10:35
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hussaini,
imam,
hussain,
qayam,
muqadas,
khususiaat,
hujjatul,
islam,
aon,
haider,
imran,
16:04
|
کتاب حماسہ حسینی [5] | قیام امام حسینؑ، اسلامی معاشرے کی..... | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا گیا کہ کیسے امام حسین علیہ السلام کے قیام نے اسلامی معاشرے کو زندہ کیا اس کو...
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا گیا کہ کیسے امام حسین علیہ السلام کے قیام نے اسلامی معاشرے کو زندہ کیا اس کو دوبارہ شناخت بخشی؟
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا گیا کہ کیسے امام حسین علیہ السلام کے قیام نے اسلامی معاشرے کو زندہ کیا اس کو دوبارہ شناخت بخشی؟
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
14:56
|
کتاب حماسہ حسینی [6] | امام حسین کے قیام کے مختلف عوامل (1) | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ نہضت امام حسین علیہ السلام مختلف پہلو رکھتی ہے کیونکہ اس کے پیچھے...
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ نہضت امام حسین علیہ السلام مختلف پہلو رکھتی ہے کیونکہ اس کے پیچھے مختلف عوامل کارفرما ہیں اور پھر ان عوامل کو بیان کیا گیا ہے۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ نہضت امام حسین علیہ السلام مختلف پہلو رکھتی ہے کیونکہ اس کے پیچھے مختلف عوامل کارفرما ہیں اور پھر ان عوامل کو بیان کیا گیا ہے۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hussaini,
imam,
hussain,
qayam,
mukhtalif
,awamil,
nehzat,
karfrma,
hujjatul,
islam,
aon,
haider,
imran,
9:29
|
کتاب حماسہ حسینی [7] | امام حسین کے قیام کے مختلف عوامل (2) | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا عامل امام حسین علیہ السلام کے قیام میں...
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا عامل امام حسین علیہ السلام کے قیام میں کلیدی کردار رکھتا ہے اسی کے ضمن میں ایک غلط فہمی کا ازالہ بھی فرماتے ہیں ۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا عامل امام حسین علیہ السلام کے قیام میں کلیدی کردار رکھتا ہے اسی کے ضمن میں ایک غلط فہمی کا ازالہ بھی فرماتے ہیں ۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hussaini,
imam,
hussain,
qayam,
mukhtalif,
marahil,
amrbilmaruf,
nahianilmunkar,
kleedi,
kirdar,
ghalatfehmi,
azala,
hujjatul,
islam,
aon,
haider,
imran,
9:24
|
کتاب حماسہ حسینی [8] | امام حسین کے قیام کے مختلف عوامل (3) | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا کہ امام علیہ السلام کے قیام کا اصلی عامل اور سبب امر بالمعروف تھا اس پر مختلف...
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا کہ امام علیہ السلام کے قیام کا اصلی عامل اور سبب امر بالمعروف تھا اس پر مختلف شواہد بیان کیے گئے ہیں۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا کہ امام علیہ السلام کے قیام کا اصلی عامل اور سبب امر بالمعروف تھا اس پر مختلف شواہد بیان کیے گئے ہیں۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hussaini,
imam,
hussain,
qayam,
mukhtalif,
awamil,
amrbilmaruf,
shawahid,
hujjatul,
islam,
aon,
haider,
imran,
12:17
|
کتاب حماسہ حسینی [9] | امام حسین کے قیام کے مختلف عوامل (4) | Urdu
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے قیام نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی قدر و...
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے قیام نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی قدر و قیمت کو بلند کیا۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے قیام نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی قدر و قیمت کو بلند کیا۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hussaini,
imam,
hussain,
qayam,
mukhtalif,
awamil,
amrbilmaruf,
nahianilmunkr,
qadr,
qeemat,
buland,
hujjatul,
islam,
aon,
haider,
imran,
7:04
|
عاشورہ کا ایک پہلو، جوان | Farsi Sub Urdu
نوجوانوں اور جوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ اور سلوک کیا جانا چاہیے؟ کیا عاشورہ اور قیام امام حسینؑ میں...
نوجوانوں اور جوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ اور سلوک کیا جانا چاہیے؟ کیا عاشورہ اور قیام امام حسینؑ میں جوانوں کا کردار پایا جاتا ہے؟ ایک جوان کن خصوصیات کا حامل ہوتاہے؟ انبیاء اور اولیاء کی تحریکوں میں جوانوں کا کیا کردار رہا ہے؟ پیغمبر اکرمؐ نے جوانوں کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ اہلبیت علیہم السلام جوانوں سے کس طرح سے پیش آتے تھے؟ کیا معاشرے کی آلودگیوں کے دلدل میں پھنسے جوانوں کو ہمیں اپنے آپ سے دور بھگانا چاہیے؟
#ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #عاشورہ #جوان #نوجوان #کردار #اہلبیت #اصحاب #آمادہ #بے_صبر

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashura,
jawan,
bartao,
suluk,
qayam,
imam,
hussain,
kirdaar,
ambia,
awliya,
paiyambar,
akram,
ahlebait,
moashira,
daldal,
aaludgi,
0:43
|
کربلا کا راسته | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حق و باطل کے درمیان جنگ کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ کیا...
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حق و باطل کے درمیان جنگ کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ کیا امام حسین علیہ السلام کا قیام کربلا کی سرزمین پر ہی ختم ہوگیا؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسینی_تحریک #مبارزہ #معاشرہ #کربلا

4:18
|
خدا کے شیروں کا قیام | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
پست فطرت، جمود اور احمق خوارجی دُشمن داعش، القاعدہ اور تکفیری، اسلام دُشمن عَالمی طاقتوں کے آلہ کار بن کر...
پست فطرت، جمود اور احمق خوارجی دُشمن داعش، القاعدہ اور تکفیری، اسلام دُشمن عَالمی طاقتوں کے آلہ کار بن کر یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ شام اور عراق میں موجود اہلبیت اطہار علیہم السلام کے مقدس مزارات کو مسمار کرکے اپنے دورِ جاہلیت کے تعصب کی آگ کو ٹھنڈا کریں گے لیکن مکتبِ عاشورا کے پیروکاروں اور حیدر کرارؑ کے عاشقوں نے دُشمن کے عزائم کو خاک میں ملادیا اور وہ مزہ چکھایا کہ اِن پست فطرت دُشمنوں کی نسلیں یاد رکھیں گی۔
عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #با_شرف #شام #ٹھکانہ #ظالم #سر #امام_حسین #ہدف #بلند #پرچم #فتح #مردان_خدا #جنگ #طبل

Khuda,
sheron,
qayam,
arabi,
tarana,
past,
fitrat,
jumood,
ahmaq,
khawariji,
dushman,
daesh,
alqaida,
takfiri,
islam,
sham,
iraq,
ahlulbayt,
muqaddas,
mazaraat,
maktab,
aashura,
7:06
|
...واقعہ کربلا معتبر کتب اور روایات کی روشنی میں [14] | تاریخی کتب میں
اس درس میں معاصر صدی کے بارے میں بیان کیا گیا ہے اور ان علما کی کتابوں کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے عزاداری میں...
اس درس میں معاصر صدی کے بارے میں بیان کیا گیا ہے اور ان علما کی کتابوں کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے عزاداری میں ہونے والی تحریف کے مقابل میں قیام کیا ۔
مولانا سید علمدار نقوی
More...
Description:
اس درس میں معاصر صدی کے بارے میں بیان کیا گیا ہے اور ان علما کی کتابوں کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے عزاداری میں ہونے والی تحریف کے مقابل میں قیام کیا ۔
مولانا سید علمدار نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
waqia,
karbala,
motbar
kutub,
riwayaat,
naql,
kaifiyat,
ulama,
zkr,
azadari,
tehreef,
muqabil,
qayam,
molana,
sayyid,
alamdar,
naqvi,
8:54
|
..واقعہ کربلا معتبر کتب اور روایات کی روشنی میں [24] | واقعہ کربلا | Urdu
اس درس میں جناب مسلم کے قیام ہے اور ابن زیاد نے کیسے اس کو ناکام بنایا کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا سید علمدار...
اس درس میں جناب مسلم کے قیام ہے اور ابن زیاد نے کیسے اس کو ناکام بنایا کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا سید علمدار نقوی
More...
Description:
اس درس میں جناب مسلم کے قیام ہے اور ابن زیاد نے کیسے اس کو ناکام بنایا کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا سید علمدار نقوی
23:27
|
[Speech] Topic: Tanzeem Or Allah Kay Liey Qayaam | H.I Sadiq Raza Taqvi - Urdu
Topic: Tanzeem Or Allah Kay Liey Qayaam
موضوع: تنظیم اور اللہ کے لیے قیام
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی...
Topic: Tanzeem Or Allah Kay Liey Qayaam
موضوع: تنظیم اور اللہ کے لیے قیام
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Masjid Wa Imambargah Muhammadi , Karachi
بمقام : مسجد و امام بارگاہ محمدی ۔ کراچی
Date: 07 December 2019

1:14
|
کربلائے عصر | استاد انصاریان | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کی...
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کی روشن کی ہوئی شمع کے پروانوں اور خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں نے اپنے خون میں ڈوب کر شہدائے کربلا علیہم السلام کی یاد تازہ کی ہے اور عصرِ حاضر کے یزیدوں کے ماتھے پر تا ابد ذلّت و رسوائی لکھ دی ہے۔
شہیدِ راہِ ولایت جنرل قاسم سلیمانی نے اِسی راستے پر اپنا خون نچھاور کرتے ہوئے عظیم الشان شہدا کے سالار کی حیثیت سے ھَل مِن ناصِر یَنصُرنا کی صدا پر لبیک کہا اور قیام اور مبارزہ میں ایک تازہ روح پھونکی اور دنیا بھر کے دِل جلوں، عاشقوں اور عارفوں کے لیے ایک مثالی نمونہ عمل بن گئے۔
#ویڈیو #استاد_انصاریان #عراق #لبنان #شام #تصویر #طاقت #میزائل #شہادت #قوم

asar,
shitani,
taqat,
imam,
ummat,
syed,
roohullah,
khumani,
shamaa,
parwany,
khalis,
muhammadi,
islam,
shuhada,
khon,
yaad,
yazidoun,
mathy,
zillat,
ruswai,
zilat,
shaheed,
wilayat,
qassem,
sulaimani,
salar,
labiak,
qayam,
mubarza,
rooh,
dil,
ashiq,
arif,masali,
namona
64:13
|
Video Tags:
Talkshow
Aagahi,Shuja
Rizvi,Naqi
Hashmi,Muharram,Moharram,agahi,aagahi,آگہی,نقی
ہاشمی,شجاع
رضوی,محرم,ٹاک
شو,شیعہ,Shia,Qayaam,Qayam,Imam
Hussain,امام
حسین,قیام,حسینی,Hussaini,Ashura,عاشورا
7:31
|
سیرت | قیام امام حسینؑ سے پہلے کے حالات | Urdu
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسین سے پہلے کے حالات کو مختصر انداز میں بیان کیا گیا ہے
مولانا...
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسین سے پہلے کے حالات کو مختصر انداز میں بیان کیا گیا ہے
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسین سے پہلے کے حالات کو مختصر انداز میں بیان کیا گیا ہے
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
seerat,
qayam,
imam,
husayn,
kitab,
250sala,
insan,
halaat,
molana,
sayyid,
mohammed,
roohullah,
rizvi,
6:21
|
سیرت | قیام امام حسینؑ کی مختلف تفسیریں | Urdu
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کی مختلف تفسیروں کو بیان کیا اور ان میں سے صحیح تفسیر کو معین...
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کی مختلف تفسیروں کو بیان کیا اور ان میں سے صحیح تفسیر کو معین کر کے بیان کیا گیا ہے
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کی مختلف تفسیروں کو بیان کیا اور ان میں سے صحیح تفسیر کو معین کر کے بیان کیا گیا ہے
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
seerat,
qayam,
imam,
husayn,
tafseeren,
kitab,
250sala,
insan,
molana,
sayyid,
mohammed,
roohullah,
rizvi,
8:21
|
سیرت | امام حسینؑ کا فساد کے خلاف مبارزہ | Urdu
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام حسینؑ کے قیام کی ایک اہم وجہ کو بیان کیا گیا ہے جو کہ فساد کے خلاف مبارزہ...
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام حسینؑ کے قیام کی ایک اہم وجہ کو بیان کیا گیا ہے جو کہ فساد کے خلاف مبارزہ کرنا ہے
مولانا محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام حسینؑ کے قیام کی ایک اہم وجہ کو بیان کیا گیا ہے جو کہ فساد کے خلاف مبارزہ کرنا ہے
مولانا محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
seerat,
imam,
husayn,
fasad,
mubariza,
qayam,
wajah,
molana,
sayyid,
mohammed,
roohullah,
rizvi,
7:37
|
سیرت | اہداف قیام امام حسینؑ، خود امامؑ کی زبانی (1) | Urdu
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کے اہداف کو خود امام حسینؑ کی زبانی بیان کیا گیا ہے
مولانا...
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کے اہداف کو خود امام حسینؑ کی زبانی بیان کیا گیا ہے
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کے اہداف کو خود امام حسینؑ کی زبانی بیان کیا گیا ہے
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
seerat,
ahdaaf,
qayam,
imam,
husayn,
kitab,
250sala,
insan,
molana,
sayyid,
mohammed,
roohullah,
rizvi,
14:45
|
[Majlis 1] Maqsad e Imam Hussain (a.s) | Aga Qamar Abbas Nanji (Qom)| Muharram 2020 Urdu
موضوع: امام حسین ع کے پیش نظر کربلا میں کیا اهداف اور مقاصد تھے
یعنی امام حسین ع نے مدینے سے اپنے سفر کا آغاز...
موضوع: امام حسین ع کے پیش نظر کربلا میں کیا اهداف اور مقاصد تھے
یعنی امام حسین ع نے مدینے سے اپنے سفر کا آغاز کیوں کیا ؟ اور یه که امام ع اپنی شهادت کے بعد کیا مقاصد حاصل کرنا چاهتے تھے، جس کی خاطر امام ع نے یه تمام قربانیاں دیں
آنے والی نشستوں میں بیان هوگا که حقیقی کربلا اور هماری ذهنوں میں رائج کربلا میں کیا فرق هے، یعنی ه کربلا جس کا نقشه امام ع نے تیار کیا اور وه کربلا جو هم نے اپنے تخیلات میں بنائی هوئی هے اس میں کیا فرق هے ؟
اس موضوع کا انتخاب کرنے کی ۳ بنیادی وجوهات هیں:
تاکه هماری نسلیں امام ع کی درست معرفت حاصل کرسکیں
تاکه هم عزاداری کو درست جهت دے سکیں اور هماری عزاداری امام حسین ع کی حقیقی مقصد سے هم آهنگ هوسکے
تیسری وجه یه که امام حسین ع کا خون بهت قیمتی هے، کهیں ایسا نه هو هم امام حسین ع کے حقیقی اهداف سے غافل هوں اور یه قیمتی خون جو پیغام همیں دے رها هےاسے سنے بغیر هم مصروف عزا رهیں.

8:41
|
سیرت | اہداف قیام امام حسینؑ، خود امامؑ کی زبانی (2) | Urdu
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کے اہداف کو خود امام حسینؑ کی زبانی بیان کیا گیا ہے
مولانا...
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کے اہداف کو خود امام حسینؑ کی زبانی بیان کیا گیا ہے
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں قیام امام حسینؑ کے اہداف کو خود امام حسینؑ کی زبانی بیان کیا گیا ہے
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
seerat,
ahdaaf,
qayam,
imam,
husayn,
kitab,
250sala,
insan,
molana,
sayyid,
mohammed,
roohullah,
rizvi,
7:09
|
شرح خطبہ منی [8] | طاغوت سے مبارزہ، نہی عن المنکر کا مصداق | Urdu
اس درس میں ان نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ طاغوت کے خلاف مبارزہ اور قیام کرنا نہی عن المنکر کا اہم مصداق ہے...
اس درس میں ان نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ طاغوت کے خلاف مبارزہ اور قیام کرنا نہی عن المنکر کا اہم مصداق ہے
مولانا سید حسن عسکری
More...
Description:
اس درس میں ان نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ طاغوت کے خلاف مبارزہ اور قیام کرنا نہی عن المنکر کا اہم مصداق ہے
مولانا سید حسن عسکری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
mina,
taghut,
mubariza,
nahianilmunkr,
misdaq,
qayam,
molana,
sayyid,
hasan,
askari,
6:00
|
1:11
|
سوّم شعبان کی عظمت | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
یَا أهلَ البَیْتِ رَسُولِ اللّٰه حُبُّکُم
فَرَض مِنَ اللّٰه فی القرآن کریمِ أنْزَلَه
کَفَا کُمْ مِن...
یَا أهلَ البَیْتِ رَسُولِ اللّٰه حُبُّکُم
فَرَض مِنَ اللّٰه فی القرآن کریمِ أنْزَلَه
کَفَا کُمْ مِن عظیم القدر أَنَّکُمْ
مَنْ لَمْ یُصَلِّ عَلَیْکُم لَا صلواة لَه
\'\'اے اہل بیت رسول (ص)! اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن کریم میں آپ کی محبت کو واجب قرار دیا ہے اور آپ کی قدر و منزلت کے لئے یہی کافی ہے کہ اگر نماز میں کوئی آپ پر صلوات نہ پڑھے تو اس کی نماز ہی نہیں ہو سکتی۔\'\' (امام شافعی)
سوّم شعبان روزِ ولادت باسعادت شباب اہل الجنہ امام حسین علیہ ہے، اس حوالے سے ولی امرِ مسلمین کے بیانات سے استفادے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سوّم_شعبان #عظمت #جواد_تبریزی_ملکی #اسلام_کا_مقدر #قیام #تحریک #اخلاص

teesri
shaban,
wiladat,
imam
husain,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
rehbar,
rahbar,
azmat,
rasul,
nawasa,
allah,
quran,
mohabbat,
mawaddat,
wajib,
manzelat,
namaz,
salwat,
qabool,
shababe
ahlal
jannah,
jawad
tabrizi,
islam
ka
muqaddar,
qayam,
tehreek,
ikhlas,
5:36
|
امام مہدیؑ موجود موعود [24] | امام زمانہؑ کے ذریعے الٰہی حکومت کا قیام | Urdu
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
خدا کا ارادہ یہ ہے کہ امام زمانہؑ کے ذریعے اس کائنات کا اختتام ایک...
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
خدا کا ارادہ یہ ہے کہ امام زمانہؑ کے ذریعے اس کائنات کا اختتام ایک الٰہی حکومت
سے کرے اور مستضعفوں کو مستکبروں پر غلبہ عطا فرمائے۔
مزید تفصیلات کے لئے پروگرام ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
خدا کا ارادہ یہ ہے کہ امام زمانہؑ کے ذریعے اس کائنات کا اختتام ایک الٰہی حکومت
سے کرے اور مستضعفوں کو مستکبروں پر غلبہ عطا فرمائے۔
مزید تفصیلات کے لئے پروگرام ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mehdi,
mojuud,
mouud,
imam,
zamana,
elahi,
hukumat,
qayam,
khuda,
irada,
kainat,
ikhtitam,
mustazaf,
mustakbir,
ghalba,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdavi,
30:40
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - چراغِ ہدایت | قیامِ امام حسینؑ کے زندہ و جاوید ہونے کے عوامل | 2 محرم 1443 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید علی محسن نقوی
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● قیام عاشورا اور...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید علی محسن نقوی
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● قیام عاشورا اور ذکرِ امام حسین (ع)کی بقا کے کیا اسباب اور علل ہیں؟
● ارادہ و مشیّت الہی سے کیا مراد ہے؟
● ذکر امام حسین(ع) کی بقا میں خود امام (ع) کا کیا کرداررہا؟
● پیغمبراعظم (ص ) اور ائمہ اطھار (ع) کا ذکر امام حسین (ع) کی باقی میں کیا کردار رہا ہے؟
● مجالس عزا، گریہ اور عزاداری کس طرح اس ذکر کی بقا کا سبب بنے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
muharam,
imam
hussain,
talk
show,
chiragh
e
hidayat,
1443,
1
muharam,
mahe
muharam,
swab,
mulana
zawar
hussain,
mulana
syed
ali
muhsen
naqvi,
ayemah
athar,
qayam
e
imam
hussain,
qeyam,
jawed,
zinda,
awamel
50:32
|
53:54
|
4:30
|
[Short Clip] Aalim Say Guftugo | Topic: توحیدی معاشرے کا قیام | Ayatullah Ghulam Abbas Raesi | Urdu
ہفتہ وار پروگرام \\\"عالم سے گفتگو\\\" میں آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی عدالت کے عنوان پر گفتگو سے مختصر...
ہفتہ وار پروگرام \\\"عالم سے گفتگو\\\" میں آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی عدالت کے عنوان پر گفتگو سے مختصر کلپ
Topic: Tauhidi Muashray Ka Qayam Aur Awam Ki Zimmedari
توحیدی معاشرے کا قیام اور عوام کی ذمہ داری
Speaker: Ayatullah Ghulam Abbas Raeesi
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
پروگرام \\\"عالم سے گفتگو\\\" ہر جمعہ کی رات پاکستانی وقت کے مطابق 09:15 بجے ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر براہ راست نشر کیا جاتا ہے، جس میں آقائی رئیسی آن لائن سوالات کے جوابات بھی دیتے ہیں۔
اس طرح کی مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہماری ویب سائٹس وزٹ کریں۔
https://www.shiatv.net/
https://wisdomgateway.org/
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi #Adaalat #AdaleIlahi #UsooleDeen #MazhabTashaiyo #Tashaiyo #Tauhidi #Tauhid #Muashra #Society