6:45
|
7:05
|
7:36
|
9:47
|
45:14
|
6:19
|
4:25
|
6:44
|
5:27
|
12:39
|
5:26
|
9:02
|
5:31
|
56:38
|
8:56
|
Aasmano Aur Zameen Ko Pehli Martaba Paida Karny Wala! | Ayaat-un-Bayyinaat | Hafiz S. Haider Naqvi | Urdu
آسمانوں اور زمین کو پہلی مرتبہ پیدا کرنے والا! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۱۷ || حافظ سید محمد حیدر نقوی...
آسمانوں اور زمین کو پہلی مرتبہ پیدا کرنے والا! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۱۷ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Aasmano Aur Zameen Ko Pehli Martaba Paida Karny Wala! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 117 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ ﴿١١٧﴾
Spread the message!
Share this video!
#Allah #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
More...
Description:

11:33
|
[Manqabat] 15 Shaban Manqabat 2022 | Jab Aane Wala Ayega | Shadman Raza | Urdu
15 Shaban Manqabat 2022
Jab Aane Wala Ayega
Shadman Raza
Imam Mehdi Manqabat 2022
#15ShabanManqabat #ShadmanRaza #SabeeleMawaddat #ImamMahdi #15Shaban
-----------
Title: JAB AANE WALA AYEGA...
15 Shaban Manqabat 2022
Jab Aane Wala Ayega
Shadman Raza
Imam Mehdi Manqabat 2022
#15ShabanManqabat #ShadmanRaza #SabeeleMawaddat #ImamMahdi #15Shaban
-----------
Title: JAB AANE WALA AYEGA جب آنے والا آئے گا
Reciter: Syed Shadman Raza Naqvi
Poet: Dr Payam Azmi (India)
Composition: Shadman Raza
Chorus: Shabih Jafry, Zeeshan Jafry, Ahsan Jafry & Ali Jafry
Audio: Studio 92 (Shabih Raza)
Video: Turab Zaidi
Media Team: Sajjad Purikpa
Special Thanks: Imran Raza (Al Asr) & Mirza Hasan Mujtaba
Produced by: Sabeel e Mawaddat
----------------------------------------------------------------------------------
Produced By: Sabeel e Mawaddat
© 2022 Sabeel e Mawaddat. All rights reserved.

➽ Subscribe ➽ https://bit.ly/3bwX9tV🔔 Stay updated!
Keep visiting for more updates:
✔ Youtube: https://www.youtube.com/SabeeleMawaddat
✔ Facebook: https://www.facebook.com/SabeeleMawaddat
✔ Instagram: https://www.instagram.com/SabeeleMawaddat
------------------------------------------------------------------------------
کلام :جناب پیام اعظمی صاحب
سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب آنے والا آئے گا
اک روز یه منظر بدلے گا اک دن یه چمن لهرائے گا
گلشن میں چلے گی ایسی ہَوا یہ دورِ خزاں مٹ جائے گا
یہ دھرتی سونا اگلے گی یہ چرخ گہر برسائے گا
اک دن یہ نظام ظلم و ستم خود ظالم کو رُلوائے گا
خنجر کا کلیجہ کانپے گا تلوار کا سر چکرائے گا

سب تیر و کماں کیا نوک سناں کیا گرز گراں کیا تیغ دو دم
کیا ٹینک اور کیسے میزائیل کیا راکٹ کیسے آیٹم بم
سامانِ ہَوس اسبابِ ستم ریگن کی زباں رشدی کا قلم
انساں کا لہو پینے والے انسان کی صُورت میں یہ صنم
کھل جائے گا ایک اک کا بھرم جب پَردہ وہ سر کائے گا

گونجی گی صدا ئے جاء الحق جب سورج چاند ستاروں سے
کچھ کر نہ سکیں گیں اہل ستم تب مصیوعی سیاروں سے
ٹکرایں گے خود ہی آپس میں جب طیارے طیاروں سے
دم بھرت میں نکل جائیگی ہوا طاقت کے سبھی غباروں سے
جب زورِ الہی کا وارث اپنی طاقت دکھلائے گا

ٹوٹے گا جب طلسمِ و لعل و گہر پھوٹے گا مقدر ڈالر کا
نیزوں کی چمک بجھ جائے گی اُڑ جائے گا پانی خنجر کا
اے اہل جفا کیوں کرتے ہو چرچا یوں فوج و لشکر کا
تم مرحب و عنتر کے بیٹے وہ لال ہے شیر داور کا
زہرا کی دعا ہے سینہ سپر کون اس سے بھلا ٹکرائے گا

مانا کہ ابھی ہیں دہن صحرا صحرا گلشن گلشن
مانا کہ ہیں صدیوں کے پیاسے یہ لالہ و گل یہ سرو سمن
پتی پتی ہے خشک زباں ڈالی ڈالی ہے تشنہ دہن
اللہ کی رحمت سے لیکن مایوس نہ ہو اربابِ چمن
وہ بادل اٹھنے والا ہےجو سب کی پیاس بجھائے گا

اے وادی نجد کے راہزنوں کیوں ہم کو آنکھ دکھاتے ہو
جو بھیک میں مانگ کے لائے ہو اس طاقت پر اتراتے ہو
مہماں کا خون بہاتے ہو ایماں کا نقش مٹاتے ہو
کھاتے ہو پیمبرِؐ کا صدقہ اور امّت پر غرّاتے ہو
اک روز بتوں کی طرح تمہیں کعبہ سے نکالا جائے گا

ظلمات کی کالی راتوں کا رکھو گے نام سحر کب تک
یہ نشر و اشاعت کے مرکز چھاپیں گے جھوٹی خبر کب تک
ڈالیں گے حقائق پر پردہ الفاظ کے بازی گر کب تک
یوں مسند علم پہ بیٹیھیں گے انسان نما پتھر کب تک
کب تک آخر باطل کا گلا دنیا میں شور مچائے گا

اک روز یہ تم سے پوچھیں گے بیدار مقدّر کس کا ہے
کس کی ہے ہوا کس کا ہے خلا نظم مہ و اختر کس کا ہے
کس کا ہے تسلّط صحرا پر گلشن میں گُلِ تر کس کا ہے
پانی پہ مصلّی بچھنے دو تب کہنا سمندر کس کا ہے
جب اپنا سفینہ ابھرے گا طوفان کا سر چ؛رائے گا

یوروپ کی زمیں تھرّاتی ہے رشدی کی حفاظت کیا ہوگی
فتوے سے تو دنیا ہلنے لگی تلوار کی طاقت کیا ہوگی
نائب کی جب اتنی ہیبت ہے آقا کی جلالت کیا ہوگی
بندے کی زباں میں ہے یہ اثر مولا کی حکومت کیا ہوگی
جو زور خدا کا وارث ہے کون اس سے آنکھ ملائے گا

جاگے گی غریبوں کی قسمت دن پلٹے گا رنجوروں کا
کب تک یوں ہی استحصال کریں گے ظلم و ستم معذوروں کا
کب تک یہ سیاست کی جوکیں چوسیں گی لہو مزدوروں کا
ٹپکا ہے زمیں پر جتنا لہو مظلوموں کا مزدوروں کا
اُبھرے گا شفق بن کر وہ لہو اور انگارے برسائے گا

ہے عزم خلیلی سینوں میں شعلوں میں پھول کھلا دینگے
ہاتھوں میں نہاں ہے زور علیؑ خیبر کا سماں دکھلا دینگے
عبّاس دلاور کے وارث ہر اک کی پیاس بجھا دینگے
یہ نسل و مُلک و رنگ و وطن کی سب دیواریں گرا دینگے
اس وقت فضائے عالم میں بس ایک علم لہرائے گا

7:32
|
3:41
|
2:47
|
4:40
|
14:44
|
5:07
|
2:55
|
8:05
|
22:31
|