0:42
|
Video Tags:
Rohngian,,Panah,,Gazeen,,MAin,,60,,Fesad,,Bachy,,Hain,,Sahar,,Urdu,,News
1:28
|
ہم ملتِ امام حسینؑ ہیں | شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
کربلا درسِ زندگی ہے، ایک ایسا درس جو ظلمت، ظلم، فساد اور انسانی اقدار کی پائمالی کے اندھیروں سے نکلنا سکھاتا...
کربلا درسِ زندگی ہے، ایک ایسا درس جو ظلمت، ظلم، فساد اور انسانی اقدار کی پائمالی کے اندھیروں سے نکلنا سکھاتا ہے۔ کربلا اور عاشورا انسانیت کی نجات کا ایک عظیم الشان مثالی نسخہ ہے۔ اگر کوئی شخص، کوئی معاشرہ اور کوئی قوم ذلت، ظلم، استحصال اور غیروں کے جابرانہ تسلط سے آزادی حاصل کرنا چاہتا ہے اور انسانی کمالات تک پہنچنا چاہتا ہے اُن کے لیے ایک بے مثال اور آموزدہ نسخہ واقعہ عاشورا اور کربلا والوں کی عظیم الشان سیرت ہے۔
مالکِ اشترِ زمان، شاگردِ مکتبِ عاشورا حاج شہید قاسم سلیمانی کی عاشقانہ گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کو مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ملت #امام_حسین_علیہ_السلام #سخت_حادثات #انقلاب #شعبہ #یمن #حشد_الشعبی #مقاومت
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mellat,
imam,
imam
husayn,
shahid,
haj
qasem
soleimani,
karbala,
zendegi,
zulm,
fesad,
insan,
ashura,
mueashere,
zellat,
azadi,
malek
ashtar,
maktab,
2:06
|
خطے میں اغیار کی موجودگی کے اثرات | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
سابقہ اور حالیہ تجربات سے یہ نتیجہ آسانی کے ساتھ نکالا جاسکتا ہے کہ مختلف ممالک میں دنیا کی بڑی طاقتوں کی...
سابقہ اور حالیہ تجربات سے یہ نتیجہ آسانی کے ساتھ نکالا جاسکتا ہے کہ مختلف ممالک میں دنیا کی بڑی طاقتوں کی مداخلت اور موجودگی درحقیقت ان ممالک کے فائدے میں نہیں ہے خصوصا مغربی ممالک اور بڑے شیطان امریکہ کی موجودگی ممالک کی پسماندگی اور تباہی کا سبب ہے یہ ممالک فقط اپنے شوم اور شیطانی مقاصد کی تکمیل کے لیے مختلف ممالک میں ڈیرہ جما کر بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی موجودگی کو طول دینے اور اپنی بقا کے لیے ان ممالک میں ناامنی، فرقہ واریت، لسانیت اور فتنہ و فساد اور ممالک کو ایک دوسرے سے لڑانے جیسے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہیں.
اس خطے کی افواج کی کیا حکمت عملی ہونی چاھیئے؟
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اغیار_کی_موجودگی #تباہی #جنگ #فوجیں #خودمختار #ہمسائیہ_ممالک #مداخلت #دانشمندی #گڑھا

aghyar,
imam,
imam
khamenei,
mamalek,
taqat,
haqiqat,
shaytan,
America,
fetne,
fesad,
hekmat,
rahbar,
2:58
|
امریکہ کا اصلی حربہ اور اسلحہ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
خطے میں امریکی موجودگی کے کیا نتائج نکلے؟ امریکہ کے شوم قدم کے کیا اثرات پڑے؟ امریکہ مسلم ممالک میں کس قسم کے...
خطے میں امریکی موجودگی کے کیا نتائج نکلے؟ امریکہ کے شوم قدم کے کیا اثرات پڑے؟ امریکہ مسلم ممالک میں کس قسم کے گروہوں کو تشکیل دیتا ہے؟ کیا امریکہ کا حقیقی چہرہ اقوام کے سامنے دکھایا نہیں جانا چاہیے؟ امریکہ اپنا مکروہ چہرہ کن خوبصورت لبادوں کے ذریعے چھپاتا ہے؟امریکہ اپنے شیطانی مقاصد تک پہنچنے کے لیے کونسے حربوں سے کام لیتا ہے؟ امریکہ اقوام کی مشکلات کا حل کس چیز میں دکھلانے کی کوشش کرتا ہے؟ امریکہ کا کونسا اسلحہ ان کے آتشی اور بارودی اسلحے سے خطرناک تر ہے؟
ان تمام سوالات کا جواب اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکہ #حربہ #اسلحہ #موجودگی #شر_انگیزی #فساد #قدم #داعش #انسانی_حقوق #جھوٹ #حقیقی_چہرہ #منافقت

aslaha,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
muslim
ummah,
muslim
mamalek,
haqiqat,
chehra,
shaytani
maqased,
fesad,
daesh,
insnai
huquq,
munafeq,
munafeqat,
1:59
|
درباری ملّا اور فسادی افراد | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایسے افراد کو جو دینی القابات اور دینی لبادہ اوڑھ کر حکمرانوں کے شُوم مقاصد کی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایسے افراد کو جو دینی القابات اور دینی لبادہ اوڑھ کر حکمرانوں کے شُوم مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم رہتے ہیں ایسے افراد کو \"درباری ملا\" کے نام سے پکارتے ہیں. درباری ملا اسلام کی فقط وہ تصویر پیش کرتے ہیں جو حکمرانوں کی من پسند ہوتی ہے اور اس طرح اسلام کی اس آفاقی اور اجتماعی تصویر کی نفی کرتے ہیں اور اسے چھپاتے ہیں جو انسانوں کی سعادت اور فلاح کی ضمانت فراہم کرتی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دربای_ملا #فسادی #تبلیغ #تفرقہ #امیر_المومنین #سید_الشہدا #کربلا #تلوار #فکر #فراری #قید

darbar,
mulla,
fesad,
imam,
imam
khomeini,
hukamran,
islam,
pasand,
ejtemaei,
insna,
saeadat,
tabligh,
tafaqa,
karbala,
fekr,
4:21
|
انتظارِ امام زمانؑہ کے درست معنی | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
امام جعفرصادق علیهالسلام:
المُنتَظِرُ لِلثّانی عَشَر كَالشّاهِرِ سَیفَهُ بَینَ یدَی رُسولِ الله...
امام جعفرصادق علیهالسلام:
المُنتَظِرُ لِلثّانی عَشَر كَالشّاهِرِ سَیفَهُ بَینَ یدَی رُسولِ الله صلیالله علیه و آله یذُبُّ عَنهُ.
جو بارہویں امام کا انتظار کر رہا ہے گویا وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی رکاب میں جہاد کر رہا ہے اور آپ کی پاسبانی کر رہا ہے۔ (کمالالدین، ص ٦٤٧)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ انتظار امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا انتظار کے معنی یہ ہیں کہ ہم دنیا کو گناہ، ظلم و جور سے پر ہونے کا انتظار کریں؟ کیا انتظار کے معنی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کردینا ہے تاکہ دنیا فساد اور ظلم سے بھر جائے؟ کیا انتظار کے معنی یہ ہیں کہ ہمیں دنیا کو گناہوں سے پر کرنے کے لیے سرگرم ہو جانا چاہیے؟ کیا غیبت امام زمان علیہ السلام میں قائم ہونے والی ہر حکومت باطل ہے؟ غیبت امام میں قائم باطل حکومت سے کیا مراد ہے؟ کیا انتطار کا تقاضا فقط دعا، مناجات، چند شرعی اور عبادی اعمال انجام دینا ہے؟ امام زمان علیہ السلام کس لیے ظہور فرمائیں گے؟ غیبت امام میں ہماری کیا اہم ترین ذمہ داری بنتی ہے؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انتظار_امام_زمانہ_کے_درست_معنی #امام_خمینی_رضوان_اللہ_علیہ #دنیا_گناہوں_سے_پر #نہی_عن_المنکر #امر_بالمعروف #ظہور_نزدیک #گمراہ_افراد #سادہ_لوح_افراد #باطل_حکومت #غرور #گھوڑا #تلوار #عدالت #ظلم

entezar,
imam,
imam
mahdi,
imam
khomeini,
imam
sadeq,
gonah,
zulm,
fesad,
gheybat,
dua,
munajat,
aemal,
hukumat,
ghurur,
1:13
|
امام حسینؑ کا معاشرتی فساد سے مقابلہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کے دور میں اسلام کے خلاف بنی امیہ کی سازشوں کے نتیجے میں اسلامی معاشرہ ہر لحاظ سے...
امام حسین علیہ السلام کے دور میں اسلام کے خلاف بنی امیہ کی سازشوں کے نتیجے میں اسلامی معاشرہ ہر لحاظ سے انحطاط اور تنزلی کا شکار تھا، ہر طرف اسلامی اور انسانی اقدار کی دھجیاں اڑائی جارہی تھیں اور اسلامی سماج سقوط کے دھانے پر پہنچ چکا تھا جہاں سنتوں کا گلا دبایا جارہا تھا اور بدعتوں کو زندہ کیا جارہا تھا۔ اگر یہی صورت حال باقی رہتی تو آگے آنے والی نسلوں کیلئے اسلامی تعلیمات میں سے کچھ بھی ہاتھ آنے والا نہیں تھا۔
امام حسین علیہ السلام نے اسلامی معاشرے میں پنپنے والے انحرافات اور اسلامی اقدار کے خلاف ہونے والی بنی امیہ کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا چنانچہ اس راہ میں آپ نے اپنی اور اپنے عزیزوں کی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا اوراپنی اور اپنے عزیزوں کی شہادت کے ذریعے اسلامی اہداف اور مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوئے اور اس طرح آپ نے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لائے ہوئے دین کو دوبارہ حیات نوبخشی۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اسلامی اقدار کو دوبارہ زندہ کرنے کے لئے امام حسین علیہ السلام کے قیام پر روشنی ڈالی گئی ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_حسین #انحطاط #اقدار #تحریک #سماج #قیام #دین #زندہ #از_تبیین_تا_قیام

husyn,
dua,
imam
khamenei,
ashura,
maqsad,
tarikh,
allah,
IMAM
HUSSAIN,
imam
hussain
ka
moasherati
enhetat
se
moqabla,
fesad,
7:10
|
حالیہ فسادات ایرانی قوم کی عظیم تحریکوں کا رد عمل | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے فسادات اور افراتفری، کوئی داخلی سطح پرتبدیلی کیلئے ابھرنے والی تحریک کا...
حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے فسادات اور افراتفری، کوئی داخلی سطح پرتبدیلی کیلئے ابھرنے والی تحریک کا نتیجہ نہیں بلکہ حقیقت میں دشمن کے منصوبے کے تحت وقو ع پذیر ہونے والا رد عمل ہے جسے دشمن نے ایرانی قوم کے عظیم کارناموں کے رد عمل میں غیض میں آکر ترتیب دیا تھا۔ بلاشبہ دشمن، اسلامی جمہوریہ ایران کی پیشرفت سے خائف اور پریشان ہے اسی لئے ایران کے خلاف تمام حربوں کو آزمانے کی کوشش کرتا ہے تاکہ ایرانی قوم کو پیشرفت اور ترقی سے روکا جاسکے اور انہیں آگے بڑھنے نہ دیا جائے، لیکن یہ دشمن کی خام خیالی ہے کہ اسکے ناپاک عزائم اور مذموم مقاصد سے ایرانی قوم کی حرکت اور جوانوں کے حوصلے سست روی کا شکار ہوں۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے حالات کی مہار ایرانی قوم کے ہاتھوں میں ہے۔ وہ ہرگز دشمن کی سازشوں کا شکار نہیں ہوگی اور ماضی کی طرح مستقبل میں بھی ترقی کی شاہراہ پر گامزن رہے گی۔
ایرانی قوم کے وہ کونسے عظیم کارنامے تھے جن سے مرعوب ہوکر دشمن، رد عمل ظاہر کرنے پر مجبور ہوا؟ کیا دشمن کے منصوبے ایرانی قوم کو ترقی کی منزلوں کو طے کرنے سے روک سکیں گے؟ سلام فرماندہ، نامی ترانے نے کس طرح سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے دشمن کے ایوانوں کو لرزہ براندام کردیا اور مختلف ممالک میں اپنا سکہ جماتے ہوئے دنیا کے لوگوں کو ایرانی قوم کی جانب کس طرح مائل کردیا؟
ان تمام سوالات سے آگاہی کیلئے رہبر انقلاب اسلامی کے بہترین تجزئے پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فسادات #عظیم_حرکتیں #دشمن #کرونا_وائرس #اربعین #پیدل_مارچ #رد_عمل #انفعالی #ترانہ #سلام_فرماندہ #جذب #طبیعی #منصوبہ #دینی_مسائل #ایرانی_قوم #ملوث #تصدیق

iran,
tahrick,
imam,
imam
khamenei,
haqiqat,
dushman,
islam,
islami
enqelab,
maqsad,
arbaeen,
tarane,
15:34
|
مسیح علینژاد کی بہن اور بھانجی سے گفتگو | Farsi Sub Urdu
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ متنازع شخصیت بنی رہی اور اس کا...
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ متنازع شخصیت بنی رہی اور اس کا شوہر اس کے کاموں کے سخت مخالف تھا اور اسی لئے انکے درمیان اختلافات، شدت اختیار کر گئے جس کے نتیجے میں انکے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ 2009 کے فتنے کے بعد وہ ایران چھوڑ کر بیرون ملک چلی گئی۔ ملک چھوڑنے کے بعد اس نے دشمن کی آلہ کار بن کر ایران کے خلاف جاسوسی کی تربیت حاصل کی۔ اس نے ٹویٹر اور فیسبوک جیسےسوشل نیٹ ورک پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر فسادات اور خلفشار کی ہدایت کرنے کے ساتھ حجاب کے خلاف تحریک چلانے کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنایا۔ اسکے ایران مخالف اقدامات سےاس کے خاندان کے افراد نے اپنی بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے اسکی مذمت میں ایک بیانیہ بھی جاری کیا۔
مسیح علی نژاد کس وجہ سے منحرف ہوئی؟ اسکے بارے میں اسکی بہنوں اور والدین کاموقف کیا ہے؟ اسکے اہلخانہ نے بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے بیانیہ کیوں جاری کیا؟ مسیح علی نژاد کی حجاب سے عداوت اور نفرت کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
ان تمام باتوں سے تفصیلات ایرانی ٹائم کے مطابق رات کے 8:30 بر نشر ہونے والے پروگرام \"بغیر تکلف کے گفتگو\" کے اینکر حمید امامی اور علی رضوانی کی جانب سے مسیح علی نژاد کی بہن اور بھانجی کے انٹریو پر مشتمل اس ویڈیو میں تفصیلی طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حمید_امامی #علی_رضوانی #مسیح_علی_نژاد #بیزاری #حجاب #معصومہ #محاذ #والدین #چادر #صحافی #قلم #انحراف #تحریر #آغوش #سرخ_لکیر #ولایت #مجبور #خاندان #مقابلہ #خلاف #استقامت

Masih
Alinejad,
Iran,
ekhtelaf,
fetneh,
dushman,
fesad,
tahrik,
hejab,
enheraf,
hamid
imami,
ali
rezvani,
chadar,
esteqamat,
5:23
|
اَشعَث کا کردار! | استاد علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ داخلی سطح پر اختلاف اور تفرقہ بازی کو فروغ دینا دشمن کا شیوہ ہے اور اسی راستے سے فائدہ اٹھا...
اس میں شک نہیں کہ داخلی سطح پر اختلاف اور تفرقہ بازی کو فروغ دینا دشمن کا شیوہ ہے اور اسی راستے سے فائدہ اٹھا تا ہے اور اپنے آلہ کاروں کے ذریعے پہلے مرحلے میں داخلی سطح پر اختلاف کو ہوا دیتے ہوئے ملت کو مختلف گروہوں میں تقسیم کرتا ہے اور داخلی سطح پر اختلاف ایجاد کرنے کے بعد اگلے مرحلے میں پوری قوت اور توانائی کے ساتھ ملک کو تباہ کرنے کیلئے باضابطہ طور پر منصوبہ بناتا ہے، یہ دشمن کا پرانا حربہ ہے جس کی مثالیں ہمیں تاریخ میں بھی ملتی ہیں، جیسے جنگ صفین میں امیر المومنین علیہ السلام کے لشکر میں شامل اشعث بن قیس جیسے منافق شخص کی ایک تقریر سے جنگ کا نقشہ بدل جاتا ہے اور مسئلہ حکمیت تک جا پہنچتا ہے، چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو ملک (ایران) میں ہونے والے حالیہ فسادات اور شورش کے تانے بانے 2009 کے فتنے سے ملتے ہیںأ 2009 کے بعد بعض سیاسی پارٹیوں کی جانب سے داخلی سطح پر دشمن کو اختلاف کا عندیہ مل چکا تھا اور اسی سے دشمن نے فائدہ اٹھاتے ہوئے داخلی سطح پر فسادات کو ہوا دینے کی کوشش کی جسکے نتیجے میں حالیہ فسادات کی مثال ملک میں دیکھنے کوملی۔
دشمن کیلئے فسادات کو ہوا دینے کا موقع کب اور کہاں سے ملا؟ اشعث بن قیس جیسے منافق کی تقریر نے نیزوں پر قرآن کو اٹھا نے سے زیادہ اثر کس طرح دکھایا؟ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایٹمی مذاکرات کے بے سود ہونے پر مبنی تاکید کے باوجود برسر اقتدار حکومت کے اختلاف پر مشتمل سیاسی موقف نے دشمن کو کس طرح کا سگنل بھیجا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے تفصیلی جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حجت الاسلام والمسلمین پناہیان کے بیانات پر مبنی اس ویڈیو کوضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اشعث #معاویہ #فسادات #2009 #فتنے #اخلتلافات #معاویہ #ایٹمی_مذاکرات #قاسم_سلیمانی #امریکہ #دہشتگر_گرد

kerdar,
Ostad
Alireza
Panahian,
Alireza
Panahian,
dushman,
tafraqe,
tarikh,
Imam,
Imam
Ali,
Iran,
siyasat,
fesad,
Quran,
rahbar,
enqelab,
Imam
khamenei,
1:50
|
شہید آرمانؒ کا جُرم کیا تھا؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حال میں ہونے فسادات میں منافقین اور دشمن کے آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بہت سے جوانوں میں سے ایک شہید...
حال میں ہونے فسادات میں منافقین اور دشمن کے آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بہت سے جوانوں میں سے ایک شہید آرمان تھے جو دینی طالب علم تھے اور انہیں تشدد کا نشانہ بناکر بہت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا گیا اور اسکے بعد انکی لاش کو سڑک میں پھینک دیا گیا۔
آخر اسکا جرم کیا تھا؟ اس نے کونسا گناہ کیا تھا؟ آخر وہ کون لوگ ہیں جو اس طرح کے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں؟ کیا ایسے مجرموں کا تعلق ایرانی قوم سے ہوسکتا ہے؟ اور انسان حقوق کے نام نہاد علمبردار ایسے قاتلوں کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ کیا یہ لوگ انسانی حقوق کے دعویدار ہوسکتے ہیں؟ کیا ایسے جرائم پیشہ افراد اور دشمن کے آلہ کاروں کو پہچاننے کی ضرورت نہیں ہے؟
چنانچہ ولی امر مسلمین نے اپنے اس ویڈیو میں خوابیدہ ضمیروں کو بیدار کرنے کے لیے مذکورہ سوالات کو سوالیہ نشان کی صورت میں چھوڑا ہے تاکہ ایرانی عوام دوست اور دشمن میں فرق پیدا کرسکے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_آرمان #طالب_علم #تشدد #یونیورسٹی #انسانی_حقوق #مذمت #مجرم #نظام #حساب #جرم #گناہ

Shahid,
Shahid
Arman,
Imam,
Imam
Khamenei,
fesad,
munafeq,
dushman,
javan,
insan,
huquq,
Iran,
eawam,