7:29
|
16:16
|
3:40
|
نائبِ امام سے عاشقانہ ارتباط | Farsi Sub Urdu
عراقی مقاومت کے رہنما سید ہاشم الحیدری سید حسن نصراللہ کے رہبرِ معظم سے عشق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سید...
عراقی مقاومت کے رہنما سید ہاشم الحیدری سید حسن نصراللہ کے رہبرِ معظم سے عشق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سید حسن نصراللہ،ولی فقیہ سے اپنے رابطے کو کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ فقہی رابطے اور عاشقانہ رابطے میں کیا فرق ہے؟ شبِ عاشورہ اصحابِ امام حسین علیہ السلام نے امامؑ سے عشق کا کس طرح سے اظہار فرمایا؟
#ویڈیو #ولی_فقیہ #عشق #سید #سید_حسن_نصراللہ #رابطہ #شب_عاشورہ #اصحاب_امام_حسین
More...
Description:

Video Tags:
TAGS:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naib,
imam,
aashiqana,
irtibat,
iraqi,
muqawimat,
rahnuma,
sayyid,
hashim,
alhaidri,
hasan,
nasrallah,
ishq,
wali,
faqih,
rabita,
fiqhi,
shabeashur,
ashab,
imam,
husayn,
izhar,
3:09
|
عاشقان امام حسن مجتبیٰؑ | خوبصورت ترانہ | Farsi Sub Urdu
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت...
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی، اس نے مجھ سے دشمنی کی‘‘۔ (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)
اہلبیت علیہم السلام سے عشق و مودت سرمایہ زندگی ہے۔ اے کاش امت مسلمہ غیروں کے در پر جانے کے بجائے رسولِ خدا کے اہلبیت علیہم السلام کے در سے اپنا دین و شریعت لیتی؛ اے کاش اہلبیت علیہم السلام کو امت نے نہ ستایا ہوتا اور اُن کی قدر جانی ہوتی!
عصرِ حاضر میں بھی امت مسلمہ بلکہ انسانیت کی نجات قرآن اور اہلبیت کی طرف پلٹنے اور اُن سے رجوع کرنے اُن کو اپنا رہنما بنانے میں ہی ہے۔
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی بارگاہ میں اظہار عقیدت پیش کرتے ہوئے امام کے عاشق بچوں کی طرف سے پڑھا گیا فارسی میں خوبصورت ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویدیو #امام_حسن_مجتبی #عطا #مسکراہٹ #امام_مہربانی #چراغ #پھول #بہار #دعا

aashiqane,
ImamHasanMujtaba,
mohabbat,
dushmani,
HadithNabavi,
ahlebait,
mawaddat,
sarmaya,
ummatemuslema,
rasoolekhuda,
deen,
shariyat,
qadr,
insaniyat,
najat,
quran,
ruju,
rahnuma,
aqeedat,
bacchho,
farsi,
tarana
22:12
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- سیرت امام حسین علیه السلام | شبِ 3 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سجاد مرتضوی
موضوع: سیرت امام حسینؑ
اس پروگرام میں آپ جان...
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سجاد مرتضوی
موضوع: سیرت امام حسینؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
امام حسینؑ کی جامع شخصیت پر روشنی
امام حسینؑ کی زندگی کے راہنما اصول
امام حسینؑ کی زندگی میں بندگی اور خدمت خلق کے پہلو
More...
Description:
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سجاد مرتضوی
موضوع: سیرت امام حسینؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
امام حسینؑ کی جامع شخصیت پر روشنی
امام حسینؑ کی زندگی کے راہنما اصول
امام حسینؑ کی زندگی میں بندگی اور خدمت خلق کے پہلو
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
husain,
sayyadush
shohada,
maulana
mohammad
yasin
majlisi,
maulana
sajjad
murtazavi,
seerate
imam
husain,
jame
shakhsiyat,
raushni,
zindagi,
rahnuma,
usool,
bandagi,
khidmate
khalq,
talk
show,
3
shaban,
shabe
wiladat,
4:27
|
عقل اور رہنمائی | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عقل سے روحانی و معنوی میدان میں استفادہ کرنے کے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عقل سے روحانی و معنوی میدان میں استفادہ کرنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اِس مادی دنیا میں کس چیز کی مدد سے انسان نے ترقی کی ہے؟ انسان کے حیوان سے افضل ہونے کا سبب کیا ہے؟ کیا مسلمانوں نے عقل کے توسط سے روحانی میدان میں ترقی کی ہے؟ ہم نے عقل کو کس چیز کا تابع بنایا ہوا ہے؟ کیا عقل فقط مادی دنیا میں رہنمائی کرتی ہے؟ احادیث میں عقل کو کس چیز سے تعبیر کیا گیا ہے؟ خداوندِ متعال نے عقل کی مدد کے لیے کیا بھیجا ہے؟
#ویڈیو #عقل #رہنمائی #مادی_دنیا #انسان #حیوان #افضلیت #کامیابیاں #مسخر #معنویات #خواہشات #رسول_باطنی #ترقی

eaql,
rahnuma,
shahid
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
safir,
ruhni,
insan,
heyvan,
ahadis,
madi
donya,
1:31
|
امام موسیٰ صدر کا خواب؟ | شہید سید عباس موسویؒ | Farsi Sub Urdu
قدس کے بارے میں امام سید موسی صدر کا خواب کیا تھا؟ قدس کے بارے میں سید موسی صدر کا مشہور جملہ کیا ہے؟ شہید سید...
قدس کے بارے میں امام سید موسی صدر کا خواب کیا تھا؟ قدس کے بارے میں سید موسی صدر کا مشہور جملہ کیا ہے؟ شہید سید عباس موسویؒ نے امام خمینیؒ کی قیادت کے بارے میں کیا کہا؟ ان اہم سوالات کے جوابات، شہید سید عباس موسویؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#قدس #آزادی #عباس_موسوی #مومنین #عہد #مسلمان #مجاہد #مقاومت #موسی_صدر #فیصلہ #خواب #رہبر #رہنما #مستضعفین #امام_خمینی
More...
Description:
قدس کے بارے میں امام سید موسی صدر کا خواب کیا تھا؟ قدس کے بارے میں سید موسی صدر کا مشہور جملہ کیا ہے؟ شہید سید عباس موسویؒ نے امام خمینیؒ کی قیادت کے بارے میں کیا کہا؟ ان اہم سوالات کے جوابات، شہید سید عباس موسویؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#قدس #آزادی #عباس_موسوی #مومنین #عہد #مسلمان #مجاہد #مقاومت #موسی_صدر #فیصلہ #خواب #رہبر #رہنما #مستضعفین #امام_خمینی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
musa
sadr,
khab,
shahid,
shahid
abbas
musavi,
quds,
imam
khomeini,
imam,
azadi,
islam,
musalman,
muqavemat,
rahbar,
rahnuma,