31:47
|
74:40
|
34:43
|
45:18
|
41:37
|
44:03
|
51:47
|
46:33
|
63:15
|
1:36
|
نیکی کے لیے اسوۂ حسنہ | Farsi Sub Urdu
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کے...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
پیغمبر اکرمؐ کی زندگی میں اور اُن کی بے مثال شخصیت میں ہمارے لیے کیا پایا جاتا ہے؟ اسلامی تعلیمات کس طرح سے پھیلیں؟ انسانیت اپنی فطری آرزوؤں تک کس طرح سے پہنچ سکتی ہے؟
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #نیکی #اسوہ_حسنہ #زندگی #اسلامی_تعلیمات #قدر #فطری #آرزو #جدید_دنیا
More...
Description:

0:46
|
ماہِ رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد | سید عبدالملک الحوثی | arabic Sub Urdu
لَن تَنَالُواْ الْبِرَّ حَتَّی تُنفِقُواْ مِمَّا تُحِبُّون وَ مَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ...
لَن تَنَالُواْ الْبِرَّ حَتَّی تُنفِقُواْ مِمَّا تُحِبُّون وَ مَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ۔ ’’تم نیکی کی منزل تک نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنی محبوب چیزوں میں سے راہ خدا میں انفاق نہ کرو اور جو کچھ بھی انفاق کرو گے خدا اس سے بالکل باخبر ہے۔(سورہ آل عمران، آیت، 92)
ویسے تو ہر وقت کسی بھی مہینے میں ضرورت مندوں کی زندگی کی ضروریات پورا کرنے کا خداوندِ متعال کے نزدیک بہت زیادہ اجر و ثواب ہے لیکن ماہِ مبارک رمضان میں یہ اجر و ثواب کئی گنا زیادہ ہوجاتا ہے اور اِس کی روحانی برکات و اثرات انسان کی زندگی پر مرتب ہوتے ہیں۔
اِس موضوع پر انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ماہ_رمضان #ضرورت_مند #مدد #عظیم_ثواب #کھانا #پڑوسی #عزیز_و_اقارب

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ramadan,
Sayyid
Abdul
Malik
al
Houthi,
neki,
enfaq,
savab,
holy
month,
barakat,
Ansarallah,
Yemen,
madadd,
azim
savab,
kahna,
parosi,
aziz,
aqareb,
5:38
|
اخلاق | معاف کرنا اور نیکی کا حکم دینا | Urdu
درس کے اہم مطالب:
معاف کرنے کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے ؟
کس طرح دوسروں کو نیکی کا حکم دینا چاہیے ؟
مولانا...

مولانا محمد موسی حسینی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
معاف کرنے کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے ؟
کس طرح دوسروں کو نیکی کا حکم دینا چاہیے ؟
مولانا محمد موسی حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
maaf,
neki,
hukm,
fazilat,
molana,
muhammed,
moosa,
husaini,
11:43
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 177 | حقیقت میں نیکی کیا ہے؟ | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 177 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو متوجہ کیا ہے کہ مشرق و...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 177 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو متوجہ کیا ہے کہ مشرق و مغرب کی طرف رخ کر لینا یہ بہت بڑا کمال نہیں ہے بلکہ اللہ، آخرت، فرشتوں، آسمانی کتابوں اور انبیاء پر ایمان لا کر مستحق اور نادار افراد کا خیال رکھنا اورنماز قائم کرنے اور زکات دینے کے ساتھ ساتھ دوسرے نیک اعمال بجا لانا حقیقت میں نیکی ہے۔