1:22
|
بحرین: انقلاب آنے کو ہے | شیخ علی سلمان | Arabic Sub Urdu
بحرین: انقلاب آنے کو ہے | شیخ علی سلمان
اقتباس از: بحرینی عوامی تحریک کے اہم رہنما، الوفاق پارٹی کے سیکرٹری...
بحرین: انقلاب آنے کو ہے | شیخ علی سلمان
اقتباس از: بحرینی عوامی تحریک کے اہم رہنما، الوفاق پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ علی سلمان کا حماسی بیان
ہمیں آپ (مہمانوں) سے یہ امید ہے کہ آپ بحرین کے قومی چینلز کی طرح نہیں ہونگے، کہ جن کو افریقہ کے کالے کوسوں دور علاقوں کے مسائل یا انتخابات تو نظر آجاتے ہیں، لیکن چراغ تلے اندھیرے کی طرح اپنے ہاں اٹھنے والا مسئلہ نظرنہیں آتا۔
بحرین یعنی وہ ملک جہاں انقلاب آنے کو ہے،تحریک چل رہی ہے، عوام کے مطالبات ہیں اور وہ عوامی حکومت چاہتے ہیں۔
#ویڈیو #علی_سلمان #بحرین #بحرینی_انقلاب #تبدیلی #ظلم #طاغوت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bahrain,
inqilaab,
shaikh,
ali,
salman,
awamitehreek,
rehnuma,
alwafaaq,
party,
seceretary,
general,
bayan,
africa,
masala,
mulk,
tehreek,
mutalbaat,
awami,
hukumat,
1:50
|
خطّے کی طاقتور حکومت | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
خطّے کی طاقتور حکومت | سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ)
کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ...
خطّے کی طاقتور حکومت | سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ)
کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #سپرپاور #انقلاب

taqatwar,
hukumat,
sayid,
hassan,
nasrallah,
iran,
hamla,
trump,
america,
mustahkam,
islami,
nizaam,
meharbaan,
taqdeer,
3:00
|
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
لیلۃ المبیت وہ واقعہ ہے، جس میں مولاؑ نے...
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
لیلۃ المبیت وہ واقعہ ہے، جس میں مولاؑ نے دوسروں کی طرح صرف زبان سے رسول اللہؐ کی ولایت کا اقرار نہ کیا، بلکہ اپنی جان بھی ہتھیلی پر رکھ کر ولیِ امر یعنی رسولِ اکرمؐ کی حفاظت کے لیے حاضر ہوئے۔ یہ وہ وقت تھا جب رسول اللہؐ کی تحریک ایک سنہرے دور میں داخل ہورہی تھی، حکومت قائم ہونے والی تھی، پوسٹ اور منصب بنٹنے والے تھے اور ہر کسی کو اپنی پڑی تھی کہ انہیں بھی کوئی منصب اور مقام ملے، لیکن مولاؑ نے کیا ہی عالیشان مظاہرہ کیا۔
یہ واقعہ، لمحہ فکریہ ہے ہمارے لیے کہ اگر ہمارے زمانے کے ولیِ امر کے لیے ایسی جان نثاری کرنے کی توفیق ملے تو ہم کیا کرینگے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مولاعلی #لیلۃ_المبیت #رسول_اکرم #ولایت #قربانی

janisary,
wali,
amrlmuslimeen,
laylatul,
mubeet,
rasool,
hifazat,
tehreek,
hukumat,
mansab,
maqaam,
waqiya,
lamhayi,
fikriya,
zamana,
wilayat,
mola,
taufeeq,
2:01
|
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، شیخ عیسیٰ قاسم کی خدمت میں | Arabic Sub Urdu
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم،...
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم، بحرینی تحریکِ انقلاب کے لیڈر ہیں، جنہوں نے ہزاروں پابندیوں اور بحرینی جابر حکومت کی ہزاروں کوششوں کے باوجود، اپنی مقاومت اور مجاہدت جاری رکھی ہے۔
سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراقی محاذِ مقاومت کے اہم رہنماؤں میں سے ہیں، پچھلے سال دسمبر کے مہینے میں اُن کی ملاقات کے لیے تشریف لےگئے تھے۔
خدا سے یہ دعا ہے کہ عالَم اسلام اور عالَم تشیع میں جاری تمام مجاہدتوں کو فتح نصیب فرمائے، تا کہ مولا امام زمانہ (ارواحنا لہ الفداء) کے ظہور کی راہ ہموار ہوسکے۔
مذکورہ ملاقات کی چند مختصر جھلکیاں، ایک حماسی ترانے کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔
#ویڈیو #الحیدری #عیسی_قاسم #عراق #بحرین #مقاومت #فتح

yaqeeni,
fath,
sayid,
hashim,
alhaidary,
shaikh,
isa,
qassimi,
bahraini,
tehreek,
inqilaab,
leader,
jabir,
hukumat,
muqawamat,
mujahidat,
iraqi,
mulaqaat,
khuda,
dua,
aalam,islam,
tashyeeh,
moula,
imam,
zamana,
zahoor,
hamasi,
taranah,
3:51
|
انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
ایران نے کسی کا کیا...
ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
ایران نے کسی کا کیا بگاڑا ہے؟ سوائے اس کے کہ کسی کی بدمعاشی اور غلامی نہیں مانتاأ کیا امریکہ نواز حکومت کو گرا کر، انقلاب برپا کرنا، آزادیِ رائے کا مظاہرہ کرکے اسلامی نظام کو ووٹ دینا، اور سوائے خدا کے کسی سے نہ ڈرنا جرم ہے؟
آیا دشمن اب تک کامیاب ہوا؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انقلاب #جوابی_حملہ #جوابی_کارروائی #دشمن #ایران
More...
Description:
ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
ایران نے کسی کا کیا بگاڑا ہے؟ سوائے اس کے کہ کسی کی بدمعاشی اور غلامی نہیں مانتاأ کیا امریکہ نواز حکومت کو گرا کر، انقلاب برپا کرنا، آزادیِ رائے کا مظاہرہ کرکے اسلامی نظام کو ووٹ دینا، اور سوائے خدا کے کسی سے نہ ڈرنا جرم ہے؟
آیا دشمن اب تک کامیاب ہوا؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انقلاب #جوابی_حملہ #جوابی_کارروائی #دشمن #ایران
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilaab,
jawabi,
karwayi,
sayid,
ali
khamenei,
iran,
dushman,
america,
kamzor,
koshish,
ghulami,
hukumat,
azzadi,
islami,
nizam,
vote,
khuda,
darna,
jurm,
4:32
|
حق و باطل کی سرحدیں | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
امریکی جمہوریت کا نفاق آج صاف ظاہر ہے کہ امریکیوں نے جمہوریت کو اپنا انتخاب بنایا ہے لیکن امریکہ میں جمہوریت...
امریکی جمہوریت کا نفاق آج صاف ظاہر ہے کہ امریکیوں نے جمہوریت کو اپنا انتخاب بنایا ہے لیکن امریکہ میں جمہوریت کہاں ہے، جمہوریت یعنی اکثریت کی حاکمیت جبکہ سیاست اور میڈیا کے لوگ جانتے ہیں کہ کتنے سالوں سے دو پارٹیاں امریکہ پر حکومت کرتی رہی ہیں، سو سال سے زیادہ عرصے تک فقط دو پارٹیاں ہیں، کہاں ہے جمہوریت؟
#ویڈیو #الحیدری #امریکہ #جمہوریت #نفاق #حق_و_باطل
More...
Description:
امریکی جمہوریت کا نفاق آج صاف ظاہر ہے کہ امریکیوں نے جمہوریت کو اپنا انتخاب بنایا ہے لیکن امریکہ میں جمہوریت کہاں ہے، جمہوریت یعنی اکثریت کی حاکمیت جبکہ سیاست اور میڈیا کے لوگ جانتے ہیں کہ کتنے سالوں سے دو پارٹیاں امریکہ پر حکومت کرتی رہی ہیں، سو سال سے زیادہ عرصے تک فقط دو پارٹیاں ہیں، کہاں ہے جمہوریت؟
#ویڈیو #الحیدری #امریکہ #جمہوریت #نفاق #حق_و_باطل
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haq,
batil,
sarhadain,
sayid,
hashim,
alhaidery,
jamhooriyat,
americi,
aksariyat,
himayat,
siayasat,
media,
log,
partiyaan,
hukumat,
1:28
|
بحرین میں اصل مسئلہ | Farsi Sub Urdu
جیسے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں دکھایا اور بتایا جاتا ہے، کیا بحرین میں شیعہ سنی کی جنگ ہے؟ ولی امرمسلمین امام...
جیسے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں دکھایا اور بتایا جاتا ہے، کیا بحرین میں شیعہ سنی کی جنگ ہے؟ ولی امرمسلمین امام خامنہ ای بحرین میں اصل مسئلے کی نشاندھی فرما رھے ہیں۔
شیخ عیسیٰ قاسم کی گرفتاری اور انہیں جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحرینی حکومت کو فائدہ ہورہا ہے یا نقصان؟
ولی امرمسلمین امام خامنہ ای
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #بحرین #شیخ_عیسی #عیسی_قاسم #بحرینی #آل_خلیفہ #شیعہ_سنی
More...
Description:
جیسے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں دکھایا اور بتایا جاتا ہے، کیا بحرین میں شیعہ سنی کی جنگ ہے؟ ولی امرمسلمین امام خامنہ ای بحرین میں اصل مسئلے کی نشاندھی فرما رھے ہیں۔
شیخ عیسیٰ قاسم کی گرفتاری اور انہیں جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحرینی حکومت کو فائدہ ہورہا ہے یا نقصان؟
ولی امرمسلمین امام خامنہ ای
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #بحرین #شیخ_عیسی #عیسی_قاسم #بحرینی #آل_خلیفہ #شیعہ_سنی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bahrain,
asal,
masla,
shia,
sunni,
imam,
khamenei,
nishandahi,
shaykh,
issa,
qasim,
gififtari,
jarhiyat,
nishana,
hukumat,
faida,
2:40
|
جمال عبدالناصر کا راستہ | ڈاکومنٹری فلم | Farsi Sub Urdu
مصری عرب قوم پرست رہنما جمال عبد الناصر کیوں غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کامیاب نہیں ہوسکا۔۔۔؟ جمال...
مصری عرب قوم پرست رہنما جمال عبد الناصر کیوں غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کامیاب نہیں ہوسکا۔۔۔؟ جمال عبدالناصر غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کیا دعویٰ کیا کرتا تھا۔۔۔؟ جمال عبدالناصر
کے بلند وبالا انحرافی دعوؤں کا نتیجہ کس خیانت پر اختتام پذیر ہوا۔۔۔؟
انقلابِ اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کونسا عقلی اور منطقی منصوبہ پیش کیا۔۔۔؟
#ویڈیو #جمال_عبدالناصر #عرب_سوشلسٹ #کیمپ_ڈیوڈ #انور_سادات #خیانت #انقلاب_اسلامی #منصوبہ #ریفرنڈم

production,
jamal,
abdulnasir,
rasta,
documentary,
film,
arab,
qoum,
ghasib,
sehyonist,
inherafi,
dawa,
khayanat,
ekhtetaam,
inqilab,
islami,
hukumat,
aqli,
mansuba,
3:16
|
صہیونی حکومت کی پے درپے شکست | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے مقاومت کی مسلسل کامیابی اور صہیونی غاصب حکومت کی پے درپے شکست...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے مقاومت کی مسلسل کامیابی اور صہیونی غاصب حکومت کی پے درپے شکست کے حوالے سے بیانات پر مشتمل دستاویزی فلم
مقبوضہ فلسطین پر کس طرح سے قبضہ کیا گیا۔۔۔؟ کونسی عالمی شیطانی طاقتوں نے صیہونی جعلی حکومت کی تشکیل میں اپنا شیطانی کردار ادا کیا۔۔۔؟صیہونی غاصب حکومت نے مظلوم فلسطینیوں کے مقابلے میں کیا کیا جرائم انجام دئے۔۔۔؟ اسرائیل سے مقابلے کے لیے بنائی گئی عرب فوج کیوں ناکام ہوئی۔۔۔؟
انقلابِ اسلامی کے بعد کونسے دو اہم واقعات رونما ہوئے۔۔۔؟ مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور صیہونی حکومت کو کہاں کہاں اور کس کس سے ذلت آمیز شکتست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صیہونی_حکومت #پے_در_پے_شکست #فلسطین #زمینیں #عرب_فوج #حزب_اللہ #انتفاضہ #غزہ

sehyoni,
hukumat,
shikast,
sayyid,
ali,
khamenei,
muqawamat,
kamyabi,
ghasib,
film,
falasteen,
shaitani,
taqat,
mazloom,
jarayim,
israel,
arab,
foj,
inqilab,
islami,
makdi,
jala,
kamzor,
zillat,
3:20
|
بقیع کو جنّت بنادینگے | Farsi Sub Urdu
حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کی سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔
یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب...
حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کی سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔
یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب اُس میں ائمہ معصومینؑ اور اُن سے پہلے شہدائے اُحد اور حضرت حمزہؑ جیسی شخصیات مدفون ہوئیں۔
آلِ سعود اور وہابیوں کی حکومت کے بعد اِس جنّت پر حملہ ہوا اور پھر سے اِسے قبرستان بنا دیا گیا۔
کیا یہ تشدد اور بربریت، نعوذ باللہ رحمت للعالمین رسول اللہؐ کی تعلیمات میں شامل ہے؟
کیا مختلف ادیان کے مقدس مقامات نہیں ہیں؟
وہابیت چاہتی کیا ہے؟
#ویڈیو #جنت #بقیع #بقیعہ #آل_سعود #قبرستان #تعمیرنو
More...
Description:
حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کی سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔
یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب اُس میں ائمہ معصومینؑ اور اُن سے پہلے شہدائے اُحد اور حضرت حمزہؑ جیسی شخصیات مدفون ہوئیں۔
آلِ سعود اور وہابیوں کی حکومت کے بعد اِس جنّت پر حملہ ہوا اور پھر سے اِسے قبرستان بنا دیا گیا۔
کیا یہ تشدد اور بربریت، نعوذ باللہ رحمت للعالمین رسول اللہؐ کی تعلیمات میں شامل ہے؟
کیا مختلف ادیان کے مقدس مقامات نہیں ہیں؟
وہابیت چاہتی کیا ہے؟
#ویڈیو #جنت #بقیع #بقیعہ #آل_سعود #قبرستان #تعمیرنو
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baqee,
tarikh,
jannatul,
mukhtasar,
documentary,
hijaz,
yasrib,
shehr,
qabaristaan,
wahabi,
alsaud,
shohada,
ayimahe,
masoomeen,
hazrat,
hamza,
hukumat,
hamla,
tsaddud,
barbariyat,
rasoolullah,
talemaat,
mukhtalif,
aadiyaan,
muaddas,
maqamaat,
4:59
|
مہدويت | امام مہدی علیہ السلام قرآن کے آئینے میں (2) | Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے یہ بیان کیا گیا ہے کہ قرآنِ کریم کی وہ کون کون سی آیات مبارکہ ہیں جن میں امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ایک آئیڈیل الٰہی حکومت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ حصہ دوم
مولانا محمد موسیٰ حسینی

noorulwilayah,
aqeeda,
mehdawiyat,
imam,
mehdi,
quran,
ayaat,
mubarika,
ideal,
elahi,
hukumat,
ishara,
hisa2,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
1:45
|
دنیا کی سب سے بُری حکومت | Farsi Sub Urdu
دنیا کی سب سے بُری حکومت کونسی ہے؟ ایک بُری حکومت کی کیا نشانیاں ہوتی ہیں؟ عَالَمی شیطانی طاقتیں بعض ممالک...
دنیا کی سب سے بُری حکومت کونسی ہے؟ ایک بُری حکومت کی کیا نشانیاں ہوتی ہیں؟ عَالَمی شیطانی طاقتیں بعض ممالک کو ایٹمی اور دیگر خطرناک اسلحہ خود کیوں دیتی ہیں؟ ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے سعودی حکومت کے مستقبل کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
#ویڈیو #سعودی_حکومت #برائی #مطلق_العنان #ڈکٹیٹر #ظالم #وابستہ #بدعنوان #ایٹمی_وسائل #میزائل #اسلامی_مجاہدین
More...
Description:
دنیا کی سب سے بُری حکومت کونسی ہے؟ ایک بُری حکومت کی کیا نشانیاں ہوتی ہیں؟ عَالَمی شیطانی طاقتیں بعض ممالک کو ایٹمی اور دیگر خطرناک اسلحہ خود کیوں دیتی ہیں؟ ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے سعودی حکومت کے مستقبل کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
#ویڈیو #سعودی_حکومت #برائی #مطلق_العنان #ڈکٹیٹر #ظالم #وابستہ #بدعنوان #ایٹمی_وسائل #میزائل #اسلامی_مجاہدین
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dunya,
buri,
hukumat,
nishaniyaan,
alami,
shaitani,
taqatain,
atomi,
khatarnak,
aslaha,
imam,
khamenei,
saudi,
mustaqbil,
1:16
|
مقاومت کے معنی | ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مقاومت کے کیا معنی ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ معاشرے پر اور مسلمانوں پر کس کی حکومت کے خواہاں تھے؟...
مقاومت کے کیا معنی ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ معاشرے پر اور مسلمانوں پر کس کی حکومت کے خواہاں تھے؟ اسلامی نظام تشکیل دینے کے بعد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کس چیز کا اعلان کیا؟
#ویڈیو #مقاومت #حق_کا_راستہ #درست_راستہ #رکاوٹیں #دین_خدا #حاکمیت #ظلم #ظالم #مظلوم
More...
Description:
مقاومت کے کیا معنی ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ معاشرے پر اور مسلمانوں پر کس کی حکومت کے خواہاں تھے؟ اسلامی نظام تشکیل دینے کے بعد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کس چیز کا اعلان کیا؟
#ویڈیو #مقاومت #حق_کا_راستہ #درست_راستہ #رکاوٹیں #دین_خدا #حاکمیت #ظلم #ظالم #مظلوم
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muqamat,
mana,
imam,
khamenei,
khomeine,
moashire,
musalmanoon,
hukumat,
khawhan,
islami,
nizam,
tashkeel,
elaan,
2:56
|
انقلابِ اسلامی ،امام زمانہؑ کے ظہور کا نقطہ آغاز | Arabic Sub Urdu
انقلابِ اسلامی ،منجی عَالَمِ بشریت امام زمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے ظہورکی نشانیوں میں سے ہے یا...
انقلابِ اسلامی ،منجی عَالَمِ بشریت امام زمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے ظہورکی نشانیوں میں سے ہے یا نقطہ آغاز ہے؟ امام زمانہؑ کے ظہور کا ہراول دستہ کونسا ہے؟ امام مہدیؑ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حکومت کی اہم ترین خصوصیت کیا ہے؟ کیا انقلاب اسلامی ایرانیوں سے مخصوص ہے؟ انقلابِ اسلامی کس کی حکومت کا تسلسل ہے؟
#ویڈیو #نشاںیاں #ابتداء #ظہور #انقلاب #امام_زمانہ #امام_خمینی #عدل_و_انصاف
More...
Description:
انقلابِ اسلامی ،منجی عَالَمِ بشریت امام زمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے ظہورکی نشانیوں میں سے ہے یا نقطہ آغاز ہے؟ امام زمانہؑ کے ظہور کا ہراول دستہ کونسا ہے؟ امام مہدیؑ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حکومت کی اہم ترین خصوصیت کیا ہے؟ کیا انقلاب اسلامی ایرانیوں سے مخصوص ہے؟ انقلابِ اسلامی کس کی حکومت کا تسلسل ہے؟
#ویڈیو #نشاںیاں #ابتداء #ظہور #انقلاب #امام_زمانہ #امام_خمینی #عدل_و_انصاف
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilab,
islami,
munjie,
aalam,
zahoor,
noqte,
aaghaz,
imam,
zamana,
nishaniyoon,
harawal,
dasta,
khusoosiyat,
mahdi,
hukumat,
iraniyon,
tasalsul,
2:36
|
قرآنی دستورات کے مخالف، سعودی سیاسی سرگرمیاں | Farsi Sub Urdu
سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا خلاصہ کن الفاظ میں کیا جاسکتا...
سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا خلاصہ کن الفاظ میں کیا جاسکتا ہے؟ حج کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا کیا مؤقف ہے؟ کیا واقعی طور پر سعودی حکومت حج میں سیاسی عمل دخل کے مخالف ہے؟ 1981 کے حج میں کتنے حجاج سعودی بربریت کے نتیجے میں شہید ہوئے؟ کیا عالمی شیطانی طاقتوں کی آلہ کار سعودی حکومت کا رویہ فقط ایرانی حجاج کے ساتھ جارحانہ ہے یا دیگر ممالک بھی متاثر ہیں؟ سعودی حکومت اپنے بیانات کے برخلاف کس طرح اور کن کے مفادات کے حصول کے لیے سیاسی سرگرمیاں انجام دیتی ہے؟
#ویڈیو #حج #سعودیحکومت #سیاسی #ممنوعالحج #شیطانی_عمل #حجاج

qurani,
dasooraat,
mukhalif,
saudi,
siyasi,
sargarmiyaan,
hukumat,
inqilab,
islami,
lafzi,
jung,
haj,
barbariyat,
irani,
hujjaj,
mutasir,
bayanat,
mafadat,
husool,
4:24
|
غدیر کی اہمیت صاحبِ غدیر سے ہے | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان فرماتے ہیں؟ آیا امیرالمؤمنینؑ...
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان فرماتے ہیں؟ آیا امیرالمؤمنینؑ کی عظمت اور فضیلت واقعہ غدیر کے ایجاد کا سبب بنی ہے یا خود واقعہ غدیر اہمیت کا حامل ہے؟ خدا نے اپنے حبیب پیغمبرِ اکرمؐ کے ذریعے کس کو اور کیوں عدالت کے نفاذ کے لیے نصب کرنے کا حکم دیا؟ کیا امیرالمؤمنینؑ کو حکومت پر نصب کرنا آپؑ کے روحانی مقامات کا سبب ہے یا آپؑ کے روحانی و معنوی مقامات واقعہ غدیر کے پیش آنے کا سبب بنے؟ غدیر کی تعظیم و تکریم کس وجہ سے ہے؟ حکومت کے بارے میں خود امیرالمؤمنین کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امیر_المومنین #انحرافات #غدیر #قدر_و_قیمت #عدالت #خلافت #حکومت #روحانی_مقامات
Duration: 04:24
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR

4:28
|
غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں | Farsi Sub Urdu
غدیر کی یاد کیوں اور کس لیے منانی چاہیئے؟ غدیر کا واقعہ کس چیز کی تشکیل کا واقعہ ہے؟ کیا غدیر کا واقعہ فقط...
غدیر کی یاد کیوں اور کس لیے منانی چاہیئے؟ غدیر کا واقعہ کس چیز کی تشکیل کا واقعہ ہے؟ کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟ غدیر والی حدیث میں ولایت کس معنی میں ہے؟ امام خمینی امام علی علیہ السلام کے روحانی مقامات کو کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ کیا واقعہ غدیر سے امام علی علیہ السلام کے مقامات اور شان کا سبب بنا ہے؟ سیاست اور حکومت کس کے ہاتھ میں ہونی چاہیئے؟
#ویڈیو #امام_علی_علیہ_السلام #حکومت #چراغاں #قصیدے #غدیر #روحانی_مقامات #سیاست

0:42
|
اسلام سے واضح خیانت | Farsi Sub Urdu
امریکہ اور صیہونی حکومت کا دوست درحقیقت اپنی ہی قوم کا غدار ہے۔ آج وہ تمام حکومتیں جو خطے میں امریکی اور...
امریکہ اور صیہونی حکومت کا دوست درحقیقت اپنی ہی قوم کا غدار ہے۔ آج وہ تمام حکومتیں جو خطے میں امریکی اور صیہونی آلہ کار بنی ہوئی ہیں درحقیقت وہ اسلام اور مسلمانوں کے پیٹھ پر خنجر گونپ رہی ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ_کی_مدد #خیانت #صیہونیت #اسلامی_دنیا

2:41
|
امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ | Farsi Sub Urdu
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟ جب...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟ جب امام رضاؑ امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو آپ کے قریبی ساتھی کیا کہا کرتے تھے؟ ہارون رشید کی حکومت کس طرح کی حکومت تھی؟ امام علی رضاؑ نے ہارونی آمریت کا مقابلہ کس انداز سے فرمایا؟ امام علی رضاؑ نے اپنی امامت میں کس چیز کو پوری دُنیا میں پھیلایا؟
#ویڈیو #امام_علی_رضا #امامت #قریبی_ساتھی #ہارون_رشید #گھٹن #ماحول #جوان #جہاد #تسلسل #تفکر_ولایت #خاندان_پیغمبر #وابستگی
More...
Description:
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟ جب امام رضاؑ امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو آپ کے قریبی ساتھی کیا کہا کرتے تھے؟ ہارون رشید کی حکومت کس طرح کی حکومت تھی؟ امام علی رضاؑ نے ہارونی آمریت کا مقابلہ کس انداز سے فرمایا؟ امام علی رضاؑ نے اپنی امامت میں کس چیز کو پوری دُنیا میں پھیلایا؟
#ویڈیو #امام_علی_رضا #امامت #قریبی_ساتھی #ہارون_رشید #گھٹن #ماحول #جوان #جہاد #تسلسل #تفکر_ولایت #خاندان_پیغمبر #وابستگی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamAli,
ibnMusa,
Reza,
imam,
khamenei,
zindagi,
roshni,
imamat,
mansab,
qaribi,
sathi,
harun,
rashid,
hukumat,
5:42
|
شیعہ سیاسی نظریہ | Farsi Sub Urdu
شیعہ سیاسی نظریہ
اجتماعی معاہدے اور قرار دادیں کیا ہوتی ہیں؟ مغربی دانشور تھامس ہابز اور لاک کے اجتماعی...
شیعہ سیاسی نظریہ
اجتماعی معاہدے اور قرار دادیں کیا ہوتی ہیں؟ مغربی دانشور تھامس ہابز اور لاک کے اجتماعی قرار دادوں اور معاہدوں کے حوالے سے کیا نظریات ہیں؟ تھامس ہابز کو مغربی سیاست میں کیا حیثیت حاصل ہے؟ہابز کو کس نظریے کے بانی کے طور پر جانا جاتاہے؟ جان لاک کو کس نظریے کے بانی کے طور پر جانا جاتا ہے؟ مغرب میں سیاسی نظریات اور حکومت کے حوالے سے کونسی دو روشیں پائی جاتی ہیں؟ عصرِ غیبت میں شیعہ سیاسی نظریات میں اور جان لاک اور ہابز کے نظریات میں کیا شباہت اور تفاوت پائے جاتے ہیں؟شیعہ سیاسی نظریے کے مطابق عوامی حاکمیت کی کیا حیثیت ہے؟عوامی حاکمیت کو شیعہ اسلامی نظریے کے مطابق کس طرح مشروعیت حاصل ہوتی ہے؟
#ویڈیو #اجتماعیقرارداد #مغرب #جدید_سیاسیعلوم #ہابز #لاک #شیعہسیاسینظریہ #شباہت #فرق

shinasi,
nazarya,
ijtimayi,
moahideh,
qarardadain,
maghribi,
danishwar,
siyasat,
john,
locque,
hukumat,
shabahat,
tafawut,
islami,
2:24
|
اسرائیلی حکومت کا خاتمہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب اسلامی کے ذمہ داران نے جو اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی بات کی ہے وہ کس...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب اسلامی کے ذمہ داران نے جو اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی بات کی ہے وہ کس معنی میں کی گئی ہے؟ دُشمن عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے انقلاب اسلامی کے اسرائیل کے حوالے سے مؤقف کو کس طرح سے بیان کرتا ہے؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسرائیلی حکومت کے خاتمے کے معنی کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ کیا موجودہ اسرائیلی قابض حکومت فلسطینی عوام کی نمائندہ حکومت ہے؟ کیا 70 سال گزر جانے کے بعد اسرائیلی حکومت کا خاتمہ اور فلسطین کی خود مختاری ممکن ہے؟ ایران میں موجود یہودی کس طرح سے زندگی گزار رہے ہیں؟
#ویڈیو #اسرائیلی_حکومت_خاتمہ #امام_خمینی #اسلامی_جمہوریہ #مسلط #حکومت #خاتمہ #مسلمان #عیسائی #یہودی #بد_معاش #غنڈے #امن_و_امان

israeli,
hukumat,
khatma,
imam,
khomenie,
inqilab,
islami,
dushman,
waliamr,
muslimeen,
sayid,
ali,
khamenei,
falestini,
awaam,
khudmukhtari,
16:57
|
Seerat e Imam Mosa e Kazim (as) | Part 3 - Urdu
Imam or hukumat,Imam or safwan,Ali ibn e Yaqteen or Haroon ,shia governor ka waqia,Ahsan ka badla Ahsan

6:50
|
مہدويت | امام زمانہؑ کی عالمی حکومت | Urdu
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام زمانہ علیہ السلام کی عالمی حکومت کی اہم خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔...
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام زمانہ علیہ السلام کی عالمی حکومت کی اہم خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا نوید حسین چنا
More...
Description:
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام زمانہ علیہ السلام کی عالمی حکومت کی اہم خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا نوید حسین چنا
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
mehdawiyat,
imam,
zamana,
aalmi,
hukumat,
kitab,
250sala,
insan,
molana,
naveed,
husayn,
channa,
3:16
|
امام عج کے ظہور کی تیاری (قسط نمبر 5) | عراقی عالِم و مجاہد ، سیّ?
- امام علیؑ نے 25 سال کے بعد حکومت کیوں قبول کی؟
- امام موسیٰ کاظمؑ کے سات سال جیل میں رہنے کی وجہ کیا تھی؟
-...

- اتنی مذہبی و عزاداری کی رسومات کے باوجود امامؑ کیوں ظاہر نہیں ہوتے؟
- امامؑ کو کیسے انصار چاہئیں؟
- زمان (وقت)، مکان (جگہ) اور کیفیت (کوالٹی) کا امامؑ کے ظہور سے کیا رابطہ ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(پانچویں قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #انصار #امتحان #امیرالمؤمنین #امام_موسی_کاظم #مذہبی_رسومات #نماز #حفظ_قرآن #امام_حسین #ورلڈ_کپ #مسجد #کوالیفائی #سفیانی #عظیم_انقلاب #معرفت

tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
ali,
hukumat,
qabool,
musa,
kazim,
jail,
mazhabi,
azadari,
rusoomaat,
zahir,
ansar,
zaman,
makan,
kaifiyat,
sawalaat,
eteraazaat,
quran,
hadith,
1:29
|
آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ...
یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سیاہ فام کون ہیں؟ کہاں سے لائے گئے تھے؟ اور کس طرح کے کاموں پر انہیں مجبور کیا گیا تھا؟ کیا امریکا میں نسلی امتیاز کا معاملہ کوئی ماضی کی بات ہے؟
#ویڈیو #امریکا #آزادی #حقوق_بشر #سیاہ_فام #افریقی_ممالک #سلوک #نسلی_امتیاز
More...
Description:
یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سیاہ فام کون ہیں؟ کہاں سے لائے گئے تھے؟ اور کس طرح کے کاموں پر انہیں مجبور کیا گیا تھا؟ کیا امریکا میں نسلی امتیاز کا معاملہ کوئی ماضی کی بات ہے؟
#ویڈیو #امریکا #آزادی #حقوق_بشر #سیاہ_فام #افریقی_ممالک #سلوک #نسلی_امتیاز
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aazaadi,
HuqooqeBashar,
america,
Freedom,
Humanrights,
sayyid,
ali,
khamenei,
muslemeen,
hukumat,
lahu,
NasliImtiyazaat,
SiyahFaam,
majboor,
maazi,
AafrikiMamalik,
1:11
|
ظہور امام زمانؑ اور الٰھی امتحان | علامہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ علامہ مصباح یزدی حفظہ اللہ سنت الہی، امتحان خدا وندی اور ظھور امام زمان علیہ السلام کے حوالے سے کیا...
آیت اللہ علامہ مصباح یزدی حفظہ اللہ سنت الہی، امتحان خدا وندی اور ظھور امام زمان علیہ السلام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام بنی نوع انسان کا امتحان ہوتا ہے؟ کیا امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظھور کے بعد ایک دم سے تمام مشکلات ختم ہو جائیں گی؟ کیا امام علیہ السلام کے ظھور ہوتے ہی دنیا جنت بن جائے گی؟
#ویڈیو #الھی_سنت #تبدیل #امتحان #انقلاب #ولی_عصر #مشکلات #حکومت_عدل #درھم_برھم
More...
Description:
آیت اللہ علامہ مصباح یزدی حفظہ اللہ سنت الہی، امتحان خدا وندی اور ظھور امام زمان علیہ السلام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام بنی نوع انسان کا امتحان ہوتا ہے؟ کیا امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظھور کے بعد ایک دم سے تمام مشکلات ختم ہو جائیں گی؟ کیا امام علیہ السلام کے ظھور ہوتے ہی دنیا جنت بن جائے گی؟
#ویڈیو #الھی_سنت #تبدیل #امتحان #انقلاب #ولی_عصر #مشکلات #حکومت_عدل #درھم_برھم
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Zahoor,
ImameZaman,
AllamaMohammadTaqiMisbahYazdi,
reappearance
of
imam
mahdi,
saviour
of
humanity,
imtehan,
mushkilat,
jannat,
heaven,
Inqelab,
WaliAsr,
Justice,
Adl,
Hukumat,
5:11
|
امام عج کے ظہور کی تیاری (7) | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
- کیا نائبِ امامؑ معصوم ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے؟
- نائبِ امامؑ کا مقام کیا ہے اور وہ کون ہیں؟
- نائبِ امامؑ کی...
- کیا نائبِ امامؑ معصوم ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے؟
- نائبِ امامؑ کا مقام کیا ہے اور وہ کون ہیں؟
- نائبِ امامؑ کی نیابت کس کے حُکم سے اور کن کاموں میں ہے؟
- کیا امام خمینیؒ اور ان کے ولایتِ فقیہ کے نظریے سے پہلے بھی اس نظریے کے قائلین مراجع موجود تھے؟
- کیا ریاستِ عامہ کا معنیٰ نابالغ ، مجنون اور بچے کی ولایت ہے یا فقیہ کی ولایتِ مُطلقہ؟
- کیا مرجع کا کام فقط فتویٰ دینا ہے؟
- حکومت اور فیصلوں کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لینا کس کے لیے جائز ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں
(ساتویں قسط)
(آخری قسط)
سیّد ہاشم الحیدری
(بغداد ۔ عراق)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #موسی #ہارون #جانشین #امتحان #مقام_نائب_امام #معرفت_نائب_امام #سینما #بنی_اسرائیل #عقائد_امامیہ #شیخ_مظفر #صاحب_جواہر #عراقی #نجفی #ایرانی #جامع_الشرائط_مجتہد #ولایت_عامہ #ولایت_فقیہ

ImameZamana,
SayyidHashimAlHaidari,
iraqi,
mujahid,
zahoor,
qist7,
NaebeImam,
hukm,
ImamKhomeini,
WilayateFaqih,
maraje,
RiyasateAamme,
nabaaligh,
majnoon,
faqih,
fatwa,
hukumat,
quran,
hadith,
eteraazaat,
11:00
|
کتاب امامت [5] | حکومت اور امامت میں رابطہ | Urdu
اس درس میں حکومت اور امامت کے درمیان رابطے کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے کہ آیا یہ دونوں معنی کے اعتبار سے مساوی...
اس درس میں حکومت اور امامت کے درمیان رابطے کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے کہ آیا یہ دونوں معنی کے اعتبار سے مساوی ہیں یا نہیں۔ تفصیل درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس میں حکومت اور امامت کے درمیان رابطے کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے کہ آیا یہ دونوں معنی کے اعتبار سے مساوی ہیں یا نہیں۔ تفصیل درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
imamat,
hukumat,
rabita,
guftagu,
ma\\\'na,
musawi,
molana,
jamshed,
ali,