حسینی تحریک کے اغراض و مقاصد | شہید علامہ عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ کسی بھی تحریک کے اغراض و مقاصد جاننے کے بارے میں اور...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ کسی بھی تحریک کے اغراض و مقاصد جاننے کے بارے میں اور سید الشہداء کے قیام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی تحریک کے اغراض و مقاصد بتانے کا حق کس کو حاصل ہوتا ہے؟ عاشورہ اور کربلا سے دور کا واسطہ بھی نہ رکھنے والے بعض لوگوں نے امام حسین علیہ السلام کے قیام کے کیا اہداف بیان کئے ہیں؟ کیا امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد و ہدف حکومت کا حصول تھا؟ امام حسین علیہ السلام اپنے قیام کے اہداف پر کس طرح روشنی ڈالتے ہیں؟ تحریک جعفریہ کے کیا مقاصد ہیں؟ تحریک فقہ جعفریہ کا کیا مطالبہ ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #اغراض_و_مقاصد #تحریک #مخالفین #سید_الشہداء #عاشورا #نظریات #اسلام #مغرض #تاریخ_اسلام #اہلبیت #کربلا #عقاید #مداخلت #تحریف
More...
Description:

شہید راغبِ حرب اور تجدید وفا | شہیدؒ کی بیٹی | Arabic Sub Urdu
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ گھرانے کے پاکیزہ افراد جو عصرِ حاضر کے یزیدوں کے مقابل سینہ سپر ہیں اور اپنی تمام...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ گھرانے کے پاکیزہ افراد جو عصرِ حاضر کے یزیدوں کے مقابل سینہ سپر ہیں اور اپنی تمام تر مظلومیت کے باوجود عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل ڈٹے ہوئے ہیں اور تمام حریت پسندوں اور استعمار و استکبار مخالفین کے لیے نمونہ عمل بنے ہوئے ہیں جنہوں نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ حسینی عزم و ارادے اور حسینی راہ پر چلتے ہوئے ہر زمانے کے ظالموں و جابروں سے ٹکر لی جا سکتی ہے اور انہیں شکست دی جا سکتی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے عظیم الشان شہید شیخ راغب حرب رضوان اللہ علیہ کی بیٹی حضرت زینب سلام اللہ علیہ کی پیروی کرتے ہوئے نائب برحقِ امام زمانؑ، امید مستضعفین جہان، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای سے تجدید بیعت کرتی ہیں۔
اِس ویڈیو کا مشاہدہ کرنے کے لیے یہاں پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_راغب_حرب #خواتین #بچوں #تابعدار #سلام #امام_خمینی #سمندر