ہم تمہیں نابود کردیں گے | سید حسن نصر اللہ | Arabic Sub Urdu
- یہ (اپنی سمجھ کے مطابق) اللہ اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو دھوکہ نہیں...
- یہ (اپنی سمجھ کے مطابق) اللہ اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو دھوکہ نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں.
(بقرہ : 9)
استعمار کی سازشوں میں سے ایک اہم ترین سازش یہ ہے کہ وہ مذاکرات کے نام پر دھوکہ دیتا ہے۔ ایسے مذاکرات سے بچنے کا طریقہ سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
14 جون 2020
#حسن_نصر_اللہ #حزباللہ #لبنان #مقاومت_یا_مذاکرات #اسلحہ_یا_روٹی #امریکہ #بھیڑیا #سعودیہ #بین_الاقوامی_ادارے #سلامتی_کونسل #اقوام_متحدہ #فلسطین #یمن
More...
Description:

مسئلہ فلسطین کا علاج ’’مقاومت‘‘ | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ بیت المقدس اور فلسطین میں ہونے والی مقاومت کے بارے میں کیا فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ بیت المقدس اور فلسطین میں ہونے والی مقاومت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مسلمانوں کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ سنگدل اور بے رحم صیہونی حکومت کا واحد علاج کیا ہے؟ اسرائیل کے نابود ہونے تک اس کا علاج کیا ہے؟ انقلاب اسلامی ایران نے فرقہ واریت اور مذہبی تعصب سے بالاتر ہو کر فلسطین کے مظلوم اہلسنت بھائیوں کی کس کس طرح مدد کی؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کو کس چیز کی تلقین فرماتے ہیں؟ انقلابِ اسلامی کی طرف سے فلسطینی مظلوموں کی مدد کے کیا نتائج نکلے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#وہڈیو #مسئلہ_فسلطین #مقاومت #علاج #مسجد_الاقصی #بیت_المقدس #بنیادی_مسئلہ #قبلہ_اول #وحشی #بھیڑیا_صفت_حکومت #حزب_اللہ #حماس