برفیلی چٹانوں پر اسرائیل کو آگ لگانے کا عزم | حزب اللہ لبنان | arabic Sub Urdu
حزب اللہ لبنان ایک الٰہی تنظیم ہے جس نے کئی سالوں سے اسرائیل کی ناک میں دم کر رکھا ہے، 1982 میں چند نہتے جوانوں...
حزب اللہ لبنان ایک الٰہی تنظیم ہے جس نے کئی سالوں سے اسرائیل کی ناک میں دم کر رکھا ہے، 1982 میں چند نہتے جوانوں نے اس الٰہی تنظیم کی بنیاد رکھی تھی اب حزب اللہ کا رعب ودبدبہ دشمن پر اتنا بیٹھ چکا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ کے نام سے ہی خوف کھاتا ہے حزب اللہ کی جنگی مشقوں سے اسرائیل کی عسکری اور سیاسی قیادت کی نیند حرام ہوتی ہے- حال ہی میں حزب اللہ کی پہلی دفعہ برفیلی چٹانوں پر جنگی مشق کی ایک ویڈو وائرل ہوئی ہے جس سے اسرائیلی فوجوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ حزب اللہ کے شان وشوکت سے اسرائیل اب ہر طرف سے پستا ہی چلا جائے گا کیونکہ سید حسن نصراللہ فرماتے ہیں کہ حزب اللہ کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس کا رعب و دبدبہ اس کے آگے آگے چلتا ہے۔
More...
Description:

The DEPUTY of Imam Mahdi (A) | Sayyid Hashim al-Haidari | Arabic sub English
Who has the right to rule over the believers in the occultation of Imam Mahdi (A)? What is the jurisdiction of that ruler? This powerful clip answers many such questions/confusions.

شہید قاسم سلیمانیؒ کا جنازہ شام، لبنان یا پاکستان جاتا تو... | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
شہید قاسم سلیمانی ؒ نہ فقط ایرانی ملت کے لیے بلکہ امت مسلمہ کے لیے مقاومت کی علامت تھے. شہید کی امت اسلامیہ...
شہید قاسم سلیمانی ؒ نہ فقط ایرانی ملت کے لیے بلکہ امت مسلمہ کے لیے مقاومت کی علامت تھے. شہید کی امت اسلامیہ میں محبوبیت سے دشمن کی پریشانی اس کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ظاہر ہوتی ہے. جتنا دشمن نے شہید کی عظمت کو شہید کے نام کو اپنے فضلہ خور میڈیا کے ذریعے دبانا یا چھپانا چاہا اتنا ہی یہ مقدس اور بابرکت نام ابھر کر اقوام کے دلوں میں بس چکا ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی_کا_جنازہ #شام #لبنان #پاکستان #عراق #شہادت #عظمت #برکت #انقلابیت_شخص #تابوت #جلوس_جنازہ