0:57
|
فلسطین پر ہمارا مؤقف | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا موقف ہمیشہ...
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا موقف ہمیشہ سے ایک، انسانیت پر مبنی، منطقی اور عقلی موقف رہا ہے۔ ایک ایسا موقف کہ جو عدل و انصاف پر مبنی موقف ہے۔ ایک ایسا موقف جو حقیقی راہِ حل پر مبنی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فلسطین پر قابض صیہونی اور اُس کے چیلے اور حامی انسانی اقدار، عوامی رائے اور منطق سے بے بہرہ ہیں۔ وہ فقط طاقت اور زور و زبردستی کی زبان سمجھتے ہیں۔ اِسی لیے حکیم امت امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے صیہونی حکومت کو کینسر کا پھوڑا قرار دیا تھا اور اِس سے نجات کا راستہ اِسے اکھاڑ پھینکنے کو قرار دیا تھا۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بیت_المقدس #خرم_شہر #رائے #ریفرنڈم #حکومت #تعین #فلسطینی_قوم #ہمہ_طرفہ_مبارزات #سیاسی_مبارزات #عسکری_مبارزات #ثقافتی_مبارزات
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel,
virus,
baitul
muqadas,
khuramshar,
azad,
dusra
khuramshar,
insaf,
SEA,
taqat,
sahunest,
wali
e
aamr
3:00
|
4:00
|
فلسطین، اسلامی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
کونا للظّالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظلم کے دشمن اور مظلوم کے مدد گار بن جاؤ۔ (امام علی علیہ السلام)...
کونا للظّالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظلم کے دشمن اور مظلوم کے مدد گار بن جاؤ۔ (امام علی علیہ السلام)
اسلام دشمن اور انسانیت دشمن صیہونی طاقتوں نے سرزمینِ فلسطین پر اپنا قبضہ جما کر اور اِس سرزمین کے اصل وارث فلسطینیوں کو اپنے ہی گھروں اور سرزمین سے بے دخل کرکے اپنے اِس ناجائز قبضے کو جواز فراہم کرنے اور اِسے فراموشی کے سپرد کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ نام نہاد خائن اسلامی حکمرانوں کی خیانت اور ضمیر فروشی کی وجہ سے فراموش کیا جانے والا اسلامی دنیا کا یہ سب سے بڑا اور اہم مسئلہ اسلامی انقلاب کے بعد سے اسلامی انقلاب کے جرأت مندانہ اور اصولی موقف کی بدولت دوبارہ زندہ ہوچکا ہے اور الحمدللہ اسلامی بیداری اور مقاومت کے سبب صیہونی حکومت نابودی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
اِس حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مسئلہ #فلسطین #اسلامی_دنیا #گھر #وطن #غزہ #مغربی_سواحل #وحدت #یمن #شمالی_افریقہ #سنگین_ذمہ_داری
More...
Description:
کونا للظّالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظلم کے دشمن اور مظلوم کے مدد گار بن جاؤ۔ (امام علی علیہ السلام)
اسلام دشمن اور انسانیت دشمن صیہونی طاقتوں نے سرزمینِ فلسطین پر اپنا قبضہ جما کر اور اِس سرزمین کے اصل وارث فلسطینیوں کو اپنے ہی گھروں اور سرزمین سے بے دخل کرکے اپنے اِس ناجائز قبضے کو جواز فراہم کرنے اور اِسے فراموشی کے سپرد کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ نام نہاد خائن اسلامی حکمرانوں کی خیانت اور ضمیر فروشی کی وجہ سے فراموش کیا جانے والا اسلامی دنیا کا یہ سب سے بڑا اور اہم مسئلہ اسلامی انقلاب کے بعد سے اسلامی انقلاب کے جرأت مندانہ اور اصولی موقف کی بدولت دوبارہ زندہ ہوچکا ہے اور الحمدللہ اسلامی بیداری اور مقاومت کے سبب صیہونی حکومت نابودی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
اِس حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مسئلہ #فلسطین #اسلامی_دنیا #گھر #وطن #غزہ #مغربی_سواحل #وحدت #یمن #شمالی_افریقہ #سنگین_ذمہ_داری
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel
1:13
|
صیہونیت کے وائرس کی نابودی | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟کیا مسئلہ فلسطین فقط ایک...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟کیا مسئلہ فلسطین فقط ایک قوم کا مسئلہ ہے؟ہمیں مسئلہ فلسطین پر کیوں احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے؟ کیا صیہونیت کا یہ منحوس وائرس ختم نہ ہونے والا وائرس ہے؟صیہونیت کا یہ مہلک وائرس کن کے توسط سے نابود ہوگا؟ انشاء اللہ جلد مسلمانوں کو کہاں پر نماز پڑھنے کی توفیق نصیب ہوگی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #صیہونیت #وائرس #نابودی #بین_الاقوامی_ڈکٹیٹر_شپ #طاقت #حکمرانی #دیر_پا_وائرس #ہمت #ایمان #غیرت
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟کیا مسئلہ فلسطین فقط ایک قوم کا مسئلہ ہے؟ہمیں مسئلہ فلسطین پر کیوں احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے؟ کیا صیہونیت کا یہ منحوس وائرس ختم نہ ہونے والا وائرس ہے؟صیہونیت کا یہ مہلک وائرس کن کے توسط سے نابود ہوگا؟ انشاء اللہ جلد مسلمانوں کو کہاں پر نماز پڑھنے کی توفیق نصیب ہوگی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #صیہونیت #وائرس #نابودی #بین_الاقوامی_ڈکٹیٹر_شپ #طاقت #حکمرانی #دیر_پا_وائرس #ہمت #ایمان #غیرت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel,
virus,
1:34
|
خدا سے نزدیک ہونا | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت شمار کرو۔ (امام علی علیہ...
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت شمار کرو۔ (امام علی علیہ السلام، غُرَرُ الحِکَم، ص 170)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای جوانوں کو کس چیز کی نصیحت کرتے ہیں؟ ہمیں اپنی ظاہری عبادتوں اور دینداری کو کس چیز میں تبدیل کرنا چاہیے؟ ہماری دعاؤں اور مناجات کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ ہمیں کس چیز کی مشق کرنی چاہیے؟ انسانی زندگی میں کس چیز کی بے نہایت ضرورت ہوتی ہے؟ جب انسان کا دلی رابطہ خدا سے برقرار ہوجاتا ہے تو اُس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دینداری #ظواہر #ارتباط #جذبے #عشق #نزدیک #مشق #منبع_رحمت #منبع_محبت #لا_متناہی_قدرت #منور #امید #عشق #خیر_خواہی
More...
Description:
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت شمار کرو۔ (امام علی علیہ السلام، غُرَرُ الحِکَم، ص 170)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای جوانوں کو کس چیز کی نصیحت کرتے ہیں؟ ہمیں اپنی ظاہری عبادتوں اور دینداری کو کس چیز میں تبدیل کرنا چاہیے؟ ہماری دعاؤں اور مناجات کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ ہمیں کس چیز کی مشق کرنی چاہیے؟ انسانی زندگی میں کس چیز کی بے نہایت ضرورت ہوتی ہے؟ جب انسان کا دلی رابطہ خدا سے برقرار ہوجاتا ہے تو اُس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دینداری #ظواہر #ارتباط #جذبے #عشق #نزدیک #مشق #منبع_رحمت #منبع_محبت #لا_متناہی_قدرت #منور #امید #عشق #خیر_خواہی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Sayyid
Ali
Khamenei,
imam
ali
(A),
nasihat,
javan,
zaheri,
dua,
munajat,
zarorat,
wali
aamr,
eshq,
dindari,
zawaher,
ertebat,
manbae
rahmat,
manbae
muhebbat,
munavar,
omid,
6:27
|
وحشی دشمن اور طاقت کی زبان | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطین کے حوالے سے کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ فلسطین کے مقدس جہاد کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطین کے حوالے سے کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ فلسطین کے مقدس جہاد کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ انقلابِ اسلامی نے کس طریقے سے فلسطینی مجاہدین کی ہمیشہ مدد کی ہے؟ فلسطین میں طاقت کا توازن بدلنے کے کیا نتائج سامنے آئے؟ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے کن کے کاندھوں پر سنگین ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ وحشی دشمن سے کس زبان میں بات کی جانی چاہیے؟ کون کون سی اسلامی مبارز تنظیموں نے دنیا پر اپنی حجّت تمام کردی ہے؟ صیہونی فوج نے حزب اللہ کو نابود کرنے کے لیے کیا اقدام کیا اور نتیجہ کیا نکلا؟ صدام حکومت کو کیمیکل ہتھیار کی فروخت پر کس حکومت کو تاابد شرمسار رہنا چاہیے؟
#ویڈیو #وحشی_دشمن #بنیادی_نصیحت #منظم_کرنا #باہمی_تعاون #جہاد_کا_دائرہ #فخر #حزب_اللہ #غیرت #شجاعت #طاقت #توازن #شرمسار #کیمیائی_ہتھیار

dushman,
taqat,
wali
e
aamr,
imam
khamenei,
zaba,
hizbullah,
israel,
hujat,
sadam,
hokumat,
Video,
islami,
mubariz,
iqdam,
tanzimuo,
jahad,
muqadas,
3:29
|
مسئلہ فلسطین اور منصفانہ ترین تجویز | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای فلسطین کے مسئلے کے حل کے حوالے سے انقلابِ اسلامی کی طرف سے دی جانے والی تجویز...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای فلسطین کے مسئلے کے حل کے حوالے سے انقلابِ اسلامی کی طرف سے دی جانے والی تجویز کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فلسطین کے مستقبل کا واحد حل کیا ہے؟ کیا مغربی میڈیا کی یہودی دشمنی کے پروپیگنڈے درست ہیں؟ کس نظام کو بالآخر مٹنا ہے؟ کیا صیہونی نظام، دینِ یہودیت کا پیروکار ہے؟ عصرِ حاضر میں ہمارے لیے عزت و جہاد کا راستہ کس عظیم الشان شخصیت نے ہموار کیا؟
#ویڈیو #مسئلہ_فلسطین #ادیان #قومیتوں #استصواب_رائے #تجویز #یہودی_دشمنی #مغربی_طاقتیں #تشہیراتی_میڈیا #صیہونیت #بدعت #شیخ_احمد_یاسین #فتحی_شقاقی #عباس_موسوی #قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_المہندس
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای فلسطین کے مسئلے کے حل کے حوالے سے انقلابِ اسلامی کی طرف سے دی جانے والی تجویز کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فلسطین کے مستقبل کا واحد حل کیا ہے؟ کیا مغربی میڈیا کی یہودی دشمنی کے پروپیگنڈے درست ہیں؟ کس نظام کو بالآخر مٹنا ہے؟ کیا صیہونی نظام، دینِ یہودیت کا پیروکار ہے؟ عصرِ حاضر میں ہمارے لیے عزت و جہاد کا راستہ کس عظیم الشان شخصیت نے ہموار کیا؟
#ویڈیو #مسئلہ_فلسطین #ادیان #قومیتوں #استصواب_رائے #تجویز #یہودی_دشمنی #مغربی_طاقتیں #تشہیراتی_میڈیا #صیہونیت #بدعت #شیخ_احمد_یاسین #فتحی_شقاقی #عباس_موسوی #قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_المہندس
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
taqat,
wali
e
aamr,
imam
khamenei,
zaba,
hizbullah,
israel,
hujat,
sadam,
hokumat,
Video,
islami,
mubariz,
iqdam,
tanzimuo,
jahad,
muqadas,
palestine,
quds,
tajviz,
2:59
|
کیا تم اب تک امام حسینؑ کی شہادت کو نہیں سمجھے؟ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
اے زندگی جلال شہ مشرقین دے
اس تازہ کربلا کو بھی عزم حسین دے
امام عالی مقام علیہ السلام نے ایک عظیم الشان ہدف...
اے زندگی جلال شہ مشرقین دے
اس تازہ کربلا کو بھی عزم حسین دے
امام عالی مقام علیہ السلام نے ایک عظیم الشان ہدف اور مقصد کے لیے قربانی دی، نہ فقط اپنی قربانی دی بلکہ اپنے پورے گھر کو اُس عظیم ہدف اور مقصد کے لیے قربان کردیا۔ امام حسین علیہ السلام کی اِس تاریخی اور بے مثال قربانی میں تا ابد انسانیت کی نجات اور ہدایت کے لیے ایک پیغام موجود ہے اور وہ یہ کہ جب بھی دنیا کی شیطانی طاقتیں انسانیت کو ظلمت میں دھکیلنے کے لیے میدان میں آجائیں تو تمام حق پرستوں اور آزاد ضمیر انسانوں کا فریضہ بنتا ہے کہ وہ اِن شیطانی طاقتوں کے مقابلے کے لیے سینہ سِپر کردیں۔ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، آپؑ پر رونے اور آپؑ پر ماتم کرنا اِس لیے مقدس اسلامی شعائر میں سے قراد دیا گیا ہے تاکہ ہم آپؑ کے مقصد و ہدف کو کبھی فراموش ہونے نہ دیں۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مولوی #حلب #شاعر #سیاہ #ماہ_محرم #شہادت #ہدف #ذمہ_داری #پیروکار

imama
hussain,
wali
e
aamr,
matam,
muharram,
azadari,
muqadas,
insaniat,
taqat,
islami,
maqsad,
seyyed
u
shuhada,
2:01
|
دشمن، تاریخ کے کوڑے دان میں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا کی سامراجی اور استبدادی طاقتیں سمجھتی ہیں کہ ان کے راستے میں حائل افراد کو راستے سے ہٹا دیا جائے اور ان...
دنیا کی سامراجی اور استبدادی طاقتیں سمجھتی ہیں کہ ان کے راستے میں حائل افراد کو راستے سے ہٹا دیا جائے اور ان کا ناحق خون زمین پر بہا دیا جائے تو وہ اپنے شیطانی مقاصد میں کامیاب ہوجائیں گی لیکن تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ان کے یہ مذموم عزایم جلد یا بادیر خاک میں مل جائیں گے بلکہ وہ خود بھی تاریخ کے کوڑے دان میں چلے جائیں گے اور ہمیشہ برائی اور شر کے عنوان سے پہچانے جائیں گے.
عصر حاضر کی بڑی شیطانی طاقتوں کی ناک میں نکیل ڈالنے والی ایک عظیم الشان شخصیت شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی تھی جن کو بزدلانہ طریقے سے شہید کر کے دشمن یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ان کا خاتمہ کر دیا اور ان کا راستہ صاف ہو گیا ہے لیکن ان کے شیطانی ارادوں کے برعکس قاسم سلیمانی دنیا کی تمام مظلوم و حریت پسند اقوام کے دلوں میں زندہ ہیں اور ان کے قاتل اور دشمن پہلے سے زیادہ نفرت کے مستحق قرار پائے ہیں اور بے نام نشان بن کر رہ گئے ہیں.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دشمن_تاریخ_کے_کوڑے_دانمیں #ولی_امرمسلمین #قاسم_سلیمانی #لازوال #زندہ_و_جاوید #ٹرمپ #گم_و_ناپید #جرم_کی_قیمت

sayyid
ali
khamenei,
imam
syed
ali
khameni,
qasem
solimani,
dushman,
tarikh,
shaheed,
wali
e
aamr,
qatil,
amrica,
trump,
zinda,
saf,
asr
e
hazer,
nafrat,
buzdil,
shia,
hero,
leader,
dil,
aks,