6:38
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
awlad,
quraaniusool,
nasihat,
surah,
luqmaan,
molana,
ghulam,
jaffar,
6:25
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
olad,
qurani,
usool,
naseehat,
wa\\\'az,
sura,
luqman,
molana,
ghulam,
jaffar,
5:04
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
olad,
qurani,
usool,
wa\\\'az,
naseehat,
sura,
luqman,
molana,
ghulam,
jaffar,
4:18
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
olad,
qurani,
usool,
bachy,
namunasib,
rawaiya,
sabr,
sura,
yousuf,
molana,
ghulam,
jaffar,
4:14
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
olad,
qurani,
usool,
bachy,
ghlatian,
muaaf,
sura,
yousuf,
molana,
ghulam,
jaffar,
5:25
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
olad,
qurani,
usool,
bachy,
mashwara,
sura,
safaat,
molana,
ghulam,
jaffar,
9:09
|
کتاب آزادی معنوی[29] | ہجرت اور جہاد کا انسانی تربیت میں کردار(1)
اس درس میں اس مطلب کو واضح کیا ہے کہ ہجرت اور جہاد انسان کی روح کی تکمیل اور تربیت میں کس قدر اہمیت کے حامل...
اس درس میں اس مطلب کو واضح کیا ہے کہ ہجرت اور جہاد انسان کی روح کی تکمیل اور تربیت میں کس قدر اہمیت کے حامل ہیں۔
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کو واضح کیا ہے کہ ہجرت اور جہاد انسان کی روح کی تکمیل اور تربیت میں کس قدر اہمیت کے حامل ہیں۔
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
azaadi,
manwi,
hijrat,
jihad,
insani,
tarbiyat,
kirdar,
rooh,
takmeel,
hujjatul,
islam,
sajjad,
husayn,
aheer,
4:39
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
olad,
qurani,
usool,
bachy,
dostana,
ta\\\'aluqaat,
sura,
yousuf,
molana,
ghulam,
jaffar,
4:11
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
olad,
qurani,
usool,
bachy,
dunyawi,
deeni,
ehkam,
sura,
taha,
molana,
ghulam,
jaffar,
3:06
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tarbiyat,
olad,
qurani,
usool,
bachy,
dua,
sura,
ibraheem,
molana,
ghulam,
jaffar,
11:20
|
کتاب آزادی معنوی [30] ہجرت اور جہاد کا انسانی تربیت میں کردار (2)
اس درس میں ان مطلب کو واضح کیا ہے کہ ہجرت اور جہاد انسان کی روح کی تکمیل اور تربیت میں کس قدر اہمیت کے حامل ہیں...
اس درس میں ان مطلب کو واضح کیا ہے کہ ہجرت اور جہاد انسان کی روح کی تکمیل اور تربیت میں کس قدر اہمیت کے حامل ہیں
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:
اس درس میں ان مطلب کو واضح کیا ہے کہ ہجرت اور جہاد انسان کی روح کی تکمیل اور تربیت میں کس قدر اہمیت کے حامل ہیں
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
Azadimanvi,
hijrat,
jihaad,
insani,
tarbiyat,
dars,
ehmiyat,
2:10
|
4:17
|
اہلبیتؑ حق تعالیٰ کی تمام قدرت کے مظہر | Farsi Sub Urdu
امامِ اُمّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ،
حضرت زہراؑ سلام اللہ علیہ کی شہادت کے حوالے سے آپ سلام اللہ...
امامِ اُمّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ،
حضرت زہراؑ سلام اللہ علیہ کی شہادت کے حوالے سے آپ سلام اللہ علیہ کی فضیلت کے کس پہلو کو اُجاگر فرماتے ہیں؟
حضرت زہرا صدیقّہ سلام اللہ علیہا کے چھوٹے سے گھر سے کس طرح کی شخصیات تربیت پائیں؟ خدا کی تمام قدرت کا مظہر کونسی عظیم الشّان شخصیات تھیں؟ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نورانی گھرانے نے اسلام کے لیے کیا خدمات انجام دیں؟
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے خطاب سے اقتباس پر مشتمل مختصر ویڈیو پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #عظیم_الشان_خدمت #شہادت #تسلیت #تربیت #تعداد #حق_تعالی #قدرت #مظہر #خطبہ #قیام #صبر

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ahleybait,
haq,
qudrat,
imam,
ummat,
rohullah,
khumeini,
zahra,
shahdat,
fazilat,
siddiqa,
tarbiyat,
azeem,
norani,
ghar,
islam,
khidmat,
11:23
|
CLIP | شہید قاسم سلیمانی، ایک ہمہ جہتی شخصیت | H.I. Syed Mubashir Zaidi | Urdu
شہید قاسم سلیمانی ولائی تربیت کا ایک شاہکار ہیں. حجت الاسلام حاج آقا علی رضا پناہیان فرماتے ہیں کہ ولائی...
شہید قاسم سلیمانی ولائی تربیت کا ایک شاہکار ہیں. حجت الاسلام حاج آقا علی رضا پناہیان فرماتے ہیں کہ ولائی تربیت انسانی شخصیت کو ہر جہت سے پڑھوان چڑھاتی ہے اور ایسا تربیت یافتہ انسان ہر جہت سے آگے بڑھتا ہے اس لیے کہ اسکا تعلق خود شخصِ ولی سے ہوتا ہے جو ہر لحاظ سے کامل ہوتا ہے. ہمیں بھی اسی ولائی تربیت کے سائے میں آگے بڑھنا ہے تاکہ ہمارے زمانے کا ولی یعنی امامِ زمانہ عج اولِ اسلام کے ولی کی طرح تنہا نہ رہے. مزید...
Full Majalis:
https://youtu.be/7lnKOKfDALI
https://youtu.be/y_tI938aco8
Taranas by:
Atir Haider
Ahmed Raza Naasiri
[ Imamia Students Organization Pakistan, Majlis e Wahdat e Muslimeen Pakistan, Sindh ]
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh

3:49
|
ثانیٔ زہرا زینبؑ | فارسی نوحہ | اردو سبٹائیٹل | Farsi Sub Urdu
کربلا کا پیغام، کربلا میں ہی رہ جاتا
اگر زینب نہ ہوتیں۔۔۔
عَالِمَۃٌ غَیرُ مُعَلَّمَۃ، ثانی زہراء، سفیرِ...
کربلا کا پیغام، کربلا میں ہی رہ جاتا
اگر زینب نہ ہوتیں۔۔۔
عَالِمَۃٌ غَیرُ مُعَلَّمَۃ، ثانی زہراء، سفیرِ کربلا حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا وہ عظیم الشان شخصیت ہیں کہ جن کی تربیت جگر گوشہ رسولؐ سیدۃُالنساء، معدن الرسالۃ حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمۃُ الزہراء سلام اللہ علیہا اور کلِّ ایمان، نفسِ رسولِ خداؐ علی المرتضیٰ علیہ السلام کی الہی آغوش میں ہوئی جس کا عملی مظاہرہ ثانی زہراء نے کربلا کے میدان اور اُس کے بعد کوفہ کے بازار اور شام کے زندان میں پیش کیا اور اُس وقت کے بنو امیہ کے شیطانی اور فرعونی نظام کے محلوں اور قلعوں پر لززہ طاری کردیا اور تا ابد رسوائی بنو امیہ اور اُن کے پیروکاروں کے ماتھے پر لکھ دی۔
حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا پر فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #ثانی_زہراء #حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا #شور_غوغا #غم #ڈھلتے_سورج #بے_قرار #فراق #خون #نیزے #حسین #آہ #بچوں_کا_داغ #شام_غریباں

karbala,
zainab,
tarbiyat,
rasool,
iman,
kufa,
sham,
banuumayya,
shaitani,
firauni,
nauha
6:01
|
CLIP | تربیتِ اولاد | Maulana Mehdi Abbas | Urdu
آج ہم نے اپنی اولاد کے سامنے کامیابی کے کیا معیارات متعارف کرائے ہیں؟ ہمارے نزدیک بھی فلاح اور کامیابی کا...
آج ہم نے اپنی اولاد کے سامنے کامیابی کے کیا معیارات متعارف کرائے ہیں؟ ہمارے نزدیک بھی فلاح اور کامیابی کا تصور مغربی ممالک کے ساتھ جڑا ہوا ہے. معاشرے میں ایسے لوگ بہت کم ہیںجو اپنے بہترین بچوں کو علمِ دین کے حصول اور اسلام کی خدمت کے لیے تشویق کرتے ہیں. ہمیں چاہیے کہ اپنے آپ سے سوال کریں کہ ہم نے اسلام کے لیے کیا کیا ہے؟ مزید...
Full Majlis:
https://youtu.be/wOsoS7ozLyQ
ShiaTV Profile:
shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
facebook.com/AbaSalehProductions

93:23
|
۔نور الولایہ لائیو نشریات 4رمضان 1441 | Urdu
نور الولایہ لائیو ماہ رمضان نشریات
4 ماہ رمضان 1441 | 28 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا...
نور الولایہ لائیو ماہ رمضان نشریات
4 ماہ رمضان 1441 | 28 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا پروگرام
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
-مولانا زین عباس
-مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس سیشن کے سوالات
- روایات میں ماہ رمضان کے متعلق کیا رہنمائی ملتی ہے؟
- خطبہ شعبانیہ میں ماہ رمضان کی کونسی خصوصیات ذکر کی گئی ہیں
- قرآن مجید اور ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے کچھ بیان فرمائیں؟
دوسرا پروگرام
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید حسن رضا نقوی
-مولانا سید عباس حسینی
اس سیشن کے سوالات
دین کی تعریف کیا ہے؟
دین کی ضررت کیا ہے؟
اجتماعی زندگی سے دین کا تعلق کیا ہے؟
انفرادی زندگی سے دین کا تعلق کیا ہے؟
تیسرا پروگرام
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
- مبطلات روزہ :
- کھانے پینے سے متعلق
- جھوٹ باندھنا
- سر پانی میں ڈبونا

live,
transmission,
ramazan1441,
4ramazan,
tarbiyat,
tazkiya,
rewayaat,
khutbeShabaniya,
khususiyat,
quran,
aqeedati,
samaji,
deen,
zarurat,
feradi,
fiqhi,
mubtelat,
jhoot,
pani,
6:07
|
اخلاق | ماہ رمضان استغفار کا مہینہ | Urdu
اس درس میں والدین کے حوالے سے اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح وہ اس مہینے میں اپنی اولاد کی تربیت کر سکتے...
اس درس میں والدین کے حوالے سے اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح وہ اس مہینے میں اپنی اولاد کی تربیت کر سکتے ہیں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں والدین کے حوالے سے اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح وہ اس مہینے میں اپنی اولاد کی تربیت کر سکتے ہیں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
maheramazan,
istighfar,
mahena,
walidain,
olad,
tarbiyat,
mohtarma,
fatema,
jiwani,
65:59
|
نور الولایہ لائیو نشریات 22 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 22 ماہ رمضان 1441 | 16, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر...
تاریخ: 22 ماہ رمضان 1441 | 16, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر عمران
- مولانا جمشید علی
موضوعات
- شب قدر اور طرز زندگی میں تبدیلی
- شب قدر اور امامت و امام زمان کے درمیان رابطہ
- شب بیداری کا درست معنی
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا جمشید علی
موضوعات:
- شب قدر اور تزکیہ و تربیت
- شب قدر کے اعمال
More...
Description:
تاریخ: 22 ماہ رمضان 1441 | 16, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر عمران
- مولانا جمشید علی
موضوعات
- شب قدر اور طرز زندگی میں تبدیلی
- شب قدر اور امامت و امام زمان کے درمیان رابطہ
- شب بیداری کا درست معنی
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا جمشید علی
موضوعات:
- شب قدر اور تزکیہ و تربیت
- شب قدر کے اعمال
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
live,
transmission,
ramazan1441,
22ramazan,
16May2020,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
aon,
hayder,
imran,
jamshed,
ali,
irtiza,
hasan,
rizvi,
shabeqadr,
tarzezindagi,
imamat,
imam,
zaman,
rabita,
shabbedari,
tazkiya,
tarbiyat,
aamal,
72:10
|
نور الولایہ لائیو نشریات 29 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 29 ماہ رمضان 1441 | 23, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:...
تاریخ: 29 ماہ رمضان 1441 | 23, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا زین عباس
موضوعات:
- عید کا معنی و مفہوم
- آیا عید فطر منا سکتے ہیں؟
- روایات کی روشنی میں عید فطر کی فضیلت
فقہی مسائل:
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا غلام جعفر
سوالات:
- فطرے کے اہم مسائل
noorulwilayah.tv
More...
Description:
تاریخ: 29 ماہ رمضان 1441 | 23, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا زین عباس
موضوعات:
- عید کا معنی و مفہوم
- آیا عید فطر منا سکتے ہیں؟
- روایات کی روشنی میں عید فطر کی فضیلت
فقہی مسائل:
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا غلام جعفر
سوالات:
- فطرے کے اہم مسائل
noorulwilayah.tv
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
live,
transmission,
ramazan1441,
29ramazan,
23May2020,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
maheramazan,
tarbiyat,
tazkiya,
mohammad,
ali,
fazl,
zain,
abbas,
eid,
ma\'na,
mafhoom,
fitr,
riwayaat,
fazeelat,
fiqhi,
masail,
irtiza,
hassan,
rizvi,
ghulam,
jaffar,
fitra,
masail,
1:39
|
ہمارے معاشرے کے بیٹے اور بیٹیاں | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu
مالکِ اشتر زماں شہید جنرل قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ معاشرے میں موجود مختلف جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے...
مالکِ اشتر زماں شہید جنرل قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ معاشرے میں موجود مختلف جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا معاشرے کے دیندار، مذہبی اور نظریاتی لوگوں کو اپنے اپنے خول میں بند رہنا چاہیے؟ کیا معاشرے میں موجود بدحجاب لڑکی ہماری اپنی بہن بیٹی نہیں ہے؟ کیا ہمارے معاشرے کی بیٹی نہیں ہے؟ کیا نظریاتی اور دیندار لوگوں کا فقط ایک دوسرے کے ساتھ باہمی رابطہ ہونا چاہیے؟ ہمارے لیے ہمارا معاشرہ کس چیز کی حیثیت رکھتا ہے؟ ہماری دوسرے لوگوں کی نسبت کیا ذمہ داری ہے؟
#ویڈیو #معاشرے #بیٹے #بیٹیاں #بےحجاب #رابطہ #حزب_الہی #گھرانہ #جوان

shaheed
qasem
soleimani,
malik
e
ashtar,
maashra,
jawan,
deendaar,
mazhabi,
nazariyati,
badhijab,
ladki,
behen,
beti,
raabta,
haysiyat,
zimmedari,
bete,
betiyaan,
hizbe
ilahi,
gharana,
islami
aqdaar,
islami
akhlaq,
islami
tarbiyat,
islami
zindagi,
48:22
|
[9] Insan-e-Kamil Ka Safar, Khilqat-e-Adam (as) Se Zuhoor-e-Mehdi (as) Tak - Muharram 1442 - Urdu
[9] Insan-e-Kamil Ka Safar, Khilqat-e-Adam (as) Se Zuhoor-e-Mehdi (as) Tak - Muharram 1442
Topics Discussed:
1) Karbala Maidan-e-Tarbiyat
2) Hazrat Ali Akbar...
[9] Insan-e-Kamil Ka Safar, Khilqat-e-Adam (as) Se Zuhoor-e-Mehdi (as) Tak - Muharram 1442
Topics Discussed:
1) Karbala Maidan-e-Tarbiyat
2) Hazrat Ali Akbar (as) Ne Haq Ko Durust Pehchana Aur Apne Aap Ko Haq Ki Raah Mein Qurbaan Kardiya
3) Haq Ko Pehchaanne Mein Galati Kese Hoti Hai?
youtube.com/c/shyakhhaniraza
facebook.com/shyakhhaniraza
instagram.com/shkhaniraza
Place Your Opinions & Questions in the Comment Box below!Share & Subscribe!

4:15
|
5:26
|
[Clip] عنوان: حُسن اور محبت کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ | Maulana Muhammad Nawaz - URDU
[Clip]
عنوان: حُسن اور محبت کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟
خطاب: جناب محمد نواز
بمقام: بیت الحفاظ القرآن جامعہ بعثت...
[Clip]
عنوان: حُسن اور محبت کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟
خطاب: جناب محمد نواز
بمقام: بیت الحفاظ القرآن جامعہ بعثت رجوعہ سادات چنیوٹ۔
More...
Description:
[Clip]
عنوان: حُسن اور محبت کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟
خطاب: جناب محمد نواز
بمقام: بیت الحفاظ القرآن جامعہ بعثت رجوعہ سادات چنیوٹ۔
5:27
|
Zindagi Mein Itmenan kaise Payen | Allama Raja Nasir Abbas Jafri | Urdu
زندگی میں اطمینان کیسے پائیں ؟
ایک نہایت اہم رہنما اصول
روحانی فکری اور اخلاقی گفتگو۔درس معارف اسلامی سے...
زندگی میں اطمینان کیسے پائیں ؟
ایک نہایت اہم رہنما اصول
روحانی فکری اور اخلاقی گفتگو۔درس معارف اسلامی سے اقتباس
حجتہ اسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ
More...
Description:
زندگی میں اطمینان کیسے پائیں ؟
ایک نہایت اہم رہنما اصول
روحانی فکری اور اخلاقی گفتگو۔درس معارف اسلامی سے اقتباس
حجتہ اسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ
1:21
|
شہیدِ مُحسن | شہید مُحسن فخری زادہ | Farsi Sub Urdu
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا اور انقلابِ اسلامی کے عظیم...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا اور انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کر کے اپنی مجرمانہ کاروائیوں اور سیاہ کارناموں میں سے ایک اور سیاہ کارنامے میں اضافہ کیا۔ لیکن بزدل دشمن یہ بھول گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شکل میں ابھرنے والے نور کو وہ اِس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے خاموش نہیں کر پائے گا بلکہ یہ نور دن بدن ظلمت کے پردوں کو چاک کرتا ہوا پوری دنیا میں پھیل جائے گا کیونکہ مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ ایسے افراد کی شہادت سے ہزاروں اور عاشورائی جوانوں کی تربیت ہوگی۔
عظیم سائنسدان جو دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے اِن کی شہادت اور ولی امرِ مسلمین کا اہم دستور مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_محسن #بزدل_دشمن #سائنسدان #ڈاکٹر_محسن_فخری_زادہ #علمی_مجاہدت #گمنام #دو_اہم_دستور

sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
mohsin,
fakhrizadeh,
motion
graphics,
buzdil
dushman,
harbe,
inqelabe
islami,
sciencedan,
qatl,
mujremana,
siyah
karname,
noor,
oche,
hathkande,
zulmat,
maktabe
ashura,
parvarish
yafta,
shahadat,
ashurai
jawan,
tarbiyat,
dastoor,
wali
amre
muslemeen,
ilmi
mujahedat,
gumnam,
6:47
|
شہید قاسم سلیمانی ؒسے عہد | نوحہ خواں؛ حسین طاہری | Farsi Sub Urdu
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و...
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و پاکیزہ خون کی حرارت سے پیدا ہونے والی بیداری کی تحریک تا ابد جاری رہے گی، ہر زمانے میں مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردان، دنیا کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ڈٹے رہیں گے اور اپنے لہو سے انسانی اقدار کی حفاظت، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے سامنے تا ابد ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر سینہ سپر رہیں گے۔
حسینی اور عاشورائی جوانوں کا اپنے آقا و مولا سے عہد و پیمان اور جوش و جذبے ولولے سے بھرپور نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #اقتباس #فرمان #حضرت_سلمان #سپاہی #عہد #خون #رجعت #انتقام #سیاہ_لباس #سپاہ #عابس

qasim
sulemani,
ehed,
nauha,
husain
tehrani,
talwar,
shamsheer,
yazid,
dozakh,
firaun,
namrood,
imam
husain,
pak,
khoon,
hararat,
bedari,
tehreek,
maktabe
ashura,
tarbiyat,
shagirdan,
napak,
azaem,
khaak,
lahu,
insani
aqdar,
hifazat,
mazloomeen,
himayat,
zalim,
seena
separ,
husaini,
aashurai,
aaqa,
maula,
paiman,
josh,
jazba,
1:45
|
قاسم سلیمانیؒ کے خون کی قدر و ارزش | ڈاکٹر حسن عباسی | Farsi Sub Urdu
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔ ’’اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے۔‘‘ (سورہ بقرہ آیہ، 207)
خدا کی قسم اگر آج ہمارے پاس کربلا کا رول ماڈل موجود نہیں ہوتا تو حقیقی اسلام صدیوں پہلے ہی دفن ہو جاتا اور اسلام کے نام پر ایک بھیانک اور مسخ شدہ شکل موجود ہوتی لیکن یہ خداوندِ متعال کا وعدہ تھا کہ وہ اپنے دین کو تا قیامت محفوظ رکھے گا اُن پاک و پاکیزہ ہستیوں کے وسیلے سے جنہوں نے اپنے نفس کو اور اپنے پورے وجود کو خدا وندِ متعال کے قرب و رضا کے لیے بیچ ڈالا اور اُن کا خریدار خود خداوندِ متعال قرار پایا۔
امام حسین علیہ السلام کے حقیقی پیروکار، مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ افراد تا قیامت زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں سے ٹکراتے رہیں گے اور اسلام کی نجات بخش تعلیمات اور اقدار کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #مجمع #بے_مثال #اربعین #مشی #پیادہ_روی #سوگ #تابوت #علامہ_طباطبائی #بہا #قیمت

qadr,
arzish,
doctor,
hasan
abbasi,
khuda,
karbala,
role
model,
haqeeqi
islam,
islam,
maskh,
shakl,
wada,
qayamat,
mehfooz,
pak,
pakiza,
hasti,
nafs,
qurb,
reza,
imam
husain,
pairokar,
maktabe
ashura,
tarbiyat
yafta,
firaun,
namrood,
shaytan,
yazid,
najatbakhsh,
taleemat,
arbaeen,
mashi,
allama
tabatabai,