عاشورہ کا ایک پہلو، جوان | Farsi Sub Urdu
نوجوانوں اور جوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ اور سلوک کیا جانا چاہیے؟ کیا عاشورہ اور قیام امام حسینؑ میں...
نوجوانوں اور جوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ اور سلوک کیا جانا چاہیے؟ کیا عاشورہ اور قیام امام حسینؑ میں جوانوں کا کردار پایا جاتا ہے؟ ایک جوان کن خصوصیات کا حامل ہوتاہے؟ انبیاء اور اولیاء کی تحریکوں میں جوانوں کا کیا کردار رہا ہے؟ پیغمبر اکرمؐ نے جوانوں کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ اہلبیت علیہم السلام جوانوں سے کس طرح سے پیش آتے تھے؟ کیا معاشرے کی آلودگیوں کے دلدل میں پھنسے جوانوں کو ہمیں اپنے آپ سے دور بھگانا چاہیے؟
#ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #عاشورہ #جوان #نوجوان #کردار #اہلبیت #اصحاب #آمادہ #بے_صبر
More...
Description:

جاذبہ و دافعہ علیؑ [23] | امام علیؑ اور مخالفین کو اظہارِ عقیدے کی آزادی | Urdu
امام علیؑ اپنے مخالفین سے کیسے برتاؤ کرتے ہیں؟ اور آیا ان کو اپنے عقیدے کے اظہار کی آزادی دیتے ہیں یا نہیں؟...
امام علیؑ اپنے مخالفین سے کیسے برتاؤ کرتے ہیں؟ اور آیا ان کو اپنے عقیدے کے اظہار کی آزادی دیتے ہیں یا نہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی