40:36
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- مہدویت میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا نقطہ نگاہ | 11 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: مہدویت...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: مہدویت میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا نقطہ نگاہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔ مہدویت کے نظریے میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا کہاں اتفاق اور کہاں اختلاف ہے؟
2۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت پر کونسے دلائل موجود ہیں؟
3۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت کے وقت کس قسم کے حالات تھے؟
4۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت کے اثبات پر گفتگو کرنا کیوں ضروری ہے؟
More...
Description:

Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
zamana,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
naved
husain
mutahhari,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
ahle
sunnat,
maktab
tashayyo,
nuktae
nigah,
ittefaq,
ikhtelaf,
halaat,
11
shaban,
39:53
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-غیبت کے معنی اور اسباب | 12 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: غیبت کے...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: غیبت کے معنی اور اسباب
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ امام زمانہ(عج) کی غیبت کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
2۔ امام زمانہ(عج) کی غیبت کس نوعیت کی ہے؟
3۔ غیبت کے اسباب کیا ہیں ؟
4۔ غیبتِ امام زمانہ(عج) میں منتظرین کے لیے کیا حکمت اور فائدہ موجود ہے؟

39:11
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف | 13 شعبان 1442
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انتظار...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ انتظار کا حقیقی اور صحیح معنی کیا ہے؟
2۔ نظریہ مہدویت میں انتظار کا کیا مقام و منزلت ہے؟
3۔ انتظار کے تربیتی آثار کیا ہیں؟
4۔ منتظرین کے اہم ترین وظائف کیا ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ انتظار کا حقیقی اور صحیح معنی کیا ہے؟
2۔ نظریہ مہدویت میں انتظار کا کیا مقام و منزلت ہے؟
3۔ انتظار کے تربیتی آثار کیا ہیں؟
4۔ منتظرین کے اہم ترین وظائف کیا ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
zamana,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
naved
husain
mutahhari,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
intezar,
haqiqi,
sahih,
mahdaviyat,
maqam,
manzelat,
tarbiyati,
aasaar,
muntazereen,
ehem,
wazaef,
13
shaban,
46:36
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-ظہور اور مہدوی معاشرہ | 14 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: ظہور...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: ظہور اور مہدوی معاشرہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ ظہور کی شرائط کیا ہیں؟
2۔ ظہور کی کیا علامات ہیں؟
3۔ مہدوی معاشرے اور اس کے جہانی ہونے سے کیا مراد ہے؟
4۔ مہدوی معاشرے کی اہم ترین خصوصیات کونسی ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: ظہور اور مہدوی معاشرہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ ظہور کی شرائط کیا ہیں؟
2۔ ظہور کی کیا علامات ہیں؟
3۔ مہدوی معاشرے اور اس کے جہانی ہونے سے کیا مراد ہے؟
4۔ مہدوی معاشرے کی اہم ترین خصوصیات کونسی ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
zamana,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
naved
husain
mutahhari,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
intezar,
haqiqi,
sahih,
mahdaviyat,
maashra,
sharaet,
alamaat,
jahani,
khususiyat,
14
shaban,
23:19
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 05 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء کی اہمیت اور ان میں بلند مضامین...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء کی اہمیت اور ان میں بلند مضامین (1)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ دعا کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ آئمہ علیہم السلام سے منقول دعائوں کی کیا اہمیت و منزلت ہے؟
3۔ ماہِ رمضان میں کونسی اہم دعائیں ذکر ہوئی ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء کی اہمیت اور ان میں بلند مضامین (1)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ دعا کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ آئمہ علیہم السلام سے منقول دعائوں کی کیا اہمیت و منزلت ہے؟
3۔ ماہِ رمضان میں کونسی اہم دعائیں ذکر ہوئی ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ramazan,
ramzan,
1442,
mahe
mubarak,
transmission,
maulana
ashiq
husain
masoomi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
ahmiyat,
paanchwi
ramzan,
ramzan
5,
dua,
aimma,
manqool,
manzelat,
ehem
duaen,
22:30
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 06 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء کی اہمیت اور اس کے اعلی مفاہیم...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء کی اہمیت اور اس کے اعلی مفاہیم (2)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ توحید کے بلند مرتبے کو دعاووں میں کیسے بیان کیا گیا ہے؟
2۔ کیا دعائوں کے اندر انسان کے اجتماعی اور سیاسی پہلووں میں کوئی رہنمائی ملتی ہے؟
3۔ ہم گناہکار، خدا کو کیسے پکاریں؟ اور آئمہ اطھارؑ نے اس سلسلے میں کیا ہدایات فرمائی ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء کی اہمیت اور اس کے اعلی مفاہیم (2)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ توحید کے بلند مرتبے کو دعاووں میں کیسے بیان کیا گیا ہے؟
2۔ کیا دعائوں کے اندر انسان کے اجتماعی اور سیاسی پہلووں میں کوئی رہنمائی ملتی ہے؟
3۔ ہم گناہکار، خدا کو کیسے پکاریں؟ اور آئمہ اطھارؑ نے اس سلسلے میں کیا ہدایات فرمائی ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ramazan,
ramzan,
1442,
mahe
mubarak,
transmission,
maulana
ashiq
husain
masoomi,
maulana
sayyid
zaer,
ahmiyat,
khutbe
shabaniye,
dua,
rawish,
aadaab,
pehli
ramzan,
ramzan
1,
tohid,
ijtemai,
siyasi,
gunahkar,
aimma,
hidayat,
6:18
|
قدم قدم | نوحہ: حسن کاتب کربلائی | Farsi Sub Urdu
اربعین نجف سے کربلائے معلی تک کی پیادہ روی اور تمام عاشقان امام مظلوم کے دلوں کا ایک جگہ جمع ہوجانا کسی معجزے...
اربعین نجف سے کربلائے معلی تک کی پیادہ روی اور تمام عاشقان امام مظلوم کے دلوں کا ایک جگہ جمع ہوجانا کسی معجزے سے کم نہیں. تمام عشق، اخلاص اور مودت کے ساتھ عاشقان مکتب عاشورہ کا جوش و خروش کے ساتھ اپنے مولا کو پرسہ دینا اور آپ سے تجدید عہد کرنا ایک عظیم تحریک کی شکل اختیار کرچکا ہے.
پیادہ روی کے دوران عزاداران اباعبداللہ کا ایک دوسرے کی خدمت کے مناظر کی مثال پوری دنیا میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملتی. تمام محبان و عاشقان سید الشہداء علیہ السلام کی قلبی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس سفر عشق سے محروم نہ ہوں.
اربعین کے سفر عشق کے حوالے سے نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قدم_قدم #اربعین #حرم #آرزو #موکب #زائر #خدمت #آنسو #عشق

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
noha,
Hassan
Kateb
Karbalaei,
arbaeen,
najaf,
karbala,
imam,
imam
husayn,
eshq,
eashora,
haram,
arezo,
mokeb,
zaer,
khedmat,
5:21
|
زیارت کا دن | Arabic Sub Urdu
ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ...
ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے جائے معنوی اور روحانی رزق سے محروم نہیں ہوتا ہے لیکن اربعین کا دن ایک ایسا دن ہے جو تمام مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور عاشقوں کی روحانیت، کمال اور آپ علیہ السلام سے متصل ہونے کی معراج کا دن ہے. تمام عاشقان و پیروان سیدالشہداء کا کربلا میں ایک جگہ پر جمع ہونا اور آپ علیہ السلام کی اس عظیم تحریک کو آگے بڑھانے اور اس راہ میں قربانیاں دینے کا عزم، ارادہ اور عہد و پیمان باندھنا ایک الہی اور عاشورائی تحریک کا دنیا میں زندہ و باقی رہنے کا سببب ہے.
اربعین حسینی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک عشق و محبت کے اظہار سے لبریز نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #زیارت_کا_دن #کربلا #صفر #عزت #کرامت #عشق #زائر #لطف #عنایت #پیدل

zeyarat,
eazadar,
imam,
imam
husayn,
arbaeen,
Aashura,
maktab,
karbala,
noha,
enayat,
zaer,
esshq,
safar,
7:15
|
کتاب حج [7] | کعبہ کی خصوصیات | Urdu
اس درس میں کعبے کی اہم ترین خصوصیات کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے
حجت الاسلام سید زائر عباس
اس درس میں کعبے کی اہم ترین خصوصیات کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے
حجت الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hajj,
ka\'aba,
khususiyat,
Quran,
Sunnat,
roshni,
hujjatul,
Islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
8:59
|
فضائلِ امام علیؑ [1] | اہل بیتؑ کی محبت، وحدت کا مرکز | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
آیا اہل سنت، اہل بیتؑ سے محبت کرتے ہیں؟
کیا اہل بیتؑ سے محبت شیعہ ہونے کی علامت ہے؟...
اس درس کے اہم نکات:
آیا اہل سنت، اہل بیتؑ سے محبت کرتے ہیں؟
کیا اہل بیتؑ سے محبت شیعہ ہونے کی علامت ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
آیا اہل سنت، اہل بیتؑ سے محبت کرتے ہیں؟
کیا اہل بیتؑ سے محبت شیعہ ہونے کی علامت ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
ahlebayt,
muhabbat,
wahdat,
markaz,
ahlesunnat,
shia,
alamat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
7:47
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
janab,
aaloosi,
ahlesunnat,
jayyad,
aalim,
shia,
mukhalif,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
13:04
|
فضائلِ امام علیؑ [3] | امام علیؑ کے فضائل، جناب آلوسی کی نظر میں (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
خلافت ظاہری اور خلافت باطنی سے کیا مراد ہے؟
خلافت ظآہری اور خلافت باطنی کا آپس میں کیا...
اس درس کے اہم نکات:
خلافت ظاہری اور خلافت باطنی سے کیا مراد ہے؟
خلافت ظآہری اور خلافت باطنی کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
خلافت ظاہری اور خلافت باطنی سے کیا مراد ہے؟
خلافت ظآہری اور خلافت باطنی کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
janab,
aaloosi,
khiafat,
zahir,
batini,
rabita,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
7:34
|
فضائلِ امام علیؑ [4] | امام علیؑ کے فضائل، جناب آلوسی کی نظر میں (2) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
مقام خلافت باطنی اور مقام نبوت میں کیسا رابطہ ہے؟
آیا خلافت باطنی رکھنے والا خلافت...
اس درس کے اہم نکات:
مقام خلافت باطنی اور مقام نبوت میں کیسا رابطہ ہے؟
آیا خلافت باطنی رکھنے والا خلافت ظاہری رکھنے والے سے افضل ہے؟
آیا امام علیؑ خلافت باطنی کے مالک ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
مقام خلافت باطنی اور مقام نبوت میں کیسا رابطہ ہے؟
آیا خلافت باطنی رکھنے والا خلافت ظاہری رکھنے والے سے افضل ہے؟
آیا امام علیؑ خلافت باطنی کے مالک ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
janab,
aaloosi,
khiafat,
maqam,
nabuwwat,
rabita,
batni,
zahiri,
afzal,
imam,
Ali,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
18:03
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - مولود کعبہ | سیاست علوی کی خصوصیات | Urdu
میزبان: آقا سید شہباز نقوی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
پروگرام کے اہم مطالب:
سیاست علوی سے کیا مراد ہے؟...
میزبان: آقا سید شہباز نقوی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
پروگرام کے اہم مطالب:
سیاست علوی سے کیا مراد ہے؟
جناب مالک اشتر کو جو خط امام علیؑ نے لکھا اس کی اہمیت کیا ہے؟
اِس خط کے اہم ترین مطالب کونسے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: آقا سید شہباز نقوی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
پروگرام کے اہم مطالب:
سیاست علوی سے کیا مراد ہے؟
جناب مالک اشتر کو جو خط امام علیؑ نے لکھا اس کی اہمیت کیا ہے؟
اِس خط کے اہم ترین مطالب کونسے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
imam
ali,
agha
seyyed
shahbaz
naqavi,
maulana
seyyed
zaer
eabas,
wiladat,
imam,
Asadullah,
seyasat,
malek
ashtar,
8:21
|
فضائلِ امام علیؑ [5] | امام علیؑ کے فضائل، جناب آلوسی کی نظر میں (3) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
انبیاء کے مرتبے کو پہچاننے کی کیا علامت ہے؟
صدیقین سے کیا مراد ہے؟
آیا جناب آلوسی کے...
اس درس کے اہم نکات:
انبیاء کے مرتبے کو پہچاننے کی کیا علامت ہے؟
صدیقین سے کیا مراد ہے؟
آیا جناب آلوسی کے نزدیک امام علیؑ، صدیقین میں سے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
انبیاء کے مرتبے کو پہچاننے کی کیا علامت ہے؟
صدیقین سے کیا مراد ہے؟
آیا جناب آلوسی کے نزدیک امام علیؑ، صدیقین میں سے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
aaloosi,
anbiyaa,
alamat,
sidiqeen,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
4:07
|
فضائلِ امام علیؑ [6] | امام علیؑ کے فضائل، جناب آلوسی کی نظر میں (4) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
آیا قرآن میں تحریف ہوئی ہے؟
اگر نہیں ہوئی تو جناب آلوسی کے نزدیک اہم دلیل کیا ہے؟
امام...
اس درس کے اہم نکات:
آیا قرآن میں تحریف ہوئی ہے؟
اگر نہیں ہوئی تو جناب آلوسی کے نزدیک اہم دلیل کیا ہے؟
امام علیؑ کا مقام، جناب آلوسی کی نظر میں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
آیا قرآن میں تحریف ہوئی ہے؟
اگر نہیں ہوئی تو جناب آلوسی کے نزدیک اہم دلیل کیا ہے؟
امام علیؑ کا مقام، جناب آلوسی کی نظر میں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
aaloosi,
Quran,
tehreef,
daleel,
maqam,
nazar,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
4:29
|
فضائلِ امام علیؑ [7] | امام علیؑ کے فضائل، جناب فخر رازی کی نظر میں | Urdu
اس درس کے اہم مطالب:
جناب فخر رازی کس طرح حضرت علیؑ کے فضائل بیان کرتے ہیں؟
جناب فخر رازی کس دلیل کی بنیاد پر...
اس درس کے اہم مطالب:
جناب فخر رازی کس طرح حضرت علیؑ کے فضائل بیان کرتے ہیں؟
جناب فخر رازی کس دلیل کی بنیاد پر حضرت علیؑ کو حق کا معیار مانتے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم مطالب:
جناب فخر رازی کس طرح حضرت علیؑ کے فضائل بیان کرتے ہیں؟
جناب فخر رازی کس دلیل کی بنیاد پر حضرت علیؑ کو حق کا معیار مانتے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
fakhrerazi,
nazar,
hazrat,
daleel,
haq,
ma\'yar,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
20:23
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - سیرت | سیرت امام کاظمؑ | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید محسن علی نقوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
حضرت امام کاظم علیہ...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید محسن علی نقوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
حضرت امام کاظم علیہ السلام کا تعارف؟
امام کاظمؑ کی بعض اہم روایات کا بیان؟
مکتب تشیع اور اسلام ناب کی بقاء کے لیے امام کاظمؑ کے اقدامات؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید محسن علی نقوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
حضرت امام کاظم علیہ السلام کا تعارف؟
امام کاظمؑ کی بعض اہم روایات کا بیان؟
مکتب تشیع اور اسلام ناب کی بقاء کے لیے امام کاظمؑ کے اقدامات؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
imam
kazim,
imam
kadem,
maulana
seyyed
zaer
abbas,
maulana
seyyed
muhsen
ali
naqvi,
wiladat,
seyrat,
islam,
maktab,
tashayue,
7:36
|
فضائلِ امام علیؑ [8] | امام علیؑ کے فضائل، ابن حزم کی نظر میں | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
جناب ابن حزم کون ہیں؟
انہوں نے کس طرح سے حضرت علیؑ کی فضیلت کو بیان کیا ہے؟
مولانا سید...
اس درس کے اہم نکات:
جناب ابن حزم کون ہیں؟
انہوں نے کس طرح سے حضرت علیؑ کی فضیلت کو بیان کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
جناب ابن حزم کون ہیں؟
انہوں نے کس طرح سے حضرت علیؑ کی فضیلت کو بیان کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
ibn,
hazm,
fazeelat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
5:57
|
فضائلِ امام علیؑ [9] | امام علیؑ کے فضائل، ابن عربی کی نظر میں | Urdu
اس درس کے اہم نکات
ابن عربی کون اور کیسی شخصیت ہیں؟
انہوں نے کس طرح امام علیؑ کے فضائل کو بیان کیا ہے؟...
اس درس کے اہم نکات
ابن عربی کون اور کیسی شخصیت ہیں؟
انہوں نے کس طرح امام علیؑ کے فضائل کو بیان کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات
ابن عربی کون اور کیسی شخصیت ہیں؟
انہوں نے کس طرح امام علیؑ کے فضائل کو بیان کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
ibn,
arbi,
shakhsiyat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
15:54
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ عبادت | ماہِ رمضان، قرآن کی بہار | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب:
ماہ رمضان کس طریقے سے قرآن کی...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب:
ماہ رمضان کس طریقے سے قرآن کی بہار قرار پاتا ہے؟
مؤمنین قرآن سے کس طرح انس پیدا کرسکتے ہیں؟
ماہ رمضان میں قرآن سے انس کے سلسلے میں ائمہ معصومینؑ کی سیرت کیا تھی؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب:
ماہ رمضان کس طریقے سے قرآن کی بہار قرار پاتا ہے؟
مؤمنین قرآن سے کس طرح انس پیدا کرسکتے ہیں؟
ماہ رمضان میں قرآن سے انس کے سلسلے میں ائمہ معصومینؑ کی سیرت کیا تھی؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
ebadat,
ramadhan,
ramadan,
ramazan,
mulana
seyyed
zaer
abbas,
Maulana
zavar
husayn,
fazilat,
dua,
quran,
bahar,
muemen,
21:23
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ عبادت | افطار کی اہمیت اور اثرات | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
روزہ افطار کروانے کی کیا...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
روزہ افطار کروانے کی کیا اہمیت ہے؟
روایات میں افطار کروانے کا کیا ثواب بیان کیا گیا ہے؟
اہل بیتؑ کی سیرت میں افطاری کس طرح دیکھنے میں ملتی ہے؟
افطار میں جو اسراف ہوتا ہے اس سلسلے میں آپ کیا فرمائیں گے؟
افطاری کروانے کے معاشرے پر کیا اثرات مترتب ہوتے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
روزہ افطار کروانے کی کیا اہمیت ہے؟
روایات میں افطار کروانے کا کیا ثواب بیان کیا گیا ہے؟
اہل بیتؑ کی سیرت میں افطاری کس طرح دیکھنے میں ملتی ہے؟
افطار میں جو اسراف ہوتا ہے اس سلسلے میں آپ کیا فرمائیں گے؟
افطاری کروانے کے معاشرے پر کیا اثرات مترتب ہوتے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
ebadat,
ramadhan,
ramadan,
ramazan,
mulana
seyyed
zaer
abbas,
Maulana
yasin
majlesi,
eftar,
thavab,
Ahl
al-Bayt,
syrat,
mueashere,
16:02
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ عبادت | ماہِ رمضان میں بزرگ علماء کی سیرت | Urdu
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
ماہ رمضان میں بزرگ علماء کی...
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
ماہ رمضان میں بزرگ علماء کی سیرت کیا تھی؟
ماہ رمضان کی راتوں میں کس طرح شب بیداری کرتے تھے؟
ماہ رمضان میں قرآن کی تلاوت اور مناجات کے حوالے سے علماء کی کیا سیرت ملتی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
ماہ رمضان میں بزرگ علماء کی سیرت کیا تھی؟
ماہ رمضان کی راتوں میں کس طرح شب بیداری کرتے تھے؟
ماہ رمضان میں قرآن کی تلاوت اور مناجات کے حوالے سے علماء کی کیا سیرت ملتی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
ebadat,
ramadhan,
ramadan,
ramazan,
mulana
seyyed
zaer
abbas,
Maulana
yasin
majlesi,
eulamae,
seyrat,
quran,
telavat,
munajat,
1:42
|
حج اور میزبان حکومت کی ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور میزبان سعودی حکومت کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور میزبان سعودی حکومت کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مکہ مکرمہ کسی کی ملکیت ہے؟ قرآن مجید میں مکہ مکرمہ کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟ مکہ مکرمہ پر حاکم حکمرانوں کو کس کی مصلحت کا خیال رکھنا چاہیے؟ مکہ کی میزبان حکومت کو زائرین اور حجاج کے حوالے سے کن امور پر سنجیدگی سے دھیان دینا چاہیے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویدیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #میزبان_حکومت #سنگین_ذمہ_داری #مکہ #ملکیت #مصلحت #عالم_اسلام #اخراجات #نظر_ثانی #حجاج #زائرین #حفاظت #مطالبہ #سانحات
More...
Description:
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور میزبان سعودی حکومت کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مکہ مکرمہ کسی کی ملکیت ہے؟ قرآن مجید میں مکہ مکرمہ کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟ مکہ مکرمہ پر حاکم حکمرانوں کو کس کی مصلحت کا خیال رکھنا چاہیے؟ مکہ کی میزبان حکومت کو زائرین اور حجاج کے حوالے سے کن امور پر سنجیدگی سے دھیان دینا چاہیے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویدیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #میزبان_حکومت #سنگین_ذمہ_داری #مکہ #ملکیت #مصلحت #عالم_اسلام #اخراجات #نظر_ثانی #حجاج #زائرین #حفاظت #مطالبہ #سانحات
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
hajj,
hukumat,
mizban,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
musalman,
Ummah,
makka,
Quran,
hakem,
zaer,
27:26
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - عید غدیر | غدیر اور سیاست کا رابطہ 1 | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
عید غدیر کی اہمیت کیا ہے؟...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
عید غدیر کی اہمیت کیا ہے؟
سیاست کا کیا معنی ہے؟
ولایت کا معنی کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
عید غدیر کی اہمیت کیا ہے؟
سیاست کا کیا معنی ہے؟
ولایت کا معنی کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
eid,
eid
ghadir,
tearuf,
ketab,
Maulana
Seyyed
Zaer
Abbas,
Maulana
Muhammad
Ali
Fazl,
imam,
imam
Ali,
hazrat,
hazrat
muhammad,
siyasat,
28:37
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - عید غدیر | غدیر اور سیاست کا رابطہ 2 | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
اہل سنت قائل ہیں کہ پیغمبر...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
اہل سنت قائل ہیں کہ پیغمبر (ص) نے اپنا جانشین مقرر نہیں کیا تھا اس کا جواب کیسے دیا جائے؟
غدیر کس طرح سیکولرزم کا رد کرتی ہے؟
غدیری طرز زندگی کیسے گذاری جائے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
اہل سنت قائل ہیں کہ پیغمبر (ص) نے اپنا جانشین مقرر نہیں کیا تھا اس کا جواب کیسے دیا جائے؟
غدیر کس طرح سیکولرزم کا رد کرتی ہے؟
غدیری طرز زندگی کیسے گذاری جائے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
eid,
eid
ghadir,
tearuf,
ketab,
Maulana
Seyyed
Zaer
Abbas,
Maulana
Muhammad
Ali
Fazl,
imam,
imam
Ali,
hazrat,
hazrat
muhammad,
siyasat,
Sunni,
shia,
20:42
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ محرم | عقائدی معارف کلمات امام حسینؑ میں 1 Urdu
میزبان : مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب :
عقائدی معارف کا معنی و مفہوم...
میزبان : مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب :
عقائدی معارف کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
آیا خدا کی معرفت حاصل کرنا ممکن ہے ؟
امام حسینؑ نے توحید کی معرفت کو کس طرح بیان فرمایا ہے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان : مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب :
عقائدی معارف کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
آیا خدا کی معرفت حاصل کرنا ممکن ہے ؟
امام حسینؑ نے توحید کی معرفت کو کس طرح بیان فرمایا ہے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
molana,
molana
zaer
abbas,
molana
zawar
hussain,
imam,
imam
hussain,
shahadat,
aqaedy
maref
kalamat
imam
hussain
me,
kalamat
imam
hussain,
18:07
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ محرم | عقائدی معارف کلمات امام حسینؑ میں 2 | Urdu
میزبان : مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب
دعا عرفہ میں امام حسینؑ نے...
میزبان : مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب
دعا عرفہ میں امام حسینؑ نے توحید کی معرفت کو کیسے بیان کیا ؟
امام حسینؑ نے امام کی کیا خصوصیات بیان فرمائی ہیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان : مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب
دعا عرفہ میں امام حسینؑ نے توحید کی معرفت کو کیسے بیان کیا ؟
امام حسینؑ نے امام کی کیا خصوصیات بیان فرمائی ہیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
molana,
molana
zaer
abbas,
molana
zawar
hussain,
imam,
imam
hussain,
shahadat,
aqaedy
maref
kalamat
imam
hussain
me
2,
kalamat
imam
hussain,
dua,
dua
arafa,
towheed,
towhid,