4:58
|
شرح دعاء عرفہ [15] | عرفانی توحید | Urdu
اس درس میں دعاء عرفہ کی روشنی میں توحید کے بلند معارف کا ذکر کیا گیا ہے
مولانا محمد تنصیر مہدی

Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
dua,
arafa,
irfani,
toheed,
buland,
muarif,
zikr,
molana,
mohammed,
tanseer,
mehdi,
9:04
|
امام مہدیؑ موجود موعود [9] | دعائیں، امام زمانہؑ کی معرفت کا ذریعہ | Urdu
اس درس میں اس بنیادی نکتے پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ دعاؤں میں موجود بلند معارف کے وسیلے سے امام زمانہ (عج) کی...
اس درس میں اس بنیادی نکتے پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ دعاؤں میں موجود بلند معارف کے وسیلے سے امام زمانہ (عج) کی معرفت کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس بنیادی نکتے پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ دعاؤں میں موجود بلند معارف کے وسیلے سے امام زمانہ (عج) کی معرفت کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mahdi,
mouud,
mojood,
duaen,
imam,
zamana,
ma\'rfat,
zariya,
muarif,
buland,
waseely,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdavi,
7:02
|
امام مہدیؑ موجود موعود [27] | امام زمانہؑ کی نماز، توحید کی تجلی | Urdu
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ نماز کی خاصیت یہ ہے کہ یہ عبادت کے ساتھ معارف کا درس ہے اور اگر وہ...
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ نماز کی خاصیت یہ ہے کہ یہ عبادت کے ساتھ معارف کا درس ہے اور اگر وہ نماز امام زمانہؑ کی نماز ہو تو یقینا وہ ہمارے لیے معارف اور توحید کا عظیم درس ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے پروگرام ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ نماز کی خاصیت یہ ہے کہ یہ عبادت کے ساتھ معارف کا درس ہے اور اگر وہ نماز امام زمانہؑ کی نماز ہو تو یقینا وہ ہمارے لیے معارف اور توحید کا عظیم درس ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے پروگرام ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mehdi,
mouud,
mojuud,
zaman,
namaz,
toheed,
tajali,
ebadat,
muarif,
dars,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdawi,
2:24
|
کیا ائمہؑ کی قبور کی زیارت ان کی عبادت کرنا ہے؟ | آیت اللہ جوادی آملی (یومِ اِنہدامِ جنت البقیع کی مناسبت سے)
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ...
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کرنے والے وہابی ٹولے کی مثال ابرہہ کے لشکر کی مانند ہے جس نے خانۂ خدا کو مٹانے کے لیے مکہ کی سرزمین پر لشکر کَشی کی تھی لیکن ابابیل کے ہاتھوں زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں ان کا وجود ہی ختم ہو گیا لیکن خانہ کعبہ آج بھی اپنی جگہ باقی ہے۔ یہی صورت حال ان لوگوں کی بھی ہے جنہوں نے جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا تھا، جنت البقیع کو مسمار کرنے والوں کا وجود مٹ چکا ہے لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام، امام سجاد علیہ السلام، امام محمد باقر علیہ السلام اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے نور سے دنیا آج بھی فیضیاب ہو رہی ہے۔
جنت البقیع کے انہدام کے سلسلے میں توسل کو شرک کا نام دینے والے وہابیوں کا جواب کیا ہے؟ جبکہ وہ خود کس طرح عملی طور پر توسل سے ہی کام لیتے ہیں؟ چنانچہ اس شبہہ کے مستدل جواب سے آگاہی کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #جوادی_آملی #جنت_البقیع #تخریب #وہابی #ابرہہ #کعبہ #ائمہ_علیہم_السلام #معارف #محفوظ #سورج #روشنی #ہدایت #نور

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
takhreeb,
wahabi
,
Abrah
,
kaaba
,
Muarif
,
mehfooz
,
Sooraj
,
roshni
,
hadaayat
,
noor,,
ائمہؑ
,
زیارت,
عبادت
,
آیت
اللہ
جوادی
آملی,
یومِ
اِنہدامِ
جنت
البقیع