استغفار | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ استغفار کی ضرورت پر کیا فرماتے ہیں؟ کن چیزوں پر استغفار ہوتا ہے؟...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ استغفار کی ضرورت پر کیا فرماتے ہیں؟ کن چیزوں پر استغفار ہوتا ہے؟ بنیادی طور پر گناہ کو کتنی اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے؟ گناہ کے انجام دینے کے علاوہ کس چیز کے لیے استغفار کی ضرورت ہوتی ہے؟ انبیاء اور اولیا کا استغفار کس قسم کا استغفار ہوتا ہے؟
ان اہم تربیتی و اخلاقی سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #استغفار #گناہ #اخلاقی_گناہ #نامہ_عمل #تحقیر #علم_توحید #معرفت_نفس #تکامل
More...
Description:

زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی اور استغفار کا اثر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہمیں زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی سے ہمکنار ہونے اور سعادتمند زندگی...
آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہمیں زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی سے ہمکنار ہونے اور سعادتمند زندگی گزارنے کے لیے رہنمائی فرمائی ہے اور راہ نما اصول بتائے ہیں ان میں سے ایک راستہ خداوند متعال سے راز و نیاز، دعا اور مناجات کا راستہ ہے. خداوند متعال نے مسلمانوں کو سخت ترین میدانوں اور کٹھن حالات میں استغفار اور توبہ کا حکم دیا ہے. استغفار فقط ذاتی گناہوں اور مسائل پر ہی نہیں بلکہ اجتماعی میدانوں میں بھی اہمیت کا حامل ہوتا ہے.
استغفار کی اجتماعی میدانوں میں اہمیت جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #زندگی_کے_مختلف_میدان #کامیابی #استغفار #اثرات #سورہ_مبارکہ #آل_عمران #مسجد #عبادت_گاہیں #محور #دعا #پیغمبروں_کی_روش #ثبات_قدمی