11:45
|
2:43
|
2:22
|
33:57
|
[1] Insani Aamal Ka Nizam Quran Aur Ahadith Mein Aur Unka Taalluq Imam-e-Zaman (as) Se - Urdu
The System of Aamal/Actions In Islam. Each and every action of a Human Being is being recorded by Allah & His Representatives in this Universe. The Effects of one action is multi-dimensional in...
The System of Aamal/Actions In Islam. Each and every action of a Human Being is being recorded by Allah & His Representatives in this Universe. The Effects of one action is multi-dimensional in both the Worlds.
More...
Description:

2:01
|
پل صراط اور جہنم | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جھنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟...
امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جھنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پُلِ صراط کیا ہے؟ پل صراط کہاں واقع ہے؟ کیا تمام انسانوں کو پل صراط سے گزرنا ہوگا؟ انبیاء، آئمہ معصومین اور اولیاء جب پل صراط سے گزرے تو جہنم کی کیا حالت تھی؟ مومن کے پل صراط سے گزرتے وقت جھنم کی کیا صدا بلند ہوگی؟ کیا جھنم کی آگ ہمارے اپنے ہاتھوں سے بنے ہوئی ہوگی؟ کیا روزِ قیامت کسی اضافی چیز کا سامنا کرنا پڑے گا یا اپنے اعمال کے ذریعے کمائی ہوئی چیزوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟
#ویڈیو #پل_صراط #جھنم #روایت #بجھی_ہوئی #خمود #خامدہ #کمائی
#KhomeiniForAll

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamKhomeini,
IslamiIrfan,
IslamicMysticism,
hereafter,
PuleSiraat,
jahannum,
dozakh,
hell,
hadith,
insaan,
ambiya,
AimmeMaasoomeen,
Awliya,
momin,
aag,
hellfire,
qayamat,
aamaal,
6:47
|
شہید قاسم سلیمانی ؒسے عہد | نوحہ خواں؛ حسین طاہری | Farsi Sub Urdu
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و...
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و پاکیزہ خون کی حرارت سے پیدا ہونے والی بیداری کی تحریک تا ابد جاری رہے گی، ہر زمانے میں مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردان، دنیا کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ڈٹے رہیں گے اور اپنے لہو سے انسانی اقدار کی حفاظت، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے سامنے تا ابد ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر سینہ سپر رہیں گے۔
حسینی اور عاشورائی جوانوں کا اپنے آقا و مولا سے عہد و پیمان اور جوش و جذبے ولولے سے بھرپور نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #اقتباس #فرمان #حضرت_سلمان #سپاہی #عہد #خون #رجعت #انتقام #سیاہ_لباس #سپاہ #عابس

shaheed,
shahadat,
qasim
sulemani,
ehed,
nauha,
husain
tehrani,
talwar,
shamsheer,
yazid,
dozakh,
firaun,
namrood,
imam
husain,
pak,
khoon,
hararat,
bedari,
tehreek,
maktabe
ashura,
tarbiyat,
shagirdan,
napak,
azaem,
khaak,
lahu,
insani
aqdar,
hifazat,
mazloomeen,
himayat,
zalim,
seena
separ,
husaini,
aashurai,
aaqa,
maula,
paiman,
josh,
jazba,
36:24
|
[Majlis] Topic: Jahanum May Janay Ke 2 Wajah | H.I Sadiq Raza Taqvi | Urdu
Jahanum May Janay Ke 2 Wajah
موضوع: جہنم میں جانے کی ۲ وجہ
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ اسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Karachi, Pakistan...
Jahanum May Janay Ke 2 Wajah
موضوع: جہنم میں جانے کی ۲ وجہ
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ اسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Karachi, Pakistan
بمقام: کراچی ، پاکستان
Date: 25 February 2021
More...
Description:
Jahanum May Janay Ke 2 Wajah
موضوع: جہنم میں جانے کی ۲ وجہ
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ اسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Karachi, Pakistan
بمقام: کراچی ، پاکستان
Date: 25 February 2021