3:10
|
7:14
|
9:43
|
52:26
|
Bhag-e-Fidak Hadaf Ya Waseela By H.I Ghulam Abbas Raisi 18 Feb 2018 at Masjid O Imambargah Imamia Jaffar E Tayyar Malir
Bhag-e-Fidak Hadaf Ya Waseela 18th February 2018
Speaker: Allama Ghulam Abbas Raisi
Venue: Masjid O Imambargah Imamia F-South Jaffar-e-Tayyar Society Malir Karachi Pakistan...
Bhag-e-Fidak Hadaf Ya Waseela 18th February 2018
Speaker: Allama Ghulam Abbas Raisi
Venue: Masjid O Imambargah Imamia F-South Jaffar-e-Tayyar Society Malir Karachi Pakistan
Organized By Al-Mehdi Educational Society Karachi Pakistan
More...
Description:

Video Tags:
Mustaqbil
aur
Imam
Hussain
as,
Monotheism
of
Maula
Ali
a.s,
Ziyarat-E-Warisa
Kamil
Hayat
ka
Jame
Manshoor,
Tauheed
aur
Tawasul,
Zaki
Baqri,
Azadari
aur
Asri
Taqazey,
Ali
Hussain
Madni,
Jan
Ali
Shah
Kazmi,
Arif
Jan
Kazmi,
Ali
Murtaza
Zaidi,
Hassan
Zafar
Naqvi,
Sadiq
Raza
Taqvi,
Ghulam
Mohammad
Medhi,
Raza
Dawoodani,
Shifa
Najafi,
Sheikh
Mohsin
Ali,
Zaigham
Rizvi,
Fayyaz
Baqir,
Qurani
Safaat
Ki
Roshani
Mein
Shuhada-e-Karbala,
سورہ
والعصر
اور
تحریک
امام
حسین
علیہ
السلام
,
توحید
مولاعلی
,
نسلی
تفاوت
,
16:21
|
[4] Tarbiyat in the 21st Century - Shaadi Se Pehle Apna Hadaf aur Vision Banaen - Urdu
Tarbiyat in the 21st Century - Lecture 4 - Shadi Se Pehle Apna Vision Aur Hadaf Banaen
Topics Discussed:
1 - The 3 Elements of Tarbiyat
2 - Present criteria of choosing a spouse in our...
Tarbiyat in the 21st Century - Lecture 4 - Shadi Se Pehle Apna Vision Aur Hadaf Banaen
Topics Discussed:
1 - The 3 Elements of Tarbiyat
2 - Present criteria of choosing a spouse in our Society
3 - The need for the Husband & Wife to Have a Vision to Succeed in their Marriage Life
4 - The Vision of Islam for Mankind
Please do post your opinions & suggestions in the Comments section!

6:48
|
3:40
|
6:48
|
[Irfan e Mahdaviat Series Lecture 09] Hukumat e Adal e Jahani Tamam Anbian Ka Aala Treen Hadaf | H.I Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi | Urdu
دروس سیریز عرفان مہدویت ۲۰۲۳
Irfan e Mahdaviat Lectures Series 2023
لیکچر نمبر 9
Lecture No. 9
موضوع: حکومتِ عدلِ جہانی تمام...
دروس سیریز عرفان مہدویت ۲۰۲۳
Irfan e Mahdaviat Lectures Series 2023
لیکچر نمبر 9
Lecture No. 9
موضوع: حکومتِ عدلِ جہانی تمام انبیاءؑ کا اعلیٰ ترین ہدف
Topic: Hukumat e Adal e Jahani Tamam Anbian Ka Aala Treen Hadaf
مقرر: حجۃ الاسلام علامہ سید احمد اقبال رضوی
Speaker: H.I Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi

27:53
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - ماہِ محرم | فلسفہ قیامِ امام حسینؑ، امامؑ کی زبانی | Urdu
میزبان: مولانا سید زائرعباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
آیا امام حسینؑ کے قیام کا...
میزبان: مولانا سید زائرعباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
آیا امام حسینؑ کے قیام کا کوئی ہدف تھا ؟
امام حسینؑ نے اپنے کلمات میں کونسے اہم اہداف کی طرف اشارہ کیا ہے ؟
امام حسینؑ نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو اہم ہدف کے عنوان سے کیوں ذکر کیا ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
molana,
molana
zaer
abbas,
molana
muhammad
ali
fazl,
muhammad
ali
fazl,
falsafa
qiam
imam
hussain,
imam
ki
zabani,
qiam
ke
hadaf,
hadaf,
47:24
|
1:36
|
88:04
|
2:47
|
3:29
|
Video Tags:
Kabul,,main,,honay,,waly,,dehshat,,kerdana,,hamaly,,ka,,muhrrak,,aur,,hadaf,,kaun,,sahar,,urdu,,News
1:03
|
Video Tags:
Daesh,,ki,,Afganistan,,Muntaqali,,Amrica,,Hadaf,,Kia,,Hay,,Sahar,,Urdu
1:25
|
🎦 کلپ | نکاح و ازدواج کا حقیقی مقصد | سلسلہ باہم تا بہشت (4) - Urdu
نکاح و ازدواج کے حقیقی مقصد کو جاننا ہمارے معاشرے میں موجود ازدواجی الجھنوں کو با خوبی حل کرسکتا ہے۔...
نکاح و ازدواج کے حقیقی مقصد کو جاننا ہمارے معاشرے میں موجود ازدواجی الجھنوں کو با خوبی حل کرسکتا ہے۔ معصومینؑ کی روایات کے مطابق حقیقی مقصد جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
مولانا حیدر علی جعفری
22 اپریل، 2016
دورانیہ: 01:25
[View HD Video]
https://youtu.be/6_tL_RztnLM
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Eitaa.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia

2:32
|
حماقت بھی اور خباثت بھی | Farsi Sub Urdu
دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟ انقلابِ اسلامی کے احمق دشمنوں کی کون کون سی...
دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟ انقلابِ اسلامی کے احمق دشمنوں کی کون کون سی احمقانہ پیشین گوئیاں نقش برآپ ثابت ہوئیں۔۔۔؟ دشمن کی طرف سے انقلاب اسلامی کے بارے میں کی جانے والی بے سر وپا تجزیے و تحلیلیں کیا اُن کی حماقت کی علامت ہیں یا ان کی خباثت کی۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #احمق_دشمن #حماقت #خباثت #امریکی_حکام

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
himaqat,
khabasat,
dushman,
nafsiyati,
jung,
hadaf,
inqilab,
islami,
ehmaq,
sabit,
naqsh,
peshangoyiyaan,
14:44
|
کتاب حماسہ حسینی [26] | ایک کامیاب پیغام کی شرائط (2) | Urdu
ایک کامیاب پیغام کی شرط یہ ہے کہ اس کے وسائل اور ذرائع بھی اسی کے ساتھ مناسب ہوں یعنی اگر ہدف مقدس تو اس کے...
ایک کامیاب پیغام کی شرط یہ ہے کہ اس کے وسائل اور ذرائع بھی اسی کے ساتھ مناسب ہوں یعنی اگر ہدف مقدس تو اس کے وسائل اور ذرائع بھی مقدس ہوں
حجت الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
ایک کامیاب پیغام کی شرط یہ ہے کہ اس کے وسائل اور ذرائع بھی اسی کے ساتھ مناسب ہوں یعنی اگر ہدف مقدس تو اس کے وسائل اور ذرائع بھی مقدس ہوں
حجت الاسلام عون حیدر عمران
6:21
|
دشمن کی ساری دشمنیوں کا ہدف؛ اسلام | Arabic Sub Urdu
عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟...
عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلام دشمن دُنیا کی بڑی طاقتوں کا ہدف، اسلام کے علاوہ کوئی اور چیز ہے؟ اسلام دُشمن بڑی طاقتوں کے اسلام مخالف نہ ہونے کے دعوؤں کی کیا حقیقت ہے؟ استکباری طاقتیں بعض غیر مسلم ممالک کی دُشمن کیوں ہیں؟ امریکہ اور اسرائیل کا اہم ترین ہدف کیا ہے؟ تمام مسلمانوں کو امتِ واحدہ بننے سے روکنے کے لیے اسلام دُشمن طاقتوں نے مسلمانوں کے درمیان کونسی اصطلاحات کو رائج کرنے کی مہم چلائی ہوئی ہے؟ اسلام دُشمن طاقتیں مسلمانوں کے باہمی تعاون کو کیوں ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت کا نام دے کر مخالفت کرتے ہیں؟ استکباری طاقتیں دوسرے ممالک میں اپنی مداخلت کو کیا نام دیتی ہیں؟ اسلام دشمن استکباری طاقتیں کس اسلام سے خوفزدہ ہوتی ہیں؟
#ویڈیو #دشمن #ہدف #اسلام #ایران #عراق #شام #یمن #بحرین #امریکی_صدر #استکبار #طاغوتی #طاقتیں #اسلام_ناب_محمدی #امریکہ #اسرائیل

islam,
iraq,
sayid,
hashim,
alhaidery,
dushmanan,
hadaf,
mukhalif,
istikbaaar,
muslim,
mamalik,
khofzadah,
6:00
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqaed,
deen,
insan,
hadaf,
zariya,
aql,
hiss,
molana,
mohammad,
ali,
fazal,
14:33
|
کتاب آزادی معنوی [26] | ہجرت اور جہاد میں نیت و ہدف کا کردار | Urdu
اس درس میں نیت اور ہدف پر تاکید کی گئی ہے کہ ہجرت اور جہاد وہی قیمت رکھتا ہے جس میں نیت اور ہدف اللہ ہو۔
حجۃ...

حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:
اس درس میں نیت اور ہدف پر تاکید کی گئی ہے کہ ہجرت اور جہاد وہی قیمت رکھتا ہے جس میں نیت اور ہدف اللہ ہو۔
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
azaadi,
manwi,
hijrat,
jihad,
niyyat,
hadaf,
kirdar,
Allah,
hujjatul,
islam,
sajjad,
husayn,
aheer,
1:17
|
معنویت کی بہار | رہبرِ معظم | Farsi Sub Urdu
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے...
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے انسانی رُشد و بہار کے لیے بھی خصوصی اہتمام کیا ہے تاکہ انسان روحانی طور پر کمالات تک پہنچ سکے اور اپنی روح کو مادیت کے گڑھے سے نکال کر خدا کی معرفت یعنی کمال کی طرف گامزن ہو سکے اور اپنے زندگی کے اصلی ہدف تک با آسانی پہنچ سکے اِس موضوع پر رہبرِ معظم کیا فرماتے ہیں اور ولی امرِ مسلمین معنویت یعنی روحانیت کی بہار کن مہینوں کو قرار دیتے ہیں اور اِس بارے میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ رہبرِ معظم انسانی بہار کا مظہر کن کو قرار دیتے ہیں؟
#ویڈیو #بہار_معنویت #رجب #شعبان #ماہ_رمضان #انسانی_بہار #مظہر #استفاد

manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,
1:22
|
تقوی کی ایک نشانی | سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے اہم مسئلہ...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے اہم مسئلہ کونسا ہے؟ امیرالمومنین نھج البلاغہ میں کس چیز کی بار بار تاکید فرماتے ہیں؟ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کونسی ہے؟ ہمیں کیسی مردانہ شجاعت کا اظہار کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #تقوی #نشانی #امیر_المومنین #اہم_مسئلہ #اقرار #غلطی
More...
Description:
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے اہم مسئلہ کونسا ہے؟ امیرالمومنین نھج البلاغہ میں کس چیز کی بار بار تاکید فرماتے ہیں؟ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کونسی ہے؟ ہمیں کیسی مردانہ شجاعت کا اظہار کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #تقوی #نشانی #امیر_المومنین #اہم_مسئلہ #اقرار #غلطی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,
1:50
|
پاکستان کے قیام کا مقصد | شہید عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالی علیہ پاکستان کے قیام اور اُس کے مقصد اور ہدف کے حوالے سے...
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالی علیہ پاکستان کے قیام اور اُس کے مقصد اور ہدف کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کے قیام کا ایک بڑا مقصد کیا تھا؟ کیا ہم پاکستان کے قیام کے ہدف تک پہنچ سکے ہیں؟ پاکستان کے قیام کے عظیم مقاصد میں سے ایک اہم مقصد کونسا تھا؟
#ویڈیو #پاکستان #قیام #مقصد #قائدین #اخوت #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #مغربی_تہذیب #قرآن #قوانین
More...
Description:
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالی علیہ پاکستان کے قیام اور اُس کے مقصد اور ہدف کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کے قیام کا ایک بڑا مقصد کیا تھا؟ کیا ہم پاکستان کے قیام کے ہدف تک پہنچ سکے ہیں؟ پاکستان کے قیام کے عظیم مقاصد میں سے ایک اہم مقصد کونسا تھا؟
#ویڈیو #پاکستان #قیام #مقصد #قائدین #اخوت #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #مغربی_تہذیب #قرآن #قوانین
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pakistan,
qiyam,
maqsad,
shaheed,
aarif,
husain,
husaini,
safeer,
wilayat,
hadaf,
bada,
azeem,
maqasid,
ahem,
5:51
|
امام حسین علیہ السلام کی برجستہ ترین صفت | شہید عارف حسین | Urdu
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالیٰ سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی کس اہم ترین صفت کو...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالیٰ سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی کس اہم ترین صفت کو بیان فرماتے ہیں؟ مصری عَالِم امام حسین علیہ السلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ امام حسین علیہ السلام کو کیوں شہید کیا گیا؟ امام حسین علیہ السلام نے مدینے سے کیوں ہجرت فرمائی؟ امام حسین علیہ السلام نے کیوں حج کو عمرے میں تبدیل کیا؟ امام حسین علیہ السلام نے کس عظیم ہدف کے لیے اپنے خاندان کو اسیری کے لیے پیش کردیا؟ امام حسین علیہ السلام نے اتنے خطرات کس عظیم الشان ہدف و مقصد کے لیے مول لیے؟
#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #صفت #کمالات #مصری_عالم #انسانیت #شہید #مدینہ #حج #خاندان #اسارت #باطل #جاہلیت #نظام

imam,
husain,
barjastatareen,
sifat,
shaheed,
allama,
aarif,
husaini,
safeer,
wilayat,
sayyidushohada,
ehemtareen,
madina,
hijrat,
hajj,
umre,
azeem,
hadaf,
khandan,
aseeri,
khataraat,
maqsad,
4:47
|
آئی او اور آئی ایس او کے دوستان سے گفتگو | شہید عارف حسی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے بارے میں اور تعلیم کے مقاصد...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے بارے میں اور تعلیم کے مقاصد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ استعمار کا حربہ کیا تھا؟ دشمنوں کی سازشیں کس طرح ناکام ہوسکتی ہیں؟ طالب علم کے بارے میں جو احادیث منقول ہوئی ہیں کیا وہ فقط دینی مدارس کے طالب علموں کے بارے میں ہیں؟ ایک طالب علم کا ہدف کیا ہونا چاہیے؟ ہم اسلامی معاشرہ کب تشکیل دے سکتے ہیں؟ اسلامی معارف کن ذرائع سے حاصل کئے جاسکتے ہیں؟
#ویڈیو #تعلیم #مقصد #پرندہ #نوجوانوں #مدرسہ #رابطہ #انقلاب_اسلامی #پاکستان #طالب_علم #عظمت #اسلام #مسلمان #خدمت #اسلامی_معاشرہ
More...
Description:
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے بارے میں اور تعلیم کے مقاصد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ استعمار کا حربہ کیا تھا؟ دشمنوں کی سازشیں کس طرح ناکام ہوسکتی ہیں؟ طالب علم کے بارے میں جو احادیث منقول ہوئی ہیں کیا وہ فقط دینی مدارس کے طالب علموں کے بارے میں ہیں؟ ایک طالب علم کا ہدف کیا ہونا چاہیے؟ ہم اسلامی معاشرہ کب تشکیل دے سکتے ہیں؟ اسلامی معارف کن ذرائع سے حاصل کئے جاسکتے ہیں؟
#ویڈیو #تعلیم #مقصد #پرندہ #نوجوانوں #مدرسہ #رابطہ #انقلاب_اسلامی #پاکستان #طالب_علم #عظمت #اسلام #مسلمان #خدمت #اسلامی_معاشرہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
AarifHusainAlHusaini,
SafeereWilayat,
nawjawan,
olama,
madaris,
taaleem,
maqasid,
istemaar,
harba,
dushmano,
sazishein,
TalibeIlm,
ahadith,
deeni,
hadaf,
IslamiMaaref,
2:43
|
ولایت کا سپاہی | سید ہاشم الحیدری کے بیان سے اقتباس | Farsi Sub Urdu
حشد الشعبی کے رہنما اور عراق کے معروف عَالِم دین سید ہاشم الحیدری حاج قاسم سلیمانی کی عظیم الشان شخصیت کے...
حشد الشعبی کے رہنما اور عراق کے معروف عَالِم دین سید ہاشم الحیدری حاج قاسم سلیمانی کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کا ہدف کیا تھا؟ حاج شہید قاسم سلیمانی کی شجاعت کہاں پر نمایاں ہوتی تھی؟ کیا اربعین امام حسین کا عَالَمی عظیم الشان اجتماع بغیر کسی قربانیوں کے حاصل ہوا ہے؟ شہید قاسم سلیمانی کی سب سے اہم خصوصیت کونسی تھی؟ شہید کی قبرِ مطہر پر اُن کی وصیت کے مطابق کیا لکھا گیا ہے؟ سید حسن نصراللہ شبِ عاشورہ اور روزِ عاشورہ دنیا کے سامنے کس چیز کا اعلان کرتے ہیں؟
#ویڈیو #حاج_قاسم_سلیمانی #ولایت_کا_سپاہی #مومن_بااللہ #عاشق #ہدف #زندہ #اگلی_صفوں #شجاعت #اربعین #شرعی_ذمہداری #جذب #ولایت_فقیہ

sipahi,
sayyid,
hashim,
haidari,
hashd,
shaabi,
iraq,
aalim,
haj,
qasim,
soleimani,
shaheed,
shakhsiyat,
azeem,
hadaf,
shujaat,
arbaeen,
imam,
husain,
qurbaniyo,
ehem,
khususiyat,
qabr,
mutahhar,
wasiyat,
hasan,
nasrullah,
aashura,
elaan,