اس وظیفے کی صحیح تعریف اور اسکے خد و خال کا علم ہو سکے۔
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں دخیل عناصر کون کون سے ہیں؟ اور سماج میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فقدان کی صورت میں کونسی مشکلات پیش آسکتی ہیں؟ کیا اسلامی نقطہ نگاہ سے کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ دوسرے انسان کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے روکے؟
انہی تمام سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے معروف اسلامی اسکالر رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #منطق #اخلاقیات #آزادی #استدلال #آمریت #افراتفری #سماج #گفتگو #جھوٹ #بہتان

Agha
Rahimpur
Azghadi,
Islam,
qavanin,
hukm,
quran,
ahlul
bayt,
ketab,
sharaet,
insan,
samaj,
mushkelat,
manteq,
azadi,
estedlal,
10:01
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [7] | امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے مراحل | Urdu
درس کے اہم نکات:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے قلبی مرحلے سے کیا مراد ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر...
درس کے اہم نکات:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے قلبی مرحلے سے کیا مراد ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے زبانی مرحلے میں انسان کیسا عمل کرتا ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے عملی مرحلے کو کیسے انجام دیا جائے گا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم نکات:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے قلبی مرحلے سے کیا مراد ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے زبانی مرحلے میں انسان کیسا عمل کرتا ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے عملی مرحلے کو کیسے انجام دیا جائے گا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ahdaf,
nehzat,
imam,
husayn,
amrbilmaruf,
nahianilmunkar,
marahil,
qalbi,
zabani,
amali,
marhla,
anjam,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
40:03
|
40:06
|
37:00
|
38:43
|
38:47
|
39:13
|
2:25
|
Video Tags:
Amar,,Bil,,Maroof,,Aur,,Nahi,,Anil,,Munkar,,Sahar,,Urdu,,News
2:26
|
Video Tags:
Amar,,Bilmaroof,,Aur,,Nahi,,Anil,,Munkar,,Sahar,,Urdu,,News
79:52
|
79:55
|
13:33
|
کتاب حماسہ حسینی [14] | امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی قدر و قیمت | Urdu
اس درس میں احادیث کی روشنی میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے ۔
حجت الاسلام عون...
اس درس میں احادیث کی روشنی میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے ۔
حجت الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں احادیث کی روشنی میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے ۔
حجت الاسلام عون حیدر عمران
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hussaini,
amrbilmaruf,
nahianilmunkr,
qadr,
qeemat,
ahadees,
ahmiyat,
hujjatul,
islam,
aon,
haider,
imran,
15:44
|
14:37
|
13:52
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hussaini,
amrbilmaruf,
nahianilmunkr,
mukhtalif,
marahil,
wazahat,
hujjatul,
islam,
aon,
haider,
imran,
15:11
|
کتاب حماسہ حسینی [21] | امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی روح | Urdu
اس درس میں ایک نکتہ یہ بیان کیا گیا کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اصل روح کیا ہے اور پھر بیان ہوا ہے کہ...
اس درس میں ایک نکتہ یہ بیان کیا گیا کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اصل روح کیا ہے اور پھر بیان ہوا ہے کہ ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے۔
حجت الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں ایک نکتہ یہ بیان کیا گیا کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اصل روح کیا ہے اور پھر بیان ہوا ہے کہ ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے۔
حجت الاسلام عون حیدر عمران
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
husayni,
amrbilmaruf,
nahianilmunkr,
rooh,
zimedari,
hujjatul,
islam,
aon,
hayder,
imran,
13:36
|
کتاب حماسہ حسینی [23] | امر بالمعروف و نہی عن المنکر بعد از عاشورا | Urd
اس درس میں بیان کیا کہ کیسے اہل بیت (ع) نے کربلا کے بعد امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فریضے کو ادا کیا؟...
اس درس میں بیان کیا کہ کیسے اہل بیت (ع) نے کربلا کے بعد امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فریضے کو ادا کیا؟
حجت الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں بیان کیا کہ کیسے اہل بیت (ع) نے کربلا کے بعد امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فریضے کو ادا کیا؟
حجت الاسلام عون حیدر عمران
8:21
|
[Clip] Amar bilmaroof Wa Nahi Anil Munkar , Muasharay Ke Hayat Ka Baess | H.I Syed Jawad Naqvi - Urdu
Clip
Topic: Amar bilmaroof Wa Nahi Anil Munkar , Muasharay Ke Hayat Ka Baess
موضوع: امربالمعروف ونہی عن المنکر معاشرے کی حیات کا باعث
Speaker:...

Speaker: H.I Syed Jawad Naqvi
حجۃ الاسلام سید جواد نقوی

6:17
|
شرح خطبہ منی [7] | نہی عن المنکر کو ترک کرنے کی مذمت | Urdu
اس درس میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو ترک کرنے کی مذمت قرآنی نگاہ سے بیان کی گئی ہے اور کیوں ترک کیا گیا...
اس درس میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو ترک کرنے کی مذمت قرآنی نگاہ سے بیان کی گئی ہے اور کیوں ترک کیا گیا اس کے اسباب بیان کیے گئے ہیں
مولانا سید حسن عسکری
More...
Description:
اس درس میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو ترک کرنے کی مذمت قرآنی نگاہ سے بیان کی گئی ہے اور کیوں ترک کیا گیا اس کے اسباب بیان کیے گئے ہیں
مولانا سید حسن عسکری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
mina,
nahianilmunkr,
tark,
muzammat,
qurani,
nigah,
asbab,
molana,
sayyid,
hasan,
askari,
7:09
|
شرح خطبہ منی [8] | طاغوت سے مبارزہ، نہی عن المنکر کا مصداق | Urdu
اس درس میں ان نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ طاغوت کے خلاف مبارزہ اور قیام کرنا نہی عن المنکر کا اہم مصداق ہے...
اس درس میں ان نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ طاغوت کے خلاف مبارزہ اور قیام کرنا نہی عن المنکر کا اہم مصداق ہے
مولانا سید حسن عسکری
More...
Description:
اس درس میں ان نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ طاغوت کے خلاف مبارزہ اور قیام کرنا نہی عن المنکر کا اہم مصداق ہے
مولانا سید حسن عسکری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
mina,
taghut,
mubariza,
nahianilmunkr,
misdaq,
qayam,
molana,
sayyid,
hasan,
askari,
10:05
|
شرح خطبہ منی [9] | امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے وجوب کی علت | Urdu
اس درس میں امام حسینؑ کے کلمات کی روشنی میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی المنکر کو کیوں...
اس درس میں امام حسینؑ کے کلمات کی روشنی میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی المنکر کو کیوں واجب قرار دیا گیا ہے
مولانا سید حسن عسکری
More...
Description:
اس درس میں امام حسینؑ کے کلمات کی روشنی میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی المنکر کو کیوں واجب قرار دیا گیا ہے
مولانا سید حسن عسکری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
mina,
amrbilmaruf,
nahianilmunkr,
wujoob,
elat,
imam,
husayn,
molana,
sayyid,
hasan,
askari,
6:21
|
Amar Bil Maroof Nahi Anil Munkar | Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi | Urdu
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ کیا انفرادی سطح پر کافی ہے؟
امر بالمعروف کتنا اہم فریضہ ہے؟
علامہ سید...
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ کیا انفرادی سطح پر کافی ہے؟
امر بالمعروف کتنا اہم فریضہ ہے؟
علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظہ اللہ
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان

7:43
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [5] | امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت کیا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
امام علیؑ نے امر بالمعروف کے بارے میں کیا فرمایا؟
آیت اللہ مکارم شیرازی نے امر بالمعروف...
اس درس کے اہم نکات:
امام علیؑ نے امر بالمعروف کے بارے میں کیا فرمایا؟
آیت اللہ مکارم شیرازی نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو کس چیز سے شباہت دی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
امام علیؑ نے امر بالمعروف کے بارے میں کیا فرمایا؟
آیت اللہ مکارم شیرازی نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو کس چیز سے شباہت دی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ahdaf,
nehzat,
imam,
husayn,
amrbilmaruf,
nahianilmunkir,
ahmiyyat,
Imam,
Ali,
ayatollah,
Makarim,
Shirazi,
shabahat,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
8:30
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [8] | نہی عن المنکر کا عملی مرحلہ امام حسینؑ کی زندگی میں | Urdu
درس کے اہم نکات:
امام حسینؑ نے اپنی امامت کے زمانے میں کس طرح نہی عن المنکر کے عملی مرحلے کو انجام دیا۔...
درس کے اہم نکات:
امام حسینؑ نے اپنی امامت کے زمانے میں کس طرح نہی عن المنکر کے عملی مرحلے کو انجام دیا۔

zindagi,
amali,
marhla,
anjam,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,