49:04
|
Video Tags:
Irani,,Urdu,,Drama,,Serial,,Rasme,,Muwaddat,,,Acting,,Play,,Islamic,,story,,Sahar,,Urdu,,
46:54
|
Video Tags:
Irani,,Urdu,,Drama,,Serial,,Rasme,,Muwaddat,,,Acting,,Play
47:25
|
Video Tags:
Irani,,Urdu,,Daram,,Serial,,Rasme,Muwaddar,,Sahar,,Urdu,,Paly,,acting,,Story,,Islamic
44:57
|
Video Tags:
Irani,,Urdu,,drama,,Serial,,Rasme-Muwddat,,Acting,,paly,,Story,,Islamic,,
40:10
|
Video Tags:
Irani,,Drama,,Serial,,Rasme,,Muwaddat,,Play,,Islamic,,Story,,acting,,sahar,,
47:03
|
Video Tags:
Irani,,Drama,,Serial,,Urdu,,Rasme,,Muwaddat,,Acting,,Paly,,
42:03
|
Video Tags:
Iranai,,Drama,,Serial,,Rasme,,Muwaddat,,Acting,,Islamic,,Story,,Sahar,,Urdu
40:10
|
Video Tags:
Irani,,Urdu,,Drama,,Serial,,Rasme,,Muwaddat,,,Acting,,Play,,Islamic,,story,,Sahar,,Urdu,,
5:27
|
[1] Shuja Rizvi Manqabat 2013 - Muqabla tou Karo - یہ رسم کرب و بلا ہے اسے ادا تو کرو - Urdu
یہ رسم کرب و بلا ہے اسے ادا تو کرو - [1] Shuja Rizvi Manqabat 2013 یہ رسم کرب و بلا ہے اسے ادا تو کرو - Urdu
shuja rizvi manqabat 2013 - Ye rasme...
یہ رسم کرب و بلا ہے اسے ادا تو کرو - [1] Shuja Rizvi Manqabat 2013 یہ رسم کرب و بلا ہے اسے ادا تو کرو - Urdu
shuja rizvi manqabat 2013 - Ye rasme karbo bala hai ise ada to karo - Shaheed hona hai laikin muqabla tou karo
More...
Description:

45:20
|
Video Tags:
Irani,,drama,,Urdu,,Serial,,Rasem,,Muwaddat,,Sahar,,islamic,,story,,
35:08
|
Video Tags:
Irani,,drama,,Urdu,,Serial,,Rasem,,Muwaddat,,Sahar,,islamic,,story
1:25
|
شہدا کے خون کا اثر | حجّۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور انسانی اقدار کے دشمنوں کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں اِسی طرح اپنی شہادت کے بعد بھی ایک ایسا حیات بخش اثر چھوڑ کر جاتے ہیں جو مردہ دلوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ اُن کا پاکیزہ لہو اقوام میں اتحاد و اتفاق، ترقی و پیشرفت کی راہیں کھول دیتا ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں اِس بارے میں حجۃ السلام استاد علی رضا پناہیان کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شہدا #خون_کا_اثر #سازشیں #اقوام #شہید #قلب #حرم_مطہر #انقلاب #دفاع_مقدس #ایران #افغانستان

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada
ke
khoon
ka
asar,
ustad
Ali
Reza
Panahiyan,
hayaat
e
tayabba,
insaniyat,
insani
aqdaar
ke
dushman,
shahadat,
hayat
bakhsh,
murda
dil,
paakeeza
lahu,
ittehad,
ittefaq,
taraqqi,
peeshraft,
saazishein,
aqwam,
qalb,
haram
e
motahhar,
inqelab,
defa
e
muqaddas,
iran,
afghanistaan,
rasme
shahadat,
1:45
|
شہادتِ مالکِ اشتر اور امام علیؑ کی حالت زار | شہید قاسم | Farsi sub Urdu
مالکِ اشترِ زماں شہیدِ راہِ ولایت شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ مالکِ اشتر کی شہادت پر امام علی علیہ...
مالکِ اشترِ زماں شہیدِ راہِ ولایت شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ مالکِ اشتر کی شہادت پر امام علی علیہ السلام کی کیا حالت بیان فرماتے ہیں؟ جب امام علی علیہ السلام نے مالک اشتر کی شہادت کی خبر سُنی تو کیا فرمایا؟ فدا کار اور جانثار انسانوں کا کیا اثر ہوتا ہے؟ امام علی علیہ السلام بہانے باز اور سست ایمان لوگوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #شہادت_مالک_اشتر #امام_علی_علیہ_السلام #شہید #ویران #خوشحال #جانثار #امام_علی_نقی
More...
Description:
مالکِ اشترِ زماں شہیدِ راہِ ولایت شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ مالکِ اشتر کی شہادت پر امام علی علیہ السلام کی کیا حالت بیان فرماتے ہیں؟ جب امام علی علیہ السلام نے مالک اشتر کی شہادت کی خبر سُنی تو کیا فرمایا؟ فدا کار اور جانثار انسانوں کا کیا اثر ہوتا ہے؟ امام علی علیہ السلام بہانے باز اور سست ایمان لوگوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #شہادت_مالک_اشتر #امام_علی_علیہ_السلام #شہید #ویران #خوشحال #جانثار #امام_علی_نقی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
malik
e
ashtar,
imam
ali,
halat
e
zaar,
shaheede
raahe
wilayat,
qasim
sulemani,
qasem
soleimani,
malik
e
ashtar
ki
shahadat,
khabar,
fadakaar,
jaanisar,
bahane
baaz,
sust
imaan,
shaheed,
veeraan,
khushhaal,
Imam
Ali
Naqi,
rasme
shahadat,
shahadat,
iftekhar,
shaheed
e
zinda,
zinda
shaheed,
2:42
|
فریضے کی ادائیگی | سپہ سالار شہید مہدی زین الدینؒ | Farsi Sub Urdu
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کی نورانی اور نجات بخش تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر عصرِ حاضر کی شیطانی و فرعونی طاقتوں کی ناک خاک میں رگڑ دی، یہ جوان تمام مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کو ظالم و جابر عَالَمی شیطانی طاقتوں سے نجات دلوانے کے لیے صبر و استقامت کے ساتھ اُٹھ کھڑے ہوئے اور دشمنوں کے مذموم شیطانی عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
آئیے اِس ویڈیو میں ایسے ہی ایک جوان سے آشنائی حاصل کرتے ہیں کہ جو خداوندِ متعال کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے، جس نے سنتِ انبیاء و اہلبیت علیہم السلام پر عمل پیرا ہو کر اپنے خون میں ڈوب کر شیطانی طاقتوں کا راستہ روکے رکھا۔
#ویڈیو #کلام_شہید #کامیاب #شکست #اہم #فریضے #سپہ_سالار #میدان_جنگ #اسلام #صبر #استقامت #عہد

fareeza,
sepeh
saalaar,
shaheed,
mehdi
zainuddin,
mahdi,
maktab
e
aashura,
ahle
bait,
jawan,
quran,
najat
bakhsh,
taleemat,
shaytani,
firauni,
musalman,
zalim,
sabr,
isteqamat,
dushman,
azaem,
anbiya,
khoon,
shahadat,
rasme
shahadat,
kamyab,
shikast,
islam,
jehad,
inqelab,
muhafiz
e
deen,