6:39
|
4:23
|
اسلامی ملّتوں سے ہمارا برادری کا رشتہ | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور ستم کیا ہے، اور وہ چاہتی ہیں...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور ستم کیا ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ ان تمام ملتوں اور قوموں پر ان کا غلبہ اور تسلط رہے۔ اور یہی ظلم اور ستم ایران کی ملت پر بہت عرصے سے جاری رہا، یہاں تک کہ ان کا یہ ظلم اور ستم ان کی برداشت سے باہر ہوگیا اور آخرکار ایرانی قوم نے اس کے خلاف قیام کیا۔
اس سلسلے میں امام خمینیؒ ان استکباری طاقتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امامؒ کی نظر میں دوسری مظلوم ملتوں سے ایرانی ملت اور قوم کا کیسا رشتہ ہے؟ امام خمینیؒ دوسری ملتوں سے کیا امید رکھتے ہیں؟ امام خمینیؒ کی نظر میں شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ان ملتوں کو کیا کرنا چاہیے؟
جب پاکستانی قوم نے امریکہ کی خلاف قیام کیا تو امام خمینیؒ نے اس قیام کے سلسلے میں کیا فرمایا؟
#امریکہ #شیطان #استکباری #طاقت #ملتوں #ظلم #ستم #قوموں #غلبہ #تسلط #برداشت #قیام #امام #خمینی #رشتہ #مقابلہ #پاکستان
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
melat,
baradar,
brother,
imam
Khomeini,
America,
sheytan,
estekbar,
musalman,
zulm,
iran,
qeyam,
omid,
Pakistan,
taqat,
tasallut,
muqabela,
2:40
|
انسانی حقوق کا نعرہ اور منافقت | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور دینی عقائد کے سلسلے میں کی...
اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور دینی عقائد کے سلسلے میں کی جاتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس کا دائرہ اس سے وسیع ہے۔ انسانی معاشرے کے اندر استعمار اور استکبار کی جانب سے بہت سارے کام اچھے عنوان اور انسانی حقوق کی طرفداری کے نعروں سے آغاز کئے جاتے ہیں، جبکہ ان کاموں کے پیچھے منافقت ہو رہی ہوتی ہے۔ امام خامنہ ای اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کے کچھ نمونوں کو بیان کرتے ہیں۔
سکندر اعظم جو مقدونیہ سے آیا، کیا اس کا دعوا بھی علم، ثقافت اور انسانیت کے بارے میں نہیں تھا لیکن کیا حقیقت یہی تھی؟
کیا امریکہ کی حمایت کے نیچے انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی؟
آمریکا کی جانب سے صہیونی حکومت کی حمایت کرنا منافقت نہیں ہے؟
صدام کے حملوں کے پیچھے کون تھا؟
ایٹم بم سے روکنے والا کیا خود اس کا آغاز کرنے والا اور استعمال کرنے والا نہیں ہے؟
کیا یمن کی عوام پر حملوں کے لئے وہ سعودی کی مدد نہیں کرتے؟
کیا ان سب کاموں کو منافقت کے علاوہ کوئی اور نام دیا جاسکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#اخلاقیات #صفت #منافقت #دینی #عقائد #معاشرے #استعمار #استکبار #حقوق #امام #نمونہ #ثقافت #انسانیت #حقیقت

insan,
huquq,
munafeq,
imam
khamenei,
akhlq,
sefat,
mazhab,
din,
estemar,
estekbar,
aelm,
haqiqat,
amreka,
hemayat,
sddam,
yaman,
eawam,
5:55
|
شہداء کی عظمت اور مقام | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی موت کا تقاضا کر رہا ہوتا ہے۔...
شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی موت کا تقاضا کر رہا ہوتا ہے۔ اور شہادت کے بعد وہ بارگاہ الہی میں زندہ اور جاوید رہتا ہے، وہ آسمانوں کا فرشتہ بن کر پرواز کرتا ہے، جو اپنے خون سے ملتوں کو حیات بخش دیتا ہے۔
آپ دیکھیں اسلامی مقاومت کے عظیم شہداء جب استکبار کے مقابلے میں اٹھے تو ایک سربلند ملت ہوکر سامنے آئے، جنہوں نے ظلم اور ذلت کو قبول نہیں کیا اور مقاومت کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
وہ اپنی زندگی باوقار گذارتے ہیں اور ان کی موت بھی سعادت مند ہوتی ہے۔
وہ خدا سے ایسا مضبوط عہد کرتے ہیں جسے کوئی توڑ نہیں سکتا اور یوں باوقار عروج کرتے ہوئے کمزور ملتوں اور مظلوموں کے حامی اور مدافع بنتے ہیں۔
ان عظیم شہداء کے دل ،عظمتِ الہی کے مخزن اور معدن سے جڑے ہوتے ہیں، جس کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔ ہمیں ان شہیدوں کی راہ پر چلنا چاہئےاور ان کے مقصد اور مشن کو زندہ رکھنا چاہیے۔
ان شہداء کی عظمت کے سلسلے میں اردو ترجمے کے ساتھ عربی زبان کا ایک ترانہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#شہید #عزتمند #موت #جاوید #آسمانوں #پرواز #ملتوں #حیات #مقصد #مشن

shuhada,
eazemat,
maqam,
tarane,
donya,
insan,
zendegi,
hayat,
islam,
musalman,
muslem,
muqavemat,
islami
muqavemat,
estekbar,
zulm,
mazlum,
ezatmand,
maqsad,
3:09
|
انسانی حقوق کا مسئلہ، امریکہ کی نظر میں ایک افسانہ | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، لیکن...
انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، لیکن کیا امریکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے؟ رہبر معظم اس مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ آمریکا کو یہ حق نہیں بنتا کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرے۔ کیونکہ اس کی نظر میں یہ افسانہ سے زیادہ کوئی چیز نہیں ہے۔ اس کے ظلم اور استکبار جیسے کاموں کو دیکھ کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ امر یکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے۔
کیا 1945 میں آمریکا نے چالیس آزاد ریاستوں کا تختہ الٹ نہیں دیا؟
کیا جاپان میں بمب دھماکے نہیں کئے؟
کیا لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب اور بہت ساروں کو جسمانی ناقص کرنے میں اس کا کردار نہیں ہے؟
جاپان کی جانب سے جنگ ختم کرنے کے بعد بھی بمب گرانے کا کیا مطلب تھا؟
کیا عالمی انسانی عدالت میں اس کا ان کے پاس کوئی جواب ہے؟
کیا اب بھی آمریکا کو انسانی حقوق کی بات کرنے کا حق ہے؟
اس سلسلے میں مزید اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#انسانی #حقوق #دفاع #اقدار #ممکن #کوشش #امریکہ #رہبر #معظم #اشارہ #تاکید #حق #افسانہ #ظلم #استکبار

afsana,
rahbar,
imam
khamenei,
zulm,
estekbar,
japan,
jang,
matlab,
edalat,
koshesh,
haq,
taekid,
eshare,
1:35
|
شہید حججی، ایک مثالی شہید | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
استکبار کی جانب سے نوجوانوں کے فکری انحراف کے سلسلے میں متعدد حربے اپنائے گئے ہیں اور ہزاروں سوشل میڈیا کے...
استکبار کی جانب سے نوجوانوں کے فکری انحراف کے سلسلے میں متعدد حربے اپنائے گئے ہیں اور ہزاروں سوشل میڈیا کے چینلز بنائے گئے ہیں، دہشت گردی اور بم بلاسٹ کرنے کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، تاکہ ایک طرف سے اس ملت کو نابود کیا جائے اور اس کی امنیت خراب کی جائے اور دوسری طرف سے نوجوانوں کو فکری طور پر منحرف کیا جائے۔
لیکن اس کے باوجود ہمارے جوانوں میں شہید حججی جیسے جوان سامنے آتے ہیں۔ کیا انہوں نے امام خمینیؒ کو دیکھا تھا؟ یا دوسرے شہداء کو دیکھا تھا؟ بلکل بھی نہیں۔ اس کے باوجود دشمن کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔
#استکبار #نواجون #فکری #انحرافی #حربے #سوشل #میڈیا #بم #نابود #خراب #شہید #حججی #شہدا

shahid,
shahid
hujaji,
rahbar,
imam
khamenei,
estekbar,
nojavan,
fekr,
enheraf,
harbi,
sushal,
nabodi,
dushman,
23:26
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - اربعین | اربعین مہدوی ثقافت کی ترویج کا ذریعہ | 9 صفر 1443 | Urdu
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: مولانا جری حیدر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● اربعین کی مشی میں...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: مولانا جری حیدر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● اربعین کی مشی میں مکتب تشیع کی ثقافت کا ظہور
● اربعین اور حماسہ حسینی کا رابطہ کیا ہے؟
● استکبار کی شناخت میں اربعین کا کردار کیا ہے؟
● اربعین سے انسان کیا درس لے سکتا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
syed
irtiza
hasan
rizvi,
maulana
jari
haider,
arbaee,
mehdavi,
mashi,
dars,
ahamiat,
estekbar,
himasah
e
hussaini,
insan,
zohoor,
1:29
|
امریکہ کی کٹھ پُتلیاں | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
More...
Description:
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
america,
imam,
imam
khomeini,
hadaf,
shaytan,
estekbar,
taqat,
zalem,
mazlum,
iran,
enqelab,
iraq,
eqtesad,
seyasat,
israel,
Saudi,
shah,
aslaha,
0:44
|
کیا تم ہمارے دل و دماغ سے امام حسینؑ کونکالنا چاہتے ہو؟ | سید حسن نصر اللہ | Arabic Sub Urdu
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب امام زماںؑ اور ولی امر مسلمین...
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب امام زماںؑ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے دستِ راست، مقاومت کے سید و سردار، پوری دنیا کے شجاع وغیرت مند جوانوں کے دلوں کی دھڑکن، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری، سید حسن نصر اللہ کا اپنے آقا و مولا، جوانانِ جنت کے سردار، سید الشہداء، فاتحِ کربلا، امام حسینؑ سے خوبصورت اظہارِ ارادت ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #دل #دماغ #امام_حسین #شیعہ #چھیننا #عقل #روح #گریہ #شہید #مظلوم
More...
Description:
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب امام زماںؑ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے دستِ راست، مقاومت کے سید و سردار، پوری دنیا کے شجاع وغیرت مند جوانوں کے دلوں کی دھڑکن، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری، سید حسن نصر اللہ کا اپنے آقا و مولا، جوانانِ جنت کے سردار، سید الشہداء، فاتحِ کربلا، امام حسینؑ سے خوبصورت اظہارِ ارادت ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #دل #دماغ #امام_حسین #شیعہ #چھیننا #عقل #روح #گریہ #شہید #مظلوم
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
del,
imam,
imam
husayn,
Syed
Hasan
Nasrullah,
taqat,
yazeed,
estekbar,
imam
zaman,
imam
mahdi,
imam
khamenei,
muqavemat,
Hezbollah,
sardar,
shia,
rouh,
gerya,
shahid,
zulm,
mazlum,
8:05
|
خیر اور شر کا مسئلہ [28] | غفلت اور استکباریت، شر اور مصیبتوں کا سبب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
غفلت اور استکبار کیا ہے؟ اور کیسے مصیبت کا سبب ہے؟
اس قسم کی مصیبت کا مثبت اثر کب انسان پر...
اس درس کے اہم نکات:
غفلت اور استکبار کیا ہے؟ اور کیسے مصیبت کا سبب ہے؟
اس قسم کی مصیبت کا مثبت اثر کب انسان پر پڑتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غفلت اور استکبار کیا ہے؟ اور کیسے مصیبت کا سبب ہے؟
اس قسم کی مصیبت کا مثبت اثر کب انسان پر پڑتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
khayr,
shar,
gheflat,
estekbar,
musibat,
dars,
insan,
Maulana
Naveed
Hussain
Muthari,
1:28
|
دشمن کا ہدف مسئولین کو روز مرہ کے کاموں میں الجھانا | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
انقلاب اسلامی بفضل خداوند متعال استعمار و استکبار کی غلامی سے آزاد ہونے کے بعد آج دنیا کی ایک بڑی طاقت بن چکا...
انقلاب اسلامی بفضل خداوند متعال استعمار و استکبار کی غلامی سے آزاد ہونے کے بعد آج دنیا کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے زندگی کے ہر شعبے میں خیرہ کنندہ تعمیر و ترقی سے دشمن خوفزدہ ہے. امریکہ و اس کے چیلوں نے تمام حربے اپنائے اور اپنا پورا دباو ڈالا لیکن ہر دفعہ انہیں منہ کی کھانی پڑی ہے. اب داخلی طور پر اپنے دجالی میڈیا کے ذریعے بلوے و ہنگامے کروا کر اسلامی انقلاب کی توجہ بڑے اہداف سے ہٹانا چاہتا ہے لیکن انشاء اللہ اسے اپنے اس پلید منصوبے میں بے ناکامی اور رسوایی کا منہ دیکھنا پڑے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بلوے #ہنگامے #دشمن #مسئولین #الجھانا #ہدف #توجہ #منتشر #بنیادی_کام #تعمیر #خارجہ_پالیسی

maseul,
imam,
imam
khamenei,
enqelab,
Islam,
allah,
estemar,
estekbar,
America,
8:11
|
سلام یا مہدیؑ (لبنان) | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
عالمی استکبار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھنے والے عالمی شہرت یافتہ ترانے \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت...
عالمی استکبار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھنے والے عالمی شہرت یافتہ ترانے \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت ترین لبنانی-عربی فائنل ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #امام_مہدی #شہادت #مقاومت #شہداء
More...
Description:
عالمی استکبار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھنے والے عالمی شہرت یافتہ ترانے \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت ترین لبنانی-عربی فائنل ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #امام_مہدی #شہادت #مقاومت #شہداء
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Salam,
Imam,
Imam
Mahdi,
Imam
Zaman,
Islam,
lobnan,
lebanon,
estekbar,
farmande,
salam
farmane,
shuhadae,
shahadat,
muqavemat,
4:33
|
حقیقی جنگ، عالمی استکبار کے ساتھ ہے! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے دستور کے مطابق بسیج کی تشکیل ہوئی جسے...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے دستور کے مطابق بسیج کی تشکیل ہوئی جسے امام خمینی نے خدا کے مخلص لشکر کے نام سے یاد کیا، جس نے ہر میدان میں اسلامی اقدار اور انقلاب اسلامی کی پاسداری میں اہم کردار ادا کیا ہے، بسیج نے اندرونی اور بیرونی دونوں سطح پر دشمن کا مقابلہ کیا ہے، لیکن اسکا اصل مقابلہ داخلی سطح پر بعض شر پسند عناصر کے ذریعے ہونے والی شورشوں سے نہیں اگرچہ انکا علاج بھی اپنی جگہ ضروری ہے تاہم بسیجیوں کا اصل مقابلہ عالمی استکبار سے ہے لیکن عالمی استکبار، داخلی سطح پر شورشوں کو ہوا دیکر بسیج کی توجہ اندرونی معاملات کی جانب موڑنے کے ساتھ داخلی مسائل میں الجھاکر کمزور کرنا چاہتا ہے۔
چنانچہ ولی امر مسلیمن سید علی خامنہ ای نے اسی اہم نکتے کی جانب اس ویڈیو میں اشارہ کیا ہے جسے ہر بسیجی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
مزید برآن ولی امر مسلمین نے دشمن کے اور کونسے منصوبوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو عملی صورت اختیار کرنے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران پر با آسانی حملہ کیا جا سکتا تھا؟ چنانچہ اسی بات کی تفصیل جاننے کیلئے رھبر معظم کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #مقابلہ #جنگ #ایٹمی_مذاکرات #ہنگامہ #علاج #ڈرون #میدان #منصوبے #غافل

mozakerat,
droun,
video,
medan,
mansouba,
ghafel,
haqiqi
jang,
america,
estekbar,
imam
sayyid
ali
khamenei,
2:10
|
شہید سلیمانیؒ کی اصلی ذمہ داری کیا تھی؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi sub Urdu
جنرل شہیدقاسم سلیمانی نے اپنی زندگی میں بہت سے نمایاں کارنامے انجام دیے جس میں داعش کے بڑے فتنے کا سر کچلنا...
جنرل شہیدقاسم سلیمانی نے اپنی زندگی میں بہت سے نمایاں کارنامے انجام دیے جس میں داعش کے بڑے فتنے کا سر کچلنا اور اس کی جڑوں کو کاٹ دینا اور خطے سے دہشتگردی کی بساط کو لپیٹنا، صیہونیوں سے ٹکراؤ میں فلسطینیوں کی مدد اور حمایت سمیت بہت سے شاندار کارنامے شامل ہیں لیکن ان سب میں سب سے نمایاں کارنامہ، عراق، شام اور یمن سمیت پورے خطے میں استقامتی محاذ کو طاقتور بنانا ہے، شہید سلیمانی نے پورے خطے میں سرگرم استقامت کے محاذ میں ایک نئی روح پھونکی جس کے نتیجے میں خطے میں امریکی سازشیں ناکام ہونے کے ساتھ خطے میں بتدریج امریکیوں کی گرفت بھی کمزور ہوتی گئی، چنانچہ ولی امر مسلمین نے اس ویڈیو میں شہید قاسم سلیمانی کی اسی بارز خصوصیت کی جانب بہترین انداز میں اشارہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #داعش #میدان #مقابلہ #محاذ #مضبوط #مقاومت #استکبار #حساس #صفات

Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Imam,
Imam
Khamenei,
Shahadat,
Daesh,
ISIS,
Palestine,
Falestine,
hemayat,
Iraq,
Sham,
Yemen,
America,
Meydan,
Muqavemat,
Estekbar,
0:58
|
امریکی زوال کی ایک نشانی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ عالمی استکبار امریکہ کا زوال شروع ہو چکا ہے اور امریکہ بتدریج زوال کی جانب گامزن ہے اور دنیا...
اس میں شک نہیں کہ عالمی استکبار امریکہ کا زوال شروع ہو چکا ہے اور امریکہ بتدریج زوال کی جانب گامزن ہے اور دنیا بھر میں امریکہ کی سیاسی، معاشی اور فوجی حیثیت ختم ہوتی جا رہی ہے اور اس وقت امریکہ کو داخلی اور بیرونی سطح پر مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں امریکہ کی گرفت کمزور پڑتی جا رہی ہے اور اسے دنیا بھر میں تنہائی کا سامنا ہے اور اسکی نشانیاں ظاہر ہو چکی ہیں۔
وہ کونسی نشانیاں ہیں جو امریکہ کے زوال کا پتہ دیتی ہیں؟ ان نشانیوں کو جاننے کے لیے آئیں دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو جس میں امریکہ کے زوال اور انحطاط کی نشانیوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #زوال #نشانی #صدر #اقتدار #ٹرمپ #پاگل #دنیا #دلیل #حکومت
More...
Description:
اس میں شک نہیں کہ عالمی استکبار امریکہ کا زوال شروع ہو چکا ہے اور امریکہ بتدریج زوال کی جانب گامزن ہے اور دنیا بھر میں امریکہ کی سیاسی، معاشی اور فوجی حیثیت ختم ہوتی جا رہی ہے اور اس وقت امریکہ کو داخلی اور بیرونی سطح پر مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں امریکہ کی گرفت کمزور پڑتی جا رہی ہے اور اسے دنیا بھر میں تنہائی کا سامنا ہے اور اسکی نشانیاں ظاہر ہو چکی ہیں۔
وہ کونسی نشانیاں ہیں جو امریکہ کے زوال کا پتہ دیتی ہیں؟ ان نشانیوں کو جاننے کے لیے آئیں دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو جس میں امریکہ کے زوال اور انحطاط کی نشانیوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #زوال #نشانی #صدر #اقتدار #ٹرمپ #پاگل #دنیا #دلیل #حکومت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Imam,
Imam
Khamenei,
zaval,
Estekbar,
Siyasat,
Mashreq,
Sadr,
Eqtedar,
Trump,
Hukumat,
1:18
|
ٹائی ٹینک کی طرح امریکہ بھی ڈوب جائے گا | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں۔ چنانچہ امام...
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں۔ چنانچہ امام علیہ السلام کے اسی نورانی فرمان کے تناظر میں دیکھا جائے تو وہ وقت دور نہیں کہ امریکی ظالم حکومت، مظالم کے سمندر میں ڈوب جائے، اس وقت دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم ہورہا ہے اسکی جڑیں کسی نہ کسی طرح امریکہ سے ملتی ہیں اور اس وقت ظلم کا سب سے بڑا مظہر اور پشت پناہی کرنے والا ملک، امریکہ ہی ہےاور وہ اپنے ظاہر کو سجاتے ہوئے دوسروں کو دھوکہ دینے کے ساتھ ان پر رعب جماکر اپنے مذموم اور ناجائز مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جس طرح ٹائٹینک کے نام سے مشہور بحری جہاز کو اسکی شان و شوکت ڈوبنے سے نہیں روک سکی اسی طرح امریکہ کی یہ ظاہری سجاوٹ اسے ڈوبنے سے نہیں بچا سکے گی۔
چنانچہ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی پیشگوئی کے مطابق عنقریب ہر انسان اسکا عینی شاہد ہوگا۔ انشاللہ۔
اس حوالے سے امام علیہ السلام کے مذکورہ نورانی کلام سے الہام لیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کی تباہی کے بارے میں مزید کیا فرمایا ہے؟ اور امریکہ کی تباہی کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور امریکہ سے مخالفت کی بنیادی وجہ کیا بیان کی ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ظلم #رعب #استکبار #سجاوٹ #ٹائٹینک #شوکت #ڈوبنا #طاغوت #سرکشی #مخالفت #اقدار # بغاوت

USA,
Imam,
Imam
Khamenei,
Imam
Ali,
Hukumat,
Zulm,
Insan,
Estekbar,
Taghut,
eqtedar,