26:16
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - سیرتِ امام رضا علیہ السلام | 23 جون 2021 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● قیامِ...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● قیامِ امام حسین ؑکے بعد کسی معصوم نے قیام کیوں نہیں کیا؟
● امام ؑ ظالم حکومت میں کیوں شامل رہے؟
● مامون اور اس سے قبل ظالم حکمرانوں کی روش میں کیا فرق تھا؟
● مامون کے کیا اہداف تھے, اس نے کیا اقدامات اٹھائے اور کیا وہ اپنے مقصد تک پہنچ سکا؟
● امام ؑ نے مامون کی حکمت عملی کو کس طرح ناکام بنایا ؟ اور اپنی الہی سیاست میں کس حد تک کامیاب رہے؟
تاریخ نشر: 23 جون 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
More...
Description:

Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
imam
raza
(A),
Maulana
aashiq
hussain
masoomi,
Maulana
Syed
Mohammad
Ruhollah
Rizvi,
maemon,
Imam
Hussain
(A),
hukumat,
zalem,
qeyam,
2:56
|
اسلام ایک جامع دین | امام خمینیؒ کے بیانات سے اقتباس | Farsi Sub Urdu
اسلام ایک جامع دین ہے جو سیاست سے کبھی بھی جدا نہیں ہوسکتا، لہذا اسلام کے ابتدائی دور میں ہی رسول اکرم کی سیرت...
اسلام ایک جامع دین ہے جو سیاست سے کبھی بھی جدا نہیں ہوسکتا، لہذا اسلام کے ابتدائی دور میں ہی رسول اکرم کی سیرت کا مطالعہ کریں کہ کس طرح آپؐ سیاسی امور کو دین اور اسلام کے قوانین کے ذریعے چلا رہے تھے اور اسلامی حکومت قائم کی تھی۔
لیکن آج کے دور میں بعض لوگوں کی جانب سے اسلام کو سیاست سے جدا جانا جا رہا ہے، اور وہ ظالموں کے خلاف مسلمانوں کو نعرہ لگانے سے روکتے نظر آتے ہیں، جیسا کہ مکے کی سیاست اور دوسرے ملکوں میں درباری امام جمعوں کا کام یہی ہے۔
یہ لوگ کس دو راستے پر آکر رکے ہیں؟
کیا یہ دو باتیں جمع ہوسکتی ہیں کہ انسان خود کو مسلمان بھی کہے اور ظلم کے خلاف نعرے سے بھی روکے اور اسلام کو سیاست سے جدا جانے؟
مسلمانوں کے ذہنوں میں کیا فکر ڈالی جا رہی ہے؟ کیا علماء کو مدرسوں اور مساجد تک محدود ہونا چاہیے؟ کیا اسلام کا سیاست، معاشی، ثقافتی اور دیگر امور سے کوئی تعلق نہیں ہے؟ کیا جو اسلام کے ابتدائی دور میں اسلامی حکومت کرتے تھے وہ سب غلط تھے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#اسلام #جامع #سیاست #سیرت #قوانین #اسلامی #حکومت #ظالم #مسلمانوں #نعرہ #مکہ #درباری #امام #راستے #خلاف

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
jamee,
seyasat,
serat,
hukumat,
zalem,
musalman,
make,
imam,
imam
khomaini,
din,
rassol
akram,
imam
jumee,
insan,
fekr,
zehn,
madrese,
masajed,
4:25
|
دفاعِ مقدس کے فوائد | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
دفاع مقدس آٹھ سالہ ایران عراق جنگ درحقیقت...
آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
دفاع مقدس آٹھ سالہ ایران عراق جنگ درحقیقت دو ملکوں کے درمیان جنگ نہیں تھی بلکہ دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں اور تازہ وجود میں آنے والے اسلامی انقلاب کے درمیان جنگ تھی. اس آٹھ سالہ جنگ میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے کربلا کو نمونہ عمل بناتے ہوئے ظالم و جابر طاقتوں کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دفاع_مقدس #انقلابی_دینی_تشخص #رکاوٹیں #روحانی_اہداف #نظریہ

defae
muqaddas,
faeda,
iran,
iraq,
jang,
Satan,
enqelab,
islam,
enqelab
islami,
Ashura,
karbala,
zalem,
imam,
imam
khamenei,
7:58
|
مصائبِ امام حسنؑ | نوحہ: مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
امام حسن علیہ السلام کے مصائب اور ان کی مظلومیت بہت سنگین ہے آپ علیہ السلام کی مظلومیت اور مصائب، پیغمبر اکرم...
امام حسن علیہ السلام کے مصائب اور ان کی مظلومیت بہت سنگین ہے آپ علیہ السلام کی مظلومیت اور مصائب، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد سے ہی شروع ہوجاتے ہیں. آپ علیہ السلام نے اپنی ماں کی وہ مظلومیت اور تنہائی کا مشاہدہ کیا، آپ علیہ السلام نے اپنی ماں زہرا سلام اللہ علیہ کو اپنے حق کے دفاع کے لیے دربار جاتے دیکھا، آپ علیہ السلام نے نزول ملائکہ کی جگہ اور وہ دروازہ کہ جہاں خداوند متعال کے ملائکہ بھی اجازت لے کر داخل ہوتے تھے اس دروازے پر ظالموں کی دھمکیوں اور دروازہ گرانا بھی دیکھا. آپ علیہ السلام نے اپنی ماں زہرا کے پہلو کے درد کو بھی احساس کیا اور آپ علیہ السلام نے اپنے بابا علی مرتضی علیہ السلام کی مظلومیت، تنہائی اور زخمی سر کو بھی دیکھا اور اپنے بابا کی شہادت کے بعد لوگوں کی بے وفائی اور دشمن کے طنز و بے احترامی کے تیر بھی سہے.
امام حسن علیہ السلام کی مظلومیت پر معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمہ کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امام_حسن_علیہ_السلام #مصائب #مدینے #کریم #مادر #ماتم

masaeb,
noha,
imam,
imam
hasan,
Majid
Bani
Fatemeh,
zulm,
hazrat
zahra,
zalem,
imam
ali,
shahadat,
dushman,
karim,
matam,
5:31
|
خداوندِ متعال کے حکم سے | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
وَمَا رَمَیْتَ إِذْ رَمَیْتَ وَلَٰکِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ (سوره انفال، آیه 17)
ہمیشہ اس چیز کا مشاہدہ...
وَمَا رَمَیْتَ إِذْ رَمَیْتَ وَلَٰکِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ (سوره انفال، آیه 17)
ہمیشہ اس چیز کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ خداوند متعال نے اپنی راہ میں جدوجہد کرنے والے کمزور بندوں کو مستکبرین اور ظالمین پر غلبہ عطا فرمایا ہے. ایک کمزور اور قلیل گروہ کو ایک طاقتور اور کثیر گروہ پر غلبہ عطا کیا ہے. خدا وند متعال کی راہ میں ثابت قدم، مظلومین و مستضعفین کا حامی اور ظالمین کے خلاف بر سر پیکار گروہوں کے ہاتھوں دنیا کی بڑی طاقتوں کی رسوائی اور عاجزی فقط تاریخی داستان نہیں ہے بلکہ عصر حاضر میں اسلامی انقلاب کے ہاتھوں جبکہ اس انقلاب کو پوری طاقت کے ساتھ مٹانے کی کوشیشیں کی گئیں، سیاسی، اقتصادی اور بین الاقوامی سطح پر پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود خدا پر مکمل اعتماد اور استقامت کی بدولت استعمار اور استکبار کو بارہا رسوائی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا. الحمداللہ اسلامی انقلاب کا لگایا گیا یہ کمزور پودا آج تناور درخت بن کر مظلومین کو سایہ فراہم کر رہا ہے اور دنیا کی شیطانی طاقتوں اور اس کے آلہ کاروں کے لیے ڈراونا خواب بن چکا ہے.
اسلامی انقلاب کی دفاعی ترقی اور پیشرفت کے بارے میں جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #تہران #سکون #امن_و_امان #صدام #میزائل #نابود #شہید_تهرانی_مقدم #فتح #کامیابی #سرفرازی #عزت #دفاعی_طاقت #اعتماد #تجربہ

rahbar,
mustakber,
zalem,
mazlum,
paykar,
taqat,
enqelab
islami,
seyasat,
eqtesad,
shaytani
taqat,
defae,
6:51
|
منطق مظلوم و ظالم | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
عصر حاضر کی سب سے بڑی طاغوتی طاقت امریکہ اپنے شیطانی اور شوم آلہ کاروں کو مختلف ممالک میں برسر اقتدار لے کر...
عصر حاضر کی سب سے بڑی طاغوتی طاقت امریکہ اپنے شیطانی اور شوم آلہ کاروں کو مختلف ممالک میں برسر اقتدار لے کر آتا ہے اور ان کے ذریعے ملتوں اور اقوام پر مسلط رہتا ہے. اور جب اقوام بیدار ہوتی ہیں اور ان خائن حکمرانوں سے اقتدار چھین لیتی ہے تو وہ اپنے ان مہروں اور پٹھووں کو کسی مناسب وقت میں استعمال کرنے کے لیے بچا کر رکھتا ہے تاکہ بوقت ضرورت ان خائنوں اور ضمیر فروشوں سے استفادہ کر سکے. ایسے ہی خائنوں اور آلہ کاروں میں سے ایک ایران کا بادشاہ رضا شاہ پہلوی تھا جو لاکھوں لوگوں کے قتل عام اور ہر چیز نابود کرنے کے بعد اس ملک کے ذخائر اور بے تحاشہ اموال لے کر فرار ہوگیا اور اپنے شیطانی آقاوں کی آغوش میں پناہ لے لی.
اس بارے میں مزید آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #منطق #ظالم #مظلوم #مظلوم_ملت #ذخائر #جھونپڑی #محل #خزانے #تیل #بھوک #امریکہ #قبضہ #قاتل_شخص #باپ_بیٹے #انتقام_جوئی #جمی_کارتر #لوٹی_اموال

khomeini,
manteq,
mazlom,
zalem,
America,
shautani
taqat,
mellat,
hukamran,
eeqtedar,
iran,
reza
shah,
pahlawi,
mulk,
1:41
|
ظالموں کی پیروی اور خدا کا عذاب | شہید علامہ عارف الحسینی | Urdu
سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایمان کی قبولیت کی شرط یعنی امتحانِ خدا کے بارے میں...
سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایمان کی قبولیت کی شرط یعنی امتحانِ خدا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سورہ عنکبوت کی آیت نمبر 2 میں خداوندِ متعال ایمان لانے کا دعویٰ کرنے والوں کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟ کیا فقط ایمان کا دعویٰ کرنا کافی ہے؟ خدا وندِ متعال کی سنتوں (قوانین) میں سے ایک سنت (قانون) کیا ہے؟ کیا خدا کی طرف سے امتحان، اجتماعی لحاظ سے بھی ہوتا ہے؟ مختلف معاشروں پر خدا کا عذاب نازل ہونے کی وجوہات میں سے ایک وجہ کیا ہے؟
#ویڈیو #ایمان #آزمائش #قرآن #قبول #امتحان #اجتماعی #طاغوت #مسلط #پیروی
More...
Description:
سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایمان کی قبولیت کی شرط یعنی امتحانِ خدا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سورہ عنکبوت کی آیت نمبر 2 میں خداوندِ متعال ایمان لانے کا دعویٰ کرنے والوں کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟ کیا فقط ایمان کا دعویٰ کرنا کافی ہے؟ خدا وندِ متعال کی سنتوں (قوانین) میں سے ایک سنت (قانون) کیا ہے؟ کیا خدا کی طرف سے امتحان، اجتماعی لحاظ سے بھی ہوتا ہے؟ مختلف معاشروں پر خدا کا عذاب نازل ہونے کی وجوہات میں سے ایک وجہ کیا ہے؟
#ویڈیو #ایمان #آزمائش #قرآن #قبول #امتحان #اجتماعی #طاغوت #مسلط #پیروی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
eazab,
shahid,
ellame
aref
husayn
al
husayni,
iman,
emtehan,
qawanin,
sunnat,
ejtemae,
mueashere,
azmaesh,
quran,
taghot,
1:41
|
درباری ملاؤں سے پہنچنے والا نقصان | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
درباری ملا یعنی وہ علمائے سو جو اپنے پست نفسانی مفادات کی خاطر اپنے دین کو، اپنے ضمیر کو فاسق و فاجر حکمرانوں...
درباری ملا یعنی وہ علمائے سو جو اپنے پست نفسانی مفادات کی خاطر اپنے دین کو، اپنے ضمیر کو فاسق و فاجر حکمرانوں کے ہاتھوں بیچ دیتے ہیں اور اپنے اس مذموم فعل کی پردہ پوشی اور ظالم، جابر اور فاسق حکمرانوں کے جرائم کی پردہ پوشی کی خاطر دینی حقیقی تعلیمات کو مختلف توجیہات کے ذریعے بدلنے کے سنگین جرم کے مرتکب ہوتے ہیں. ایسے ضمیر فروش علما کے لباس میں چھپے ہوئے افراد سے سادہ لوح افراد ان کے ظاہری روپ سے دھوکہ کھا جاتے ہیں.
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#درباری_ملا #امریکہ #نقصان #ظاہری_روپ #زندہ_حج #جرائم_پیشہ #سوویت_یونین #ظالم

nuqsan,
imam,
imam
khomeini,
mafadat,
faseq,
hukamran,
zalem,
jaber,
taelimat,
America,
4:15
|
ظالم اور مظلوم کی سوچ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک ایسے زمانے میں کہ جب قتل و...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک ایسے زمانے میں کہ جب قتل و غارت، دھونس دھمکی کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا رعب جما چکی تھیں اور مسلسل مختلف اقوام اور ممالک کے مظلوموں کا اپنے سرمایہ دارانہ نظام، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے خون چوسنے میں اور مسلسل ان کے استحصال میں مشغول تھیں اور اپنی طاقت کے غرور و گھمنڈ میں مبتلا تھیں ایک ایسے زمانے میں دنیا کے ایک کونے سے ان فرعونی طاقتوں کے خلاف آواز بلند ہوتی ہے اور یہ آواز جب دنیا کے تمام مظلومیں کے دل کی آواز بن کر سامنے آتی ہے تو یہ شیطانی طاقتیں اس آواز کو دبانے کے لیے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف اور فضل سے نہ فقط اس آواز کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں بلکہ یہ مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کی حیدری اور عاشورائی آواز ان فرعونی طاقتوں پر آسمانی بجلی بن کر گرتی ہے. یہ آواز مظلوم کی دل کی آواز ہے، یہ آواز مستکبرین اور مستعمرین کے خلاف نہتے مستضعف لوگوں کی آواز ہے. جو اسلامی انقلاب کی صورت میں دنیا کے گوشے و کنار میں آج بھی گونج رہی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مظلوم #ظالم #سوچ #موقف #نشر #اقوام #متفق #مسائل_مظلومین #مظلوم_طبقات #سفارت_خانہ #ذخائر #حقوق_بشر #اعلان

shaytan,
mamalek,
nezam,
taqat,
maktab,
eashura,
mustakber,
mustazeaf,
islami
enqelab,
aelan,
huquq
bashar,
4:18
|
ناصر الحسین، قاسم سلیمانی! | نوحہ: محمود کریمی | Farsi Sub Urdu
سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مکتب کے پرورش یافتہ عظیم الشان شہداء کی فہرست میں ایک برجستہ نام اور ایک...
سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مکتب کے پرورش یافتہ عظیم الشان شہداء کی فہرست میں ایک برجستہ نام اور ایک ایسا نام جو خود ایک عظیم درسگاہ بن چکا ہے وہ عظیم الشان نام مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کا نام ہے. شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ مکتب امام حسین علیہ السلام کے ایک ایسے شاگرد تھے جنہوں نے عصر حاصر کے یزیدی لشکر کا راستہ اپنے عزم، شجاعت، کمال اخلاص اور فداکاری کے ذریعے روکے رکھا اور ان کے مذموم شیطانی مقاصد ناکام بنا ڈالے، اربوں کی سرمایہ کاری کو بے اثر کر دیا اور تمام حریت پسندوں اور مظلوموں کے لیے مقاومت کی ایک عظیم علامت بن گئے.
شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محمود_کریمی #ناصر_الحسین #حضرت_ولیعصر #علمدار #نور #تجلی #تلوار #انتقام #عشق #ہمارا_اعتماد #افتخار #عشاق_الحسین

Video,
haj
qasim,
mahmod
karimi,
imam,
imam
husayn,
imam
ali,
imam
mahdi,
maktab,
qasem
solaimani,
shaytan,
mazlom,
zalem,
noha,
enteqam,
ealamdar,
talvar,
eshq,
naser,
nasr,
5:03
|
ترقی اور پستی کی درست تعریف | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر لگایا ہوا تھا کہ یہ اسلامی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر لگایا ہوا تھا کہ یہ اسلامی انقلاب جلد ہی ختم ہو جائے گا اور حکومت پر ان کے آلہ کار براجمان ہو جائیں گے اور پھر سے ان کے شوم شیطانی مقاصد کے لیے سرگرم ہو جائیں گے. لیکن خداوند متعال کے فضل و کرم اور مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی مجاہدت کی بدولت نہ فقط یہ انقلاب ختم نہیں ہوا بلکہ آج پوری دنیا میں پرچم توحید کی سر بلندی، مظلوموں کے دفاع اور ظالموں کے خلاف کامیابی کے مراحل طے کرنے مں مشغول ہے۔
اس دن بدن بڑھتی کامیابی سے خوفزدہ شیطانی طاقتیں مختلف انداز میں اپنے زیر تسلط میڈیا کے ذریعے اس الٰہی اور عالمی انقلاب کے خلاف پروپیگنڈوں میں پوری طاقت کے ساتھ مصروف نظر آتی ہیں۔
اسلامی انقلاب اور دشمن کے پروپیگنڈوں کے حوالے سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ترقی_اور_پستی_کی_درست_تعریف #نظم #تنزلی #انحطاط #غارتگروں_کی_منطق #اسلامی_انقلاب #مقایسہ #کامیاب #رائے #دستورات #انسانی_مسائل #پروپیگنڈے #جمی_کارٹر

taraqi,
pasti,
taerif,
imam,
imam
khomaini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
hukomat,
shaytan,
maktab,
eashura,
mazlum,
zalem,
insan,
4:16
|
یا مولا امام نقی الہادیؑ لبیک | نوحہ خوان: محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
ائمہ معصومین علیہم السلام انسان کامل اور اللہ کے منتخب و برگزیدہ بندے ہیں جنہیں کردار و رفتار کے نمونے کے...
ائمہ معصومین علیہم السلام انسان کامل اور اللہ کے منتخب و برگزیدہ بندے ہیں جنہیں کردار و رفتار کے نمونے کے عنوان سے اور بنی نوع بشر کی ہدایت کے لئے روش چراغ بنا کر پروردگار کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔ ان بزرگوں کی حیات پاک یعنی رفتار و گفتار، اخلاق و عادات اور انسانی فضائل، تمام لوگوں کے لئے الٰہی اقدار کا مکمل آئینہ ہیں۔
امام علی نقی الہادی علیہ السلام عالم بشریت کی ہدایت کے دسویں چراغ ہیں جنہوں نے اپنے زمانے کے طاغوت کے مقابل اپنی جدوجہد جاری رکھی یہاں تک کے وقت کے ظالم نے سابقہ ظالموں کی طرح اپنا آخری حربہ استعمال کیا اور آپ علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کر دیا۔
امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پرسوز نوحہ اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #محمد_حسین_پویانفر #اہلبیت_النبوہ #آخرت #میرا_عشق #سامراء #خاک_پا #بہشت #صحن #قربان #امام_جواد #نور_چشم #نگاہ_کرم #گریہ_کناں #کربلا

naqi,
imam
hadi,
noha,
Muhammad
Hussain
Poyanfar,
insan,
kerdar,
allah,
hedayat,
bashar,
raftar,
guftar,
akhlaq,
taghut,
zalem,
zulm,
shahadat,
shahid,
karbala,
imam
javad,
2:44
|
بابُ الحوائج موسی بن جعفر علیہ السلام | نوحہ خواں: محمود کریمی | Farsi Sub Urdu
مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی
زندان میں جوانی و پیری گزر گئی
آسمان ولایت کے ساتویں خورشید، باب الحوائج...
مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی
زندان میں جوانی و پیری گزر گئی
آسمان ولایت کے ساتویں خورشید، باب الحوائج امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی زندگی مبارک، راہ خدا میں مسلسل جدوجہد، طاغوتی ظالم و جابر طاقتوں سے مبارزہ اور تشنہ گان علم و ہدایت کو نور علم و ہدایت سے سیراب کرنے سے عبارت ہے. اپنے اس الٰہی و مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے آپ علیہ السلام نے سخت ترین مصائب و مشکلات کا سامنا کیا.
ہارون کے زندان میں امام قسم قسم کی اذیتوں کو برداشت کرتے رہے، کیونکہ ایک طرف سے آپ کو بیڑیوں سے پا بہ زنجیر کیا گیا تھا اور دوسری طرف سے آپ پر زبردست سختیاں اور اذیتیں روا رکھی گئیں، ہارون رشید نے ہر قسم کے مصائب ڈہانے کے بعد آخر کار آپ کو زہر دے کر شہید کر دیا، یوں آپ شہادت و سعادت کی منزل پر فائز ہوئے.
راہ خدا میں جدوجہد کرنے اور وقت کی ظالم و جابر طاقتوں سے نبرد آزما ہونے والے الہی حریت پسندوں اور مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کے لیے آپ کی زندگی مشعل راہ ہے.
باب الحوائج امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #باب_الحوائج_موسی_بن_جعفر_علیہ_السلام #محمودکریمی #راز_و_نیاز #قید_خانے #حریت_پسندوں_کے_پیشوا #تاریک_شب #تنہائی #مسحا #حاجت_روا

kazim,
imam
kadhim,
noha,
Mahmoud
Karimi,
zendegi,
jadujahad,
taghut,
zulm,
zalem,
jaber,
taqat,
hedayat,
shaheed,
shahadat,
maktab,
eashura,
3:05
|
میں لکھوں گا مردہ باد (جدید) | ترانہ | Farsi Sub Urdu
لعنت اللہ علی القوم الظالمین
شیاطین جن و انس سے اظہار برات اور ان پر لعنت انبیاء و آئمہ معصومین علیہم...
لعنت اللہ علی القوم الظالمین
شیاطین جن و انس سے اظہار برات اور ان پر لعنت انبیاء و آئمہ معصومین علیہم السلام کی سنت ہے. یہ ایک ایسی قرآنی و الہی تعلیمات میں سے ہے جو بنی نوع انسان کو ظلم و ظالمین سے نفرت اور ان کے خلاف قیام کا درس اپنے اندر سموئے ہوئے ہے. ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے زمانے کے ظالموں و جابروں سے دوری اور نفرت کا اظہار زبانی اور عملی طور پر کریں اور ببانگ دہل یہ اعلان کریں. یہ ہمارا اظہار ایک طرف ظالمین و جابرین کی مخالفت اور ان سے نفرت کا اعلان ہوتا ہے تو دوسری طرف ظالموں کے ظلم کی چکی میں پسنے والے مظلومیں کی حمایت کا بھی اعلان ہوتا ہے. عصر حاضر کی سب سے بڑی شیطانی و ظالم طاقت یورپی حکومتیں اور ان میں سر فہرست امریکہ ہے. جس پر ہم لعنت، مردہ باد کہہ کر اور مردہ باد لکھ کر کرتے ہیں. یہ ہمارا دینی، انسانی اور اخلاقی و الہی فریضہ ہے جس کی ادائیگی میں کوتاہی نہیں ہونی چاہیے.
اس بارے میں ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #میں_لکھوں_گا_مردہ_باد_شیطان_اکبر #جدید_بمب #میزائل #لانچر #یورپ_کی_پناہ_گاہیں #مجنونانہ_تباہکاریاں #دربدر_قوم #خون_میں_غلطاں #خبیث_بھیڑیا_صفت #آمرانہ_طرز #کفر_کا_پرچم #شمر #یزید

america,
tarana,
zalem,
mazlum,
sheytan,
insan,
quran,
taqat,
hukumat,
allah,
islam,
Missile,
sheytan
akbar,
2:45
|
قرآنی اصول کی روشنی میں طاقت کا حصول | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
طاقت کا استعمال منفی اور مثبت دونوں راستوں میں کیا جاسکتا ہے اگر طاقت انسانیت دشمن طاقتوں کے ہاتھوں میں ہو تو...
طاقت کا استعمال منفی اور مثبت دونوں راستوں میں کیا جاسکتا ہے اگر طاقت انسانیت دشمن طاقتوں کے ہاتھوں میں ہو تو وہ اسے انسانیت کی تباہی و بربادی، کمزور اقوام کے ذخائر اور وسائل لوٹنے میں استعمال کرتی ہیں جیسے کہ عصر حاضر کی شیطانی طاقتوں نے دنیا کو مختلف بحرانوں سے دچار کیا ہوا ہے ان میں سرفہرست شیطان اکبر امریکہ اور اس کے اتحادی شامل ہیں. اگر طاقت کو انسانیت کی خدمت اور دنیا کو امن و امان کا گہوارہ بنانے کے لیے استعمال کیا جائے، اگر طاقت کو ظالم و جابر طاقتوں سے مقابلے اور ان سے اپنے دفاع کے لیے استعمال کی جائے تو ایسی طاقت نہ فقط منفی نہیں کہلائے گی بلکہ عقل اور قرآنی اصولوں کے عین مطابق ہوگی.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قرآنی_اصول_کی_روشنی_میں_طاقت_کا_حصول #بعثت_کابنیادی_اصول #اہداف #عسکری_طاقت #اقتصادی_قوت #ثقافتی_طاقت #سیاسی_طاقت #بچوں_کی_پیدائش_کی_شرح #سائبر_اسپیس #شعبے_کے_ماہرین

rosheni,
taqat,
imam,
imam
seyyid
ali
khamenei,
besat,
ehdaf,
askary,
eqtesady,
siasy,
bacho,
bacho
ki
pedaesh,
zalem,
jaber,
defaa,
manfi,
aqwaam,
1:52
|
ظالم و مظلوم | شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
اسلام جہاں ظلم کرنے پر ظالم کی مذمت کرتا ہے وہاں طاقت رکھنے اور طاقت کے حصول کے امکان کے باوجود ظلم سہنے اور...
اسلام جہاں ظلم کرنے پر ظالم کی مذمت کرتا ہے وہاں طاقت رکھنے اور طاقت کے حصول کے امکان کے باوجود ظلم سہنے اور ظالم کے سامنے تسلیم ہونے کی بھی مذمت کرتا ہے. اسلام کا نعرہ ہے کہ نہ ظلم کرو اور نہ ہی ظلم سہو. دین مبین اسلام کی تعلیمات عین انسانی فطرت کے مطابق ہیں جو انسان کو اپنے دفاع، مظلوم کی حمایت، اپنے دفاع کے لیے طاقت کا حصول کی دعوت دیتا ہے.
اس بارے میں شہید مرتضی مطہری رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ظالم #مظلوم #شہید_مرتضی_مطہری #دشمنی #تسلیم #بد_زبانی #بد_نام_کرنا #حق_لینے_کا_راستہ #افرادی_قوت #ویل_دورانٹ #کتاب_تاریخ_تمدن #ایسا_دین_جس_میں_جہاد_پایا_جاتا_ہو
More...
Description:
اسلام جہاں ظلم کرنے پر ظالم کی مذمت کرتا ہے وہاں طاقت رکھنے اور طاقت کے حصول کے امکان کے باوجود ظلم سہنے اور ظالم کے سامنے تسلیم ہونے کی بھی مذمت کرتا ہے. اسلام کا نعرہ ہے کہ نہ ظلم کرو اور نہ ہی ظلم سہو. دین مبین اسلام کی تعلیمات عین انسانی فطرت کے مطابق ہیں جو انسان کو اپنے دفاع، مظلوم کی حمایت، اپنے دفاع کے لیے طاقت کا حصول کی دعوت دیتا ہے.
اس بارے میں شہید مرتضی مطہری رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ظالم #مظلوم #شہید_مرتضی_مطہری #دشمنی #تسلیم #بد_زبانی #بد_نام_کرنا #حق_لینے_کا_راستہ #افرادی_قوت #ویل_دورانٹ #کتاب_تاریخ_تمدن #ایسا_دین_جس_میں_جہاد_پایا_جاتا_ہو
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
mazlum,
shahid,
shahid
Murtaza
Motahhari,
islam,
zulm,
taqat,
insan,
defae,
tarikh,
fetrat,
hemayat,
9:01
|
خیر و شر کا مسئلہ [1] | کیا خدا کا ظالم ہونا قابلِ تصور ہے؟
اس درس کے اہم نکات:
ظلم اور عدل کا کیا معنی ہے؟
ظلم کے معنی کو نظر میں رکھتے ہوئے، کیا خدا کا ظالم ہونا قابلِ...
اس درس کے اہم نکات:
ظلم اور عدل کا کیا معنی ہے؟
ظلم کے معنی کو نظر میں رکھتے ہوئے، کیا خدا کا ظالم ہونا قابلِ تصور ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
ظلم اور عدل کا کیا معنی ہے؟
ظلم کے معنی کو نظر میں رکھتے ہوئے، کیا خدا کا ظالم ہونا قابلِ تصور ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
moulana
naveed
hussain
motahari,
zolm,
adl,
ketab,
ketab
adl
elahi
aur
khair,
khair,
shr,
kya
khoda
ka
zalem
hona
qabel
tasawor
hai,
khoda,
3:12
|
حزب اللہ کا جہادی ترانہ | ہیہات منا الذلۃ | Arabic Sub Urdu
حزب اللہ ولایت خدا و اہلبیت علیہم السلام کے سائے میں ایک ایسا لشکر بن چکا ہے جو نہ فقط اسرائیل بلکہ دنیا کی...
حزب اللہ ولایت خدا و اہلبیت علیہم السلام کے سائے میں ایک ایسا لشکر بن چکا ہے جو نہ فقط اسرائیل بلکہ دنیا کی انسانیت دشمن شیطانی طاقتوں کے لیے بھی ڈراؤنا خواب بن چکا ہے. قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے حیات بخش فرامین و تعلیمات سے سر شار اور الہی وعدوں پر یقین کامل کے ساتھ یہ خدا کا لشکر تیزی سے آگے کی جانب رواں دواں ہے. اس الہی لشکر کی پے در پے کامیابیاں اور استقامت نہ فقط لبنان کے مظلومین و مستضعفین بلکہ دنیا بھر کے مظلومین اور بالخصوص فلسطین کے مظلومین کے لیے امید بخش اور راہ نما ثابت ہوئی ہیں.
اس بارے میں ایک عربی خوبصورت ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں.
#ویڈیو #حزب_اللہ_کا_جہادی_ترانہ #اے_نصر_اللہ #فتح #عنقریب #رعد_میزائل #حیفا #سمندر #سورج #نصرت #عزت_و_شرف #قافلہ #خون #قربان

hezbullah,
allah,
jehad,
tarana,
ahlul
bayt,
islam,
israel,
insan,
dushman,
taqat,
quran,
lobnan,
lebanon,
zulm,
zalem,
mazlum,
felestin,
nusrat,
4:26
|
احیا گر شعائر حسینی، لبیک یا خمینی | نوحہ: حاج مہدی رسولی | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک ایسے سچے عاشق اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ شاگرد تھے کہ...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک ایسے سچے عاشق اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ شاگرد تھے کہ جنہوں نے کربلا و عاشورا سے الہام لیتے ہوئے شرق و غرب کے مظلوموں اور حریت پسندوں کی رگوں میں حریت، استقامت اور باطل سے ٹکرانے کا جوش و حوصلہ پیدا کیا. آپ رضوان اللہ علیہ نے عزت و شرف کا راستہ جو کہ اہلبیت علیہم السلام کا راستہ ہے دنیا کو دکھلایا. آپ کا دکھلایا ہوا راستہ اور جلائی ہوئی شمع آج بھی پیروان حق و متلاشیان سعادت کے لیے مشعل راہ ہے اسی راستے پر چلتے ہوئے جو کہ کربلا کے الہی راستے کا تسلسل ہے آج اسلامی انقلاب کے پرچم تلے پیروان و عاشقان کربلا ابدی سعادت کی طرف گامزن ہیں اور انسانیت دشمن عالمی شیطانی طاقتوں کے پلید عزائم کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں.
15 خرداد ماہ شمسی کا دن ہزاروں شہیدوں کے بہنے والے خون سے عہد کا دن ہے اور اس الہی انقلاب کے شجرہ طیبہ کی آبیاری کا دن ہے.
اس مناسبت سے شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #احیا_گر #شعائر_حسینی #لبیک_یا_خمینی #قافلہ #عزم_سفر #لشکر_صاحب_زمان #ہمارا_راستہ #خدا_کا_راستہ #کربلا #انقلاب_کی_برکت #ہمارا_مرشد #نسل_زہراء

Haj
Mehdi
Rasouli,
ehaq,
ahlul
bayt,
maktab,
eashura,
karbala,
zulm,
mazlum,
zalem,
enqelab,
islam,
insna,
shaytan,
taqat,
2:38
|
امام محمد تقی علیہ السلام کے جسمی اور روحی مصائب | حجت الاسلام استاد انصاریان | Farsi Sub Urdu
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی امت کو اہلبیت علیہم السلام کے دامن کو تھامے رکھنے کی وصیت فرمائی تھی...
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی امت کو اہلبیت علیہم السلام کے دامن کو تھامے رکھنے کی وصیت فرمائی تھی جو مفسر و ناطق قرآن ہیں لیکن امت نے نہ فقط ان کے دامن کو چھوڑ دیا بلکہ اس خاندان عصمت و طہارت پر وہ مصائب توڑے جن کے بیان سے زبان قاصر ہے. امام محمد تقی الجواد علیہ السلام اس پاک و مطہر خاندان کے جوان ترین شہید امام ہیں جنہیں وقت کے فرعون صفت حکمرانوں نے زہر دے کر شہید کر دیا اور اس جسمانی اذیت و مصائب کے ساتھ روحانی طور پر آپ علیہ السلام کو بے تحاشہ مصائب و آلام سے دوچار کیا گیا.
لعنت اللہ علی القوم الظالمین.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #استاد_انصاریان #امام_محمد_تقی_علیہ_السلام #جسمانی_اور_روحی_مصائب #منصوبہ #عورت #امام #واجب_الاطاعہ #عالم #معصوم #خبیر #دلسوز #شہید #رقص #سرور #روحانی_اذیت #زہر #مولا_حسین_علیہ_السلام

taqi,
imam
javad,
ostad
Ansarian,
shaykh
Ansarian,
prophet
muhammad,
Ummat,
ahlul
bayt,
quran,
shahadat,
shahid,
zulm,
zalem,
ealam,
imam
husayn,
1:29
|
امریکہ کی کٹھ پُتلیاں | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
More...
Description:
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
america,
imam,
imam
khomeini,
hadaf,
shaytan,
estekbar,
taqat,
zalem,
mazlum,
iran,
enqelab,
iraq,
eqtesad,
seyasat,
israel,
Saudi,
shah,
aslaha,