1:54
|
الٰہی محاذ بمقابلہ شیطانی محاذ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا کے اندر جہاں ایک طرف الٰہی محاذ ہے وہی دوسری طرف شیطانی محاذ بھی ہے اوراس وقت محاذ باطل کے پرستار، حق کے...
دنیا کے اندر جہاں ایک طرف الٰہی محاذ ہے وہی دوسری طرف شیطانی محاذ بھی ہے اوراس وقت محاذ باطل کے پرستار، حق کے خلاف سب سے زیادہ جس اسلحے کو استعمال کر رہے ہیں، وہ میڈیا ہے، اور اس وقت مختلف ممالک کی بھاری مالی تعاون کے ساتھ مختلف فنوں کے ہزاروں ماہرین کی زیر نگرانی، پوری ہم آہنگی کے ساتھ حق کے خلاف میڈیا کی یلغار جاری ہے اور میڈیا کا ایک بڑا حصہ اسلامی معاشرے کی ایمانی اور اعتقادی ماحول کو آلودہ کرنے کی سنجیدگی سے منصوبہ بندی اور کوشش میں مصروف ہے۔ تاہم اس شیطانی محاذ کے مقابلے میں کونسا محاذ ہے؟ اور اس محاذ کا کیا نام ہے؟ اور اس محاذ کے پیروکاروں کو شیطانی محاذ کے مقابلے میں کونسی کارکردگی دکھانی چاہئے؟ آئے انہی تمام سولات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #میڈیا #شیطانی_حرکت #جہاد #عقائد #ایمان #ماہرین #فن #اسلامی_جمہوریہ #عوام #ملک
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
media,
jehaad,
aqaed,
imaan,
mahireen,
fun,
awam
,
malik,
Ellahi
mahaaz,
ba
muqabla,
shaytani,
mahaaz,
الٰہی
محاذ,
بمقابلہ,
شیطانی,
محاذ
,
7:17
|
پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کیا آپ جانتے ہیں، ایران، انقلاب سے پہلے امریکہ کا غلام ملک مانا جاتا تھا؟
کیا آپ جانتے ہیں، انقلاب کے آنے کے...
کیا آپ جانتے ہیں، ایران، انقلاب سے پہلے امریکہ کا غلام ملک مانا جاتا تھا؟
کیا آپ جانتے ہیں، انقلاب کے آنے کے بعد ایران میں امریکی اثررسوخ ختم ہوگیا؟
کیا انقلاب کے بعد سے امریکہ نے اپنے اثررسوخ کی بحالی کی کوشش نہیں کی ہوگی؟
کیا امریکہ ایران کے خلاف اب پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟
جانیئے اِس کلپ میں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #ایران #جنگ #شکست #ناکامی
More...
Description:
کیا آپ جانتے ہیں، ایران، انقلاب سے پہلے امریکہ کا غلام ملک مانا جاتا تھا؟
کیا آپ جانتے ہیں، انقلاب کے آنے کے بعد ایران میں امریکی اثررسوخ ختم ہوگیا؟
کیا انقلاب کے بعد سے امریکہ نے اپنے اثررسوخ کی بحالی کی کوشش نہیں کی ہوگی؟
کیا امریکہ ایران کے خلاف اب پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟
جانیئے اِس کلپ میں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #ایران #جنگ #شکست #ناکامی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pedarpe,
shikast,
imam,
khamenei,
iran,
inqilaab,
america,
ghulam,
mulk,
asar,
rusookh,
khatam,
bahali,
pehlibaar,
mahaaz,
arayi,
3:49
|
فتوحات کی فتح | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای عَالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف محاذ پر جانے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای عَالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف محاذ پر جانے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کس چیز کو فتح الفتوح یعنی فتوحات میں سب سے بڑی فتح قرار دیاہے؟ ایک ملک کو حقیقت میں فاتح کس وقت کہا جاسکتاہے؟ عَالمی شیطانی طاقتوں کی طرف سے مسلط جنگ کو شہداء نے کس کے فائدے میں بدل دیا؟ دفاع مقدس سے کس طرح استفادہ کیا جاسکتاہے؟
#ویڈیو #فتح_الفتوح #محاذ #خلوص #عرفانیت #وادی #انسان_ساز #انسانی_مقامات #ترقی #تکامل
More...
Description:
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای عَالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف محاذ پر جانے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کس چیز کو فتح الفتوح یعنی فتوحات میں سب سے بڑی فتح قرار دیاہے؟ ایک ملک کو حقیقت میں فاتح کس وقت کہا جاسکتاہے؟ عَالمی شیطانی طاقتوں کی طرف سے مسلط جنگ کو شہداء نے کس کے فائدے میں بدل دیا؟ دفاع مقدس سے کس طرح استفادہ کیا جاسکتاہے؟
#ویڈیو #فتح_الفتوح #محاذ #خلوص #عرفانیت #وادی #انسان_ساز #انسانی_مقامات #ترقی #تکامل
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fath,
rehbar,
sayyid,
ali,
khamenei,
shaitani,
taqatain,
mahaaz,
imam,
khomeini,
mulk,
haqeeqat,
jung,
difa,
muqaddas,
1:01
|
امتِ رسول (ص) کے لیے اللہ کا ارادہ | Arabic Sub Urdu
امر ابالمعروف کا دائرہ کار اپنی ذات سے اور اپنے گھر سے لے کر، ملکی اور بین الاقوامی سطح تک ہر میدان میں پھیلا...
امر ابالمعروف کا دائرہ کار اپنی ذات سے اور اپنے گھر سے لے کر، ملکی اور بین الاقوامی سطح تک ہر میدان میں پھیلا ہوا ہے، سیاسی و اجتماعی میدان ہو یا اقتصادی و تعلیمی میدان، یعنی زندگی کے ہر شعبے میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ آج امّت محمدیہؐ کو ذلّت و رسوائی سے نکالنے اور عالمی شیطانی طاقتوں کا راستہ روکنے کے لیے مقاومت کا عَالَمی حسینی محاذ ایران، عراق، شام، لبنان، بحرین، فلسطین اور یمن میں اِن شیطانی طاقتوں سے برسرِ پیکار ہے۔
انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک حوثی کا اِس حوالے سے خوبصورت بیان اِس مختصر کلپ میں ضرور سنیں۔
#ویڈیو #امت_رسول #حکم #نیکیوں #امت #برائیوں #ماحول #معاشرے #اصلاح

ummat,
Allah,
Rasool,
maidaan,
siyasi,
ijtimayi,
amrbilmaroof,
nahianilmunkar,
mahaaz,
iraq,
sham,
labonon,
bahrain,
falestine,
yemen,
ansarullah,
abdulmalik,
2:20
|
فاتحانہ زندگی | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دفاعِ مقدس یعنی آٹھ سالہ ایران...
ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دفاعِ مقدس یعنی آٹھ سالہ ایران و عراق کے درمیان جنگ جو کہ درحقیقت دنیا کی تمام عَالَمی طَاقتوں اور ایران کے درمیان جنگ تھی اِس جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ اور اُس کے آلہ کاروں نے کیا سوچ کر جنگ شروع کی تھی؟ امریکہ اور اُس کے آلہ کاروں کی کیا منصوبہ بندی تھی؟ امریکہ نے اسلامی انقلاب کو نابود کرنے اور جھکانے کے لیے کس کا سہارا لیا؟ اسلامی محاذ یعنی اسلامِ محمدی کے پیروکار انقلابیوں کی اِس جنگ کے بارے میں کیا تجزیہ و تحلیل تھی؟ ایرانی انقلابی قوم نے امام علی علیہ السلام کے کس قول پر عمل کیا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس وڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #فاتحانہ_زندگی #امریکہ #آلہ_کار #اسلامی_جمہوریہ #جنگ #عراق #حکومت #محتاجی #عالمی_استکبار #کفر #صدام #احمق #مغرور #تجزیہ #اسلامی_محاذ #امام_علی_علیہ_السلام

fatehana
zindagi,
sayyid
ali
khamenei,
zillat,
izzat,
zindagi,
maut,
amrika,
islami
jamhooriya,
jung,
iraq,
hukumat,
mohtaji,
aalami
istekbar,
kufr,
saddam,
ahmaq,
maghroor,
imam
ali,
mahaaz,
islami
inqelab,
aath
sala
jung,
imam
khomeini,
shohada,
iran,
iraq,
tehleel,
inqelabi
qaum,
islam
e
mohammadi,
defa
moqaddas,
jung
e
tehmeeli,
2:01
|
دوسرا مورچہ، خانوادۂ شہداء | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
جہاں شہداء اپنے خون سے اور مختلف سختیاں اور اذیتیں سہہ کر ایک ملت کو زندگی بخشتے ہیں تو دوسری طرف شہداء کے گھر...
جہاں شہداء اپنے خون سے اور مختلف سختیاں اور اذیتیں سہہ کر ایک ملت کو زندگی بخشتے ہیں تو دوسری طرف شہداء کے گھر والے ایک اور محاذ پر اپنے پیاروں کی جدائی کو سہتے ہوئے، ایک باپ اور ماں اپنے لال کے فراق کا داغ سہتے ہوئے، ایک بیوی اپنی امیدوں کے مرکز کی جدائی کے داغ کو سہتے ہوئے اور ایک بچہ یا بچی اپنے شفیق و سرپرست باپ کی جدائی کا داغ سہتے ہوئے اِیک ملت کو زندگی بخشنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دوسرا_مورچہ #خانوادہ_شہداء #صبر #سکون #رہنما #پیش_قدم #پر_نشاط #سر_فراز #پر_افتخار #باعزم #استقامت #زندان

dusra
morcha,
khanwadae
shohada,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
shohada,
khoon,
zehmatein,
millat,
zindagi,
shohada
ke
gharwale,
mahaaz,
judaai,
baap,
maa,
feraaq
ka
daagh,
biwi,
bacha,
beta,
beti,
dost,
kirdar,
sabr,
isteqamat,
sukoon,
rehnuma,
pesh
qadam,
pur
nishat,
sarfaraz,
pur
iftekhaar,
ba
azm,
zindaan,
jail,
qaidi,
3:04
|
شہید سلیمانیؒ کو زندہ رکھنا ضروری ہے ! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا کی زندہ اقوام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے قومی بہادروں اور ہیروز کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں، دنیا کی...
دنیا کی زندہ اقوام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے قومی بہادروں اور ہیروز کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں، دنیا کی زندہ قومیں کبھی بھی ان کی یاد کو نہیں بھلاتیں،بلکہ وہ ان کی یادوں اور ان کے کارناموں کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں، چنانچہ اسی قاعدے کے تحت ہمیں بھی سردار مقاومت شہید قاسم سلیمانیؒ کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے جس نے پورے خطے میں استقامتی محاذ کے اندر ایک نئی روح پھونک دی اور ہر قسم کے مادی اور معنوی تعاون کے ذریعے مقاومتی بلاک کو اتنا طاقتور اور مضبوط بنایا کہ آج فلسطینی مقاومتی تنظیمیں، میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل کا مقابلہ کر رہی ہیں جبکہ اس سے پہلے انتفاضہ کے دوران انکی صورت حال یہ تھی کہ وہ پتھروں سے غاصب اسرائیلی ریاست کی مسلح افواج کا مقابلہ کرتی تھیں، لہذا ایسے سردار کی شخصیت کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی ضرورت ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ ان کی شخصیت کو زندہ رکھنے کا بہترین طریقہ کار کیا ہے؟ ہم کس طرح ان کی شخصیت کو زندہ رکھ سکتے ہیں؟ ان کی شخصیت کو زندہ رکھنے کے لیے کونسا طریقہ زیادہ مؤثرہے؟ آئیے انہی سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو سے حاصل کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #زندہ #مقاومت #فلسطین #محاذ #مضبوط #تعاون #استکبار # دستاویزی_فلم #ڈاکومنٹری #ہنر

Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Qaseem
Soleimani,
Imam,
Imam
Khamenei,
zindah,
mqavmt,
Palestine,
mahaaz,
mazboot
,
taawun,
video,
dakomntri,
hunar
1:34
|
معرکہ جہاد میں ہم کہاں کھڑے ہیں؟ | ولی امرمسلمین امام سیدعلی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک دوسرے کے ساتھ بر سر پیکار...
جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک دوسرے کے ساتھ بر سر پیکار ہیں، بقول علامہ اقبال: ستیزہ کار رہاہے ازل سے تا امروز چراغِ مُصطفویؐ سےشرارِ بُولہبی۔ حق اور باطل کے درمیان یہ جنگ نہ صرف آج تک جاری ہے بلکہ قیامت تک جاری رہےگی۔ لیکن اس میں جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ یہ ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہئے کہ حق و باطل کے اس معرکے میں وه کہاں کھڑا ہے؟ یہ سب سے اہم ہے، چنانچہ اس سلسلے میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حق_اور_باطل #جنگ #محاذ #شیطان #معرکہ #اہداف #نشاندہی #تبیین #جہاد #اصول #انقلاب
More...
Description:
جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک دوسرے کے ساتھ بر سر پیکار ہیں، بقول علامہ اقبال: ستیزہ کار رہاہے ازل سے تا امروز چراغِ مُصطفویؐ سےشرارِ بُولہبی۔ حق اور باطل کے درمیان یہ جنگ نہ صرف آج تک جاری ہے بلکہ قیامت تک جاری رہےگی۔ لیکن اس میں جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ یہ ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہئے کہ حق و باطل کے اس معرکے میں وه کہاں کھڑا ہے؟ یہ سب سے اہم ہے، چنانچہ اس سلسلے میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حق_اور_باطل #جنگ #محاذ #شیطان #معرکہ #اہداف #نشاندہی #تبیین #جہاد #اصول #انقلاب
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jung,
mahaaz,
shaitan,
ahdaaf,
Tabyin,
Inquilab,
mareka,
jihaad,
Imam
Khamenei,
سیدعلی
خامنہ
ای,
معرکہ,
جہاد,
کھڑے