مولائے کائنات؛ اور وحدت | Urdu
مولائے کائنات؛ اور وحدت
اقتباس از: رہبر فقید شیعیان پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ علامہ عارف حسین الحسینی کا...
مولائے کائنات؛ اور وحدت
اقتباس از: رہبر فقید شیعیان پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ علامہ عارف حسین الحسینی کا مولا علیؑ کی زندگی کے تعارف کے حوالے سے بیان
مولائے کائنات کی زندگی میں ایک حصہ وہ ہے جس میں مولاؑ اپنے حقِ خلافت سے منصرف ہوکر خانہ نشین بن گئے۔
مولا کی اس خانہ نشینی کے پیچھے کونسی اتنی بڑی مصلحت تھی جس کی خاطر مولاؑ نے خلافت بھی قربان کردی ؟
شیعہ سنّی اتحاد کے مخالفین، خواہ وہ مولاؑ کو مولاؑ مانتے ہوں یا خلیفہ، خواہ وہ سنّی ہوں، خواہ شیعہ؛ وہ مولاؑ کی اس خاموشی کی کیا تفسیر کرینگے؟
#ویڈیو #شہیدقائد #عارف #شہیدحسینی #اتحاد #وحدت #شیعہ_سنی #مولاعلی
More...
Description:

عقائد | امام علیؑ کے بارے میں اتنا اختلاف کیوں؟| Urdu
کوئی بھی شخصیت جتنی عظیم ہوگی اُس کے بارے میں اتنی ہی زیادہ رائے قائم ہونگی،اِسی طرح اُس شخصیت کے مخالفین اور...
کوئی بھی شخصیت جتنی عظیم ہوگی اُس کے بارے میں اتنی ہی زیادہ رائے قائم ہونگی،اِسی طرح اُس شخصیت کے مخالفین اور دوستوں کی تعداد بھی اُس شخصیت کی عظمت اور اُس میں میں موجود خصوصیات کے حساب سے ہوگی۔
مولانا عابد حسین مہدوی

جاذبہ و دافعہ علیؑ [23] | امام علیؑ اور مخالفین کو اظہارِ عقیدے کی آزادی | Urdu
امام علیؑ اپنے مخالفین سے کیسے برتاؤ کرتے ہیں؟ اور آیا ان کو اپنے عقیدے کے اظہار کی آزادی دیتے ہیں یا نہیں؟...
امام علیؑ اپنے مخالفین سے کیسے برتاؤ کرتے ہیں؟ اور آیا ان کو اپنے عقیدے کے اظہار کی آزادی دیتے ہیں یا نہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی