142:37
|
139:49
|
142:32
|
143:03
|
147:48
|
142:10
|
149:26
|
147:30
|
143:51
|
57:04
|
135:09
|
62:27
|
52:54
|
Dars 39 || Al-Mutaffifin Ayat 1 to 36 Short Tafseer || Ramadan 1442 - Urdu
|| آیاتٌ بیّناتٌ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
|| Ayaat-un-Bayyinaat || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
# #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi

2:00
|
مجالس اور امام حسینؑ کے نام کی برکت | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu
عزاداری، امام حسینؑ کی مجلسوں سے آج کا طاغوت ڈرتا ہے، کیونکہ یہ عزاداری اور امام حسین کا نام ہے جس نے امتوں...
عزاداری، امام حسینؑ کی مجلسوں سے آج کا طاغوت ڈرتا ہے، کیونکہ یہ عزاداری اور امام حسین کا نام ہے جس نے امتوں اور قوموں کو جوڑا ہوا ہے اور مختلف لوگوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کیا ہوا ہے۔
اگر اسلام کی تبلیغ میں کچھ بھی کرنا ہو تو اس کے لئے یہ عزاداری یہ مجلسیں ایک بہترین وسیلہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ گریہ اور عزاداری ایک انسان کی بہترین تربیت کرتے ہیں اور ظلم اور ستم کے خلاف ایک آواز ہیں۔
امام خمینیؒ عزاداری اور امام حسینؑ کے نام کی اس برکت کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ یہ امام حسینؑ کا نام ہی ہے جس نے ہمیں اس طرح منظم کیا ہے۔
اس کی مزید تفصیل اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#عزاداری #امام #حسین #مجلسوں #طاغوت #امتوں #قوموں #جوڑا #تبلیغ #وسیلہ #گریہ #عزاداری #تربیت #ظلم #ستم #امام #خمینی #برکت #منظم
Duration: 02:00
🌐 wilayatmedia.org
📱 telegram.me/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
💬 twitter.com/wilayatmedia20
📱 https://chat.whatsapp.com/EGBBwWcOo9tKyKtppy4zpD
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husayen,
majles,
barekat,
imam
khomaini,
eazadari,
ummat,
islam,
musalman,
muslem,
insan,
tarbiyat,
zulm,
setam,
64:29
|
Majlis -e- Aza | Ahlebait (as) Ummaton Ke Hidayat wa Qayadat Karnay walay | H.I Sadiq Raza Taqvi | Urdu
Topic: Ahlebait (as) Ummaton Ke Hidayat wa Qayadat Karnay walay
موضوع: اہلبیتؑ امتوں کی ہدایت و قیادت کرنے والے
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi...
Topic: Ahlebait (as) Ummaton Ke Hidayat wa Qayadat Karnay walay
موضوع: اہلبیتؑ امتوں کی ہدایت و قیادت کرنے والے
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Azakhana Zehra (sa), Soldier Bazar, Karachi
عزاخانہ زہرا (س) ، سولجر بازار ، کراچی
Date: 07 September 2021 | 29th Muharram 1443

67:34
|
Majlis -e- Aza | Nizam -e- Wilayat -e- Elahi Aur Muslim Ummah | H.I Sadiq Raza Taqvi | Urdu
Topic: Nizam -e- Wilayat -e- Elahi Aur Muslim Ummah
موضوع: نظام ولایت الہی اور مسلم امہ
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا...
Topic: Nizam -e- Wilayat -e- Elahi Aur Muslim Ummah
موضوع: نظام ولایت الہی اور مسلم امہ
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Karachi
کراچی
Date: 17 September 2021 | 09th Safar 1443

3:09
|
ولایت، نعمتِ عظمیٰ | عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
عصر غیبت میں ولایت فقیہ کا نظام آئمہ اطہار علیہم السلام کی طرف سے دیا گیا ایک عظیم الہی نظام اور نعمت ہے. ایک...
عصر غیبت میں ولایت فقیہ کا نظام آئمہ اطہار علیہم السلام کی طرف سے دیا گیا ایک عظیم الہی نظام اور نعمت ہے. ایک ایسا فقیہ جس میں آئمہ معصومین علیہم السلام کی طرف سے بتائی گئی تمام شرائط پائی جاتی ہوں ایک ایسا فقیہ دین کا محافظ اور طاغوت کی آنکھوں کا کانٹا ہوتا ہے. ایک ایسا عادل، مدبر اور شجاع فقیہ امت کو شیطانی طاقتوں کی طرف سے پھیلائی گئی تاریکیوں سے نکالتا ہے اور انہیں ہدایت اور روشنی کی جانب ہدایت کرتا ہے. اسی لیے آج کی شیطانی طاقتیں اور اس کے نمک خوار اس نظام کے خلاف برسرپیکار نظر آتے ہیں.
اس حوالے سے عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ولایت #نعمت_عظمی #انقلاب #رہبر #پاکیزہ #قدر #ولی_فقیہ

nemat,
Ayatollah
Hassanzadeh
Amoli,
ghaybat,
Wilayat
faqih,
taghut,
eadel,
mudabber,
ummat,
shaytan,
hedayat,
nezam,
rahbar,
imam,
imam
khamenei,
2:25
|
وفاتِ رسولِ اکرمؐ پر امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی فریاد | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
أُصِبْنا بِكَ يَا حَبِيبَ قُلُوبِنا، فَمَا أَعْظَمَ...
إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
أُصِبْنا بِكَ يَا حَبِيبَ قُلُوبِنا، فَمَا أَعْظَمَ الْمُصِيبَةَ بِكَ حَيْثُ انْقَطَعَ عَنَّا الْوَحْىُ، وَحَيْثُ فَقَدْنَاكَ، فَإِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
اے ہمارے دلوں کے محبوبؐ! ہم آپؐ کی خاطر سوگوار ہیں، اور آپؐ کی سوگواری کتنی عظیم ہے اس جہت سے کہ وحی کا سلسلہ ہم سے کٹ گیا اور اس جہت سے کہ ہم آپؐ سے محروم ہو گئے۔ پس یقیناً ہم اللہ کے لیے ہیں اور یقیناً ہمیں اللہ ہی کی طرف پلٹنا ہے۔
سید حسن نصر اللہ کا وفاتِ رسولِ اکرمؐ پر امام حسنؑ اور امام حسینؑ کے گریہ و فریاد کا یادگار تذکرہ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصراللہ #رسول_اکرم #امام_حسن #امام_حسین #وفات #کربلا #گریہ #فریاد #امام_علی #امت #اطاعت #جنت

vafat,
rasol
akram,
imam,
imam
hasan,
imam
husayn,
Syed
Hassan
Nasrullah,
karbala,
gerya,
faryad,
imam
ali,
ummat,
etaeat,
jannat,
1:04
|
خدا را ایک ہوجاو مسلمان! | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ...
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عالمی شیطانی طاقتیں وحدت کے لیے سرگرم افراد کے خلاف کیا پروپیگنڈہ کرتی ہیں؟ انقلاب اسلامی نے ہمیشہ سے کس چیز کی دعوت دی ہے؟ کیا مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے ذریعے دشمن کو شکست نہیں دی جاسکتی؟
ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #تفرقہ #تجاوز #عرب #عجم #بھیڑیے #متحد
More...
Description:
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عالمی شیطانی طاقتیں وحدت کے لیے سرگرم افراد کے خلاف کیا پروپیگنڈہ کرتی ہیں؟ انقلاب اسلامی نے ہمیشہ سے کس چیز کی دعوت دی ہے؟ کیا مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے ذریعے دشمن کو شکست نہیں دی جاسکتی؟
ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #تفرقہ #تجاوز #عرب #عجم #بھیڑیے #متحد
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
musalman,
muslim,
imam,
imam
khomaini,
haram,
ummat,
hafte
wahdat,
etehad,
shaytan,
enqelab,
enqelab
islami,
tafreqa,
tajavuz,
arab,
2:43
|
مسلمانوں کی دو بڑی غفلتیں | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے کونسے کاموں کی طرف توجہ دلاتے ہیں اور...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے کونسے کاموں کی طرف توجہ دلاتے ہیں اور مسلمانوں کی کن غفلتوں کا ذکر فرماتے ہیں؟ مسلمانوں کے آپس میں دست و گریباں ہونے کی ایک اہم ترین وجہ کیا ہے؟ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے اہم ذرائع کونسے ہیں؟ مسلمانوں کے عزت و وقار کا سرچشمہ کیا ہے؟ مسلمان کن دو بڑی غفلتوں کا شکار ہیں؟ امت مسلمہ کب پسماندگی سے نجات حاصل کر سکتی ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #غفلتیں #دشمنان_اسلام #دشمنان_قرآن #اتحاد #سر_چشمہ #اللہ_کے_وعدے #وقار #پسماندگی
More...
Description:
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے کونسے کاموں کی طرف توجہ دلاتے ہیں اور مسلمانوں کی کن غفلتوں کا ذکر فرماتے ہیں؟ مسلمانوں کے آپس میں دست و گریباں ہونے کی ایک اہم ترین وجہ کیا ہے؟ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے اہم ذرائع کونسے ہیں؟ مسلمانوں کے عزت و وقار کا سرچشمہ کیا ہے؟ مسلمان کن دو بڑی غفلتوں کا شکار ہیں؟ امت مسلمہ کب پسماندگی سے نجات حاصل کر سکتی ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #غفلتیں #دشمنان_اسلام #دشمنان_قرآن #اتحاد #سر_چشمہ #اللہ_کے_وعدے #وقار #پسماندگی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
musalman,
muslim,
gheflat,
imam,
imam
khamenei,
etehad,
ezzat,
veqar,
ummat,
dushman,
quran,
2:18
|
فرقہ واریت میں امریکی کردار | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا کی شیطانی طاقتوں کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ امت مسلمہ کے درمیان نفرت پیدا کی جائے اور مسلمان ممالک میں...
دنیا کی شیطانی طاقتوں کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ امت مسلمہ کے درمیان نفرت پیدا کی جائے اور مسلمان ممالک میں فرقہ وارنہ ذہنیت کو فروغ دیا جائے تا کہ مسلمانوں کو فرقہ واریت کی لعنت میں مبتلا کر کے اپنے مذموم شیطانی مقاصد کی تکمیل کر سکیں. اسلامی دنیا میں فرقہ واریت کے فروغ میں امریکہ کا ہمیشہ سے بنیادی اور اہم کردار رہا ہے. اسلامی ممالک میں موجود اپنے زر خرید غلاموں کے ذریعے کبھی طالبان تو کبھی داعش اور القاعدہ کے نام سے مسلمان ایک دوسرے کے خون سے ہولی کھیلتے رہیں.
اسلامی انقلاب نے روز اول سے ہی فرقہ واریت کی لعنت سے نجات اور اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے اپنا بنیادی کردار ادا کیا ہے.
اس حوالے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_جمہوریہ #اتحاد_بین_المسلمین #تاکید #وجہ #شیعہ #سنی #اختلافات #سوچی_سمجھی_سازش #سیاسی_لٹیچر #امریکی

video,
firqah,
amarica,
mamalik,
muslim,
muslman,
ikhtilafat,
islami
inqilab,
musalman
mumalik,
ummat
Musalmah,
firqa
wariyat,
Amrici
kirdaar,
1:46
|
قاسم سلیمانیؒ، ملت اور امت سے وفاداری کی اعلیٰ مثال | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اپنی مِلّت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومِ رُسولِ ہاشمی
امت اور ملت کا مفہوم ایک دوسرے کے...
اپنی مِلّت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومِ رُسولِ ہاشمی
امت اور ملت کا مفہوم ایک دوسرے کے مقابل نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے سے متصل ہے اور ان کے درمیان ایک مضبوط باہمی رشتہ پایا جاتا ہے جب اسلام محمدی کا ایک پیروکار امت کی سربلندی اور کامیابی کے لیے سوچتا ہے تو اس کے ذیل میں ملت بھی خود باخود آجاتی ہے. امت، ملتوں سے تشکیل پاتی ہے جب ایک ملت صحیح راستے پر گامزن ہوگی اور مضبوط، محکم اور علم و عمل سے آراستہ و پیراستہ ہوگی تو اس کا نتیجہ ایک مضبوط، محکم اور باشعور ترقی کی راہ پر گامزن امت کی صورت میں سامنے آئے گا. اسی طرح امت کی پیش قدمی یا تنزلی کا اثر ایک ملت پر پڑتا ہے.
ولی امر مسلمیں سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ملت #امت #وفاداری_کی_اعلی_مثال #اسلام #انقلاب #عہد #ویڈیو

qasim
solaimani,
haj
qasim,
general
soleimani,
mellat,
ummat,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
mafhom,
islam,
islam
muhammadi,
wafadari,
enqelab,
3:22
|
غفّاریت الہی اور خدا سے محبت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے خداوند متعال کی غفاریت کے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے خداوند متعال کی غفاریت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انسان جب کسی سے محبت کرتا ہے تو یہ محبت درحقیقت کس چیز سے ہوتی ہے؟ حاتم طائی کو اس کی کس صفت کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے؟ سورہ حشر کی آخری آیات مبارکہ میں خداوند متعال کی کونسی صفات بیان ہوئی ہیں؟ خداوند متعال کی کونسی صفات گناہ گاروں کے لیے مورد پسند ہوتی ہے؟ پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خداوند متعال سے کس چیز کی درخواست فرمائی؟ خداوند متعال نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی درخواست کے جواب میں کیا فرمایا؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #غفاریت_الہی #خدا_سے_محبت #صفات_سے_محبت #حاتم_طائی #گناہوں_کے_مرتکب #پیغمبر_اکرم #امت_کی_شفاعت

ghafariyat,
allah,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
insan,
haqiqat,
quran,
sefat,
sefat,
ummat,
islam,
17:43
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - سیرت | سیرت امام زین العابدینؑ | Urdu
میزبان: آقا علی جعفری
مہمان: مولانا اختر علی مشہدی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امام سجادؑ نے اسلام کی ترویج...
میزبان: آقا علی جعفری
مہمان: مولانا اختر علی مشہدی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امام سجادؑ نے اسلام کی ترویج میں کونسے اہم اقدامات انجام دیے؟
امام سجادؑ نے کس طرح امت میں اخلاقیات کو عام کیا؟
امام سجادؑ نے درباری علماء سے کس طرح مبارزہ کیا؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
syrat,
agha
ali
jaefari,
mulana
akhtar
ali
mashhadi,
imam,
imam
sajjad,
ummat,
akhlaqiyat,
islam,
eqdamat,
eulama,
2:44
|
جنگ بندی کی دعوت اور امام امت کا جواب | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
عراقی سابقہ آمر حاکم صدام ملعون جو عالمی شیطانی طاقتوں کے اشارے پر اسلامی انقلاب کے تشکیل پانے والے جدید...
عراقی سابقہ آمر حاکم صدام ملعون جو عالمی شیطانی طاقتوں کے اشارے پر اسلامی انقلاب کے تشکیل پانے والے جدید نظام کو نابود کرنے کی شیطانی خواہش لئے ہوئے تھا جب اس جنگ میں صدام اور اس کے عالمی سرپرستوں کو رسوائی ہوئی اور شکست سے دوچار ہوئے تو کہنے لگے ماہ رمضان میں جنگ حرام ہے اور جنگ بندی کی پیشکش کرنے لگے. یہ فاسق و فاجر مسلمان قوم پر حاکم اہلکار اتنے اسلامی احکام سے نابلد تھے کہ کہنے لگے ماہ رمضان میں جنگ حرام ہے جس کے جواب میں امام امت فقیہ آل محمد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے انہیں جواب دیا اور ان کے بہانوں اور مکر و حیلوں سے آگاہ فرمایا.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #جنگ_بندی_کی_دعوت #امریکہ #تابع #ماہ_رمضان #عراقی_حکومتی_اہلکار #ماہ_رجب #ماہ_جنگ #دھوکہ #جہنمی_زندگی #جہنمیوںکا_اخلاق

khomeini,
islam,
ramadan,
ramazan,
ramadhan,
iraq,
iran,
saddam,
taqat,
shaytan,
enqelab,
nezam,
musalman,
muslim,
america,
jahannam,
2:18
|
شہید باقر الصدرؒ اور ان کا پیغام | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری
کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری
شہید مصطفیٰ چمران رضوان اللہ علیہ...
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری
کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری
شہید مصطفیٰ چمران رضوان اللہ علیہ اِس صدی کی عظیم الشان شخصیت شہید سید باقر الصدر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید باقر الصدر رضوان اللہ علیہ کے افکار اور کتابوں نے اسلامی دنیا کے جوانوں پر کس طرح کے اثرات مرتب کئے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اِس عظیم شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید ابو مہدی مہندس رضوان اللہ علیہ، اِس عظیم الشان فقیہ، مجاہد اور اسلامی مفکر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سید مقاومت حسن نصراللہ حفظہ اللہ آپؒ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید صدر کی کونسی دو باتیں معروف تھیں؟ شہید باقر الصدر رضوان اللہ علیہ نے امت مسلمہ کو کیا پیغام دیا؟ شہید باقر الصدر رضوان اللہ علیہ کی الٰہی مجاہدانہ زندگی کن کے لیے نمونہ عمل ہے؟
شہید آیت اللہ العظمیٰ سید باقرالصدر کے بارے میں اِن سوالات سے آشنائی کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_باقر_الصدر #پیغام #مکتب #اسلامی_دنیا #مومن #مبارز #عالی_شان #اسلامی_مفکر #شجاعت #شخصی_مفادات #دعوت #امام_خمینی #ضم #شہادت #عراقی_مجاہدین #نمونہ_عمل

shahid,
shahadat,
shahid
baqer
sadr,
Documentary,
shahid
chamran,
imam,
imam
khomeini,
islam,
shahid
muhandes,
seyeed
hasan
nsruallah,
ummat,
jahad,
mujahed,
2:29
|
سید شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت سے | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
سفیر ولایت شہید آیت اللہ العظمی سید باقر الصدر رضوان مکتب اہل بیت علیہم السلام کے سچے اور حقیقی شاگرد تھے. آپ...
سفیر ولایت شہید آیت اللہ العظمی سید باقر الصدر رضوان مکتب اہل بیت علیہم السلام کے سچے اور حقیقی شاگرد تھے. آپ نے اپنے زمانے کے طاغوت کے خلاف علمی اور عملی ہر دو طریقوں سے جہاد کا آغاز کیا. عالمی طاغوتوں کے آلہ کار صدام ملعون کی بنائی ہوئی تاریک، گٹھن اور چھائی خاموش فضا کو صدا حق کے ذریعے ختم کیا. آپ امام امت روح اللہ خمینی رضوان کے سچے عاشقوں اور اسلامی انقلاب کی ناصروں میں سے بھی تھے. اسی لیے عالمی شیطانی طاقتوں کی نمک خوار صدامی حکومت نے آپ کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا. آپ کی مظلومانہ شہادت ایک مردہ اور خوفزدہ معاشرے میں زندگی پھونکنے اور انہیں اس خوف و وحشت سے نکالنے کا سبب بنی. آپ رضوان اللہ علیہ کا پیغام اور طرز عمل آج بھی راہ حق کے مسافروں کے لیے اسوہ عمل یے.
اس حوالے سے عراق کے معروف و مجاہد عالم دین ہاشم الحیدری کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_باقر_الصدر #تمہاری_چھانٹی_ہوگی #بلند_مرتبہ #نچلے_درجے #صف_اول #ہماری_نجات #جناب_زینب_سلام_اللہ_علیہا #حق_بات #نظام_زندگی #منفرد_مرجع

Hashim
Al-Haidari,
maktab,
Ahlul
Bayt,
taghut,
jahad,
saddam,
imam,
imam
khomeini,
ummat,
islam,
enqelab,
shaytan,
mueashere,
iraq,
38:28
|
Video Tags:
Syed
Muhammad
Haider
Naqvi,Haider
Naqvi,Karwan-e-Quran,Dars-e-Quran,سید
محمد
حیدر
نقوی,حیدر
نقوی,Islam-e-Naab,For
Sake
Of
Ummah,Islamic
Teachings,Islamic
Prayers,کاروان
قرآن,تفسیرِ
قرآن,تلاوت
قرآن,اسلام
ناب,دین
محمدی,درس
قرآن,Tafseer-e-Quran,Quran
Teachings,اصلاح
امت,Ayaat-un-Bayyinaat,آیاتٌ
بیّناتٌ,Interfaith
Harmony,Shia
Sunni,Sectarianism,Ittehad
e
Ummat