1:21
|
حَشدِ شَعبی اُمَّت کی مضبوط ڈھال ہے | سید حسن نصر اللہ | Arabic Sub Urdu
ہر دَور کی یزیدی قوتوں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقابل کھڑی ہونے والی حسینیؑ قوتوں پر الزامات لگا کر، بدنام کر...
ہر دَور کی یزیدی قوتوں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقابل کھڑی ہونے والی حسینیؑ قوتوں پر الزامات لگا کر، بدنام کر کے، باغی کہہ کر اور پھر بالآخر ان پر حملہ آور ہو کر ان کو اپنے راستے سے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایران کی سپاہ ہو یا لبنان کی حزب اللہ، یمن کی انصار اللہ ہو یا عراق کی حشدِ شَعبی، تمام مقاومتی تنظیمیں؛ امریکی - اسرائیلی - سعودی عناد کا شکار رہنے کے باوجود، امریکہ کو پورے علاقے سے نکالنے اور فلسطین کی آزادی کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
سید حسن نصر اللہ کا حشدِ شعبی کی قربانیوں اور فدا کاریوں پر ان کی بھرپور قدر دانی کا مطالبہ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصر_اللہ #حشد_شعبی #داعش #خلیجی_ممالک #قربانی #بے_قدری #سنگ_دلی #عراق #شہید #خواتین #قید #عزت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hashd
e
shabi,
iraqi
rezakar
force,
sayyid
hasan
nasrallah,
daur,
yazidi,
husaini,
ilzamat,
badnam,
baaghi,
hamla,
iran,
sepah,
lebanon,
lubnan,
hizbullah,
hizbollah,
yemen,
yaman,
ansarullah,
muqawemati
tanzeeme,
israili,
amriki,
saudi,
israel,
amrika,
filistine,
palestine,
aazadi,
fadakari,
qadr
daani,
daesh,
sangdili,
shaheed,
qaid,
izzat,
khaleeji
mamalik,
2:53
|
ظہرِعاشورہ الہٰی تحریک کےآغاز کا نام ہے | ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امام حسینؑ کا قیام اور عاشورا حقیقت میں ایک الہی قیام اور تحریک کا آغاز ہے جس کی ابتدا عاشور کی ظہر سے ہوئی،...
امام حسینؑ کا قیام اور عاشورا حقیقت میں ایک الہی قیام اور تحریک کا آغاز ہے جس کی ابتدا عاشور کی ظہر سے ہوئی، بسیج کا تشخص بھی اسی عاشورا اور امام حسینؑ کی اس الہی تحریک سے ہے۔ یہ بسیجی اس عظیم ہستی امام حسینؑ کے پیروکار ہیں اور عاشورا حقیقت میں فداکاری اورایثار کا اوج ہے۔
لیکن کیا عاشورا کی حقیقت فقط اسی فداکاری اور ایثار میں محدود ہوتی ہے، بلکل نہیں، رہبر معظم اسی نقطے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ ایثار، فداکاری اور شہادت اس عاشورا کی نمایان خصوصیت ہے، لیکن اس کے اندر اور بھی حقائق پائے جاتے ہیں۔
وہ حقائق کونسے ہیں؟ اور کونسے بیج اس عظیم تحریک میں بودئے گئے ہیں؟
کیا یہ واقعہ عاشور کی ظہر میں واقع ہوا اور ختم ہو گیا یا اسی وقت سے اس الہی تحریک کا آغاز ہوا؟
ان سوالات کے جواب اور مزید تفصیل اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#امام #حسین #قیام #عاشورا #تحریک #بسیج #پیروکار #فداکاری #ایثار #شہادت #حقائق

imam
husayen,
majles,
adab,
muharram,
eashura,
qeyam,
haqiqat,
tahrik,
basij,
basiji,
fadakari,
rahbar,
imam
khamenei,
shahadat,
payrokar,
iesar,
3:04
|
شہید حاج قاسم سلیمانی، ایک الہٰی انسان | Farsi Sub Urdu
کچھ لوگ اپنی زندگی میں معنوی اعتبار سے بہت اعلیٰ منزل پر ہوتے ہیں اور اپنی دنیاوی زندگی میں بھی سادہ زندگی...
کچھ لوگ اپنی زندگی میں معنوی اعتبار سے بہت اعلیٰ منزل پر ہوتے ہیں اور اپنی دنیاوی زندگی میں بھی سادہ زندگی رکھتے ہیں، جن کی زندگی اسلامی اصولوں پر قائم ہوتی ہے اور ان کا ہر کام راہِ الہٰی میں ہوتا ہے۔ اس طرح کے لوگ الہٰی انسان کہلاتے ہیں۔
شہید حاج قاسم سلیمانی بھی ایسے عظیم انسانوں میں سے ایک تھے، جو سادہ زندگی تو بسر کرتے ہی تھے لیکن ان کے زندگی کا ہر لمحہ راہِ الہٰی میں گذرتا تھا۔
شہید حاج قاسم سلیمانی کی یہ سادہ زندگی کیسی تھی؟
راہِ الہٰی میں ان کی فداکاری کس قدر تھی اور کس طرح اس کا ہر لمحہ راہِ الہٰی کے لئے تھا؟
اپنے شہید دوستوں کے ساتھ ان کا انس اور پیار کس قدر تھا؟ ہر روز اور ہر رات اپنے ان شہید دوستوں سے وہ کیا باتیں کرتے تھے؟
اس سلسلے میں شہید سلیمانی کے دوست کی تفصیلی گفتگو کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں
#معنوی #زندگی #منزل #دنیاوی #سادہ #اسلامی #اصولوں #راہ #الہٰی #قاسم #سلیمانی #عظیم #لمحہ #فداکاری #شہید #دوستوں #انس #پیار

shahid,
Haj
Qasem
Soleimani,
insan,
zendagi,
islam,
fadakari,
maenawi,
manzel,
sade,
ussol,
alahi,
eazim,
3:43
|
عزاداری کے روایتی طریقے کو برقرار رکھنے کی ضرورت | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu
عزاداری اسلامی شعائر میں سے ایک ہے اور عزاداری کے نتیجے میں ہی اسلام کو حیات ملی ہے اور اسی عزاداری کے طفیل...
عزاداری اسلامی شعائر میں سے ایک ہے اور عزاداری کے نتیجے میں ہی اسلام کو حیات ملی ہے اور اسی عزاداری کے طفیل ہمارا مکتب آج بھی زندہ ہے، لہٰذا عزاداری کو انحراف سے بچاتے ہوئے اسے روایتی انداز میں منانے کی ضرورت ہے اور اس میں نت نئی رسومات کو داخل کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
محرم اور صفر کے مہینوں میں عزاداری اپنے عروج کو پہنچتی ہے اور انہی دونوں مہینوں میں اسلامی تعلیمات کو فروغ ملتا ہے اور انہی مہینوں میں اسلام کو نئی حیات ملتی ہے لہٰذا ہمیں محرم اور صفر میں نکالے جانے والے ماتمی دستوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔
خطباء، ذاکرین اور مرثیہ خواں حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی تقریروں اور مرثیوں میں عزاداری کے روایتی انداز کو باقی رکھتے ہوئے روز مرہ کے مسائل پر گفتگو کرنے کے بعد مصائب کا تذکرہ کرتے ہوئے لوگوں کو ایثار و فداکاری کیلئے آمادہ و تیار کریں۔
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینی کی زبانی مذکورہ باتوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #عزاداری #شعائر #حیات #مکتب #انحراف #رسومات #عروج #مرثیوں #مصائب #ایثار #فداکاری

khavatin,
maghrevb,
aeteraz,
imam,
imam
khamenei,
islam,
mamalek,
huquq,
hejab,
zulm,
tarikh,
defae,
azadi,
azadari,
imam
khomeini,
enheraf,
rasomat,
arooj,
masaeb,
fadakari,
shaer,