9:29
|
کتاب حماسہ حسینی [7] | امام حسین کے قیام کے مختلف عوامل (2) | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا عامل امام حسین علیہ السلام کے قیام میں...
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا عامل امام حسین علیہ السلام کے قیام میں کلیدی کردار رکھتا ہے اسی کے ضمن میں ایک غلط فہمی کا ازالہ بھی فرماتے ہیں ۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:

Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hussaini,
imam,
hussain,
qayam,
mukhtalif,
marahil,
amrbilmaruf,
nahianilmunkar,
kleedi,
kirdar,
ghalatfehmi,
azala,
hujjatul,
islam,
aon,
haider,
imran,
15:44
|
1:01
|
امتِ رسول (ص) کے لیے اللہ کا ارادہ | Arabic Sub Urdu
امر ابالمعروف کا دائرہ کار اپنی ذات سے اور اپنے گھر سے لے کر، ملکی اور بین الاقوامی سطح تک ہر میدان میں پھیلا...
امر ابالمعروف کا دائرہ کار اپنی ذات سے اور اپنے گھر سے لے کر، ملکی اور بین الاقوامی سطح تک ہر میدان میں پھیلا ہوا ہے، سیاسی و اجتماعی میدان ہو یا اقتصادی و تعلیمی میدان، یعنی زندگی کے ہر شعبے میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ آج امّت محمدیہؐ کو ذلّت و رسوائی سے نکالنے اور عالمی شیطانی طاقتوں کا راستہ روکنے کے لیے مقاومت کا عَالَمی حسینی محاذ ایران، عراق، شام، لبنان، بحرین، فلسطین اور یمن میں اِن شیطانی طاقتوں سے برسرِ پیکار ہے۔
انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک حوثی کا اِس حوالے سے خوبصورت بیان اِس مختصر کلپ میں ضرور سنیں۔
#ویڈیو #امت_رسول #حکم #نیکیوں #امت #برائیوں #ماحول #معاشرے #اصلاح

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ummat,
Allah,
Rasool,
maidaan,
siyasi,
ijtimayi,
amrbilmaroof,
nahianilmunkar,
mahaaz,
iraq,
sham,
labonon,
bahrain,
falestine,
yemen,
ansarullah,
abdulmalik,
10:01
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [7] | امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے مراحل | Urdu
درس کے اہم نکات:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے قلبی مرحلے سے کیا مراد ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر...
درس کے اہم نکات:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے قلبی مرحلے سے کیا مراد ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے زبانی مرحلے میں انسان کیسا عمل کرتا ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے عملی مرحلے کو کیسے انجام دیا جائے گا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم نکات:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے قلبی مرحلے سے کیا مراد ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے زبانی مرحلے میں انسان کیسا عمل کرتا ہے؟
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے عملی مرحلے کو کیسے انجام دیا جائے گا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ahdaf,
nehzat,
imam,
husayn,
amrbilmaruf,
nahianilmunkar,
marahil,
qalbi,
zabani,
amali,
marhla,
anjam,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
8:30
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [8] | نہی عن المنکر کا عملی مرحلہ امام حسینؑ کی زندگی میں | Urdu
درس کے اہم نکات:
امام حسینؑ نے اپنی امامت کے زمانے میں کس طرح نہی عن المنکر کے عملی مرحلے کو انجام دیا۔...
درس کے اہم نکات:
امام حسینؑ نے اپنی امامت کے زمانے میں کس طرح نہی عن المنکر کے عملی مرحلے کو انجام دیا۔

zindagi,
amali,
marhla,
anjam,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,