6:55
|
Qasida Aba Saleh - Farsi sub French English
qasida in farsi with french subtitles in memory of Imam Mahdi
qassida en farssi avec traduction francaise sur Imam Mahdi
Realise par l\\\'equipe de khoja TV
qasida in farsi with french subtitles in memory of Imam Mahdi
qassida en farssi avec traduction francaise sur Imam Mahdi
Realise par l\\\'equipe de khoja TV
Video Tags:
Aba
Saleh,
Imam
Mahdi,
Narguis,
separation,
Imam
Zamana,
ghaybat,
zuhur,
qassida,
nasheed,
naat,
chanson,
kassida,
peche,
kasida,
qasida,
Ahloul
Bayt,
reapparition,
douzieme
Imam,
farsi,
francais
6:19
|
aakhar zamana ni nishani - gujrati
Hazrat Jabir bin Abdullah s dream giving the signs of the end of time
Hazrat Jabir bin Abdullah s dream giving the signs of the end of time
Video Tags:
Aakhar
zamana,
fin
des
temps,
signes,
signs,
reapparition,
zuhur,
end
of
time,
Imam
Mahdi,
Jabir
bin
Abdullah,
Imam
Ali,
dream,
reve,
gujrati,
radio,
shia974
5:08
|
3:47
|
5:08
|
5:16
|
5:11
|
اربعین اور ظہور کی آرزو | Farsi Sub Urdu
نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ...
نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔ ایک عاشق جب اپنے مولا و آقا کے عشق میں اِس سفر کے لیے آمادہ ہوجاتا ہےتو کربلا معلی کے اِس نورانی اور الہی سفر کے دوران اُس کے جذبات و احساسات قابلِ دید ہوتے ہیں۔
معروف نوحہ خواں علی فانی کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #اربعین #ظہور #نگاہ #کرم #امید #جوش_ولولے #حرم #آنسو #بے_قرار #وفاداری #دعا #سرخ #پرچمویڈیو #ولی_امرمسلمین #رمضان #رجب #ضیافت #تیاری #طہارت
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
zuhur,
aarzu,
najaf,
karbala,
aashiqan,
abaabdillah,
piyadarawi,
hujjat,
khuda,
ishq,
muwadat,
nishani,
mola,
aaqa,
noorani,
safar,
jazbat,
ehsasat,
noha,
khawan,
ali,
fani,
4:21
|
امام زمانہؑ کے حضور کا اشتیاق | علی فانی | Farsi Sub Urdu
بہت عرصے سے زمین، حجتِ الہی، امام زمانہؑ کے انتظار میں ہے، وہ ذات کہ جس کے وجود سے ہر مومن کی دل میں امید کی...
بہت عرصے سے زمین، حجتِ الہی، امام زمانہؑ کے انتظار میں ہے، وہ ذات کہ جس کے وجود سے ہر مومن کی دل میں امید کی کرن موجود ہے۔
آج بھی اس کے عاشقوں کے ہونٹوں پر \"عجل فرجہ\" کا جملہ، دعا بنا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ امام حسینؑ کی بارگاہ میں پیدل طویل سفر کرتے ہیں تو ہر قدم پر ان کے ظہور کی یہی دعا ہوتی ہے۔
وہ اپنی تنہائیوں میں، دل میں اسی کے فراق کے درد کی کہانی تحریر کرتے ہیں۔ وہ ہر جگہ انہیں تلاش کرتے ہیں اور اسی کی راہ کے نشان ڈھونڈتے ہیں، اس قدر ان کے حضور کا اشتیاق ان کی دل میں ہوتا ہے کہ عزاداریوں میں بھی ان کو ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔
بس ان کی دل میں آرزو یہ ہوتی ہے کہ اس کے سوا کسی کے در کے محتاج نہ بنیں، وہ ہمیشہ اپنے وقت کے امامؑ پر قربان ہونا چاہتے ہیں۔
امام زمانہؑ کے ایسے عاشقوں کے احساس کو اس منقبت میں بیان کیا گیا ہے، جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
#حجت #امام #زمانہ #انتظار #ذات #وجود #مومن #امید #عاشقوں #ہونٹوں #طویل #ظہور #تنہائیوں #فراق #نشان #اشتیاق #عزاداری #قربان

imam
zaman,
eshteyaq,
ali
fani,
zamin,
entezar,
moemen,
omid,
dua,
imam,
imam
Hussein,
zuhur,
eazadari,
manqabat,
ehsass,
hujjat,
qurban,
12:31
|
تعارف نہج البلاغہ [27] | امام زمانہؑ کا ذکر نہج البلاغہ میں | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
حجت خدا سے زمین خالی کیوں نہیں ہوتی؟
امام زمانہؑ کا ظھور کب ہوگا؟
امام زمانہؑ کس کی سیرت...
اس درس کے اہم نکات:
حجت خدا سے زمین خالی کیوں نہیں ہوتی؟
امام زمانہؑ کا ظھور کب ہوگا؟
امام زمانہؑ کس کی سیرت پر چلیں گے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
حجت خدا سے زمین خالی کیوں نہیں ہوتی؟
امام زمانہؑ کا ظھور کب ہوگا؟
امام زمانہؑ کس کی سیرت پر چلیں گے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
imam,
imam
mahdi,
imam
zamana,
nahjul
balagha,
dars,
allah,
zuhur,
syrat,
7:40
|
اربعین [8] | اربعین، ظہور کے لیے تیار ہونے کا اہم سبب (1) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ظہور کے شرائط اور علامات میں کیا فرق ہے ؟
مشی اربعین، ظہور کی علامات سے ہے یا شرائط میں سے...
درس کے اہم مطالب:
ظہور کے شرائط اور علامات میں کیا فرق ہے ؟
مشی اربعین، ظہور کی علامات سے ہے یا شرائط میں سے ہے ؟
مولانا سید زائرعباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ظہور کے شرائط اور علامات میں کیا فرق ہے ؟
مشی اربعین، ظہور کی علامات سے ہے یا شرائط میں سے ہے ؟
مولانا سید زائرعباس
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
Arbaeen,
zuhur,
dars,
sharaet,
ealamat,
mashi,
Maulana
Syed
Zair
Abbas,
imam,
imam
husayn,
7:02
|
اربعین [9] | اربعین، ظہور کے لیے تیار ہونے کا اہم سبب (2) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ظہور کی تیاری میں سلبی اور ایجابی تیاری سے کیا مراد ہے؟
اربعین کس طرح انسان کو ظہور کے لیے...
درس کے اہم مطالب:
ظہور کی تیاری میں سلبی اور ایجابی تیاری سے کیا مراد ہے؟
اربعین کس طرح انسان کو ظہور کے لیے آمادہ کرتی ہے؟