9:59
|
Women in Islam Jihad and Politics Pt 1 - Persian sub English
Professor Rahimpour Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses in a five part lecture ... Professor Rahimpur Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses...
Professor Rahimpour Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses in a five part lecture ... Professor Rahimpur Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses in a 5 part lecture The role of Women in Jihad Politics Islam
More...
Description:

5:52
|
Dr Azghadi - Lecture on Basiji - Persian
Dr. Hasan Rahimpur Azghadi of the Iranian Supreme Council for Cultural Revolution speaking on the culture of Basiji

8:17
|
Women in Islam Jihad and Politics Pt 2 - Persian sub English
Professor Rahimpour Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses in a five part lecture ... Professor Rahimpur Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses...
Professor Rahimpour Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses in a five part lecture ... Professor Rahimpur Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses in a 5 part lecture The role of Women in Jihad Politics Islam
More...
Description:
Professor Rahimpour Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses in a five part lecture ... Professor Rahimpur Azghadi Iranian University Professor and Social Analyst discusses in a 5 part lecture The role of Women in Jihad Politics Islam
We Are Stronger Than America and West - Persian sub English
Hasan Rahimpur Azghadi of the Iranian Supreme Council for Cultural Revolution. We Are Stronger Than America and the West Iran

78:31
|
56:43
|
61:28
|
20:16
|
3:45
|
1:36
|
کوتوله ها برای ما مساله می سازند! - Farsi

باز نشر: صحبت های متفاوت استاد رحیم پورازغدی در خصوص خطر کوتاه فکران...
کوتوله ها برای ما مساله می سازند! - Farsi
باز نشر: صحبت های متفاوت استاد رحیم پورازغدی در خصوص خطر کوتاه فکران برای انقلاب
More...
Description:
کوتوله ها برای ما مساله می سازند! - Farsi
باز نشر: صحبت های متفاوت استاد رحیم پورازغدی در خصوص خطر کوتاه فکران برای انقلاب
25:36
|
49:08
|
19:26
|
3:40
|
9:07
|
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Islam,
Dr,
Rahimpur,
Azghadi,
Scholar,
Guaidance,
History
of
Islam,
Muslim,
Ummah,
Initial,
Era,
3:16
|
خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی | Farsi Sub Urdu
خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں، کسی معاشرے کی تباہی کے لیے، سب سے پہلے...
خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں، کسی معاشرے کی تباہی کے لیے، سب سے پہلے اُس کے
خاندانی نظام کو تباہ کرنے کی ضرورت ہے؟ کیونکہ خاندان کے مجموعے کو ہی معاشرہ کہا جاتا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں مغربی میڈیا، اور اُس کی پیروی کرتے ہوئے ہمارا میڈیا ہمارا خاندانی نظام تباہ کر رہا ہے؟ میاں بیوی کو ایک دوسرے پر بھروسہ کیوں نہیں رہا؟ اُن کے بیچ ایک دوسرے پر شک کرنے جیسے مسائل کیوں بڑھ گئے ہیں؟ اِس تباہی سے بچنے کا حل کیا ہے؟
#ویڈیو #ازغدی #خاندانی_نظام #فیملی #میاں_بیوی #پردہ #معاشرہ

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khandani,
nizam,
tabahi,
doctor,
hassan,
rahimpur,
muashra,
majmua,
maghrabi,
media,
mian,
biwi,
bharosa,
shak,
masaail,
2:41
|
دشمن کے لیے بے خطر اور غیر جانبدار شیعہ | استاد رحیم پور ازغدی | Farsi Sub Urdu
تشیع، خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں کی ایک تحریک کا نام ہے۔ تشیع، اسلام کی انقلابی شکل کا نام ہے جس طرح اسلام...
تشیع، خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں کی ایک تحریک کا نام ہے۔ تشیع، اسلام کی انقلابی شکل کا نام ہے جس طرح اسلام دین انقلاب ہے اس انقلابی تشخص اور عملی صورت کا نام تشیع ہے۔ وہ تشیع جس سے دنیا کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کو کوئی خطرہ نہ ہو درحقیقت وہ روح سے خالی اور کھوکھلی تشیع ہے۔ تمام آئمہ علیہم السلام کی جدوجہد سے پُر زندگی اور شہادت اس بات کی حقیقت اور سچائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس موضوع پر معروف اسکالر رحیم پور ازغدی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دشمن_کے_لیے_بےخطر_اور_غیرجانبدار_شیعہ #استاد_رحیم_پور_ازغدی #بےضرر_تشیع #رکاوٹ #مال #عزت #آبرو #عاشورا #کربلا #امام_حسین_علیہ_السلام #عیسائی #امام_علی_علیہ_السلام #زہیر_ابن_قین #جنگ_صفین #اہلبیت #زیارت_ناحیہ_مبارکہ

dushman,
shia,
Ustad
Rahimpur
Azghadi,
islam,
tahrik,
enqelab,
yazid,
feroun,
haqiqt,
shahadat,
ezzat,
eashura,
karbala,
imam,
imam
husayn,
imam
ali,
jang,
jang
sefayn,
2:42
|
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی مثلث | استاد رحیم پور ازغدی | Farsi Sub Urdu
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس کے تحت معاشرے اور سماج میں...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس کے تحت معاشرے اور سماج میں لوگوں کو نیکی کا حکم اور برائی سے روکا جاتاہے اور اسکا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے اس کے بارے میں کافی تاکید کی ہے۔ تاہم فقہی کتابوں میں امر بالمعروف (نیکی کا حکم) اور نہی عن المنکر (برائی سے روکنے) کے خاص شرائط بیان ہوئے ہیں اور ان شرائط کی موجودگی میں یہ فریضہ نبھانا انسان پر واجب ہوتا ہے اوران شرائط کے بغیر اس وظیفے کو انجام دینا واجب نہیں، مگر ان شرائط سے پہلے ہمیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ماہیت میں دخیل عناصر کی پہچان ضروری ہے تاکہ ہمیں اس وظیفے کی صحیح تعریف اور اسکے خد و خال کا علم ہو سکے۔
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں دخیل عناصر کون کون سے ہیں؟ اور سماج میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فقدان کی صورت میں کونسی مشکلات پیش آسکتی ہیں؟ کیا اسلامی نقطہ نگاہ سے کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ دوسرے انسان کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے روکے؟
انہی تمام سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے معروف اسلامی اسکالر رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #منطق #اخلاقیات #آزادی #استدلال #آمریت #افراتفری #سماج #گفتگو #جھوٹ #بہتان

Agha
Rahimpur
Azghadi,
Islam,
qavanin,
hukm,
quran,
ahlul
bayt,
ketab,
sharaet,
insan,
samaj,
mushkelat,
manteq,
azadi,
estedlal,
9:58
|
شہید سلیمانیؒ، ہیبتِ حضرت موسیٰؑ اور اَیامُ اللہ! | استاد رحیم پور ازغدی | Farsi sub Urdu
اس کرہ خاکی میں فرعون صفت افراد کا مقابلہ ہر کوئی نہیں کرسکتا بلکہ انکے مقابلے کیلئے موسی علیہ السلام یا...
اس کرہ خاکی میں فرعون صفت افراد کا مقابلہ ہر کوئی نہیں کرسکتا بلکہ انکے مقابلے کیلئے موسی علیہ السلام یا موسائی کردار کا حامل ہونا ضروری ہے، چنانچہ حضرت موسی علیہ السلام سے متعلق قرآنی آیت بھی اسی بات کی عکاسی کرتی ہے اور اس آیت سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ جو لوگ فرعونیت کے مقابلے کیلئے الہی پرچم تلے میدان میں قدم رکھتے ہیں وہ در حقیقت اللہ تعالی کی جانب سے اس کام کیلئے انتخاب کئے گئے ہیں ورنہ جو لوگ مادی نگاہ رکھتے ہیں اور مادہ پرست ہیں وہ ہر دور کے فرعون کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہیں لیکن اسکے برعکس جن کو اللہ تعالی نے اس کام کیلئے انتخاب کیا ہے وہ بلا کسی خوف کے، وقت کے فرعون کے خلاف سینہ سپر ہو کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہو جاتے ہیں، چنانچہ موجودہ دور میں اسکی بہترین مثال، شہید حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد جوابی کاروائی کی صورت میں پاسدران انقلاب اسلامی کی جانب سے امریکی فوجی اڈے پر میزائیلوں سے حملہ ہے جو اپنی جگہ عدیم المثال ہونے کے ساتھ آج کے دور کی کئی جنگوں پر بھاری بھی ہے، چنانچہ امریکہ کی جانب سے دھمکی کے باوجود ایران نے مشرق وسطی میں واقع، عالمی سامراج امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر حملہ کیا چنانچہ وقت کے فرعون کے خلاف ایسی جرئت، ید موسی کے بغیر حاصل نہیں ہوتی۔ چنانچہ اس سلسلے میں مزید تفصیل حاصل کرنے کیلئے استاد حسن رحیم پور ازغدی کے بہترین تجزئے پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کجیئے جو بہت ہی دلچسپ ہے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #مکتب_سلیمانی #عشق_الہی #مقاومت #صبار #حضرت_موسی #قرآن #واقعات #بنی_اسرائیل #قدر #رہبر_معظم #عراق #امریکہ #فوجی_اڈہ #منہدم #دھمکیاں #مضبوط #جرئت #ٹرمپ

shahid,
shahid
soleimani,
hazrat
musa,
Allah,
ostad,
Rahimpur
Azghadi,
freoun,
quran,
taslim,
adam,
haj
qasim,
Qasim
Soleimani,
Shahadat,
Iran,
America,
enqelab,
muqavemat,
sabr,
Imam
Khamenei,
Iraq,
Trump,
6:42
|
شہید سلیمانیؒ کے مطابق امریکی فوج کی حقیقت | استاد رحیم پور ازغدی | Farsi sub Urdu
دنیا میں دو طرح کے محاسباتی نظام پائے جاتے ہیں، ایک نظام وہ ہےجس میں ہر واقعے کو مادی زاویہ نگاہ سے دیکھا جاتا...
دنیا میں دو طرح کے محاسباتی نظام پائے جاتے ہیں، ایک نظام وہ ہےجس میں ہر واقعے کو مادی زاویہ نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور مادی طاقت اور قوت کے بل بوتے پر ہرچیزکو پرکھا جاتا ہے چنانچہ اس زاویہ نگاہ کے مطابق حضرت موسی علیہ السلام کا فرعون پر، حضرت طالوت کا جالوت پر، حزب اللہ کا اسرائیل پر، حوثیوں کا سعودی جارحین پر غالب آنا ممکن نہیں۔ لیکن اس کے مقابل ایک معنوی زاویہ نگاہ ہے جس کے تحت کسی بھی میدان میں ہار اور جیت کا معیار تعداد کی کثرت نہیں بلکہ ایمان کی قوت اور طاقت ہے جس کے تحت «کَم مِن فِئَةٍ قَلیـلَةٍ غَلَبَت فِئَـةً کَثیرَةً » اور « إِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ عِشْرُونَ صابِرُونَ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ» جیسی قرآنی آیات کا مفہوم خارج میں متحقق ہوتا ہے جس کی بہت سی مثالیں صدر اسلام سے لیکر آج تک ہماری نگاہوں کے سامنے موجود ہیں اور عینی طور پر ہم نے اسکا مشاہدہ کیا ہے۔
مادی نقطہ نگاہ سے واقعات کو پرکھنے والے افراد کی زبان پر ہمیشہ کس طرح کے الفاظ جاری ہوتے ہیں؟ ایسے افراد کی بارز خصوصیات کیا ہیں؟ امام خمینیؒ کا انجنئیر بازرگان اور بنی صدر جیسے افراد کے ساتھ اختلاف نظر، کس بنیاد پر تھا؟ شہید قاسم سلیمانی نے امریکی اور اسرائیلی فوجیوں اور افسروں میں پائے جانے والے خوف وہراس کے بارے میں کیا کہا تھا؟ چانچہ اسی حوالے سے تفصیل جاننے کیلئے استاد حسن رحیم پور ازغدی کی بہترین تجزئے پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کجیئے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #مادی_محاسباتی_نظام #موسی #فرعون #امام_خمینی #شاہ #امریکی_فوج #خوف #قاسم_سلیمانی #ایمان #ثقافت #جنگ #شکست

Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
America,
fouj,
haqiqat,
ostad,
Rahimpur
Azghadi,
nezam,
taqat,
hazrat
musa,
feroun,
hazrat
Taluot,
Jalout,
Hezbollah,
Israel,
Saudi,
Quran,
Islam,
Imam,
Imam
Khomeini,
shah,
Iman,
jang,