فاطمہ زہرا سلام الله ہماری پناہ گاہ | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu
شہیدِ راہِ ولایت قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عنایات کے بارے میں کس طرح سے...
شہیدِ راہِ ولایت قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عنایات کے بارے میں کس طرح سے اپنی مودّت اور عشق کا اظہار فرماتے ہیں؟ سخت ترین مشکلات میں امام علی علیہ السلام اور باوفا اصحاب کی پناہ گاہ کون تھے؟ عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے آلہ کاروں کے خلاف آٹھ سالہ جنگ میں سخت ترین مواقع پر عاشقانِ اہلبیتؑ کی پناہ گاہ کون سی عظیم الشان خاتون تھیں؟ راہِ ولایت کے مجاہدین کے لیے دشوار ترین مواقع پر ماں کا کردار کس عظیم الشان خاتون نے ادا کیا؟ لاچاری اور بے بسی کے وقت عصرِ حاضر کے فرعونوں سے بر سرِ پیکار عاشقان اہلبیتؑ، کس کو پکارتے تھے؟
#ویڈیو #فاطمہ_زہراء #پناہ_گاہ #امیر_المومنین #پیغمبر #جنگ #مشکلات #اروند_کا_سمندر #یا_زہراء #موثر_اسلحہ #ھور #فرعون #نیل
More...
Description:

انقلابِ اسلامی سے چالیس سالہ دُشمنی | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ایک ایسا اسلامی انقلاب کہ جس کی آبیاری شہداء کے پاکیزہ خون سے ہوئی!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ...
ایک ایسا اسلامی انقلاب کہ جس کی آبیاری شہداء کے پاکیزہ خون سے ہوئی!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی انقلاب کا چالیس سالہ سفر اور عَالَمی طاقتوں کی مسلسل دشمنیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی انقلاب نے دشمن کے کس طرح کے منصوبون کو ناکام بنایا ہے؟ کیا دشمن اپنے منصوبوں میں ناکامی پر خاموش ہو کر بیٹھ گیا ہے؟ اسلامی انقلاب سے دشمنی کا آغاز کب سے شروع ہوا؟ اسلامی انقلاب کے خلاف دشمن نے کس طرح کے حربے اپنائے؟ کیا عالمی شیطانی طاقتوں کی سازشوں کا اسلامی انقلاب پر کوئی اثر پڑا؟
ان تمام سوالات سے آگاہی کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی #دشمن #منصوبے #جنگ #تہمت #نفوذ #سازشیں #خفیہ_ایجنسیوں #ثقافتی_کام #مقاومت