امریکہ کے گھٹنے ٹکوانے والا، شہید قاسم سلیمان | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہیدِ ولایت قاسم سلیمانی کی مثالی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہیدِ ولایت قاسم سلیمانی کی مثالی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید قاسم سلیمانی نے کس طرح امریکی منصوبے ناکام بنائے؟ شیطانِ بزرگ امریکہ نے کن کن ممالک کے لیے اپنے شوم منصوبے بنائے ہوئے تھے؟ امریکہ کس طرح کے ممالک کو پسند کرتا ہے؟ امریکہ نے کس ملک کو دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا تھا؟
قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #مغربی_ایشیا #منصوبے #اقوام #گھٹنے_ٹکوانے_والا #غیر_قانونی #فلسطین #شام #عراق #مبارزہ #غزہ #صیہونی
More...
Description: