نوری کہکشاں کے تین انمول ستارے | امام سید علی خامنہ ای |Farsi Sub Urdu
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو قرآنی آیات میں اسوہ حسنہ کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے چنانچہ سورہ...
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو قرآنی آیات میں اسوہ حسنہ کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے چنانچہ سورہ احزاب کی آیت نمبر 21 میں ارشاد ہوتا ہے:« لَقَدْ كانَ لَكُمْ في رَسُولِ الله أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كانَ يَرْجُوا الله وَ الْيَوْمَ الْآخِر» \" بتحقیق تمہارے لیے اللہ کے رسول میں بہترین نمونہ ہے، ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور روز آخرت کی امید رکھتا ہو۔\" چنانچہ اسی آیت کے تناظر میں ہر با ایمان انسان کو چاہیے کہ اپنی بساط کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ کی نیک صفات اور خصلتوں کو اپنانے کی کوشش کرے۔
واضح رہے کہ انسان کے لئے تمام میدانوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ کے اوصاف حمیدہ کا احاطہ ممکن نہیں، کیونکہ آپ کی ذات ان تمام صفات اور کمالات کا مجموعہ ہے جو پوری عالم بشریت کے نیک لوگوں میں پائے جاتے تھے اور بقول شاعر «آنچہ خوباں ھمہ دارند تو تنہاداری» کے مصداق تھے جس نے تمام عقلمندوں کو مسحور کردیا تھا۔ اگر ہم اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاقی معجزہ کہیں تو مبالغہ آرائی نہیں ہے، لہذا کسی بھی انسان کو آپ کی صفات کا احاطہ کرنا ممکن نہیں لہذا اس میں سے خوشہ چینی کرتے ہوئے کچھ صِفات کو اپنانا ہوگا۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ان تمام صفات میں سے کونسی صفات کو ہمیں منتخب کرنا چاہیے؟ اس سلسلے میں آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پیغمبر_اکرم #خصلتیں #نوری_کہشاں #عدل #صبر #اخلاق #مومن #قرآن #اخلاق
More...
Description:

شاہ چراغ کے چمکتے ستارے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حال ہی میں ایران کے شہر شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک ناخوشگوار واقعہ...
حال ہی میں ایران کے شہر شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں بچوں اور عورتوں سمیت کئی بے گناہ افراد جام شہادت نوش کرچکے، یہ ناخوشگوار واقعہ اگرچہ ایک جہت سے غم و اندوہ پر مشتمل تھا لیکن یہ واقعہ ایک روشن ستارے کی طرح ہمیشہ تاریخ کے افق پر چمکتا رہیگا اور اس حادثے میں شہادت پانے والے افراد کی یاد، ہمیشہ باقی رہیگی اور انکے خون کی سرخی نور بن کر اپنی رنگینی دکھاتی رہیگی اور لوگوں کے اندر بیداری کی روح پھونکتی رہے گی۔ چنانچہ یہ واقعہ بھی انہی واقعات کے تسلسل کی ایک کڑی ہے جو گزشتہ چار دہائیوں میں مختلف مواقع پر پیش آتے رہے ہیں اور یہ واقعات قوم کے زندہ ہونے کی نشانی ہیں۔
ایسے واقعات کیونکر درخشندہ ستارے کی مانند ہیں؟ اس طرح کے واقعات کا رونما ہونا کس بات کی علامت ہے؟ کیا اسلامی انقلاب کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے یا اس سے پہلے بھی ایسے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں؟
چنانچہ انہیں تمام سوالات کے جوابات کو آپ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شاہ_چراغ #شیراز #واقعہ #ستارے #قوم #فخر #تاریخ #مشین #افسوسناک #نشانی #غم