[CLIP] تقویٰ Importance of Taqwa - Urdu
Aksar ambiya Charwahay kiun thay aur mayaar e bartari Taqwa o Muhabbat e Elahe hai na ke Taqaat

7:43
|
4:30
|
وبائی مرض کرونا میں عزاداری اباعبداللہ الحسینؑ | علماء | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض کے بارے میں کن باتوں کی نصیحت...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض کے بارے میں کن باتوں کی نصیحت فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے عزاداری کے پروگرامات کے انعقاد میں موجود وبا کی صورتحال میں معیار کیا ہونا چاہیے؟ کیا عقلی اور شرعی دلیل کی بنیاد پر صحت کے اصولوں کی رعایت نہ کرنا درست ہے؟ کونسے تین بنیادی قوانین کی رعایت ضروری ہے؟ ہم کس دلیل کی بنیاد پر رہبر معظم کے ہدایات پر عمل کرتے ہیں؟ ہمیں صحت کے ماہرین کی ہدایات پر کیوں عمل کرنا چاہیے؟ دشمن کس چیز کی تلاش میں لگا رہتا ہے؟ کوئی شخص اپنے گھر میں رہ کر کس طرح ایک بہترین عزادار کہلایا جا سکتا ہے؟
اِن اہم ترین سوالات کے جوابات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ابو_الفضل #سینہ_زنی #اجتماعات #محروم #تاکید #ماہرین #صحت #قومی_کرونا_کمیٹی #عقلی #شرعی
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
olama,
corona,
waba,
covid19,
azadari,
muharram2020,
moharram2020,
aba
abdillah,
meyaar,
naseehat,
daleel,
rehbar,
hidayaat,
sehat,
amal,
dushman,
ghar,
behtareen
azadaar,
abul
fazl,
aqli,
sharii,
qaumi
corona
committe,
mahereen,
1:48
|
اے مولاؑ! کتنی سخت ہے یہ دُوری | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے عاشق ہمیشہ اپنے مولا و آقا...
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے عاشق ہمیشہ اپنے مولا و آقا کے عشق میں ایسے تڑپتے ہیں کہ اِس عشق کی حرارت تا ابد سرد ہونے والی نہیں ہے۔ عاشقان ابا عبداللہ اپنے عشق کا اظہار ہر سال بلکہ ہر لحظے، ہر لمحے کرتے ہیں لیکن اربعین کے دِن یہ عشق اپنے اوج پر ہوتا ہے۔ عاشقوں کے عشق کے سمندر کی موجوں کا یہ تلاطم اپنے مولا و آقا کے فرمان کے تابع ہوتا ہے۔ آج اگر ہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر اور مکتبِ عاشورا کے شاگرد علمائے حق کی ہدایات کے مطابق کربلا کی زیارت سے محروم ہونگے تو یہ بھی مولا کے عشق کا عین تقاضہ ہوگا لیکن عاشقانِ سید الشہداء دنیا کے جس کونے میں بھی ہونگے جس جگہ پر بھی ہونگے مولا کی یاد سے سرشار ہونگے، اُسی جوش و جذبے کے ساتھ دُور سے مولا کی خدمت میں سلام عرض کریں گے۔
آئیے! اربعینِ حسینی 2020 کے بارے میں مکتب عاشورا کے حقیقی شاگرد ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں اِس مختصر و روحانیت سے لبریز ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #دور #یاد #امام_حسین_علیہ_السلام #عاشق #اربعین #محروم #مشتاق #سلام #حرم #زیارات

maula,
mola,
sakht,
doori,
sayyid
ali
khamenei,
arbaeen
2020,
corona,
covid19,
yaad,
karbala,
ishq,
rahi,
hararat,
aasheqaan,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
aoj,
shagird,
maktab
ashura,
maktab
karbala,
hidayaat,
zyaraat,
dunya,
josh,
jazba,
salam,
arbaeen
husaini
2020,
roohaniyat,
mehroom,
mushtaq,
haram,
najaf,
kufa,
samarra,
kazmain,
iraq,
6:27
|
دشمن شناسی [36] | فریب خوردہ کے مقابل میں حکمت عملی| Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اصلی دشمن کس طرح فریب خودرہ افراد سے استفادہ کرتا ہے ؟...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اصلی دشمن کس طرح فریب خودرہ افراد سے استفادہ کرتا ہے ؟
● فریب خوردہ ، فرعی دشمن سے مقابلہ کی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے؟
● کیا ائمہ علیہم السلام کی طرف سے فریب خوردہ دشمن کے بارے میں کچھ ہدایات ملتی ہیں ؟
مولانا سید میثم ہمدانی

noorulwilayah,
production,
dushman,
aslee,
frayab,
khurda,
muqabla,
hikmat,
amalee,
hidayaat,
7:48
|
دشمن شناسی [42] | منافق کی مختلف اقسام کا بیان | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق کی کتنی اقسام ہیں؟
● منافقین کی توبہ اور اصلاح...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق کی کتنی اقسام ہیں؟
● منافقین کی توبہ اور اصلاح کے بارے میں قرآن نے کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق کی کتنی اقسام ہیں؟
● منافقین کی توبہ اور اصلاح کے بارے میں قرآن نے کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
munafiq,
mukhtalif,
aqsam,
bayan,
toba,
islah,
Quran,
hidayaat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
5:06
|
دشمن شناسی [43] | منافق کی عقیدتی صفات | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق کو کن طریقوں سے بہچان سکتے ہیں؟
● منافق کی...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق کو کن طریقوں سے بہچان سکتے ہیں؟
● منافق کی عقیدتی صفات سے کیا مراد ہے؟
● منافقین کے بارے میں قرآن نے کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● منافق کو کن طریقوں سے بہچان سکتے ہیں؟
● منافق کی عقیدتی صفات سے کیا مراد ہے؟
● منافقین کے بارے میں قرآن نے کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
munafiq,
aqeedati,
sifaat,
pehchan,
Quran,
hidayaat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
6:34
|
کتاب عدلِ الٰہی [10] | عقیدہ ثنویت کا بیان | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● عقیدہ ثنویت سے کیا مراد ہے؟
● اس عقیدے کے ماننے والے...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● عقیدہ ثنویت سے کیا مراد ہے؟
● اس عقیدے کے ماننے والے دو خدا کے کیوں قائل ہو گئے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● عقیدہ ثنویت سے کیا مراد ہے؟
● اس عقیدے کے ماننے والے دو خدا کے کیوں قائل ہو گئے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
munafiq,
aqeedati,
sifaat,
pehchan,
Quran,
hidayaat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
10:05
|
دشمن شناسی [60] | اپنے اور پرائے کی تمیز دشمن سے مقابلے میں بنیادی اصل | Urdu
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
دشمن شناسی میں اپنے اور پرائے سے کیا مراد ہے؟
وہ کونسے اصول ہیں جن...
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
دشمن شناسی میں اپنے اور پرائے سے کیا مراد ہے؟
وہ کونسے اصول ہیں جن کے ذریعہ اپنے اور پرائے کے درمیان فرق کر سکیں؟
قرآن نے اس زمینے میں کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
دشمن شناسی میں اپنے اور پرائے سے کیا مراد ہے؟
وہ کونسے اصول ہیں جن کے ذریعہ اپنے اور پرائے کے درمیان فرق کر سکیں؟
قرآن نے اس زمینے میں کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
dosti,
apny,
praey,
tamiz,
muqably,
bunyadi,
asl,
murad,
usool,
farq,
Quran,
hidayaat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
5:34
|
دشمن شناسی [62] | اپنے اور پرائے میں تمیز کرنے کے اصول | Urdu
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
اپنے اور پرائے میں فرق رکھنے کے لیے کونسے اصول موجود ہیں؟
قرآن نے...
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
اپنے اور پرائے میں فرق رکھنے کے لیے کونسے اصول موجود ہیں؟
قرآن نے اس سلسلے میں ہمیں کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
اپنے اور پرائے میں فرق رکھنے کے لیے کونسے اصول موجود ہیں؟
قرآن نے اس سلسلے میں ہمیں کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
apny,
praey,
tameez,
usool,
Quran,
hidayaat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
8:53
|
دشمن شناسی [71] | حق کی پہچان میں شخص معیار نہیں | Urdu
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
حق کی پہچان میں شخص معیار کیوں نہیں بن سکتا؟
اس حوالے سے ائمہؑ نے...
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
حق کی پہچان میں شخص معیار کیوں نہیں بن سکتا؟
اس حوالے سے ائمہؑ نے کیا ہدایت فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
حق کی پہچان میں شخص معیار کیوں نہیں بن سکتا؟
اس حوالے سے ائمہؑ نے کیا ہدایت فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
haq,
pehchan,
shakhs,
ma\'yar,
aema,
hidayaat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
9:35
|
کتاب فلسفہ حجاب [4] | ریاضت اور رہبانیت حجاب کا سبب؟ (2) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
پاک و پاکیزہ رہنے کے بارے میں اسلام نے کیا ہدایات دی ہیں؟
اپنی بیوی سے کس قسم کا سلوک رکھنے...
درس کے اہم مطالب:
پاک و پاکیزہ رہنے کے بارے میں اسلام نے کیا ہدایات دی ہیں؟
اپنی بیوی سے کس قسم کا سلوک رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
پاک و پاکیزہ رہنے کے بارے میں اسلام نے کیا ہدایات دی ہیں؟
اپنی بیوی سے کس قسم کا سلوک رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
falsafa,
hijab,
riyazat,
rehbaniyat,
pak,
pakeza,
islam,
hidayaat,
biwi,
sulook,
tragheeb,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,