7:07
|
11:33
|
کتاب آزادی معنوی | لفظ آزادی اور اس کی اقسام کی وضاحت | Urdu
ہر زندہ موجود رشد اور تکامل کے لیے تین چیزوں کا محتاج ہے
الف) تربیت ب) امنیت ج) آزادی
اس درس میں ان...
ہر زندہ موجود رشد اور تکامل کے لیے تین چیزوں کا محتاج ہے
الف) تربیت ب) امنیت ج) آزادی
اس درس میں ان تین عوامل کو بیان کیا گیا ہے
اور اسی طرح آزادی کی اقسام کو بھی بیان کیا گیا ہے جو انسان کے لیے ضروری ہیں۔
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:

Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
aazaadi,
maanwi,
aqsaam,
wazahat,
zinda,
mojood,
rushd,
takamul,
mohtaj,
tarbiyat,
amniyat,
awamil,
bayan,
insan,
zaruri,
hujjatul,
islam,
sajjad,
hussain,
aheer,
4:26
|
[Clip] Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ? | H.I Syed Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Clip
Topic: Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ?
موضوع: مانگنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیئے؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza...
Clip
Topic: Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ?
موضوع: مانگنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیئے؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید مرتضی زیدی
More...
Description:
Clip
Topic: Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ?
موضوع: مانگنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیئے؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید مرتضی زیدی
2:14
|
امام رضاؑ کی خاص توجہ کے محتاج | امام خمینی رضوان اللہ | Farsi Sub Urdu
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم جو پیغام اور تحریک لے کر...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم جو پیغام اور تحریک لے کر مبعوث ہوئے تھے اُس تحریک اور پیغام کو آگے بڑھانے کی الہی ذمہ داری اہلبیت اطہار و معصومین علیہم السلام کے کاندھوں پر تھی اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہر قسم کی قربانیاں دیتے ہوئے اِس الہی تحریک اور پیغام کو آگے بڑھایا۔ آئمہ علیہم السلام نے دربدری، زندان اور شہادتوں کی وادیوں سے گزرتے ہوئے اِس الٰہی پیغام اور خالص محمدی اسلام کی اِس تحریک کو ہمیشہ کے لیے زندگی عطا کی۔ اور آج اسلامی انقلاب کی شکل میں یہ پیغام اور الہی تحریک دنیا کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل سینہ سِپر کئے ہوئے اپنے راستے پر گامزن ہے اور امام رضا علیہ السلام کے بابرکت روضۂ اقدس سے توسل کرتے ہوئے اسلامِ محمدی کا یہ پرچم، یہ عَلَم اُس کے حقیقی وارث یعنی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہے۔ انشاءاللہ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #طاقتیں #قوتیں #امام_رضا_علیہ_السلام #محتاج #توجہ #فضائی_افواج #مقدس_درگاہ #روضہ_مقدس #اسلامی_جمہوریہ #بقیۃ_اللہ

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
reza,
khaas
tawajjoh,
mohtaj,
imam
khomeini,
rasoole
akram,
paigham,
ilahi,
zimmedari,
ahlebait,
masoomeen,
aimma,
dar
be
dari,
zindani,
shahadat,
qurbaniya,
khalis
mohammadi
islam,
inqelab
e
islami,
firauno,
yazido,
tawassul,
parcham,
waris,
imame
zamana,
roza
e
muqaddas,
taqatein,
islami
jamhooriya,
baqyatullah,
fazai
afwaj,
mashhad,
iran,
8:23
|
امام مہدیؑ موجود موعود [22] | امامؑ، کاروانِ سیر و سلوک کے ہادی | Urdu
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
انسان اپنے معنوی سفر کو طے کر رہا ہے اور وہ اپنے اس سیر و سلوک اور...
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
انسان اپنے معنوی سفر کو طے کر رہا ہے اور وہ اپنے اس سیر و سلوک اور معنوی سفر میں ہدایت کے لئے امامؑ کا محتاج ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
انسان اپنے معنوی سفر کو طے کر رہا ہے اور وہ اپنے اس سیر و سلوک اور معنوی سفر میں ہدایت کے لئے امامؑ کا محتاج ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mehdi,
mojood,
mouud,
karwan,
seer,
sulook,
hadi,
ma\'nwi,
safar,
hidayat,
mohtaj,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdawi,
14:22
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [12] | خدا پر عقیدہ، عقلی تفکر کا نتیجہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا...
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا محتاج ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا محتاج ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
khuda,
aqeeda,
aqli,
tafakur,
nateja,
daleel,
insan,
majbur,
mohtaj,
ghani,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
14:04
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [13] | خدا کو کس نے خلق کیا؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی...
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی محتاج ہوتی ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی محتاج ہوتی ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
khalq,
rasil,
felsuf,
munkir,
elat,
mohtaj,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,