[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - امام خمینی ؒ کی سیاسی اور اجتماعی سیرت (2) | 4 جون 2021 | Urdu
نور الولایہ ٹی وی امام خمینی ؒ کی برسی کی مناسبت سے دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام خمینی ؒ کی...
نور الولایہ ٹی وی امام خمینی ؒ کی برسی کی مناسبت سے دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام خمینی ؒ کی سیرت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی جائے گی ۔
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام میں آپ اِن سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں گے:
● امام خمینی ؒ کی سیاسی زندگی پر روشنی ڈالیں؟
● امام خمینی ؒ کن حالات میں انقلاب لائے؟
● امام خمینی ؒ نے اسلامِ نابِ محمدی کو زندہ کیا اس سے کیا مراد ہے؟
● خطِّ امام خمینی ؒ کا انتخاب کرنے والے افراد کی کیا ذمہ داری ہے؟
تاریخ: 4 جون 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے ۔
More...
Description:

[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - حدیثِ غدیر کی روشنی میں، امامتِ امام علیؑ | 27 جولائی 2021 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصوم
مہمان : مولانا سید زائر عباس
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● حدیث غدیر کب بیان...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصوم
مہمان : مولانا سید زائر عباس
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● حدیث غدیر کب بیان کی گئی اور اس کا معنی کیا ہے؟
● آیا یہ حدیث اہل سنت کے مبانی کے مطابق معتبر ہے نہیں ؟
● اس حدیث سے کس طرح امامتِ امام علی ثابت ہوتی ہے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔