[Short clip] اسوقت شجاع ترین انسان شیخ نمر ہیں - Urdu
[Short clip] اسوقت شجاع ترین انسان شیخ نمر ہیں - Ustad Jawad Naqvi - Urdu
اسوقت شجاع ترین انسان شیخ نمر ہیں۔ اگر کسی کو واقعی...
[Short clip] اسوقت شجاع ترین انسان شیخ نمر ہیں - Ustad Jawad Naqvi - Urdu
اسوقت شجاع ترین انسان شیخ نمر ہیں۔ اگر کسی کو واقعی عالم کہلانے کا حق ہے تو وہ شیخ نمر ہے۔
استاد محترم آغا سید جواد نقوی
More...
Description:

دور حاضر میں دشمن سے محاذ آرائی کا میدان | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ زمانے کے تقاضوں کے ساتھ دشمن کے حربے اور حملوں کی نوعیت اور اسلحے بدلتے رہتے ہیں جسکے نتیجے...
اس میں شک نہیں کہ زمانے کے تقاضوں کے ساتھ دشمن کے حربے اور حملوں کی نوعیت اور اسلحے بدلتے رہتے ہیں جسکے نتیجے میں محاذ جنگ اور میدان کارزار بھی بدلتا رہتا ہے، کبھی دشمن جنگی اسلحوں سے لیس ہوکر محاذ میں آتا ہے اور کبھی لوگوں کے عقیدے اور ایمان کو میدان جنگ بناکر اسے متزلزل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
موجودہ دور میں دشمن کی جانب سے جنگ کیلئے جو میدان سجایا گیا ہے وہ کونسا میدان ہے اور اس کے لئے جس اسلحے کو بروئے کار لایا جارہا ہے وہ کیا ہے؟ اسوقت دشمن کی جانب سے جنگ کیلئے جو میدان اور اسلحہ انتخاب کیا گیا ہے وہ ماضی کے روایتی طریقے پر مبنی ہے یا پھر زمانے کی ترقی اور پیشرفت کے ساتھ اس میں تبدیلی واقع ہوئی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس خوبصورت ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔