[79] Don't Trade The Joys of the Hereafter | Ayatollah Misbah-Yazdi | Farsi Sub English
When Allah loves somebody, what does He do to them as regards to the pleasures of the world?
And why does Allah state in the holy Qur\'an that He will endow the good and righteous with...
When Allah loves somebody, what does He do to them as regards to the pleasures of the world?
And why does Allah state in the holy Qur\'an that He will endow the good and righteous with blessings, joy, bliss, and pleasures in the Hereafter?
Can the joys and pleasures of this transient world be compared to the pleasures and joy of the Hereafter?
And when you think about the best days of your life, how long did it really last, especially now that it is long gone?
What is the relationship between Taklif (duty) and Takamul (perfection)?
And what is the relationship between acting on one\'s duty and Taklif, and the spiritual progress that one makes on their journey towards Allah?
Finally, what points are necessary to know if we want to be among those who \"Don\'t Trade The Joys of the Hereafter\"?
The late Ayatollah Misbah-Yazdi (R) provides us with a short, but profound lesson on the basics of loving Allah.
#Akhlaq #Love #Allah #Concepts #Beliefs #Salvation
More...
Description:

حج طرز زندگی سکھاتا ہے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مناسک و اعمال حج میں پوشیدہ حکمتوں میں سے ایک حکمت طرز زندگی کی تعلیم دینا ہے. حج کے مناسک ہمیں زندگی اور...
مناسک و اعمال حج میں پوشیدہ حکمتوں میں سے ایک حکمت طرز زندگی کی تعلیم دینا ہے. حج کے مناسک ہمیں زندگی اور انسانی معاشرے کے مختلف بنیادی پہلووں کی تعلیم دیتے ہیں اور ان کی طرف ہماری توجہ مبذول کراتے ہیں ان میں سے دو اہم پہلو باہمی زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھانا اور سادہ زندگی گزارنے کی تعلیم ہے. لاکھوں مسلمان کندھے سے کندھا ملا کر حج کے مراسم انجام دیتے ہیں اور ایک دوسرے کو کسی بھی قسم کی تکلیف دینے سے اجتناب کرتے ہیں کیونکہ یہ حج کی تعلیمات کے خلاف ہے. اسی طرح معاشرے میں سادہ زندگی کے فروغ کی تعلیم بھی حج کی اہم تعلیمات میں سے ہے. اگر مناسک حج کی فقط ان دو تعلیمات کو ہم اسلامی معاشروں میں اجرا کریں اور عمل پیرا ہوں تو بہت ساری ہماری معاشرتی مشکلات حل ہو سکتی ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #طرز_زندگی #مناسک #اعمال #بنیادی_امور #آگے_بڑھنا #ٹہرنا #اجتناب #باہمی_زندگی #شناسائی #سادہ_زندگی #احرام #اضافی_لباس #توسیع_پسندی #عیش #آرائش #تعلیم

امام رضاؑ کو رؤوف کہنے کی وجہ | استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
امام علی رضا ؑ کے القاب میں سے ایک، رؤوف ہے اور اسکا ذکر امام محمد تقی علیہ السلام سے ماثور زیارت میں ہوا ہے،...
امام علی رضا ؑ کے القاب میں سے ایک، رؤوف ہے اور اسکا ذکر امام محمد تقی علیہ السلام سے ماثور زیارت میں ہوا ہے، یوں تو ائمہ علیہم السلام میں سے ہر ایک الہٰی صفات کا مظہر ہے اور اسی لئے ہرامام اپنی جگہ رؤوف ہے لیکن امام رضاعلیہ السلام کے علاوہ کوئی دوسرا امام اس لقب سے ملقب نہیں ہے اور امام جواد علیہ السلام سے ماثور زیارت کی رو سے یہ لقب آپ سے مخصوص ہے۔
تمام ائمہ علیہم السلام میں صرف امام رضا علیہ السلام کو ہی امام رؤوف کے لقب سے کیوں ملقب کیا گیا ہے؟ اس سوال کے جواب میں علامہ طباطبائی نے کیا فرمایا ہے؟ اور معنی کے اعتبار سے رافت اور رحمت کے درمیان کونسی نزاکت پائی جاتی ہے اور ان دونوں کےمابین کیا فرق ہے؟ ان تمام تر سوالات کے جوابات کو آپ، حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #استاد_عالی #امام_رضا #درد #رحمت #تکلیف #زیارت #مہربان #برداشت

عزاداری کے با واسطہ اور بلاواسطہ فوائد | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
عزاداری امام حسین علیہ السلام کے بہت سے فوائد ہیں جن کو دو قسموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، پہلی قسم ان فوائد...
عزاداری امام حسین علیہ السلام کے بہت سے فوائد ہیں جن کو دو قسموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، پہلی قسم ان فوائد اور آثار کی ہے جو براہ راست امام حسین علیہ السلام کی عزاداری پر مترتب ہوتے ہیں اور دوسری قسم ان آثار اور فوائد کی ہے جو بالواسطہ امام عالی مقام کی عزاداری پر مترتب ہوتے ہیں۔
عزاداری پر براہ راست مترتب ہونے والے آثار کونسے ہیں اور انکا دائرہ کتنا وسیع ہے؟ اور دوسری قسم کے آثار کی کیا اہمیت ہے؟ اور مجالس عزاداری کے دوران ان دونوں طرح کے آثار سے دین کی حفاظت اور اسکی نشر و اشاعت میں کیسے کام لیا جاسکتا ہے اور مجالس عزاداری کے دوران پیش آنے والی فرصتوں سے استفادہ نہ کرنے کی صورت میں ہم نے گویا کس طرح کے جرم کا ارتکاب کیا ہے؟
ان تمام تر سوالات کے جوابات کا مدلل جواب، علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#عزاداری #مترتب #دائرہ #اہمیت #مجالس #دین #حفاظت #نشر_و_اشاعت #فرصتوں #استفادہ #جرم