10:42
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 135-136 | Nijatyafta hone k leye yahoodi ya nasrani hona Zaroori hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 135 اور 136 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے اس شعار کا تذکرہ...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 135 اور 136 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے اس شعار کا تذکرہ ہے جو وہ کہتے تھے کہ نجات یافتہ ہونے کے لئے یہودی یا عیسائی ہونا ضروری ہے تو قرآن نے اس بات کی نفی کی اور نجات کے لئے صحیح معیار کو بیان کیا ہے وہ خدا اور تمام انبیاء پر ایمان ہے نہ کہ بعض انبیاء پر ایمان لائیں اور بعض کا انکار کریں۔
More...
Description:

10:49
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 140-141 | Kia Hazrat Ibraheem, Ismaeel, Ishaq aor Yahoob Yahoodi ya Nasrani the? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 140اور 141 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہود و نصاری کے اس عقیدے کی...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 140اور 141 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہود و نصاری کے اس عقیدے کی تردید کی گئی ہے جو وہ کہتے تھے کہ پہلے والے کئی انبیاء یہودی اور نصرانی تھے, جواب دیا گیا کہ ابراہیم, اسماعیل, اسحاق اور یعقوب( علیھم السلام) یہودی اور نصرانی نہیں تھے اور وہ ایک ایسی قوم تھے جو چل بسے ان کے اعمال سے تمہارا کیا لینا دینا تم اپنے اعمال کی اصلاح کرو۔

3:29
|
امریکہ اور موت کی تجارت | سیّد عبد الملک بدر الدین حوثی | Arabic Sub Urdu
آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور...
آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں... ( مائدہ : 82 )
- کیا کورونا وائرس کسی بائیولوجیکل وار کا حصہ ہے؟
- کیا اس جنگ کے پیچھے یہودی لابی اور امریکہ کا ہاتھ ہے؟
ـ اگر امریکہ اس جنگ کے پیچھے ہے تو خود امریکہ میں یہ سب کیا اور کیوں ہو رہا ہے؟
ـ کیا امریکہ ذاتی اغراض کی خاطر اتنی اخلاقی تنزلی کا شکار ہو سکتا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے سید عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب کے یہ خوبصورت اقتباسات ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#بدر_الدینـحوثی#امریکہ #موت_کی_تجارت #حیاتیاتی_جنگ #بائیولوجیکل_وار #کورونا #اہداف #دشمنی #طاقت #اخلاقی_بحران #خطرہ #موت_کے_تاجر

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
maut
ki
tijarat,
SayyidAbdulMalikBadruddeenHouthi,
yahoodi,
mushrik,
momino
se
dushmani,
corona
virus,
biological
war,
covid19,
yahoodi
lobby,
zaati
agraaz,
akhlaqi
tanazzuli,
sawalaat,
jawabaat,
58:01
|
65:44
|
48:39
|
3:38
|
6:30
|
19:37
|
4:52
|
51:24
|
7:06
|
7:53
|
2:23
|
5:07
|
[Takfeeri Motion Graphics-02] بن لادن،خدا کے نام سے ،شیطان کے کام پر - Urdu
Takfeeri Motion Graphics - 02 - تکفیری موشن گرافک
بن لادن،خدا کے نام سے ،شیطان کے کام پر
نہایت اہم اور دقیق معلومات اور پس...
Takfeeri Motion Graphics - 02 - تکفیری موشن گرافک
بن لادن،خدا کے نام سے ،شیطان کے کام پر
نہایت اہم اور دقیق معلومات اور پس پردہ حقائق پر مبنی
تکفیری داعشی سلسلے سے متعلق ایک مکمل تحقیقی جائزہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

3:41
|
[Takfeeri Motion Graphics-01] آل سعود ،سعودیہ عرب اور یہود و نصاری - Urdu
Takfeeri Motion Graphics - 01 - تکفیری موشن گرافک
آل سعود ،سعودیہ عرب اور یہود و نصاری ،امریکہ اسرائیل
نہایت اہم اور دقیق...
Takfeeri Motion Graphics - 01 - تکفیری موشن گرافک
آل سعود ،سعودیہ عرب اور یہود و نصاری ،امریکہ اسرائیل
نہایت اہم اور دقیق معلومات اور پس پردہ حقائق پر مبنی
تکفیری داعشی سلسلے سے متعلق ایک مکمل تحقیقی جائزہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
Takfeeri Motion Graphics - 01 - تکفیری موشن گرافک
آل سعود ،سعودیہ عرب اور یہود و نصاری ،امریکہ اسرائیل
نہایت اہم اور دقیق معلومات اور پس پردہ حقائق پر مبنی
تکفیری داعشی سلسلے سے متعلق ایک مکمل تحقیقی جائزہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
1:27
|
امریکہ کے بارے میں اچھا گُمان؟ | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
\"اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی پیروی اختیار کرلو\"۔...
\"اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی پیروی اختیار کرلو\"۔ (بقرہ : 120)
امریکہ پر جس نے بھی اعتماد کیا؛ منہ کی کھائی۔
لیبیا کا قذافی ہو یا مِصر کا مُرسی، عراق کا صدام ہو یا کوئی بھی مُلک اور اس کے سربراہان؛ سب نے امریکہ کے پُر فریب ساتھ کا ہمیشہ نقصان اُٹھایا۔
تمام اسلامی ممالک کی مشکلات کا سب سے بڑا ذمہ دار امریکہ کیسے ہے سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور سُنیے۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #اسرائیل #ایران #بحرین #لبنان #عراق #یمن #فلسطین #فرعون #سامری #ایٹم_بم #صدام #کویت #حسن_ظن

amrica,
acha
guman,
aalim,
mujahid,
sayyid
hashim
al
haidari,
yahoodi,
eesaai,
mazhab,
etemaad,
nuqsaan,
libya,
qazzafi,
morsi,
misr,
egypt,
iraq,
saddam,
fareb,
islami
mamalik,
israel,
iran,
bahrain,
yemen,
palestine,
firaun,
samri,
atom
bomb,
kuwait,
2:54
|
Yahood-o-Nasara Tum Se Kabhi Razi Nahi Hon Gy....! || Ayaat-un-Bayyinaat || Hafiz Syed Haider Naqvi
یہود و نصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہوں گے۔۔۔۔! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۲۰ || حافظ سید محمد حیدر نقوی...
یہود و نصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہوں گے۔۔۔۔! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۲۰ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Yahood-o-Nasara Tum Se Kabhi Razi Nahi Hon Gy....! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 120 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَلَن تَرْضَىٰ عَنكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ ۗ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّـهِ هُوَ الْهُدَىٰ ۗ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ ۙ مَا لَكَ مِنَ اللَّـهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ﴿١٢٠﴾
Spread the message!
Share this video!
#Yahood_o_Nasara #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi

3:56
|
صاحب ایمان اور کمزور ایمان و منافقین کی نشانیاں | Farsi Sub Urdu
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای...
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ قرآن کریم کی روشنی میں صاحب ایمان، کمزور ایمان، منافقین اور مریض دِل افراد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے نمونہ عمل کون ہیں؟ کیا ہم مکمل طور پر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ و سلّم کا جیسا عمل انجام دے سکتے ہیں؟ ہمیں کس کے راستے کو جاری رکھنا چاہیے؟ جنگِ احزاب اور دوسری ہونے والی جنگوں میں کیا فرق تھا؟ جنگِ احزاب میں یہودیوں نے کس کے ساتھ خیانت کی تھی؟ ہم جنگِ احزاب کا آج کے حالات سے کس طرح سے موازنہ کرسکتے ہیں؟ کون سا گروہ لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کرتا ہے؟ مرجفون یعنی پروپیگنڈے اور افواہیں پھیلانے والا گروہ کیا کام انجام دیتا ہے؟ دشمن کو دیکھ کر منافق، کمزور ایمان اور مریض دل افراد کا جسم کس طرح سے کانپنے لگتا ہے اور خوف کی وجہ سے اُن کا ردّعمل کیا ہوتا ہے؟ دشمن کب تک صاحبانِ ایمان کا پیچھا کرتا رہے گا؟ دشمن کے مقابلے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈٰیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #نمونہ_عمل #پیغمبر_اکرم #جنگ_بدر #جنگ_احد #جنگ_احزاب #بنی_ثقیف #مشرک_قبائل #یہودی #امان #موازنہ #امریکہ #برطانیہ #صیہونی_حکومت #تیل_کی_کمائی #مرجفون #توحید #ایمان #منافق #کمزور_ایمان #مریض_دل #مضبوط

saheb
iman,
kamzor
iman,
munafiq,
sayyid
ali
khammenei,
wali
amre
muslemeen,
nishaniya,
quran,
mareez
dil,
namuna
amal,
payghambar
akram,
amal,
rasta,
junge
ahzaab,
farq,
yahoodi,
khiyanat,
aaj
ke
halaat,
mowazena,
gorooh,
dil,
khauf,
marjafoon,
propaganda,
afwah,
dushman,
kaanpna,
muqabla,
tawheed,
bani
saqeef,
ohod,
2:26
|
افراتفری کا جال | امام خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـهُ ۖ وَاللَّـهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔ ’’اور یہودیوں نے عیسٰی علیہ السّلام سے...
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـهُ ۖ وَاللَّـهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔ ’’اور یہودیوں نے عیسٰی علیہ السّلام سے مکاری کی تو اللہ نے بھی جوابی تدبیر کی اور خدا بہترین تدبیر کرنے والا ہے‘‘ (سورہ آلِ عمران، آیہ، 54)
دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں، بالخصوص امریکہ یہ چاہتا ہے کہ اسلامی ممالک خاص طور پر وہ ممالک جہاں سے اُس کے خلاف زبانی اور عملی طور پر مزاحمت کے خطرات لاحق ہیں ایسے ممالک میں ہمیشہ عدم استحکام اور افراتفری کی صورتحال قائم رہے تاکہ وہ اپنے شوم عزائم تک پہنچ سکے؛ بالخصوص انقلابِ اسلامی ایران اور اُس کے اتحادی ممالک کے خلاف شب و روز سازشوں میں مصروف عمل ہے۔ لیکن خدا وندِ متعال کے خاص لطف و کرم اور مؤمن جوانوں کی مقاومت کے سبب اُس کی تمام چالیں ناکام اور دشمن نامراد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ بقول شاعر: لو! آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #مفادات #عدم_استحکام #امریکی_تھنک_ٹینک #امریکن_انٹر_پرائز_انسٹیٹیوٹ #فتنہ #داعش

afratafri,
jaal,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
yahoodi,
isa,
makkari,
tadbeer,
khuda,
dunya,
tabahi,
amrika,
shaytani
taaqatein,
islami
mamalik,
amali
karvahi,
zabani
karvahi,
khatra,
istehkam,
shoom
azaem,
inqelab
e
islami,
iran,
ittehad,
lutf
o
karam,
momin
jawan,
muqawemat,
dushman,
sayyad,