علائمِ ظہور اور درست طرز تفکر | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کی نشانیوں اور اِس کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کی نشانیوں اور اِس کی تطبیق کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ انتظار اور ظہور کے زمانے پر کس انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے؟ ظہور امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حوالے سے کس طرح کے کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ کونسا کام ایک بڑے خطرے کا سبب بن سکتا ہے؟ کونسا کام جھوٹے دعویداروں کے لیے زمینہ فراہم کرتا ہے؟ حقیقی انتظار سے کس قسم کے کام انسان کو دور کردیتے ہیں؟ کیا امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی نشانیوں کے بارے میں ہر کوئی کام انجام دے سکتا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام سے کس طرح ارتباط پیدا کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #علائم_ظہور #انتظار #علمی_انداز #دقت #سنجیدگی #جاہلانہ_کام #سند #ثبوت #عوامی #شاہ_نعمت_اللہ_ولی #اشعار #انس #روحانی_ارتباط
More...
Description:

مہدويت | عقیدہ مہدویت اور انحرافی نظریات | Urdu
اس درس میں ان سوالات کا جواب دیا گیا ہے کہ آیا امام (عج) کے ظہور کا وقت معین کر سکتے ہیں اور آیا شرائط ظہور...
اس درس میں ان سوالات کا جواب دیا گیا ہے کہ آیا امام (عج) کے ظہور کا وقت معین کر سکتے ہیں اور آیا شرائط ظہور کو اپنے زمانے پر تطبیق کر سکتے ہیں؟
مولانا نوید حسین چنا