5:59
|
مہدويت | فلسفۂ غیبت (1) | Urdu
اس درس میں غیبتِ امام زمان علیه السلام کا فلسفہ اور اِس غیبت کا انبیاء علیہم السلام کی سنت میں سے ہونے کے...
اس درس میں غیبتِ امام زمان علیه السلام کا فلسفہ اور اِس غیبت کا انبیاء علیہم السلام کی سنت میں سے ہونے کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے جو ناظرین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے: حصہ اول
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:

Video Tags:
noorulwilayah,
production,
mehdawiyat,
falsafa,
ghaibat,
imam,
zaman,
anbiyaa,
sunnat,
hisa1,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
4:28
|
عشقِ امام علی ابن موسی الرضاؑ | Farsi Sub Urdu
آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق کے ساتھ کس طرح پیش آنا...
آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق کے ساتھ کس طرح پیش آنا چاہیئے،ایک عاشق کی حالت اپنے محبوب کے عشق میں کیسی ہونی چاہیئے۔آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
#ویڈیو #علی_ابن_موسی_الرضا #عشق #دل #وفا #طلاطم #جان #توجہ

wilayat,
media,
production,
ishq,
imam,
Ali,
Redha,
Musa,
ayimmah,
aashiqi,
mehboob,
halat,
paak,
pakizah,
khaliq,
doaalam,
sunnat,
khuda,
43:40
|
[Majlis] 3rd Annual Gathering for Sectarian Harmony |H.I Muhammad Raza Dawoodani| Muharram 1441 - Urdu
Majlis - 15 Muharram 1441
3rd Annual Gathering for Sectarian Harmony
Topic: Taqwa Ma\'yar e Ezzat
موضوع:تقویٰ معیار عزت
Khitaab: Maulana Muhammad Raza Dawoodani...
Majlis - 15 Muharram 1441
3rd Annual Gathering for Sectarian Harmony
Topic: Taqwa Ma\'yar e Ezzat
موضوع:تقویٰ معیار عزت
Khitaab: Maulana Muhammad Raza Dawoodani
Venue: Muhammadi Masjid, Hali Road, Gulberg, Lahore.
Date: 15 September 2019

6:33
|
اے امام حسین ع کے بہادر فرزندو! | Arabic Sub Urdu
مکتب عاشورہ کے شاگرد، مکتب عاشورہ کے عاشقان ہی درحقیقت امام حسین علیہ السلام کے روحانی فرزند ہیں۔ انہوں نے...
مکتب عاشورہ کے شاگرد، مکتب عاشورہ کے عاشقان ہی درحقیقت امام حسین علیہ السلام کے روحانی فرزند ہیں۔ انہوں نے عصر حاضر کی یزیدی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہو کر اپنے مولا و آقا سید الشہداء کی سنت پر عمل پیرا ہونے کا ثبوت اپنے خون سے دیا ہے۔ عشق حسین علیہ السلام کا شعلہ اباعبداللہ کے عاشقوں کے دِل میں ہمیشہ روشن رہا ہے اور اِسی عشق کے شعلے کی روشنی جابر طاقتوں سے مقابلے اور دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے دفاع کے لیے تاریکی میں روشنی کی مانند ہے۔
عاشقان حسینؑ اور مجاہدین حسینی کے حوالے سے پڑھا گیا عربی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #امام_حسین #فرزندوں #زینبی_انقلابی #بلندیوں #استقبال #زندہ #رحمتیں #جہاد #جان_کا_نذرانہ #انقلاب #انتقام

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
Husayn,
bahadur,
farzando,
maktab,
aashura,
asr,
hazir,
yazidi,
taqatain,
sunnat,
amal,
mazloomon,
mahrumon,
difa,
roshni,
tarana,
0:51
|
ہم انصار اللہ ہیں | Arabic Sub Urdu
ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف کھڑے ہوجانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا سنت انبیاء ہے۔ عصرِ حاضر کی فرعونی اور...
ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف کھڑے ہوجانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا سنت انبیاء ہے۔ عصرِ حاضر کی فرعونی اور نمرودی طاقتوں اور اُن کے نمک خواروں کے خلاف پوری دنیا میں مظلومین اور مستضعفین کا ایک گروہ متحد ہوچکا ہے۔ جس کی سب سے بڑی مثال سرزمینِ یمن میں انصاراللہ کی تاریخی استقامت اور مختلف محاذوں پر مسلسل فتوحات ہے۔
مجاہدین فی سبیل اللہ انصاراللہ یمن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #انصاراللہ #اللہ #ملکیت #مددگار #جہاد #اطاعت #جینا #مرنا #عبادات #مناسک #قربانیاں
More...
Description:
ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف کھڑے ہوجانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا سنت انبیاء ہے۔ عصرِ حاضر کی فرعونی اور نمرودی طاقتوں اور اُن کے نمک خواروں کے خلاف پوری دنیا میں مظلومین اور مستضعفین کا ایک گروہ متحد ہوچکا ہے۔ جس کی سب سے بڑی مثال سرزمینِ یمن میں انصاراللہ کی تاریخی استقامت اور مختلف محاذوں پر مسلسل فتوحات ہے۔
مجاہدین فی سبیل اللہ انصاراللہ یمن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #انصاراللہ #اللہ #ملکیت #مددگار #جہاد #اطاعت #جینا #مرنا #عبادات #مناسک #قربانیاں
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ansarullah,
zalim,
jabir,
taqatoon,
istiqamat,
sunnat,
ambiya,
asr,
hazir,
mujahid,
yemen,
khiraaj,
aqedat,
36:39
|
[Naat]Jashan e Sadiqain(a.s.w.s) | Markazi Convention I.S.O Pakistan | Lahore | November 2019-1441 | Urdu
Ittehad e Millat wa Istehkam e Pakistan Convention
(Markazi Convention I.S.O Pakistan)
اتّحادِ ملّت و استحکامِ پاکستان کنوشن
(مرکزی...

(مرکزی کنونشن آئی۔ایس۔او پاکستان)
Topic: Naat e Rasool (a.s.w.s)
موضوع: نعتِ رسولِ مقبولﷺ
Bradar Ahle Sunnat
نعت خواں: اہلسنت برادر
23 November, 2019 | 25 Rabi ul Awal, 1441
23 نومبر, 2019 | 25 ربیع الاول, 1144
Venue: Jamia al Mustafa,Pak Arab Society,Lahore Pakistan.
جامعہ المصطفٰی، پاک عرب سوسائٹی،لاہور پاکستان.

71:22
|
[Majlis] Kutub e AhleSunnat May Janab Fatima Zehra (as) Ka Moqaam | H.I Sadiq Raza Taqvi - Urdu
Ayaam-e-Fatimiya (sa) - 1441 - ایام فاطمیہؑ
Topic: Kutub e AhleSunnat May Janab Fatima Zehra (as) Ka Moqaam
موضوع : کتب اہلسنت میں سیدہ...
Ayaam-e-Fatimiya (sa) - 1441 - ایام فاطمیہؑ
Topic: Kutub e AhleSunnat May Janab Fatima Zehra (as) Ka Moqaam
موضوع : کتب اہلسنت میں سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کا مقام
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
خطاب: حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Karachi, Pakistan
بمقام: کراچی ، پاکستان
Date: 25 January 2020

22:58
|
Seerat e Imam Mosa e Kazim (as) | Part 1 - Urdu
Wiladat,Alqabaat,Fazail,Shia or Ahly sunnat Ulma ka beyan,Ibadat,Sakhwat,ilm,Nafs e Mutmainnah,Hirz e Imam,

30:49
|
[4] Imam Mehdi (atfs) Ahlay Sunnat Ke Nigah May | Mehdviat | H.I Syed Ahmed Iqbal - Urdu
امام مھدی (عج )اھل سنت کی احادیث میں
15 روزہ آن لائن دروس بعنوان\"مہدویت\"سلسلہ مباحث مھدویت 4:“حُجۃ...
امام مھدی (عج )اھل سنت کی احادیث میں
15 روزہ آن لائن دروس بعنوان\"مہدویت\"سلسلہ مباحث مھدویت 4:“حُجۃ الاسلام والمسلمین \"علامہ سید احمد اقبال رضوی\"
#Mehdviat #MWMPAK #AllamaSyedAhmedIqbal

3:47
|
حکومتِ عدلِ علوی | شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل علوی کے بارے میں کیا فرماتے...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل علوی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی رحلت کے بعد کونسی دو چیزیں ہم پر حجّت ہیں؟ مفسر قرآن و شارح سنتِ نبویہؐ کون ہیں؟ سوشل ازم انسان کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ کس نظام میں مزدوروں کو عزت و قار کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے؟ مولا مشکل کشا علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام مال و دولت کی جمع آوری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے ہماری اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حکومت_عدل_علوی #گرانقدر_چیزیں #ادیب_قرآن #شریف_قرآن #حجت #کانفرنس #محروم #مستضعف #سوشل_ازم #کارل_مارکس

hukumat
e
adl
e
alawi,
shaheed
aarif
husain
alhusaini,
haqeeqi
islam,
payghambar
e
akram,
quran,
ahlebait,
rasool
e
khuda,
hujjat,
mufassir
e
quran,
shareh
sunnat
e
nabawiya,
socialism,
insan,
nizam,
mazdoor,
izzat,
mushkil
kusha,
maula
ali
ibne
abitalib,
maal
o
dawlat,
adeebe
quran,
mahroom,
mustazaf,
karl
marx,
islami
nizam,
islami
aqdaar,
islami
akhlaq,
islami
taalimaat,
11:30
|
کتاب حج [8] | کعبہ، سب کی ملکیت | Urdu
اس درس اس اہم نکتے کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کرتے ہیں کہ کعبہ کسی کی خصوصی ملکیت نہیں سب کے لیے برابر ہے...
اس درس اس اہم نکتے کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کرتے ہیں کہ کعبہ کسی کی خصوصی ملکیت نہیں سب کے لیے برابر ہے
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس اس اہم نکتے کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کرتے ہیں کہ کعبہ کسی کی خصوصی ملکیت نہیں سب کے لیے برابر ہے
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hajj,
kaba,
malkiyat,
quran,
sunnat,
hujjatul,
islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
2:44
|
غدیر ایک اسلامی ضابطہ | امام خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
من کنت مولاه فهذا علی مولاه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ واقعہ غدیر کی اہمیت کے بارے میں کیا...
من کنت مولاه فهذا علی مولاه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ واقعہ غدیر کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غدیر کی اہمیت کا بنیادی نکتہ کیا ہے؟ غدیر میں کس چیز کا ضابطہ اور قانون معین کیا گیا؟ غدیر کے واقعے سے کس طرح کی حکومتوں کو رد کیا گیا ہے؟ کیا تشیع کا اثبات دوسرے فرقوں کے بزرگوں کو برا بھلا کہنے میں ہے؟ مختلف چلنے والے ریڈیو اور ٹی وی چینلز جو اہلسنت اور دوسرے فرقوں کے بزرگان کو برا بھلا کہتے ہیں ان کی ڈوریں کہاں سے ہلتی ہیں؟ کیا تشیع کا استحکام اور پرچار دوسرے اسلامی فرقوں کے بزرگوں کو برا بھلا کہنے میں ہے؟
#ویڈیو #غدیر #اسلامی_ضابطہ #حکومت #طاقت #محور #اہمیت #امیر_المومنین #قانون #اہلسنت #برطانوی_شیعہ #بجٹ

ghadeer,
ghadir,
islami
zaabta,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
Imam
Ali,
Ameer
al
Momineen,
dushman,
qanoon,
hukumat,
islami
firqe,
bura
bhala,
radio,
tv,
ahle
sunnat,
tashayyo,
shia,
sunni,
istehkam,
bartanawi
shia,
taqat,
24:37
|
Video Tags:
Zikra-e-Hussain,,A.S,,Mohrram
Ul
Harram,,Ahle,,Sunnat,,,ki,,Nigah,,main,,
79:11
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 7 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت قاسمؑ و علی اکبرؑ
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ،...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت قاسمؑ و علی اکبرؑ
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا زوار حسین
اس سگمنٹ میں حضرت قاسمؑ اور حضرت علی اکبرؑ کی سیرت کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: لعن ، قرآن و سنت کی روشنی میں
مہمان علماء: مولانا سید طاہر نقوی ، مولانا جمشید علی
اس سگمنٹ میں لعن کے حقیقی معنی اور مفہوم کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah

noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
hazrat
qasim,
hazrat
ali
akbar,
laan,
quran,
sunnat,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
zafar
naqvi,
maulana
zawwar
husain,
maulana
sayyid
tahir
naqvi,
maulana
jamshed
ali,
tareekhi,
ilmi,
inheraf,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
dushman,
tawwabeen,
98:35
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 8 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
مہمان علما: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا جری حیدر...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
مہمان علما: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا جری حیدر
دوسرا سگمنٹ
موضوع: لعن یزید۔ اہل سنت کی نگاہ میں
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا سید طاہر نقوی
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
مہمان علما: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا جری حیدر
دوسرا سگمنٹ
موضوع: لعن یزید۔ اہل سنت کی نگاہ میں
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا سید طاہر نقوی
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
hazrat
abbas,
yazid,
laan,
quran,
sunnat,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
zafar
naqvi,
maulana
jari
haider,
maulana
sayyid
tahir
naqvi,
maulana
jamshed
ali,
tareekhi,
ilmi,
inheraf,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
dushman,
tawwabeen,
82:59
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 11 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: انصار حسینؑ کی سیرت
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی، مولانا سید...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: انصار حسینؑ کی سیرت
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی، مولانا سید ذیشان حیدر حسنی
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے بعض اہم انصار کی سیرت کو بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: امام حسینؑ نے تقیہ کیوں نہیں کیا؟
مہمان علماء: مولانا سید حسن عسکری، مولانا جمشید علی
اس سگمنٹ میں ایک اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ امام حسینؑ نے تقیہ کیوں نہیں کیا ؟
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: انصار حسینؑ کی سیرت
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی، مولانا سید ذیشان حیدر حسنی
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے بعض اہم انصار کی سیرت کو بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: امام حسینؑ نے تقیہ کیوں نہیں کیا؟
مہمان علماء: مولانا سید حسن عسکری، مولانا جمشید علی
اس سگمنٹ میں ایک اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ امام حسینؑ نے تقیہ کیوں نہیں کیا ؟
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
hazrat
abbas,
yazid,
laan,
quran,
sunnat,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
maulana
sayyid
hasan
askari,
maulana
sayyid
zeeshan
haider
hasani,
maulana
jamshed
ali,
tareekhi,
ilmi,
taqayya,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
insare
husain,
seerat,
imam
husain
ne
taqayya
kyu
nahi
kiya,
3:07
|
مسئلہ فلسطین کا علاج ’’مقاومت‘‘ | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ بیت المقدس اور فلسطین میں ہونے والی مقاومت کے بارے میں کیا فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ بیت المقدس اور فلسطین میں ہونے والی مقاومت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مسلمانوں کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ سنگدل اور بے رحم صیہونی حکومت کا واحد علاج کیا ہے؟ اسرائیل کے نابود ہونے تک اس کا علاج کیا ہے؟ انقلاب اسلامی ایران نے فرقہ واریت اور مذہبی تعصب سے بالاتر ہو کر فلسطین کے مظلوم اہلسنت بھائیوں کی کس کس طرح مدد کی؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کو کس چیز کی تلقین فرماتے ہیں؟ انقلابِ اسلامی کی طرف سے فلسطینی مظلوموں کی مدد کے کیا نتائج نکلے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#وہڈیو #مسئلہ_فسلطین #مقاومت #علاج #مسجد_الاقصی #بیت_المقدس #بنیادی_مسئلہ #قبلہ_اول #وحشی #بھیڑیا_صفت_حکومت #حزب_اللہ #حماس

muqawemat,
falastine,
palestine,
ilaaj,
sayyid
ali
khamenei,
wali
amre
muslemeen,
al
qods,
hezbollah,
qibla
e
awwal,
bait
al
muqaddas,
bunyadi
masla,
wehshi,
hukumat,
bhediya,
hamas,
iran,
israel,
gaza,
inqelab
e
islami,
mazhabi
tassub,
ahle
sunnat.
shia,
sunni,
mazloom,
zalim,
madad,
musalman,
ummat
e
wahida,
5:17
|
شریعت اور ہے اور شریعت بل اور | شہید عارف حسین | Urdu
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی اور اسمبلیوں میں پیش کئے جانے...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی اور اسمبلیوں میں پیش کئے جانے والے شریعت بلوں کے بارے میں اپنے تاریخی خطاب میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کے شیعہ کس نظام کی بالادستی چاہتے ہیں؟ کیا شریعت محمدی اور پیش کئے جانے والے شریعت بل ایک ہی چیز ہیں؟ کیا شیعہ مسلمان شریعت کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں؟ کیا اسلامی نظام کا مطلب فقط جبری زکوٰۃ لینا اور کوڑے مارنا ہے؟ کیا ہمارے اداروں میں اسلام کی حرمت پائمال نہیں ہو رہی ہے؟ ہماری مشکل کس راستے پر چلنے سے حل ہوسکتی ہے؟ کیا پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو اعتماد مین لیے بغیر کوئی بل کامیاب ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #قرآن_و_سنت #ہفتہ_قرآن #کانفرنس #شیعہ_مسلمان #بنی_امیہ #بنی_عباس #مغربی_نظام #شریعت #شریعت_بل #جبری_زکوۃ #کوڑے #طاغوتی_طاقتیں #اعتماد

shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
shariyat,
shariyat
bill,
quran,
sunnat,
pakistan,
shia,
nizam,
shariyat
e
mohammadi,
jabri,
zakaat,
kode,
islam,
hurmat,
paamaal,
mushkil,
musalman,
etemaad,
bani
umayya,
bani
abbas,
maghribi
nizam,
taghooti
taaqatein,
102:39
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 19 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (انفاق)
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا یاسین مجلسی...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (انفاق)
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام میں انفاق کی اہمیت اور فوائد پر گفتگو کی گئی ہے قرآن و سنت کی روشنی میں
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (انفاق)
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام میں انفاق کی اہمیت اور فوائد پر گفتگو کی گئی ہے قرآن و سنت کی روشنی میں
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
jamshed
ali,
maulana
yaseen
majlisi,
arbaeen,
dars,
19
safar,
quran,
sunnat,
fawaed,
47:19
|
[Majlis-e-Aza] Shahadat Rasool Allah (saww) Imam Hasan(as) | H.I Ali Murtaza Zaidi | 27th Safar 1442 | U
Majlis e Aza Shahadat Rasool Allah Muhammad Mustafa (saww), Imam Hasan (as)
مجالس عزا و جلوس بسلسلۂ شہادت رسول اللہ محمد مصطفی...
Majlis e Aza Shahadat Rasool Allah Muhammad Mustafa (saww), Imam Hasan (as)
مجالس عزا و جلوس بسلسلۂ شہادت رسول اللہ محمد مصطفی (ص) وامام حسن (ع
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
Date: 15 October 2020 | 27th Safar 1442

44:02
|
[Talkshow] Aagahi | Special Program | Hafta -e- Wahdat | Naqi Hashimi | Urdu
Aagahi | آگہی | Special Program
Topic: Hafta -e- Wahdat
موضوع: ہفتہ وحدت
Host: Syed Qunber Rizvi
Guest: Janab Naqi Hashimi
انٹرو :(0:00)...
Aagahi | آگہی | Special Program
Topic: Hafta -e- Wahdat
موضوع: ہفتہ وحدت
Host: Syed Qunber Rizvi
Guest: Janab Naqi Hashimi
انٹرو :(0:00)
وحدت اسلامی کیا مراد ہے اور یہ مختلف فرقوں کے درمیان کن اصولوں کے تحت قائم کی جاسکتی ہے؟ :(1:21)
یہ کیسے ممکن ہے کہ اتحاد بھی ہو اور اختلاف بھی ہو ؟ :(08:59)
تفرقے کے نقصانات :(11:50)
وحدتِ عملی کے نفاذ میں کیا روکاوٹیں موجود ہیں؟ :(18:15)
اہلسنت کے مقدسات کا مسئلہ :(23:05)
وحدت ایرانی ایجنڈا یا سیاسی نعرہ ؟ :(36:37)
Wisdom Gateway Production

3:20
|
Kainaat Ko Khlq krna ek bahana | Khobsoorat larki ka izhar | Raza Mufakkir | Urdu
Encyclopedia of Islamic Information..RoohUllah Tv
Welcome to Roohullah Tv
Roohullah Tv is the best info channel on youtube & all other social media plateform. Roohullah Tv is all about...
Encyclopedia of Islamic Information..RoohUllah Tv
Welcome to Roohullah Tv
Roohullah Tv is the best info channel on youtube & all other social media plateform. Roohullah Tv is all about Knowledge and facts about our world and Islam.
Our videos include Islamic wazaef, Healht tips, tib-e islam, Islamic stories, sabaq ammoz waqiyat, masail shariya, adaab islami,History of islam, majalis, events occurred in society and different information videos.
in the light of quran wa sunnat. you can check out our teachings on my youtube channel.
You all are requested to please watch videos on our channel and also subscribe our channel. Thanks.
#Khobsooratlarki
#kainaatkokhalqkrnaekbahana

2:03
|
تحریک جعفریہ کے اغراض و مقاصد | شہید عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تحریک کے اغراض و مقاصد اور تحریک کے بارے میں کئے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تحریک کے اغراض و مقاصد اور تحریک کے بارے میں کئے جانے والے پروپیگنڈوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ تحریک جعفریہ کے اغراض و مقاصد میں سے ایک اہم مقصد کیا ہے؟ مسلمانوں کے درمیان کونسے مشترکات پائے جاتے ہیں؟ کیا تحریک جعفریہ اہلسنت کے خلاف کوئی تحریک ہے؟ پاکستان کو بنانے میں کس کس نے قربانیاں پیش کی ہیں؟ ہمارا مطالبہ کیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #تحریک #اغراض #مقاصد #دشمنان_اسلام #شیعہ #سنی #جھگڑے #مشترکات #توحید #معاد #نبوت #قرآن #کفر #اسرائیل #امریکہ #مقابلہ

tehreek,
jafariya,
maqasid,
shaheed,
arif
husain
al
husaini,
propaganda,
musalman,
mushtarakaat,
ahle
sunnat,
pakistan,
qurbaniya,
mutaleba,
dushmanan
e
islam,
shia,
sunni,
jhagde,
tauheed,
maad,
nabuwwat,
quran,
kufr,
israel,
amrika,
muqabla,
3:51
|
امریکہ کس طرح کا اسلام چاہتا ہے؟ | شہید عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام یعنی خالص محمدی اسلام سے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام یعنی خالص محمدی اسلام سے مخالفت اور اسلام کے نفاذ کے دعویدار حکمرانوں کی امریکہ دوستی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کس طرح کے اسلام کا مخالف ہے؟ امریکہ کس طرح کے اسلام سے راضی ہے؟ کیا امریکہ کی دوستی پر فخر کرنے والا ایک حکمران قرآن و سنت کے مطابق حکومت کرسکتا ہے؟ بعض حکمران شریعت آرڈیننس کا نعرہ کس لیے لگاتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکہ #مخالف #جہاد #قرآن #یہود #نصاری #دوست #حج_اکبر #عبادت #سیاسی_پہلو #برأت #مشرکین #جنرل #اقتدار #امریکہ_دوستی #فخر
More...
Description:
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام یعنی خالص محمدی اسلام سے مخالفت اور اسلام کے نفاذ کے دعویدار حکمرانوں کی امریکہ دوستی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کس طرح کے اسلام کا مخالف ہے؟ امریکہ کس طرح کے اسلام سے راضی ہے؟ کیا امریکہ کی دوستی پر فخر کرنے والا ایک حکمران قرآن و سنت کے مطابق حکومت کرسکتا ہے؟ بعض حکمران شریعت آرڈیننس کا نعرہ کس لیے لگاتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکہ #مخالف #جہاد #قرآن #یہود #نصاری #دوست #حج_اکبر #عبادت #سیاسی_پہلو #برأت #مشرکین #جنرل #اقتدار #امریکہ_دوستی #فخر
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
islam,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
islame
mohammadi,
islami
nefaz,
hukmaran,
mukhalif,
razi,
fakhr,
quran,
sunnat,
hukumat,
shariat
ordinance,
naara,
jahad,
yahood,
nasara,
dost,
hajj,
siyasi
pehlu,
bara\'at,
mushrekeen,
iqtedar,
fakhr,
4:02
|
مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کا کردار | شہید عارف حسین | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کے لیے جدوجہد اور مَردوں کے ساتھ ساتھ...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کے لیے جدوجہد اور مَردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے کردار کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن و سنت کے نظام کے لیے ہمیں کونسے شیطانی ہتھکنڈوں سے بالاتر ہو کر جدوجہد کرنی چاہیے؟ اگر پاکستان کے عوام سب مل کر آگے نہیں بڑھے تو کیا نتیجہ نکلے گا؟ خواتین کو کس کے کردار پر عمل پیرا ہونا چاہیے؟ قرآن کریم میں متحد ہو کر قیام کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #قرآن_و_سنت #اتفاق #فرقہ_واریت #علاقائی_تعصب #شیطانی_ہتھکنڈے #حکمران #فاطمہ_کبری #زینب_کبری #قرآن

mard,
khawateen,
kirdar,
shaheed,
allama,
arif
husain
alhusaini,
quran,
sunnat,
shaitani,
jido
jehed,
pakistan,
awam,
nateeja,
muttahid,
amal,
qiyam,
ittefaq,
firqawariyat,
tassub,
fatema
kubra,
zainab,
hukmaran,
3:29
|
حضرت زہرا سلام اللہ اور خواتین کی ذمہ داریاں | شہید عارف حسین | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شاگردانِ مکتب حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اور حضرت...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شاگردانِ مکتب حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟
ہماری ماؤں بہنوں کو آج کس طرح کا کردار ادا کرنا چاہیے؟ کیا فقط مرد، اسلامی انقلاب لانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟ شہید رضوان اللہ علیہ شیعہ مرد و خواتین سے مخاطب ہو کر کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ پاکستان میں تشیع کونسے نظام پر عقیدہ رکھتے ہیں؟ قرآن و سنت کی تعبیر ہر اسلامی فرقے کے لیے کس طرح سے لاگو ہوگی؟
اِن تمام اہم اجتماعی اور دینی سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #مکتب_زینب #فاطمہ_کبری_سلام_اللہ_علیہا #اسلام #اندرونی_انقلاب #اسلامی_انقلاب #قرآن_و_سنت #مرد #خواتین #تعلیمات_اہلبیت

zahra,
fatema
zahra,
islam,
khawateen,
zimmedariyan,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
maktabe
zahra,
zainab
e
kubra,
maa,
behen,
kirdar,
mard,
zan,
islami
inqelab,
shia,
pakistan,
tashee,
nizam,
aqeeda,
quran,
sunnat,
firqa,
islami
firqa,
ahlebait,
taaleemate
ahlebait,
4:01
|
ایّام اللہ کو یاد کرو! | امام خامنہ ای | شہید قاسم سلیمانیؒ | Farsi Sub Urdu
وَ ذَكِّرْهُم بِأَيَّامِ اللَّـه۔’’اور انہیں خدائی دنوں کی یاد دلائیں‘‘۔(سورہ ابراہیم، آیہ، 5)
آج...

آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
خداوندِ متعال کی سنت کائنات پر کار فرما ہے۔ خدا وندِ قادرِ مطلق کی سنتوں میں سے ایک سنت یہ ہے کہ وہ اُس کی راہ میں جدوجہد کرنے والوں اور طاغوتی طاقتوں کے مقابل استقامت دکھانے والوں کو فتح و کامرانی سے ہمکنار کرتا ہے، یہ فتح و کامرانی اُس کا وعدہ ہے۔ یہ الٰہی فتح و کامیابی انہی کے نصیب ہوتی ہے جو خالص محمدی اسلام پر گامزن ہو اور اس کی دکھائی ہوئی خالص راہ پر گامزن ہو۔ عصرِ حاضر میں اِس الٰہی فتح و نصرت کی زندہ مثال ہمیں عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل استقامت دکھانے والے اور دنیا کے مظلومین کی حمایت میں سرگرمِ عمل اسلامی انقلاب کے اندر ملتی ہے کہ جس نے خدا وندِ متعال پر کامل ایمان اور اُس کے اولیاء سے توسل کے ساتھ ہر میدان میں پیشقدمی کی ہے اور اپنے ہر ہر قدم پر خدا وندِ متعال کی نصرت کا مشاہدہ کیا ہے۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالکِ اشترِ زمان شہید قاسم سلیمانیؒ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ایام_اللہ #مخصوص_دن #حضرت_موسی #دریائے_نیل #فرعون #لشکر #مخمصے #سیال #عبور #امام_خمینی #عظیم_نصرت #سببیت #خصوصیت

ayyamallah,
sayyid
ali
khamenei,
rehbar,
shaheed
qasim
sulemani,
sunnat,
kaenaat,
isteqamat,
fath,
kamyabi,
khalis
mohammadi
islam,
nusrat,
aalami,
shaytani,
taqatein,
mazlumeen,
himayat,
islami
inqalab,
iman,
tawassul,
malike
ashtar,
hazrat
musa,
firaun,
lashkar,
imam
khomeini,
azeem
nusrat,
25:31
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - ولادت امام علی علیہ السلام | 12 رجب المرجب
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: فضائلِ امام علیؑ، اہل سنت کی نظر میں
اس...

اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1.حضرت عمر بن خطاب کی زبانی مولائے کائنات کے فضائل.
2.اہل سنت علماء کی زبانی, فضائل حضرت علی علیہ السلام.
3.مستند کتابوں میں مولائے کائنات کے فضائل

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
wiladat,
imam
ali,
13
rajab,
maulana
abd
zahra,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
umar,
fazael,
maula,
olama,
ahle
sunnat,
shia,
sunni,
kitab,