1:17
|
معنویت کی بہار | رہبرِ معظم | Farsi Sub Urdu
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے...
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے انسانی رُشد و بہار کے لیے بھی خصوصی اہتمام کیا ہے تاکہ انسان روحانی طور پر کمالات تک پہنچ سکے اور اپنی روح کو مادیت کے گڑھے سے نکال کر خدا کی معرفت یعنی کمال کی طرف گامزن ہو سکے اور اپنے زندگی کے اصلی ہدف تک با آسانی پہنچ سکے اِس موضوع پر رہبرِ معظم کیا فرماتے ہیں اور ولی امرِ مسلمین معنویت یعنی روحانیت کی بہار کن مہینوں کو قرار دیتے ہیں اور اِس بارے میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ رہبرِ معظم انسانی بہار کا مظہر کن کو قرار دیتے ہیں؟
#ویڈیو #بہار_معنویت #رجب #شعبان #ماہ_رمضان #انسانی_بہار #مظہر #استفاد
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,
1:22
|
تقوی کی ایک نشانی | سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے اہم مسئلہ...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے اہم مسئلہ کونسا ہے؟ امیرالمومنین نھج البلاغہ میں کس چیز کی بار بار تاکید فرماتے ہیں؟ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کونسی ہے؟ ہمیں کیسی مردانہ شجاعت کا اظہار کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #تقوی #نشانی #امیر_المومنین #اہم_مسئلہ #اقرار #غلطی
More...
Description:
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے اہم مسئلہ کونسا ہے؟ امیرالمومنین نھج البلاغہ میں کس چیز کی بار بار تاکید فرماتے ہیں؟ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کونسی ہے؟ ہمیں کیسی مردانہ شجاعت کا اظہار کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #تقوی #نشانی #امیر_المومنین #اہم_مسئلہ #اقرار #غلطی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,
4:54
|
اصول دین کی معرفت واجب ہے | Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
کونسا اجماع حجت ہے
اصول دین کی معرفت واجب ہے
اس پر دلیل عقلی موجود ہے اور سمعی بہی
اس طرح علمای تشیع کا اجماع...
کونسا اجماع حجت ہے
اصول دین کی معرفت واجب ہے
اس پر دلیل عقلی موجود ہے اور سمعی بہی
اس طرح علمای تشیع کا اجماع ہے کہ اصول دین کی معرفت واجب ہے
اس اجماع سے کونسا اجماع مراد ہے
More...
Description:
کونسا اجماع حجت ہے
اصول دین کی معرفت واجب ہے
اس پر دلیل عقلی موجود ہے اور سمعی بہی
اس طرح علمای تشیع کا اجماع ہے کہ اصول دین کی معرفت واجب ہے
اس اجماع سے کونسا اجماع مراد ہے
4:05
|
4:30
|
7:23
|
8:41
|
8:28
|
معرفت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ واجب ہے | Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
معرفت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ واجب ہے
30 نومبر ناموس امام مھدی عجل کنونشن میں سب افراد شرکت کریں
اس ویڈیو...
معرفت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ واجب ہے
30 نومبر ناموس امام مھدی عجل کنونشن میں سب افراد شرکت کریں
اس ویڈیو میں امام زمانہ عج کی جانشینی اور امامت کو احادیث سے ثابت کیا گیا ہے

5:26
|
شرح دعاء عرفہ [3] | صفات الہی کی معرفت | Urdu
اس درس میں دعاء عرفہ کی روشنی میں خدا کی صفات کی معرفت کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے
مولانا محمد تنصیر مہدی

noorulwilayah,
production,
sharh,
dua,
arfa,
sifaat,
elahi,
marifat,
khuda,
molana,
mohammad,
tanseer,
mehdi,
5:27
|
Zindagi Mein Itmenan kaise Payen | Allama Raja Nasir Abbas Jafri | Urdu
زندگی میں اطمینان کیسے پائیں ؟
ایک نہایت اہم رہنما اصول
روحانی فکری اور اخلاقی گفتگو۔درس معارف اسلامی سے...
زندگی میں اطمینان کیسے پائیں ؟
ایک نہایت اہم رہنما اصول
روحانی فکری اور اخلاقی گفتگو۔درس معارف اسلامی سے اقتباس
حجتہ اسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ
More...
Description:
زندگی میں اطمینان کیسے پائیں ؟
ایک نہایت اہم رہنما اصول
روحانی فکری اور اخلاقی گفتگو۔درس معارف اسلامی سے اقتباس
حجتہ اسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ
18:04
|
43:10
|
2:43
|
69:12
|
53:54
|
52:57
|
[Majlis] Topic: Marfat -e- Imam (as) Say Marfat -e- Khuda Tak | H.I Sadiq Raza Taqvi | Urdu
Topic: Marfat -e- Imam (as) Say Marfat -e- Khuda Tak
موضوع: معرفت امام ؑ سے معرفت خدا تک
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید...
Topic: Marfat -e- Imam (as) Say Marfat -e- Khuda Tak
موضوع: معرفت امام ؑ سے معرفت خدا تک
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Karachi
کراچی
Date: 22 October 2021

25:38
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی | حضرت معصومہ (ع) کی قم آمد | Urdu
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● حضرت معصومه سلام اللہ...
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا معرفت کے کس اعلی درجے پر فائز ہیں؟
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کے سفر کا احوال اور قم میں آپکی آمد کے بارے میں کچھ بیان فرمائیں.
● حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں امام صادق علیہ السلام کی مشہور حدیث کی وضاحت فرمائیں.
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کی حق شفاعت کے بارے میں وضاحت فرمائیں.
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
muhtaremah
fatima
zahra,
muhtaremah
asima
jaffry,
hazrat
masooma
sa,
marifat,
safar,
daraja,
qum,
qom,
hadith,
haram
e
hazrat
masooma,
bibi
masooma,
shafat,
wizahat,
bayan,
bibi
ki
amad,
15:47
|
2:41
|
6:33
|
اخلاق عملی [6] | من عرف نفسہ عرف ربہ سے کیا مراد ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
روح کی معرفت سے انسان خدا کو کیسے پہچان سکتا ہے؟
روح اور جسم کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
کیا...

کیا روح کی معرفت ممکن ہے؟
کیا روح کو دیکھا جا سکتا ہے؟
جس نے خدا کی معرفت حاصل کرلی اس پر کونسا اثر ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
روح کی معرفت سے انسان خدا کو کیسے پہچان سکتا ہے؟
روح اور جسم کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
کیا روح کی معرفت ممکن ہے؟
کیا روح کو دیکھا جا سکتا ہے؟
جس نے خدا کی معرفت حاصل کرلی اس پر کونسا اثر ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
rooh,
marifat,
insan,
khuda,
pehchan,
jism,
rabita,
asar,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
51:08
|
(22February2024) Pledging Allegiance to Imam al-Mahdi (A) | Shaykh Ali Qomi | Celebrating the Wiladah of Imam Mahdi (A) in Qom | English
1️⃣ Why is there a need to pledge allegiance to Imam Mahdi (A)? (Theological approach)
2️⃣ Why can\\\'t we just NOT pledge allegiance to no one and live a simple life?...
1️⃣ Why is there a need to pledge allegiance to Imam Mahdi (A)? (Theological approach)
2️⃣ Why can\\\'t we just NOT pledge allegiance to no one and live a simple life? (Historical approach)
3️⃣ What does it mean to pledge allegiance to Imam Mahdi (A) today? (Ideological approach)
This lecture deals with the three fundamental questions regarding our allegiance to Imam Mahdi (ATFS).
It is essential that we strengthen our relationship with the Imam of the age. Insha\\\'Allah.
Thursday \\\'Family Night Program\\\' in Qom | Celebrating the Wiladah of Imam Mahdi (A) :
01. (22February2024) Introduction | Br. Husayn Zaidi | Celebrating the Wiladah of Imam Mahdi (A) in Qom | English
02. (22February2024) Qur\\\\\\\'an Recitation | Br. Baqir | Celebrating the Wiladah of Imam Mahdi (A) in Qom | Arabic
03. (22February2024) Dua Kumayl | Shaykh Ali Naqi| Celebrating the Wiladah of Imam Mahdi (A) in Qom | Arabic
04. (22February2024) Salaam O\\\' Imam Mahdi! Our Allegiance | Nasheed | Celebrating the Wiladah of Imam Mahdi (A) in Qom | Farsi Sub English
05. (22February2024) Pledging Allegiance to Imam al-Mahdi (A) | Shaykh Ali Qomi | Celebrating the Wiladah of Imam Mahdi (A) in Qom | English
Date: 22 February 2024
www.studentsofqom.org