32:25
|
14:27
|
1:32
|
شناخت کا معیار | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
خدا نے ہر چیز کے لیے ایک معیار مقرر کیا ہے، جیسے کہ دن کا معیار، سورج کا نکلنا ہے۔ رات کا معیار، سورج کا ڈوب...
خدا نے ہر چیز کے لیے ایک معیار مقرر کیا ہے، جیسے کہ دن کا معیار، سورج کا نکلنا ہے۔ رات کا معیار، سورج کا ڈوب جانا ہے۔ اسی طرح موسم اور ہر دوسری اور تیسری چیز، کسی نا کسی معیار کے تحت ہے۔
ہر چیز کی طرح، حق کا بھی ایک معیار ہے۔کسی کی سچائی، یا برائی کا اندازہ لگانا بعض اوقات بہت مشکل ہوجاتا ہے۔
جیسے کہ جنگ جمل یا صفین میں بعض مسلمانوں کے لیے مشکل ہوگیا تھا۔
تب امام حاضر تھے سب کے سامنے، پھر بھی وہ حق کو پہچان نہ سکے۔
اب امام غائب ہیں، کیا اب حق اور باطل کا اندازہ لگانا تب سے زیادہ مشکل نہیں؟
لمحہ فکریہ۔۔۔
#ویڈیو #حق #شناخت #پہچان #باطل #معیار #صفین
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shinakht,
maiyaar,
sayyid,
hashm,
alhaidery,
khuda,
din,
raat,
suraj,
mosam,
jung,
jamal
siffeen,
musalmanon,
imam,
hazir,
ghayib,
haq,
batil,
andazah,
mushkil,
pehchanna,
2:16
|
اسلامی اتحاد، طاقتور بننے کا ذریعہ | Farsi Sub Urdu
مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ انقلاب اسلامی کا اُن مسلم ممالک کے بارے میں جو...
مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ انقلاب اسلامی کا اُن مسلم ممالک کے بارے میں جو انقلاب سے دشمنی رکھتے ہیں کیا موقف ہے؟ بعض اسلامی ممالک اسلامی اتحاد کے لیے کیوں تیار نہیں ہیں؟ مسلمانوں کے اتحاد کے کیا فوائد ہیں؟ مسلمان ممالک میں ہونے والی جنگوں میں کون سی طاقتیں ملوث ہیں؟ امریکی اور صیہونی طاقتیں مسلمان ممالک میں جنگ و جدل کے ذریعے کیا فوائد حاصل کرنا چاہتی ہیں؟
#ویڈیو #اسلامی_اتحاد #مسلمان_ممالک #اختلافات #دشمنی #امریکہ #صیہونی #امن
More...
Description:
مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ انقلاب اسلامی کا اُن مسلم ممالک کے بارے میں جو انقلاب سے دشمنی رکھتے ہیں کیا موقف ہے؟ بعض اسلامی ممالک اسلامی اتحاد کے لیے کیوں تیار نہیں ہیں؟ مسلمانوں کے اتحاد کے کیا فوائد ہیں؟ مسلمان ممالک میں ہونے والی جنگوں میں کون سی طاقتیں ملوث ہیں؟ امریکی اور صیہونی طاقتیں مسلمان ممالک میں جنگ و جدل کے ذریعے کیا فوائد حاصل کرنا چاہتی ہیں؟
#ویڈیو #اسلامی_اتحاد #مسلمان_ممالک #اختلافات #دشمنی #امریکہ #صیہونی #امن
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami,
ittehad,
taqatwar,
zaria,
musalmanon,
zimedari,
inqilab,
islami,
muslim,
mumalik,
dushmani,
muaqaf,
tayyar,
fawaed,
amreci,
sehiuni,
jang,
jadal,
3:02
|
کشمیری عوام پر ظلم | Farsi Sub Urdu
کشمیر کے موجودہ حالات کس طرح ہیں؟ ہندوستانی فوج کشمیری مسلمانوں کے احتجاج کا کس طرح جواب دے رہی ہے؟ کشمیر کا...
کشمیر کے موجودہ حالات کس طرح ہیں؟ ہندوستانی فوج کشمیری مسلمانوں کے احتجاج کا کس طرح جواب دے رہی ہے؟ کشمیر کا مسئلہ کیا ہے؟ کشمیر کا اصل ماجرا کیا ہے؟ خبیث برطانیہ نے ہندوستان پر اپنے تسلط کے وقت ہندوستان کی عوام کے لیے کونسی مشہور پالیسی اپنائی تھی؟اسلامی جمہوریہ ایران کا کشمیر کے مسئلے پر کیا مؤقف ہے؟ رہبرِ معظم کشمیر کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #دستاویزی_فلم #کشمیر #حالات #جنگ #احتجاج #گولیاں #تشدد #محاصرہ #خبیث_برطانیہ

6:03
|
دشمن شناسی [30] | قرآن کی نظر میں یہود اصلی دشمن | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● یہود کو اصلی دشمن کے عنوان سے کن آیات میں بیان کیا گیا...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● یہود کو اصلی دشمن کے عنوان سے کن آیات میں بیان کیا گیا ہے؟
● یہود کی دشمنی مسلمانوں سے کس حد تک ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● یہود کو اصلی دشمن کے عنوان سے کن آیات میں بیان کیا گیا ہے؟
● یہود کی دشمنی مسلمانوں سے کس حد تک ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
quran,
nazar,
yahood,
asli,
dushman,
unwan,
ayaat,
bayan,
musalmanon,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
5:33
|
دشمن شناسی [32] | قرآن کی نظر میں کافر اصلی دشمن | Urdu
اس درس میں آپ اِس سوال کا جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کن آیات میں قرآن نے کافر، مشرک اور یہودیوں کو مسلمانوں...
اس درس میں آپ اِس سوال کا جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کن آیات میں قرآن نے کافر، مشرک اور یہودیوں کو مسلمانوں کا اصلی دشمن قرار دیا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِس سوال کا جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کن آیات میں قرآن نے کافر، مشرک اور یہودیوں کو مسلمانوں کا اصلی دشمن قرار دیا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
Quran,
nazar,
kafir,
asli,
dushman,
ayaat,
mushrik,
yahudi,
musalmanon,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,