57:31
|
6:29
|
8:03
|
1:48
|
اے مولاؑ! کتنی سخت ہے یہ دُوری | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے عاشق ہمیشہ اپنے مولا و آقا...
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے عاشق ہمیشہ اپنے مولا و آقا کے عشق میں ایسے تڑپتے ہیں کہ اِس عشق کی حرارت تا ابد سرد ہونے والی نہیں ہے۔ عاشقان ابا عبداللہ اپنے عشق کا اظہار ہر سال بلکہ ہر لحظے، ہر لمحے کرتے ہیں لیکن اربعین کے دِن یہ عشق اپنے اوج پر ہوتا ہے۔ عاشقوں کے عشق کے سمندر کی موجوں کا یہ تلاطم اپنے مولا و آقا کے فرمان کے تابع ہوتا ہے۔ آج اگر ہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر اور مکتبِ عاشورا کے شاگرد علمائے حق کی ہدایات کے مطابق کربلا کی زیارت سے محروم ہونگے تو یہ بھی مولا کے عشق کا عین تقاضہ ہوگا لیکن عاشقانِ سید الشہداء دنیا کے جس کونے میں بھی ہونگے جس جگہ پر بھی ہونگے مولا کی یاد سے سرشار ہونگے، اُسی جوش و جذبے کے ساتھ دُور سے مولا کی خدمت میں سلام عرض کریں گے۔
آئیے! اربعینِ حسینی 2020 کے بارے میں مکتب عاشورا کے حقیقی شاگرد ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں اِس مختصر و روحانیت سے لبریز ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #دور #یاد #امام_حسین_علیہ_السلام #عاشق #اربعین #محروم #مشتاق #سلام #حرم #زیارات
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maula,
mola,
sakht,
doori,
sayyid
ali
khamenei,
arbaeen
2020,
corona,
covid19,
yaad,
karbala,
ishq,
rahi,
hararat,
aasheqaan,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
aoj,
shagird,
maktab
ashura,
maktab
karbala,
hidayaat,
zyaraat,
dunya,
josh,
jazba,
salam,
arbaeen
husaini
2020,
roohaniyat,
mehroom,
mushtaq,
haram,
najaf,
kufa,
samarra,
kazmain,
iraq,
3:12
|
محب خدا کا مقام | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند متعال سے تمام دل کے ساتھ محبت...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند متعال سے تمام دل کے ساتھ محبت کرو\".
آیت الله مصباح یزدی رضوان الله علیه خدا سے محبت کرنے والے صدیقین کی اہم ترین نشانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ صدیقین کسے کہتے ہیں؟ صدیقین کی بنیادی صفت کیا ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کرنے والے صدیقین دن کے اجالے میں کن لمحات کے منتظر ہوتے ہیں؟ رات کی خلوت میں ایک عاشق خدا کی کیا حالت ہوتی ہے؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #پانچواں_حصہ #علامہ_مجلسی #شہید_ثانی #بحارالانوار #صدیقین #اسلامی_ثقافت #خاص_بندے #نشانی #مشتاق #دن #رات_کی_تاریکی #صفات #مناجات

muheb,
muhebbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
Mesbah
Yazdi,
allah,
sediqin,
neshani,
sefat,
easheq,
allame
majlesi,
mushtaq,
sefat,
munajat,
11:52
|
تفسیر سورہ مریم [64] | آیت يَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِينَ إِلَى الرَّحْمَٰنِ وَفْدًا۔۔۔ کی تفسیر | Urdu
درس کے اہم مطالب:
اس آیت میں إِلَى الرَّحْمَٰنِ سے کیا مراد ہے؟
کیوں جنت سلمان فارسی کی مشتاق ہے؟ اس کا کیا...
درس کے اہم مطالب:
اس آیت میں إِلَى الرَّحْمَٰنِ سے کیا مراد ہے؟
کیوں جنت سلمان فارسی کی مشتاق ہے؟ اس کا کیا مطلب ہے؟
اس آیت میں شفاعت کے متعلق کیا بیان کیا گیا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
اس آیت میں إِلَى الرَّحْمَٰنِ سے کیا مراد ہے؟
کیوں جنت سلمان فارسی کی مشتاق ہے؟ اس کا کیا مطلب ہے؟
اس آیت میں شفاعت کے متعلق کیا بیان کیا گیا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tafseer,
sura,
maryam,
rahman,
ayat,
murad,
salman,
farsi,
mushtaq,
shifa\'at,
bayan,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,