[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی ایام فاطمیہ نشریات | 29 جمادی الاولی 1442 | Urdu
پروگرام کا نام: اسوہ کامل بتول
موضوع: ماں کی ممتا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس...
پروگرام کا نام: اسوہ کامل بتول
موضوع: ماں کی ممتا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے :
سوال۱: خدا نے ماں کو کس فلسفہ کے تحٹ ممتا سے نوازا ہے؟
سوال۲: ماں اپنی ممتا کو کس طرح تربیت کے لئے بروئے کار لاسکتی ہے؟
سوال۳: کیا بچوں کو قرآن پڑھا دینا تربیت کے لئے کافی ہے؟
More...
Description:

میرے شہید بابا، میرے ہیرو! | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور شہداء کا گھرانہ | Farsi Sub Urdu
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
ولی امرِ مسلمین، امام...
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
ولی امرِ مسلمین، امام المجاہدین و شہداء سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جہاں ’’اشداء علی الکفار‘‘ کی آیہ کریمہ کا عملی نمونہ ہیں تو وہیں پر ’’رُحَماءُ بینھُم‘‘ کا بھی عملی نمونہ ہیں۔ آپ مختلف اوقات میں شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کرتے رہتے ہیں اور اُن کے گھر والوں کے ساتھ اور بچوں کے ساتھ ایک شفیق باپ کی طرح کا کردار پیش کرتے ہیں۔ شہداء کے بچے اور گھر والے اِس عظیم الشان روحانی باپ کی محفل میں اپنے پیاروں کا غم بھول جاتے ہیں اور آپ کے بیانات اور گفتگو سے ایک قوی عزم، بلند حوصلہ و ہمت حاصل کرتے ہیں۔ عصرِ حاضر میں آپ کا یہ عظیم الشان کردار ہمیں آئمہ اطہار علیہم السلام کی یاد دلاتا ہے، یا دوسرے الفاظ میں آپ آئمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی کا عملی نمونہ ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کے دوران خوبصورت گفتگو اور مناظر دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #میرے_ہیرو_بابا #وجہ_اللہ #قیام #علمبردار #مجاہدین #روایت #کاندھے #جنت #فرزندان_شہداء #ڈرائنگ #کھیل #فخر #انگوٹھی #عبا