66:57
|
67:18
|
4:10
|
11:04
|
CLIP | شبِ قدر اور توبہ | Agha Syed Mubashir Zaidi | Urdu
شب قدر اپنا مقدر بدلنے کی رات ہے۔ جس طرح حرؑ نے ایک شبِ عاشور میں اپنا مقدر بدلا، ویسے ہی ہم بھی شب قدر میں...
شب قدر اپنا مقدر بدلنے کی رات ہے۔ جس طرح حرؑ نے ایک شبِ عاشور میں اپنا مقدر بدلا، ویسے ہی ہم بھی شب قدر میں حقیقی توبہ کر کے اپنا مقدر بدل سکتے ہیں۔ استاد شیخ محمد حسین انصاریان ایک واقعہ بیان کرتے ہیں جس سے انسان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ اس نے خدا کے معاملے کتنی کوتاہی اور غیرسنجیدگی سے کام لیا ہے۔ شب قدر درحقیقت حرؑ بن کر خدا کی بارگاہ میں پلٹنے کی رات ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: شبِ 21 رمضان 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
More...
Description:

7:50
|
شرح دعا رجبیہ [3] | ماہ رجب، اطاعت اور استغفار کا مہینہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ماہ رجب میں استغفار کے حوالے سے روایات میں کیا بیان ہوا ہے؟
استغفر اللہ و اتوب الیہ میں...
درس کے اہم مطالب:
ماہ رجب میں استغفار کے حوالے سے روایات میں کیا بیان ہوا ہے؟
استغفر اللہ و اتوب الیہ میں ربی کو کیوں حذف کیا گیا ہے؟
مولانا عاشق حسین معصومی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ماہ رجب میں استغفار کے حوالے سے روایات میں کیا بیان ہوا ہے؟
استغفر اللہ و اتوب الیہ میں ربی کو کیوں حذف کیا گیا ہے؟
مولانا عاشق حسین معصومی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
dua,
rajab,
istaghfar,
rivayat,
astaghfirullahi,
atoobo,
elaihe,
rabbi,
hazf,
molana,
aashiq,
husain,
maasoomi,