44:29
|
57:08
|
Dars [01] Akhlaq wa Zindagi, اخلاق و زندگی - Urdu
Date: Shab of 1st Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 6th May 2019,
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun,
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai

51:10
|
Dars [02] Akhlaq wa Zindagi, اخلاق و زندگی - Urdu
Date: Shab of 2nd Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 7th May 2019,
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun,
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
Date: Shab of 2nd Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 7th May 2019,
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun,
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
54:48
|
Dars [03] [Akhlaq wa Zindagi, اخلاق و زندگی] - Urdu
Date: Shab of 3rd Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 8th May 2019,
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun,
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
Date: Shab of 3rd Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 8th May 2019,
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun,
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
53:04
|
Dars [04] Akhlaq wa Zindagi, اخلاق و زندگی - Urdu
Date: Shab of 4th Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 9th May 2019
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
Date: Shab of 4th Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 9th May 2019
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
51:13
|
Dars [06] Akhlaq wa Zindagi, اخلاق و زندگی - Urdu
Date: Shab of 6th Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 11th May 2019
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
Date: Shab of 6th Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 11th May 2019
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
57:34
|
Dars [05] Akhlaq wa Zindagi, اخلاق و زندگی - Urdu
Date: Shab of 5th Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 10th May 2019
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
Date: Shab of 5th Maah-e-Ramadhan 1440 Hijri / 10th May 2019
Speaker: Hujjatul Islam Maulana Akhtar Abbas Jaun
Venue: Mehfil-e-Saani-e-Zahra(sa) - [ZAIB PALACE] - Andheri, Mumbai
23:38
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 21 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: سیرتِ امیرالمومنینؑ
اس پروگرام میں...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: سیرتِ امیرالمومنینؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ امامؑ کی اجتماعی زندگی کا ایک اہم پہلو کونسا ہے؟
2۔ جاذبہ و دافعہ کے اعتبار سے کوئی ایک نمونہ بیان فرمائیں؟
3۔ امامؑ کی سیرت میں فقراء اور مساکین کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ نظر آتا ہے؟
4۔ امامؑ، سیاسی زندگی کے اعتبار سے کیا رہنمائی فرماتے ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:

Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ramazan,
ramzan,
1442,
mahe
mubarak,
transmission,
maulana
ashiq
husain
masoomi,
maulana
navid
hossin
mutahari,
sirat,
ramzan
21,
ijtemai
zendagi,
imam
ali,
seyasi,
jazebe,
dafee,
aetebar,
fuqara,
talk
show,
ramadan,
1:25
|
شادی شدہ خاتون کی ذمہ داری | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
عصر حاضر کی کربلا میں انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے اور دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہوتے...
عصر حاضر کی کربلا میں انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے اور دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے اسلامی انقلاب کے شہداء کے گھر والوں سے ملاقات کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے جس میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ذاتی طور پر خود تشریف لے کر جاتے ہیں اور اُن کے درمیان بیٹھ کر اُن سے گفتگو کرتے ہیں اور اُن کے صبر، ہمّت اور قربانی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اِسی حوالے سے ایک شہید مختار وندؒ کے گھر والوں سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی ملاقات اور شہید کی بہو کو پدرانہ نصیحت کا روحانی منظر اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شیریں_زندگی #شہید_مختار_وند #بہو #زوجہ #ذمہ_داری #اولاد #ناشکری #سخت_جواب

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khaton,
zeme
dari,
imam
seyyed
ali
khamenhei,
karbala,
insani,
donya,
sheytani
taqate,
jame
shahadat,
enqelab
islami,
shuhada,
sabr,
hemat,
sherin
zendagi,
shahid
mukhtarvand,
zoja,
olad,
na
shukri,
sakht
javab,
1:11
|
امام خمینی کی ایک بہترین نصیحت | Farsi Sub Urdu
انسان اپنی زندگی میں بہت سارے کام اپنی ذات کو محور بناکر انجام دے رہا ہوتا ہے اور اسی طرح اپنے لئے بہت ساری...
انسان اپنی زندگی میں بہت سارے کام اپنی ذات کو محور بناکر انجام دے رہا ہوتا ہے اور اسی طرح اپنے لئے بہت ساری آرزوئیں رکھتا ہے لیکن کیا انسان کی یہ آرزوئیں اسے کوئی فائدہ پہنچا سکیں گی؟ کیا ان تمام آرزوئوں کو بقا حاصل ہے؟
اگر ذات محور کاموں کو بقا نہیں تو پھر وہ کیا ہے جسے بقا حاصل ہے؟
قرآن مجید اس سلسلے میں کیا فرماتا ہے؟
امام خمینیؒ اس سلسلے میں کیا نصیحت فرماتے ہیں؟
ان سوالات کے جواب آپ اس وڈیو میں ملاحظہ کریں گے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #نصیحت #قرآن_مجید
More...
Description:
انسان اپنی زندگی میں بہت سارے کام اپنی ذات کو محور بناکر انجام دے رہا ہوتا ہے اور اسی طرح اپنے لئے بہت ساری آرزوئیں رکھتا ہے لیکن کیا انسان کی یہ آرزوئیں اسے کوئی فائدہ پہنچا سکیں گی؟ کیا ان تمام آرزوئوں کو بقا حاصل ہے؟
اگر ذات محور کاموں کو بقا نہیں تو پھر وہ کیا ہے جسے بقا حاصل ہے؟
قرآن مجید اس سلسلے میں کیا فرماتا ہے؟
امام خمینیؒ اس سلسلے میں کیا نصیحت فرماتے ہیں؟
ان سوالات کے جواب آپ اس وڈیو میں ملاحظہ کریں گے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #نصیحت #قرآن_مجید
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomaini,
nassihat,
insan,
zendagi,
zat,
arezo,
faeda,
baqa,
quran,
suwalat,
javab,
video,
3:14
|
نوجوان کے لئے بہترین نصیحت | رہبر معظم سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں برباد کردیتے ہیں، جب کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی کے اس سنہری موقع کو غنیمت جانیں؛ کیونکہ یہ زندگی کا وہ دور ہے جس میں انسان کو معنوی عبادتوں کا فائدہ اور اجر بھی زیادہ نصیب ہوتا ہے۔ اس اہمیت کو نظر میں رکھتے ہوئے کہ انسان کو اس عظیم فرصت سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے انس پیدا کرنا چاہیے اور کس چیز کو اپنی عادت بنانا چاہیے؟ رہبر معظم انقلاب اس وڈیو میں بہترین نصیحت فرماتے ہیں اور جوانوں کی راہنمائی فرماتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے.
#جوانی #سنہری #کھیل #مادی #لذتوں #فضول #غنیمت #زندگی #معنوی #عبادتوں #نصیب #فرصت #استفادہ #عادت #نصیحت

nojavan,
nasihat,
imam
khamenei,
javan,
sunahri,
madi,
lezat,
ghanimat,
zendagi,
insan,
maenawi,
ebadat,
fursat,
nasib,
eadat,
estfada,
3:00
|
خدا کے دین کی نصرت، انسان کے لئے خدا کی نصرت کا سبب | رہبر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
انسان کو چاہیے کہ اپنی پوری زندگی خدا اور اس کے دین کی راہ میں وقف کردے، جب انسان الہی بن جاتا ہے اور ہمیشہ اس...
انسان کو چاہیے کہ اپنی پوری زندگی خدا اور اس کے دین کی راہ میں وقف کردے، جب انسان الہی بن جاتا ہے اور ہمیشہ اس کے دین کی خدمت اور نصرت میں رہتا ہے تو کوئی اور طاقت اس پر غالب نہیں آسکتی، خدا اسے ہمیشہ اپنی نصرت اور مدد عنایت کرتا ہے۔ اسی سلسلے میں قرآن کی وہ کونسی آیت ہے جسے سنہری لفظوں میں لکھ کر ہمیشہ اپنے سامنے رکھنا چاہیے.
خدا کی نصرت اور مدد انسان کے کب شامل حال ہوتی ہے؟ قوموں میں تبدیلی کب اور کیسے آتی ہے؟ اور قرآن مجید اس سلسلے میں کیا فرماتا ہے؟ ایرانی ملت کو کیسے خدا کی فتح اور نصرت حاصل ہوئی؟ ایرانی ملت نے عملی طور پر کس چیز کو آزمایا اور اس کا تجربہ کیا؟
اگر انسان ایک قدم بڑھائے تو خدا اس سلسلے میں اس کی کتنی مدد کرتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#زندگی #دین #وقف #الہیٰ #نصرت #غالب #قرآن #سنہری #تبدیلی #فتح #تجربہ #مدد

din,
nusrat,
insan,
imam
Syed
Ali
Khamenei,
imam
Khamenei,
zendagi,
taqat,
Quran,
quran
majid,
iran,
melat,
fath,
tajarba,
vaqf,
ghaleb,
madad,
3:53
|
امام حسینؑ کا عشق، گناہوں کی بخشش کا سبب | حسین خلجی | Farsi Sub Urdu
خداوند متعال کے ہاں امام حسینؑ کا بہت بڑا مقام ہے، یہی وجہ ہے کہ امامؑ کی عزاداری اور اس کے لئے گریے کا بہت...
خداوند متعال کے ہاں امام حسینؑ کا بہت بڑا مقام ہے، یہی وجہ ہے کہ امامؑ کی عزاداری اور اس کے لئے گریے کا بہت عظیم ثواب بیان کیا گیا ہے۔ کیونکہ راہِ خدا میں جو قربانی امام حسینؑ نے دی ہے اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ہے۔
اسی وجہ سے جو بھی گناہگار انسان اس در پر آتا ہے، اور حقیقی معنوں میں امام حسینؑ کا عاشق اور سچا محب بنتا ہے، ایک ایسا عشق جو اس کی زندگی میں انقلاب اور تبدیلی لاتا ہے تو یہی امام حسینؑ کا عشق اور ان کے لئے گریہ اور عزاداری کرنا انسان کے گناہوں کی بخشش کا سبب بنتے ہیں۔ یہ عشق انسان کو گناہوں سے دور کر دیتا ہے۔
جس شخص کی زبان پر \"حسینؑ حسینؑ\" ہے یہ حقیقت میں خدا کی جانب سے اس پر خاص کرم ہے کیونکہ یہ ہر ایک کو نصیب نہیں ہے۔
امام حسینؑ کے عشق کی اس تاثیر کو شاعر نے اس منقبت میں قلمبند کیا ہے، جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #مقام #عزاداری #گریہ #ثواب #قربانی #مثال #گناہگار #حقیقی #عاشق #محب #انقلاب #بخشش #سبب

imam,
Imam
Hussein,
eshq,
gonah,
bakhshesh,
Hussein
Khalji,
maqam,
savab,
qurbani,
tarikh,
insan,
zendagi,
enqelab,
haqiqat,
islam,
musalman,
muslem,
5:41
|
امام حسینؑ، میری جان اور میرا سکون | کربلائی حسین طاہری | Farsi Sub Urdu
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی...
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی کا ہر لمحہ سکون سے گذرتا ہے۔
ہم امام حسینؑ کے کرم اور احسان کے محتاج ہیں، ہماری زندگی امام حسینؑ کے لئے گریے کے بغیر بے معنی اور بے جان ہے۔ امامؑ کے لئے ہمارا یہ گریہ ہے جس نے ہمیں زندہ رکھا ہوا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ہر شبِ جمعہ، مومن اور عزادار کا دل کربلائی ہوتا ہے۔ اور اس کی ہمیشہ یہ آرزو ہوتی ہے کہ امام حسینؑ اس کی ان تر آنکھوں پر ایک بار نظرِ کرم کریں۔
اسی احساس کو ان اشعار کے ذریعے بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #ہستی #عزادار #مومن #جان #لطف #کرم #احسان #محتاج #گریہ #کربلا #آرزو #احساس

husayn,
Hussain
Tahiri,
eazadar,
ehsan,
zendagi,
karbala,
ehsas,
arezo,
iran,
islam,
musalman,
muslem,
1:57
|
ڈھائی سو سالہ انسان | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اوۤلُنَا محمد اوسَطُنا محمد آخِرُنَا محمد
آئمہ معصومین علیہم السلام کی مبارک زندگی مسلسل جدوجہد سے عبارت...
اوۤلُنَا محمد اوسَطُنا محمد آخِرُنَا محمد
آئمہ معصومین علیہم السلام کی مبارک زندگی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے اگر ہم تمام اماموں کی زندگی کو اور ان کے اہداف کو سمجھنا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ اول سے آخر تک اِس طرح مطالعہ کریں جیسے ایک ایسے انسان کی زندگی کا مطالعہ کر رہے ہیں جس نے 250 سال زندگی گزاری ہو اور مختلف نشیب و فراز سے گزرا ہو۔ اگر ہم اِس طرح اماموں کی زندگی کا مطالعہ کریں تو ہمیں یہ سمجھنے میں آسانی ہوجائے گی کہ مختلف تاریخی مقامات پر دین محمدی کی حفاظت اور بقا کے لیے ہر ایک امام نے اپنے زمانے کے حساب سے کیا حکمت عملی اپنائی۔ آئمہ علیہم السلام کے سکوت، قیام، جلاوطنی، زندانوں میں جانا اور مبارزات اور جدوجہد کی طویل داستان سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اول سے آخر تمام اماموں کی زندگی پر ایک انسان کے عنوان سے نگاہ کریں اور مطالعہ کریں۔
اِس موضوع پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے آگاہی کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ڈھائی_سو_سالہ_زندگی #مسلسل_جدوجہد #امامت #ایک_انسان #مطالعہ #نور

hadaf,
tarikh,
qeyaam,
mubareze,
dastan,
rahbar,
islam,
musalman,
muslem,
imamat,
3:04
|
شہید حاج قاسم سلیمانی، ایک الہٰی انسان | Farsi Sub Urdu
کچھ لوگ اپنی زندگی میں معنوی اعتبار سے بہت اعلیٰ منزل پر ہوتے ہیں اور اپنی دنیاوی زندگی میں بھی سادہ زندگی...
کچھ لوگ اپنی زندگی میں معنوی اعتبار سے بہت اعلیٰ منزل پر ہوتے ہیں اور اپنی دنیاوی زندگی میں بھی سادہ زندگی رکھتے ہیں، جن کی زندگی اسلامی اصولوں پر قائم ہوتی ہے اور ان کا ہر کام راہِ الہٰی میں ہوتا ہے۔ اس طرح کے لوگ الہٰی انسان کہلاتے ہیں۔
شہید حاج قاسم سلیمانی بھی ایسے عظیم انسانوں میں سے ایک تھے، جو سادہ زندگی تو بسر کرتے ہی تھے لیکن ان کے زندگی کا ہر لمحہ راہِ الہٰی میں گذرتا تھا۔
شہید حاج قاسم سلیمانی کی یہ سادہ زندگی کیسی تھی؟
راہِ الہٰی میں ان کی فداکاری کس قدر تھی اور کس طرح اس کا ہر لمحہ راہِ الہٰی کے لئے تھا؟
اپنے شہید دوستوں کے ساتھ ان کا انس اور پیار کس قدر تھا؟ ہر روز اور ہر رات اپنے ان شہید دوستوں سے وہ کیا باتیں کرتے تھے؟
اس سلسلے میں شہید سلیمانی کے دوست کی تفصیلی گفتگو کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں
#معنوی #زندگی #منزل #دنیاوی #سادہ #اسلامی #اصولوں #راہ #الہٰی #قاسم #سلیمانی #عظیم #لمحہ #فداکاری #شہید #دوستوں #انس #پیار

shahid,
Haj
Qasem
Soleimani,
insan,
zendagi,
islam,
fadakari,
maenawi,
manzel,
sade,
ussol,
alahi,
eazim,
6:33
|
پیغمبر اکرمؐ بہترین نمونہ عمل | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے نمونہ عمل ہونے کے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے نمونہ عمل ہونے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمل میں کس چیز سے استفادہ فرمایا؟ آپ کی ذاتی زندگی میں کونسی اہم خصوصیات نمایاں تھیں؟کیا پیغمبر اکرم ذو معنی گفتگو فرماتے تھے؟ دشمن کے مقابل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس انداز سے عمل فرماتے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عہد و پیمان کی کس حد تک رعایت فرماتے تھے؟ میدان جنگ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار کس طرح کا ہوتا تھا؟
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمبر اکرم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اصحاب سخت حالات میں کس کے پاس پناہ لیتے تھے؟ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس سالہ حکومت میں کونسے مثالی کام انجام دئے اور کس طرح عملی نمونہ پیش فرمایا؟ مشرکین مکہ کا سربراہ ابوسفیان، پیغمبر خدا کی عزت اور وقار دیکھ کر کیا کہنے پر مجبور ہوجاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #نمونہ_عمل #عمل #تدبیر #تیزی #قناعت #طہارت #معصوم #دشمن #غفلت #صریح #نرمی #کفار_مکہ #مظہر_شجاعت #وضو_کے_قطرے

dushman,
jang,
imam
ali,
ashab,
mushrek,
tadbir,
qenaeat,
taharat,
maesom,
gheflat,
sarih,
2:48
|
یا امام رضاؑ سلام | محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
خاندان عصمت و طہارت کا آٹھواں خورشید امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کہ جن کے وجود مقدس سے آج بھی مشتاقان...
خاندان عصمت و طہارت کا آٹھواں خورشید امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کہ جن کے وجود مقدس سے آج بھی مشتاقان عشق و معرفت فیض حاصل کرتے ہیں. جس طرح سے آپ علیہ السلام نے اپنی زندگی میں اس تاریک دور میں ظلمت کے پردوں کو چاک کرتے ہوئے اسلام محمدی کی حفاظت فرمائی اور اسلام محمدی کی بے کراں اور زلال تعلیمات سے تشنہ گان علم و معرفت اور متلاشیان حق و حقیقت کی تشنگی کو دور فرمایا، اسی طرح آج بھی اپنے نور سے دنیا کو منور فرما رہے ہیں. مشہد مقدس میں آپ کا روضہ مبارک تمام محبان، عاشقان اور تشنگان کے دلوں کا مرکز بنا ہوا ہے.
امام رضا علیہ السلام کے حوالے سے اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مشہد #گدا #سایہ #دوست #کبوتر #مہربان #گنبد #طواف

reza,
Muhammad
Hussain
Poyanfar,
eshq,
maerefat,
zendagi,
tariki,
zulmat,
zulm,
islam,
elm,
haqiqat,
mashhad,
mehraban,
tavaf,
9:40
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [17] | اسلام زندگی کے لیے مکمل ضابطہ حیات | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
اسلام کیسے زندگی کے لیے ضابطہ حیات ہے؟
کونسا سا گروہ دین کے مکمل ضابطہ حیات ہونے کا...
اس درس کے اہم نکات:
اسلام کیسے زندگی کے لیے ضابطہ حیات ہے؟
کونسا سا گروہ دین کے مکمل ضابطہ حیات ہونے کا انکار کرتا ہے؟
ہمیں ان کے مقابل کیا کرنا چاہیے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
اسلام کیسے زندگی کے لیے ضابطہ حیات ہے؟
کونسا سا گروہ دین کے مکمل ضابطہ حیات ہونے کا انکار کرتا ہے؟
ہمیں ان کے مقابل کیا کرنا چاہیے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
8:30
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [19] | انسان کے ظلوم اور جہول ہونے سے کیا مراد ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم مطالب:
● قرآن نے انسان کو ظلوم اور جہول سے کیوں یاد کیا ہے؟
● انسان اپنی زندگی میں زیادہ روی...
اس درس کے اہم مطالب:
● قرآن نے انسان کو ظلوم اور جہول سے کیوں یاد کیا ہے؟
● انسان اپنی زندگی میں زیادہ روی اور کم روی کا شکار کیوں ہو جاتا ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس کے اہم مطالب:
● قرآن نے انسان کو ظلوم اور جہول سے کیوں یاد کیا ہے؟
● انسان اپنی زندگی میں زیادہ روی اور کم روی کا شکار کیوں ہو جاتا ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
huquq,
islam,
dars,
insna,
zulm,
jahl,
quran,
zendagi,
3:20
|
بی بیؑ آپ کا مقروض ہوں | ترانہ | Farsi Sub Urdu
عقیلہ بنی ہاشم بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ اور جہاد فی سبیل اللہ سے پر زندگی تمام راہیان ولایت کی...
عقیلہ بنی ہاشم بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ اور جہاد فی سبیل اللہ سے پر زندگی تمام راہیان ولایت کی زندگی کے ہر شعبے میں مثالی نمونہ کی حیثیت رکھتی ہے. آپ کا ہر عمل راہ کمال اور عشق کے راہیوں کے لیے نمونہ عمل اور قابل تقلید ہے.
بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں خوبصورت ترانہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بیبی_زینب #باران_برکت #سہارا #نظر_کرم #قصیدہ #مانوس #حرم #منتظر #مدافع #عفت #آزادی
More...
Description:
عقیلہ بنی ہاشم بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ اور جہاد فی سبیل اللہ سے پر زندگی تمام راہیان ولایت کی زندگی کے ہر شعبے میں مثالی نمونہ کی حیثیت رکھتی ہے. آپ کا ہر عمل راہ کمال اور عشق کے راہیوں کے لیے نمونہ عمل اور قابل تقلید ہے.
بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں خوبصورت ترانہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بیبی_زینب #باران_برکت #سہارا #نظر_کرم #قصیدہ #مانوس #حرم #منتظر #مدافع #عفت #آزادی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qarz,
tarane,
hazrat
zainab,
zendagi,
eshq,
qasida,
maenos,
haram,
muntazer,
mudafe,
effat,
azadi,
12:05
|
کتاب ہدفِ زندگی [8] | معنوی اقدار اور خدا پر ایمان کے درمیان رابطہ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
آیا فقط لذت معنوی کافی ہے معنوی اقدار کے حصول کے لیے؟
معنوی اقدار اور خدا پر ایمان کے...
اس درس کے اہم نکات:
آیا فقط لذت معنوی کافی ہے معنوی اقدار کے حصول کے لیے؟
معنوی اقدار اور خدا پر ایمان کے درمیان کیا رابطہ موجود ہے؟
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
آیا فقط لذت معنوی کافی ہے معنوی اقدار کے حصول کے لیے؟
معنوی اقدار اور خدا پر ایمان کے درمیان کیا رابطہ موجود ہے؟
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
zendagi,
hadaf,
iman,
dars,
lezzat,
maenawi,
5:05
|
دستر خوانِ عشق | نوحہ: مہدی رسولی | Farsi Sub Urdu
علی و فاطمہ سلام اللہ علیہما کا پاکیزہ گھرانہ کہ جو ملائکہ کی آمد و رفت کا مرکز تھا. یہ ایک ایسا پاکیزہ، الہی...
علی و فاطمہ سلام اللہ علیہما کا پاکیزہ گھرانہ کہ جو ملائکہ کی آمد و رفت کا مرکز تھا. یہ ایک ایسا پاکیزہ، الہی اور نورانی گھرانہ ہے جس کا ہر فرد نہ فقط امت مسلمہ کے لیے بلکہ پوری انسانیت کے لیے زندگی کے ہر شعبے میں نمونہ عمل قرار پایا ہے. یہ وہ بلند و بالا گھرانہ ہے جن پر خود خداوند سبحانہ فخر کرتا ہے. سخت ترین حالات اور فاقوں میں اس گھرانے کے در سے کوئی خالی ہاتھ واپس نہیں لوٹا. اس نورانی و الہی گھرانے کا فیض ہمیشہ جاری و ساری ہے. مادی و معنوی رزق کے طالبان اس در سے خالی یاتھ نہیں پلٹتے. یہ گھرانہ عشق و معرفت کی ایسی بلندی پر فائز ہے کہ جس کی گواہی خود قران مجید کی آیتیں دیتی ہیں. لیکن صد افسوس یہ بے مثال اور انسانیت کی سعادت کا ضامن گھرانہ امت کے ہاتھوں ہمیشہ اذیت میں مبتلا رہا. امت نے اس الہی گھرانے کو ان کے اس مقام سے جو انہیں خداوند متعال نے عطا کیا تھا محروم رکھا. اس گھرانے کو ان کی ظاہری زندگی میں سکون سے محروم رکھا. ام الآئمہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت، نفس رسول مولا علی علیہ السلام کی شہادت، مولا حسن علیہ السلام کی تنہائی اور مظلومیت سے لے کر کربلا کا وہ تاریخی اور بے نظیر سانحہ اور پھر اس خاندان عصمت و طھارت کی اسیری کی بے انتہا دکھ و غم بھری داستان....
اس بارے میں ایک پر درد نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دستر_خوان_عشق #مہدی_رسولی #یطعمون_طعام #فقیر_گھر_کے_دروازے_پر #کریم #امام_حسن_علیہ_السلام #امام_حسین_علیہ_السلام #حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا #خدا_راضی_ہے #علی_جانم #طمانچوں_کے_نشان

noha,
Mehdi
Rasouli,
haj
Mehdi
Rasouli,
imam,
imam
ali,
hazrat
fatema,
ummat,
insan,
zendagi,
allah,
maerefat,
quran,
shahadat,
imam
hasan,
karbala,
imam
husayn,
tarikh,
hazrat
zeynab,