6:05
|
غدیر اور سیاست کا تعلق | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
امام کی عظمت بہت بڑی عظمت ہے، یہ وہ ذات ہے جسے امامت اور ولایت حاصل ہے، یہ ذات تمام انسانی کمالات کی مصدر ہے...
امام کی عظمت بہت بڑی عظمت ہے، یہ وہ ذات ہے جسے امامت اور ولایت حاصل ہے، یہ ذات تمام انسانی کمالات کی مصدر ہے لہذا غدیر سے پہلے ان کی عظمت ہے، اس مقام کےلحاظ سے امامت کا معنی حکومت کا نہیں ہے بلکہ حکومت امامت کی حقیقت کا ایک پہلو ہے۔ یہ ہمارا عقیدہ ہے، جس کی طرف امام خمینیؒ اشارہ فرما رہے ہیں کہ یہ ہمارے اصولِ دین میں سے ہے۔ لیکن اسی کے ساتھ ایک انحراف پیدا ہوا ہے کہ سیاست کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس انحراف کی طرف بھی امام خمینیؒ اشارہ فرماتے ہیں۔
اس تناظر میں غدیر کی اہمیت کو بیان کرتے ہیں کہ غدیر کیوں واقع ہوئی ہے؟
کیا غدیر یہ سمجھانے نہیں آیا کہ سیاست کا سب سے تعلق ہے؟
کیا سیاست مقدمہ نہیں بنتی کہ انسان اپنے انفرادی زندگی اور عبادات میں سکون اور اطمینان پیدا کرے؟
کیا حکومت ان اسلامی احکام کے نفاذ کے لئے نہیں ہے؟ کیا عارف ہونے کا مطلب کنارہ کش ہوجانا ہے؟ کیا ہمارے آئمہؑ جو عرفان کی اوج پر تھے وہ کنارہ کش تھے؟ کیا عدالت پر مشتمل ایک حکومت کا قیام ان انبیاء اور اولیاء کے اہداف میں سے نہیں تھا؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#غدیر #عظمت #امام #خمینی #اصول #دین #انحراف #سیاست
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ghadirr,
seyasat,
imam
khomaini,
eazemat,
imam,
iama
ali,
imamat,
insan,
hukumat,
haqiqat,
enheraf,
islam,
muslem,
musalman,
earef,
erfan,
edalat,
1:35
|
شہید حججی، ایک مثالی شہید | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
استکبار کی جانب سے نوجوانوں کے فکری انحراف کے سلسلے میں متعدد حربے اپنائے گئے ہیں اور ہزاروں سوشل میڈیا کے...
استکبار کی جانب سے نوجوانوں کے فکری انحراف کے سلسلے میں متعدد حربے اپنائے گئے ہیں اور ہزاروں سوشل میڈیا کے چینلز بنائے گئے ہیں، دہشت گردی اور بم بلاسٹ کرنے کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، تاکہ ایک طرف سے اس ملت کو نابود کیا جائے اور اس کی امنیت خراب کی جائے اور دوسری طرف سے نوجوانوں کو فکری طور پر منحرف کیا جائے۔
لیکن اس کے باوجود ہمارے جوانوں میں شہید حججی جیسے جوان سامنے آتے ہیں۔ کیا انہوں نے امام خمینیؒ کو دیکھا تھا؟ یا دوسرے شہداء کو دیکھا تھا؟ بلکل بھی نہیں۔ اس کے باوجود دشمن کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔
#استکبار #نواجون #فکری #انحرافی #حربے #سوشل #میڈیا #بم #نابود #خراب #شہید #حججی #شہدا

shahid,
shahid
hujaji,
rahbar,
imam
khamenei,
estekbar,
nojavan,
fekr,
enheraf,
harbi,
sushal,
nabodi,
dushman,
3:12
|
تربیت یافتہ معلم کی ضرورت | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
کیا تعلیمی مراکز کو تعلیمی مسایل کے علاوہ دوسرے مسایل سے سروکار نہیں رکھنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو علم...
کیا تعلیمی مراکز کو تعلیمی مسایل کے علاوہ دوسرے مسایل سے سروکار نہیں رکھنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو علم اور استاد کے نام پر ہر شخص اور ادارے کے حوالے کر دینا چاہیے؟ کس طرح کے لوگ سادہ سوچ کے حامل ہیں؟ کیا فقط اسپشلائزیشن اور علم معیار ہے؟ کیا علم الہی، علم توحید یا علم فلسفہ و فقہ معیار ہے؟ کونسا علم معیار اور میزان ہو سکتا ہے؟ ہمارے جوان کیسے غیروں کی وابستگی سے نجات پا سکتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مدارس #علم #مسائل #متخصصین #سادہ_سوچ #انحراف #مشرقی #مغربی #افکار #تربیت_یافتہ #نفوس #آئینہ #اسپشلائزیشن #معیار #سعادت #الہی_تربیت

tarbiyat,
mueallam,
imam,
imam
khomeini,
taelim,
tohid,
falsafa,
feqh,
madares,
enheraf,
mashreq,
afkar,
saeadat,
3:23
|
انقلابی طرز عمل اور شعار سے ہٹانے کی کوششیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابی عوام کو انقلابی طرز عمل اور موقف سے ہٹانے کے لیے دشمن کے کن...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابی عوام کو انقلابی طرز عمل اور موقف سے ہٹانے کے لیے دشمن کے کن حربوں کو بیان فرماتے ہیں؟ آج عوام اور ذمہ داران کو کس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے؟ دشمن ہماری سوچ کو کس طرح منحرف اور کج کرنا چاہتا ہے؟ انسانیت دشمن عالمی طاقتیں ہمیں کس طرف دھکیلنا چاہتی ہیں؟ کیا ہماری مشکلات کا حل خونخوار دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکنے میں ہے؟ دشمن ہمیں کیا باور کرانا چاہتا ہے؟ درحقیقت ہمارے مسائل کا علاج کن امور میں پوشیدہ ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انقلابی_طرز_عمل #دشمنوں_کے_حملے_کی_آماجگاہ #تصور #ادراک #حقائق #یقین_دلانے_کی_کوشش #مسائل_کا_اصل_علاج

enqelab,
eamal,
shuear,
kosesh,
imam,
imam
khamenei,
eawam,
dushman,
enheraf,
insan,
insaniyat,
taqat,
mushkelat,
haqiqat,
tasawwur,
edrak,
haqaeq,
3:43
|
عزاداری کے روایتی طریقے کو برقرار رکھنے کی ضرورت | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu
عزاداری اسلامی شعائر میں سے ایک ہے اور عزاداری کے نتیجے میں ہی اسلام کو حیات ملی ہے اور اسی عزاداری کے طفیل...
عزاداری اسلامی شعائر میں سے ایک ہے اور عزاداری کے نتیجے میں ہی اسلام کو حیات ملی ہے اور اسی عزاداری کے طفیل ہمارا مکتب آج بھی زندہ ہے، لہٰذا عزاداری کو انحراف سے بچاتے ہوئے اسے روایتی انداز میں منانے کی ضرورت ہے اور اس میں نت نئی رسومات کو داخل کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
محرم اور صفر کے مہینوں میں عزاداری اپنے عروج کو پہنچتی ہے اور انہی دونوں مہینوں میں اسلامی تعلیمات کو فروغ ملتا ہے اور انہی مہینوں میں اسلام کو نئی حیات ملتی ہے لہٰذا ہمیں محرم اور صفر میں نکالے جانے والے ماتمی دستوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔
خطباء، ذاکرین اور مرثیہ خواں حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی تقریروں اور مرثیوں میں عزاداری کے روایتی انداز کو باقی رکھتے ہوئے روز مرہ کے مسائل پر گفتگو کرنے کے بعد مصائب کا تذکرہ کرتے ہوئے لوگوں کو ایثار و فداکاری کیلئے آمادہ و تیار کریں۔
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینی کی زبانی مذکورہ باتوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #عزاداری #شعائر #حیات #مکتب #انحراف #رسومات #عروج #مرثیوں #مصائب #ایثار #فداکاری

iran,
khavatin,
maghrevb,
aeteraz,
imam,
imam
khamenei,
islam,
mamalek,
huquq,
hejab,
zulm,
tarikh,
defae,
azadi,
azadari,
imam
khomeini,
enheraf,
rasomat,
arooj,
masaeb,
fadakari,
shaer,
15:34
|
مسیح علینژاد کی بہن اور بھانجی سے گفتگو | Farsi Sub Urdu
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ متنازع شخصیت بنی رہی اور اس کا...
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ متنازع شخصیت بنی رہی اور اس کا شوہر اس کے کاموں کے سخت مخالف تھا اور اسی لئے انکے درمیان اختلافات، شدت اختیار کر گئے جس کے نتیجے میں انکے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ 2009 کے فتنے کے بعد وہ ایران چھوڑ کر بیرون ملک چلی گئی۔ ملک چھوڑنے کے بعد اس نے دشمن کی آلہ کار بن کر ایران کے خلاف جاسوسی کی تربیت حاصل کی۔ اس نے ٹویٹر اور فیسبوک جیسےسوشل نیٹ ورک پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر فسادات اور خلفشار کی ہدایت کرنے کے ساتھ حجاب کے خلاف تحریک چلانے کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنایا۔ اسکے ایران مخالف اقدامات سےاس کے خاندان کے افراد نے اپنی بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے اسکی مذمت میں ایک بیانیہ بھی جاری کیا۔
مسیح علی نژاد کس وجہ سے منحرف ہوئی؟ اسکے بارے میں اسکی بہنوں اور والدین کاموقف کیا ہے؟ اسکے اہلخانہ نے بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے بیانیہ کیوں جاری کیا؟ مسیح علی نژاد کی حجاب سے عداوت اور نفرت کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
ان تمام باتوں سے تفصیلات ایرانی ٹائم کے مطابق رات کے 8:30 بر نشر ہونے والے پروگرام \"بغیر تکلف کے گفتگو\" کے اینکر حمید امامی اور علی رضوانی کی جانب سے مسیح علی نژاد کی بہن اور بھانجی کے انٹریو پر مشتمل اس ویڈیو میں تفصیلی طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حمید_امامی #علی_رضوانی #مسیح_علی_نژاد #بیزاری #حجاب #معصومہ #محاذ #والدین #چادر #صحافی #قلم #انحراف #تحریر #آغوش #سرخ_لکیر #ولایت #مجبور #خاندان #مقابلہ #خلاف #استقامت

Masih
Alinejad,
Iran,
ekhtelaf,
fetneh,
dushman,
fesad,
tahrik,
hejab,
enheraf,
hamid
imami,
ali
rezvani,
chadar,
esteqamat,
3:06
|
اَخلاقی اِنحراف کا خطرہ | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
آج کے دور میں دنیا کو جس چیز سے خطرہ لاحق ہے وہ فوجی ساز و سامان اور جنگی اسلحوں سے نہیں بلکہ اخلاقی تنزلی اور...
آج کے دور میں دنیا کو جس چیز سے خطرہ لاحق ہے وہ فوجی ساز و سامان اور جنگی اسلحوں سے نہیں بلکہ اخلاقی تنزلی اور انحطاط کے شکار افراد کی جانب سے ہے، کیونکہ دنیا میں مہلک ہتھیار اسی وقت تباہی پھیلا سکتے ہیں جب یہ اخلاقی انحراف اور پستی کے شکار افراد کے ہاتھوں میں قرار پاتے ہیں۔ اگر خدا نخواستہ اخلاقی تنزلی کے شکار افراد کے ہاتھوں میں مہلک ہتھیار آ جائیں تو ہیروشیما اور ناگاساکی جیسے ہولناک واقعات رونما ہوتے ہیں۔ بنابریں اسلحوں سے انسانی معاشرے کو اسی وقت خطرہ لاحق ہوتا ہے جب یہ، اخلاقی پستی کے شکار لوگوں کے اختیار میں قرار پاتے ہیں لہذا دنیا کو ایسے افراد سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
اخلاقی انحراف سے مزید انسانی معاشرے کو کس طرح کے نقصانات اور خطرات، لاحق ہو سکتے ہیں؟ تفصیل جاننے کے لیے رہبر کبیر انقلاب اسلامی، حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #خطرہ #ہتھیار #اخلاقی_انحراف #انحطاط #نقصان #انسانیت #استعمال #سربراہان #خود_غرضی #زوال

Akhlaq,
Enheraf,
Khatra,
Imam,
Imam
Khomeini,
Donya,
Jang,
Aslaha,
Allah,
Khoda,
Insan,
Rahbar,
Enqelab,
اَخلاق,
اِنحراف,
خطرہ,
امام
خمینی,