57:59
|
58:26
|
35:47
|
6:56
|
43:34
|
60:36
|
Imam Khomeni ka Pakistanio k liay Paygham !! [URDU CLIP] MUST WATCH
Imam Khomeni ka Pakistanio k liay Paygham,
Original speech: Millat-e-Tashayyo Pakistan par inqilab-e-islami kay asraat.
Subject : Asr Shanasi, Inqilab-e-Islami, ,
Category : Program, ,...
Imam Khomeni ka Pakistanio k liay Paygham,
Original speech: Millat-e-Tashayyo Pakistan par inqilab-e-islami kay asraat.
Subject : Asr Shanasi, Inqilab-e-Islami, ,
Category : Program, ,
Event : 2011 Others, ,
Location : Lahore
Description : Speech held on 22nd March 2011 at Imamia Colony2011
full speech at: www.islamimarkaz.com
More...
Description:

13:51
|
49:05
|
49:20
|
3:09
|
[MUST WATCH] Khayber Aaj bhi Jaari hay!! by Syed Jawad. - Urdu
Jang-e-Khayber aaj bhi Jari hay, Jang-e-Khayber kia hay ? a beautiful Speech (clip) by Ustad Sayed Jawad Naqvi (Hifzollah)
Created by Paygham Production.

[CLIP] Our Pride - Urdu ھمارا افتخار
Hum Pakistanio Ka Fakhar Kia Hona Chahiyay k Jo Hamari Izzat or Sarbolandi ka Mojib Ban Sakay?
A beautiful Speech by Agha Sayed Jawad Nqavi (Hifzollah)
Paygham Production.

9:35
|
16:28
|
1:13
|
6:22
|
6:07
|
66:24
|
5:14
|
آج کے لوگوں کے نام پیغمبراکرم ﴿ص﴾ کا پیغام - Farsi Sub Urdu
آج کے لوگوں کے نام پیغمبراکرم ﴿ص﴾ کا پیغام - آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی - Farsi Sub Urdu
اب بھی پیغمبر اکرم...
آج کے لوگوں کے نام پیغمبراکرم ﴿ص﴾ کا پیغام - آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی - Farsi Sub Urdu
اب بھی پیغمبر اکرم (ص) یہی آواز دے رہیں، کہ مسلمانوں اختلافات کو چھوڑ دو، سب توحید کے پرچم تلے جمع ہوجاؤ، تمہارا قبلہ ایک ہے، تمہارے پیغمبر ایک ہیں، تمہارا قرآن ایک ہے ۔

5:57
|
سلامِ آخر | ناصر جہاں | Urdu
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں!
اسیرانِ کربلا کا یہ پاک و پاکیزہ...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں!
اسیرانِ کربلا کا یہ پاک و پاکیزہ کاروان، خاندانِ وحی و نبوّت کا یہ اُجڑا ہوا قافلہ ہی تھا جس نے امام حسین علیہ السلام کے آفاقی پیغام کو زندہ رکھا اور یہی پیغام تھا جو خالص محمدی اسلام کی بقا کا ضامن بنا۔ اہلبیتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر وہ مصیبتیں ڈھائی گئیں کہ جن کو سُن کر آسمان بھی خون کے آنسو روتا ہے لیکن اہلبیت علیہم السلام جو دین کے حقیقی محافظ تھے انہوں نے تا ابد حق کا راستہ باطل سے جدا کردیا اور رہتی دنیا تک یزیدیت کے چہرے سے دین کی اوڑھی ہوئی ظاہری نقاب اتار پھینکی۔
ناصر جہاں کا مشہور کلام ’’سلامِ آخر‘‘ سننے اور جناب زہرا سلام اللہ علیہ کو اُن کے مظلوم لال کا پرسہ دینے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #گھبرائے_گی_زینب #بھیا #گھر #بھرا_گھر #برباد #عباس #قاسم

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
nasir
jahan,
paygham,
zainab,
aseerane
karbala,
wahi,
nabuwwat,
ujda,
qafela,
islam,
ahlebait,
rasule
khuda,
musibatein,
aasman,
khoon
ke
aansu,
muhafiz,
haq,
batil,
salam
e
aakhir,
zehra
ka
laal,
3:04
|
انقلابِ اسلامی و مظلومین کی حمایت | شہید عارف حسین | Urdu
تہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جنیوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی...
تہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جنیوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراج کی مخالفت، اسلامی مسائل اور انقلابِ اسلامی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ملت تشیع کونسے مسائل کو اسلامی مسائل سمجھتی ہے؟ ہم انقلاب اسلامی ایران کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ کیا امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے افکار و پیغامات کی ترویج، اسلام کی ترویج ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سامراج #اسلامی_فریضہ #اسلامی_مسائل #انقلاب_اسلامی #تبلیغ_و_ترویج
More...
Description:
تہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جنیوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراج کی مخالفت، اسلامی مسائل اور انقلابِ اسلامی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ملت تشیع کونسے مسائل کو اسلامی مسائل سمجھتی ہے؟ ہم انقلاب اسلامی ایران کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ کیا امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے افکار و پیغامات کی ترویج، اسلام کی ترویج ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سامراج #اسلامی_فریضہ #اسلامی_مسائل #انقلاب_اسلامی #تبلیغ_و_ترویج
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelab
e
islami,
mazloomeen,
himayat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
tehran,
geneva,
taqdeer,
samraj,
mukhalefat,
islami
masael,
millat,
tashii,
shia,
iran,
imam
khomeini,
paygham,
tarweej,
islami
fareeza,
tableegh,
2:38
|
ہم ملتِ امام حسینؑ ہیں | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام حسین علیہ السلام نے دین...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام حسین علیہ السلام نے دین محمدیؐ پر ڈالے گئے ظلمت کے حجابات کو اپنے اور اہلبیت علیہم السلام کے پاکیزہ لہو کے ذریعے ہٹا دیے اور تا ابد انسانوں کے لیے اسلام کے اُس حیات بخش پیغام کو جو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم لے کر آئے تھے زندگی بخشی۔ آج بھی امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ خون ہے جو دنیا بھر کے ستم کاروں، ظالموں اور انسانیت کی دشمن طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ہمت و جرأت بخشتا ہے جس کا عملی مظاہرہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگرد و پیروکار آج بھی کربلائے عصر میں کر رہے ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ دشمن کو کس طرح للکارتے ہیں اور عاشقانِ کربلا کس طرح سے عہد و پیمان کا اظہار کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ملت_امام_حسین #شہداء #ابوالفضل_العباس #لبیک_یاحسین #عشق #فریاد #منتظر #میدان_جنگ

qasim
sulemani,
sayyid
majeed
bani
fatema,
karbala,
talwar,
deen
e
mohammadi,
hijabaat,
zulmat,
ahlebait,
islam,
pakeeza
lahu,
insaniyat,
paygham,
rasule
khuda,
sitam
kaar,
zalimo,
dushman,
himmat,
jurrat,
maktab
e
aashura,
malike
ashtar,
lalkar,
ashiqane
karbala,
ahad
o
paiman,
shohada,
abal
fazl,
ishq,
muntazir,
maidan
e
jung,
2:56
|
دعوتِ دین مبین اور قرآنی دستور | شہید عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید مبلغین دین کو کیا واضح پیغام دیتا ہے؟ تعلیم یافتہ، دلیل و منطق سے آگاہ افراد کو دین کی دعوت دینے کے بارے میں قرآن کریم کا کیا دستور ہے؟ عوام اور عام افراد کو دینِ خدا کی دعوت کے لیے کونسا قرآنی دستور بتایا گیا ہے؟ منکرین حق سے گفتگو کرنے کا قرآنی اصول کیا بتایا گیا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قرآن #اسلام #حکمت #تعلیم_یافتہ_طبقہ #دلیل #منطقی_دلائل #موعظہ #حکایت #دل #منکر_حق #مجادلہ #مباحثہ #مناظرہ

dawat,
deen,
mubeen,
qurani,
dastoor,
shaheed,
allama,
arif
husain
alhusaini,
usool,
muballegeen,
paygham,
taaleem
yafta,
daleel,
mantiq,
awaam,
aam,
khuda,
munkereen,
haq,